Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام، سرنجاں شیریں 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مصبر سیاہ 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کچور 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، افسنتین 10 گرام، پوست عناب 10 گرام، زعفران 3 گرام
ترکیب تیاری : میٹھا تیلیہ کو پہلے پندرہ روز دودھ  گائے ایک پاؤ میں بھگو کر رکھ دیں رات کو رکھیں اور صبح دودھ نکال کر دفن کر دیں اوراسی طرح ہر روز دودھ پاؤ نیا لگائیں پندرہ روز کے بعد آپکا تیلیہ تیار ہے اب اس کو کوٹ کر خشک کر لیں اور باقی ادویات ملا کر خوب رگڑیں جب باریک ہو جائے تو کوارگندل  کے پانی سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ناشتے کے بعد اور ایک شام ہمراہ مناسب بدرقہ ایک ماہ کافی ہے جن کے پٹھے بند ہو جاتے ہیں بازو یا ٹانگیں سوکھنے لگتی ہیں اعصاب حرکت بند ہو جائے تو اس کو استعمال کرنے سے دوبارہ اعصاب قوت بحال ہو کر اعضا متحرک ہو جاتے ہیں جوڑوں کے درد جو مریض قینچی کی طرح بند ہو اس کو دوسری تیسری خوراک سے بے حد فائدہ ہوتا ہے لقوہ کے عارضہ کو ختم کرتا ہے اور نضام ہضم کو بھی درست کرتا ہے سو سال سے آزمودہ ہے ہر عمر پر کے مریضوں پر استعمال ہوتا ہے اعصاب کو زندگی بخشتا ہے فالج والے مریضوں کیلئے نفع بخش ہے فاسد مواد کو خارج کرتا ہے اور سوزش ہر قسم کو مفید ہے ایک ماہ استعمال سے کمزوریاں طاقت میں بدل جاتی ہیں لنگڑی کا مریض صحت کامل پاتا ہے عرق النسا اور جسم کے ہر قسم کے دردوں میں اکسیر ہے نیز مخفی فوائد اس کے استمعال سے باہ کی کمزوری بھی رفع دفع ہو جاتی ہے اور قدرتی امساک کا طوفان برپا ہوتا ہے قابل حکیم ہی اس کے فوائد جانتا ہے جو شاید نااہل حضرات کی عقل و حکمت سے دور ہوں میں نے بہت سے لوگوں پر آزمایا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عزت ملی ہے آج تک کوئی ایسا مریض نہیں جو شکایت کرے اس لیے یہ نسخہ آزمودہ ہے جو حکیم ایک بار تیار کر لے گا انشا اللہ میدان اس کے ہاتھ میں ہو گا لاکھوں روپے کی دوا اگر کام نہ کرے تو ایک بار دو گولیاں استعمال کرکے دیکھں فوائد آپکے سامنے نظر آئیں گے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طاقت اس قدر کہ ضبط کرنا دشوار، کمال کا نسخہ

طاقت اس قدر کہ ضبط کرنا دشوار، کمال کا نسخہ
نسخہ الشفاء : چھوہارہ 30 تیس عدد رات کو بھگو دیں صبح گھٹلی نکال کر لوبان کوڑیا 10 گرام، کشتہ سنکھیا سفید 1 گرام، افیون مصفی 2 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، ان چاروں اجزاء کو آٹھ گھنٹہ کھرل کر کے سب چھوہاروں میں برابر مقدار میں بھر کر آٹے کا لیپ کر کے گھی گائے میں بھون لیں آٹا سرخ ہونے پر نکال کر شہد 300 گرام، میں ڈال کر ایک مٹی کے برتن میں رکھ کر 21 روز تک گندم کے ڈھیر میں دفن کر دیں  بعد  میں ایک چھوہارہ نکال کر خالی پیٹ کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں  طاقت اس قدر آئے گی کہ ضبط کتنا دشوار ہو گا اسکے علاوہ دل کی کمزوری جوڑوں کے درد میں مفید ہے

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 500 گرام لے کر 1 لیٹر پانی میں 24 گھنٹے بھگو کر رکھ دیں، پھر صاف کر کے آدھا کلو شہد اور آدھا لیٹر پانی اور 50 گرام روغن گل سرخ (گلاب کے پھولوں کا تیل) ملا کر دھیمی آنچ پر قوام بنایں پھر اتار کر ٹھنڈا کریں  اس کےبعد، فلفل دراز 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، لونگ 15 گرام، الائچی سبز 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، دارچینی 15 گرام، جائفل 15 گرام، ان سب کو باریک پیس کر ملا لیں اور شیشہ کے جار میں بھر کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ اور دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : صفرا بلغم، درد معدہ، ہاتھوں پاؤں، کا پھٹنا متلی، قے، پیچش، دردشکم، درد جگر، حرارت سر، یرقان مختلف قسم کے شدید بخار، درد مثانہ، امراض عضو تناسل، ان سب امراض کیلئے کمال کا بہترین علاج ہے
پرہیز : ککڑی، مچھلی، نہ کھائیں
صرف اناج کھائیں تل کا تیل استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سوزاک کا، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مثانے کی بتھریاں، نکالنے کا دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج ,

مردہ جسم میں روح پھونک دینے والا، نسخہ

مردہ جسم میں روح پھونک دینے والا، نسخہ
ایسے مریض جنکی طبیعت بلغمی ہو اور تھکاوٹ ہر وقت رہتی ہو،  سستی اور کاہلی نے نکما کر دیا ہو، پہلے تو شہوت ٹھیک ہو مگر پاس جاتے ہی قوت ختم ہو جاتی ہو، فشار خون نیچے رہتا ہو، وہ اس کو استعمال کریں، جنکے پیشاب میں جلن، سینہ میں جلن، مروڑ، چکر آتے ہوں  ان امراض میں مجرب ترین ہے
نسخہ الشفاء : ست لوبان خود تیار کردہ 6 گرام، شنگرف دھتورہ سیاہ کے پھلوں میں تیار کردہ 6 گرام، جند بیدستر اعلی کوالٹی 2 گرام، زعفران کشمیری 1 گرام، شہد کا زرد رنگ جو آخر میں دبانے سے نکلے 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء الگ الگ پیس کر ملا لیں اور تین گھنٹہ کامل رگڑائی کریں پھر شہد ملا کر بہترین گوندھ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات کے کھانے کے تین گھنٹہ بعد دودھ کی ملائی میں لپیٹ کر کھا لیا کریں اور خشکی محسوس ہونے پر صرف دودھ پینا ہے 21 دن استعمال کریں
فوائد : مردہ جسم میں روح پھونک دیتا ہے  یہ نسخہ
نوٹ : جن ایام میں یہ دوا کھانی ہے ترشی ، اچار، تمام مشروبات،سے پرہیز کریں  قبض نہ ہونے دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، اعلی ترین نسخہ

مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، اعلی ترین نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 4 گرام، ازراقی 4 گرام، جائفل 8 گرام، سلاجیت 4 گرام، زعفران 4 گرام، فلفل دراز 8 گرام
روغن بادام 16 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو سفوف بنا کر روغن بادام میں خوب اچھی طرح کھرل کریں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی قلب، محرک جگر، ممسک، ہے اعلی ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عربی نسخہ، زیتون کا تیل اور انجیر

عربی نسخہ، زیتون کا تیل اور انجیر
یہ نسخہ عرب ممالک میں بہت استعمال ہوتا ہے آج میں نے لکھنے کی کوشش کی اور اس کے فوائد آپ کیلئے پیش کر دیئے کیوں کہ ان دونوں مبارک چیزوں کا ذ کر قرآن پاک میں ہے اور اللہ پاک نے ان دونوں کا ذکر سورۃ التین میں کیا ہے
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل 200 گرام، کسی چھوٹے برتن میں ڈالیں اور عصر کے وقت اس تیل میں تین عدد خشک انجیر ڈال کر ڈھک دیں رات بھر انجیر تیل میں رہنے دیں صبح فجر کے بعد تینوں انجیر کھا لیں پھر عصر کے بعد تین انجیر تیل میں ڈال دیں اور فجر کے بعد کھا لیں تقریباً ایک مہینہ لگا تار اس طریقے سے انجیر استعمال کریں یاں دوسرا طریقہ
نسخہ طریقہ دوم : ایک شیشے کے جار یا کھلے منہ والی بوتل میں انجیر خشک آدھا کلو صاف شدہ لے کر بھر دیں کم ازکم ایک لٹر زیتون کا آئل ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اور بوتل کو خشک و روشن جگہ، دھوپ والی جگہ نہ ہو، 15 دنوں کے لئے رکھ دیں 15 دنوں میں انجیریں کافی حد تک تیل جذب کر چُکی ہوں گی اور انجیر کچھ پُھول چُکی ہو گی اسکا بھی طریقہ استعمال وہی ہے بعد از فجر یا نہار منہ ایک تا تین انجیر کھا لیں اور کچھ دیر بعد ناشتہ کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوجائیگی اور جوڑوں کادرد، پٹھوں کادرد، ہڈیوں کادرد، گھٹنوں کا درد، اٹھتے وقت جوڑوں اور ہڈیوں کے پٹاخے نکلنا بھی ان شاءاللہ ختم ہوجائیں گے، اس کے ساتھ ساتھ آنتوں کے مسائل بھی بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے، اندرونی زخموں کو بھی بہتر کرتا ہے شوگر والے بھی استعمال کر سکتے ہیں کولیسڑول والے بھی استعمال کریں کیوں کہ اس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا، دمہ کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں ان فوائد کے علاوہ بھی اسکے کافی فوائد ہیں الغرض یہ نسخہ انسانی جسم و صحت کیلئے انتہائی موزوں ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, ہڈیوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج ,

پٹھوں کو مظبوط بنائے، معجون حرمل

پٹھوں کو مظبوط بنائے، معجون حرمل
نسخہ الشفاء : حرمل 20 گرام، زنجبیل 10 گرام، قرنفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جلوتری 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، کنجد سیاہ 30 گرام، شہد خالص 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح‌مکس کر دیں معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ دیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ رات کو ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پٹھوں کو مضبوط کرتی ہے، سرد مزاج اور بوڑھوں کےلیے تحفہ خاص ہے، کھانسی نزلہ و زکام میں بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد
مخرج بلغم، درد اعصاب، قبض، بندنزلہ میں مفید ہے
یہ نسخہ صرف حکماء اطباء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اس سے دور رہیں
جو مریض  ایک گنٹھیا کے مرض کا  بے شمار علاج کروا کر مایوس ہوگیا ہو، پڑی چارپائی پر پڑا رہتا ہو، جوڑ متورم ہوں شدید درد ہو یہ نسخہ مجرب المجرب الحقیقت ہے
نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ مدبر 10 گرام، رائی 40 گرام، کچلہ مدبر مصفی 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو رگڑ پیس کر آب گھیکوار میں کھرل کرکے دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ایک گولی دوپہر اور شام ہمراہ پانی سے دیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلبینہ، دودھ، جَو، کھجور کی کھیر _______بے انتہا قیمتی فوائد

تلبینہ، دودھ، جَو، کھجور کی کھیر، بے انتہا قیمتی فوائد
الشفاء : تلبینہ کیا ہے دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے، جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے، یہ ایک مکمل غذا ہے جو ناشتے میں کھائی جا سکتی ہے، اس کا مستقل استعمال حیرت انگیز فوائد دیتا ہے
تلبینہ کھیر کے فوائد
خون کی کمی دور ہوتی ہے
ایک سے ڈیڑھ ما ہ میں ہیموگلوبن کو جسم کی ضرورت کے مطابق بڑھاتا ہے
وزن میں اضافہ ہوتا ہے
کمزور لوگوں کے لئے تلبینہ بہت مفید ہے، روزانہ استعمال سے جسم کی کمزوری دور کرکے وزن میں اضافہ کرتا ہے
ذہنی، دماغی کمزوری
پڑھنے والے بچوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ذہن کو بھی تیز کرتا ہے۔ جو بچے اپنا سبق یاد کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ تلبینہ کے استعمال سے ان کا حافظہ تیز ہو جاتا ہے۔
بیماروں کے لیے
بیمار لوگوں کے لیے جو بالکل بستر سے اٹھ بھی نہ سکتے ہوں، تلبینہ بہترین ہے۔ یہ غذا کمزوری کو دورکرکے چلنے پھرنے کے قابل بناتی ہے۔
بوڑھے لوگوں کیلئے
بوڑھے لوگوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جو لوگ کمزوری کی وجہ سے اٹھ بیٹھ نہیں پاتے ان لوگوں کو کھانا کھانا بھی مشکل ہوتا ہے۔ایسے لوگوں کے لیے تلبینہ کی کھیر نہایت مفید ہے۔ تلبینہ کی کھیر صبح کے ناشتے کے ساتھ لیں ۔ یہ نہ صرف فائدہ مند ہے بلکہ خوش ذائقہ بھی ہوتی ہے۔
تلبینہ بنانے کی ترکیب
نسخہ الشفاء : دودھ 2 کلو، جَو (چھیلا ہوا) 200 گرام، کھجور 15 سے 20 رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں شہد  حسب ذائقہ
ترکیب تیاری : دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔ ہلکی آنچ پر25 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں
جو گل کر دودھ میں مل جائیں تو کھجور مسل کر شامل کرلیں ۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔ کھیر کی طرح بن جائے گی۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں ۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
نوٹ ؟ کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں
نوٹ : اگر جَو کا آٹا نہ ملے تو جَو کا دیسی دلیہ اتنی ہی مقدار میں لیں، ڈبے والا نہ ہو دیسی دلیہ ہو، حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول الله کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے (ابن ماجہ)
اسی مسلے پر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک روایت میں اسی واقعہ میں اضافہ یہ ہوا کہ جب بیمار کے لیے تلبینہ پکایا جاتا تھا تو تلبینہ کی ہنڈیا اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی تھی جب تک وہ یا تو تندرست ہوجاتا۔ اس سے معلوم ہوا کہ نیم گرم تلبینہ مریض کو مسلسل اور بار بار دینا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور اس کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے حضرت عائشہ بیمار کیلئے تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیا کرتی تھیں اور کہتی تھیں کہ اگرچہ بیمار اس کو ناپسند کرتا ہے لیکن وہ اس کیلئے ازحد مفید ہے (ابن ماجہ)
نوٹ :  تلبینہ نہ صرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا، ٹانک بھی، دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی، خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن، ذہنی امراض، دماغی امراض، معدہ، جگر، پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے زبردست جنرل ٹانک ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ طاقت کیلئے، اہم غذائیں, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

اعصاب و تقویت اعضا ئے رئیسہ

اعصاب و تقویت اعضا ئے رئیسہ
نسخہ الشفاء : اذراقی 250 گرام، شنگرف 40 گرام، ہڑتال ورقیہ 6 گرام، آب لہسن 1 کلو
ترکیب تیاری : شنگرف 40 گرام، ہڑتال ورقیہ 6 گرام، کو الگ الگ سفوف کریں اور آب لہسن میں اچھی طرح مکس کر دیں لیجئے پہلے آب سرخ تیار ہے۔ اب اس میں اذراقی کی پوٹلی پتھر ڈال کر غوطہ زن کر دیں اور سر پوش سے 11 دن کے لئے ڈھانپ دیجئے (روزانہ دو بار آہنی سلاخ سے تہہ وبالا کر دیا کریں) بعد مدت ایام نکال کر چھلکا دور کیجئے اور مضبوط ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام مواد باریک ہو جائے
اب اسے بطریق معروف دھوپ میں خشک کر لیں ۔لیجئے جناب اکسیری خواص کی حامل دوا آپ کے ہاتھوں میں ہے مقدار مقدارخواک : 2 چاول ہیں ہمراہ شیر برگد ہفتم بوند بعد از تقویم اول اعصاب اور شباب کو مضبوط کرنے والا اس سے بہتر نتائج کا حامل نسخہ آج تک  نہی دیکھا اعضائے رئیسہ کے لیے کشتہ سونا چاندی جواہرات سے ہزار گناہ زیادہ بہترین چیز ہے جسکا ہر ذرہ لعل مرجان سے افضل ہے۔ سر سے پاؤں تک اعصاب سے متعلقہ تمام تمام تمام امراض کا شافی علاج ہے جس کو سمجھ آ جائے بسم اللہ جنکی سمجھ سے بالا تر ہو وہ اپنے اساتذہ سے دریافت کریں