Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کشتہ نقرہ یعنی، کُشتہ چاندی، بنانے کا طریقہ

کشتہ نقرہ یعنی، کُشتہ چاندی، بنانے کا طریقہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، کو شیر زقوم ڈنڈا تھوہر میں چار دن کھرل کریں اور ٹکیہ بنا کر خشک کر کے 5 کلو اوپلے کی ہوا سے بچا کر آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں، صرف ایک آگ میں ملائم کشتہ تیار ہوتا ہے
مقدار خوراک : ایک رتی صبح مکھن یا ملائی میں رکھ کرپندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی اعضائے رئیسہ و شریفہ،ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اعصابی کمزوری کیلئے، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 20 گرام، کشنیز 20 گرام، خشخاش 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم خیارین 20 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : اعصابی کمزوری کیلئے، سوفیصد مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

دردوں کے لیے، کمال کا تیل، خود تیار کریں

نسخہ الشفاء : تمہ کے بیج 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمہ کے بیج موٹے موٹے کوٹ کرآدھا کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 100 گرام کے قریب رہ جائے تو پُن چھان کر پانی کو علیحدہ کر لیں پھراس پانی کو 100 گرام، روغن سرسوں میں ملا کر آگ پر رکھ دیں جب پانی جل جائے تیل کو صاف کرکے محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : حسب ضرورت یہ تیل دردوں والی جگہ پررات سوتے وقت لگا کر ایک منٹ کا مساج کر لیا کریں
فوائد : اعصابی درد، جوڑوں کا درد، جسمانی دردوں کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا ___بہترین علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 20 عدد، چینی ایک چمچ، دیسی گھی ڈیڑھ چمچ
ترکیب تیاری : مغز بادام اور چینی، ان دونوں اجزاء کو پیس لیں پھر ان میں دیسی گھی ملا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اسی طرح روزانہ تازہ خوراک بنا لیا کریں
فوائد : اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، مردانہ کمزوری، جریان، کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

مردانہ قوت کے لیے، شنگرف رومی کشتہ تیار کرنے کا طریقہ

مردانہ قوت کے لیے، شنگرف رومی کشتہ تیار کرنے کا طریقہ
مردانہ قوت کے لیے
الشفاء : مردانہ قوت کے لیے کشتوں کے تیاری بہت اہم اور فائدہ مند ہے. اس کی تیاری بغیر استاد کے کرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ کشتہ کا تیار کرنا ہی سارا فن ہے. اگر کشتہ اچھی طرح سے تیار ہو جائے تو جسم کو نہت فائدہ دیتا ہے. اور اگر کشتہ کچا رہ جائے تو نقصان دیتا ہے. اس وجہ سے کشتہ وہ تیار کرے. جس کو پہچان ہو اور استاد سے سیکھا ہو اب یہ کشتہ جو میں اپ کو بنا رہا ہوں. ایک قیمتی نسخہ ہے لیکن اور پر کوئی خرچہ زیادہ نہیں. بس اس کی تیاری ایک فن ہے. جو یہ اچھے طریقے سے تیار کر لیے گا. اس کو کوئی اور نسخہ کھانے کی کبھی ضرورت نہیں ہوگی
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 20 گرام، کالے تل 1 کلو، دیسی گھی آدھا کلو، ان چیزوں کو بازار سے لیں
کشتہ کی تیاری : سب سے پہلے آپ ایک کڑاہی لیں اس میں تینوں چیزیں ڈال دیں. شنگرف رومی دیسی گھی اور تلوں کو کوشش کڑاہی کا پیندا زیادہ گہرا نہ ہو فرائی پان مل جائے تو بہتر ہے. اس کو آگ پر کھڑا کر کے اس اور کے نیچے تیز آگ جلائیں. کچھ دیر بعد یہ آگ کڑاہی میں لگ جائے گی، پھر چولھے والی آگ بند کر دیں. کڑاہی والی آگ کو جلنے دیں. یہ آگ تیلوں اور تیل میں لگ جائے گی اس کو جلنے دیں. جب تل جل جائے اور آگ خود بجھ جائے گی. شنگرف رومی کو نکال کر پیس لیں کھرل میں اتنا رگڑیں کہ اس کی چمک ختم ہو جائے. جب چمک ختم ہوجائیں. تو آپ کا کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک :  ایک رتی یا تین چاول کے دانے کے ہم وزن کھانے کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے، قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، جسمانی اور اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے، اور کا مزاج گرم دوئم اور خشک اول ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں، دیسی علاج

جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں، دیسی علاج
دُبلے پتلے جسم کو موٹا کرنے، کا دیسی نسخہ
جسم کی کمزوری و خون کا نہ بننا

الشفاء : کمزور جسم آپ کے شخصیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے اس کا علاج کرنا چاہیے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنا اور اپنے جسم کی حفاظت کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ آج کل کے نوجوان اکثر جسم کو موٹا کرنے کے چکر میں اپنے گردوں کو ناکارہ کرچکے ہیں۔ ایسی تمام ادویات سے وقتی طور پر تو فرق پڑجاتا ہے لیکن اس کے بعد کے نتائج نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ خدارا ایسی ادویات سے بچیئے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیے۔ کافی دنوں سے ہمیں اس بارے ای میل موصول ہورہی تھی کہ جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج بتایا جائے وقت نہ ہونے کے سبب ہمیں ایسا کرنے میں دیر لگی لیکن اب آپ سب کی خدمت میں یہ نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس سے نا صرف آپ کا جسم فربا اور موٹا ہوگا بلکہ پچکے گال کلائیاں بھی بھرے گا
نسخہ الشفاء : زعفران 12 گرام، 50 گرام کشتہ فولاد 50 گرام، سیاہ مرچ 50 گرام، 50 گرام کچلہ مدبر، 30 گرام ست سلاجیت
تر کیب تیاری : ان تمام ادویہ کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنالیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے صرف اور صرف آپ کو فائدے ہی حاصل ہونگے جن میں کمزور جسم کو فربا اور موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنا ، جریان ضعیف باہ کو دورکرنا، ہر قسم کے جسمانی دردیں اور مردانہ  طاقت کو بڑھانا شامل ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بوڑھے کو جوان بنانے کا، دیسی نسخہ

بوڑھے کو جوان بنانے کا، دیسی نسخہ
اکثر اوقات ہم اپنی لا علمی کے باعث نئی نئی شادی ہونے پر کثرت سے جماع کرتے ہیں اور ایسے میں اپنی خوراک کا خیال نہیں رکھتے جس کے سبب بہت سے انسان اپنی جوانی بہت جلد کھوہ بیٹھتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کو اس صورتحال کا شکار ہیں ان کے لئے یہ معجون بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ مردانہ طاقت کے لئے بھی اس معجون کو استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، دیسی انڈوں کی زردیاں 10 عدد، زنجبیل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا خالص 2 گرام، گرام، ورق چاندی خالص 6 گرام، عنبر 1 گرام، شہد خالص 200 گرام، گرام، عرق گلاب 100 گرام
ترکیب تیاری :‌ عرق گلاب میں عنبر ، ورق چاندی ، ورق سونا اور کستوری کو ملا کر تقریبا ایک گھنٹے تک کھرل کرکے اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد سب ادویات کو پیس کرسفوف بنا کر خالص شہد میں  تمام اجزاء مکس کرکے معجون بنا لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دن میں کسی بھی وقت ایک چمچ معجون کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ اکیس دن تک استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جوانی کی غلط کاریوں سے ہونے والے نقصانات کے لئے بے حدمفید ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بوڑھے لوگوں کی جسمانی کمزوری دور کرتا ہے، اس میں غضب کی قوت باہ کا نسخہ ہے، دل اور دماغ کے لئے، بھی فائدہ مند ہے اس کے ساتھ اعصابی کمزوری، اور پٹھوں کی کمزوری، اور جنسی کمزوری کے لئے، بے حد مفید ہے

ضروری ہدایات : اس نسخہ کے دوران دودھ ، دہی ، مکھن اوردیسی گھی جتنا زیادہ ہوسکے استعمال کریں سب ہضم ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ کم از کم دن میں دو کلو دودھ ضرور پیئں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قدرتی سیکس ٹائمنگ بڑھانے کی گولیاں __دیسی علاج

قدرتی سیکس ٹائمنگ بڑھانے کی گولیاں، دیسی علاج
یوں تو بازار میں عام ملٹی وٹامن کی گولیاں دستیاب ہے اور ٹائمنگ کی بھی لیکن مارکیٹ کے ایسے نسخے زیادہ نقصان دہ ہوتے ہے،  وقتی ٹائم تو دیتے ہیں لیکن ان کے سائیڈ ایفیکٹ بہت ہوتے ہیں. مرد کو عادی بنا دیتے ہیں اور کچھ دنوں بعد گردے جگر معدہ پر برے اثرات ظاہر کرتے ہیں
میں جو آپ کو نسخہ بتا رہا ہو ں یہ مردانہ کمزوری اور ٹائمنگ کا مکمل علاج ہے. کوئی وقتی نسخہ نہیں. قدرتی چند جڑی بوٹیوں سے ایک آسان نسخہ ترتیب دیا گیا ہے. جو ہزاروں بار آز مایا جا چکا ہے. اور اب آپ اس کو بے فکر ہو کر استعمال کر سکتے ہیں. ایسے نسخے بے ضرر ہوتے ہیں ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں. بغیر کسی نقصان کے
نسخہ الشفاء : مالکنگنی 50 گرام، دارچینی 50 گرام، لونگ کی ٹوپیاں 10 گرام، کمرکس 50 گرام، زعفران 20 گرام
ترکیب تیا ری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں اتنا شہد ملا لیں کہ سخت گو لیاں بن سکیں اور کالے چنے کے برابر گو لیاں بنا کر کسی شیشی میں رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 گو لیاں صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دو ماہ مسلسل استعمال کریں،  اور اس گولی کو وقت خاص ہم بستری سے ایک گھںٹہ پہلے بھی کھاسکتے ہیں. اس نسخہ میں عمر کی کوئی قید نہیں ہر عمر میں استعمال کیا جاسکتا ہے
فوائد : اعصابی کمزوری ختم ہو گی، سرعت انزال ختم کر کے، ہم بستری کی ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے، اورہم بستری کے بعد تھکن نہیں ہوتی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج

فالج اور لقوہ کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مجیٹھ 50 گرام، کائپھل 20 گرام، تج 20 گرام، چھڑیلہ20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام، ناگر موتھا 20 گرام، لونگ 6 گرام، دار چینی 6 گرام، جلوتری 6 گرام، میدہ لکڑی 6 گرام، آنبہ ہلدی 6 گرام، دار ہلد 6 گرام، عود غرقی 6 گرام، عقر قرحا 6 گرام، قسط تلخ 6 گرام، ساذج ہندی 6 گرام، گھونگچی سفید 6 گرام، سداب 6 گرام، پیپل 6 گرام، برادہ صندل سفید 10 گرام، برادہ صندل سرخ 10 گرام، جڑ سوسن 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، سورنجاں شیریں 10 گرام، نر کچور 40 گرام، زعفران خالص 10 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر عرق گلاب خالص 2 کلو ملا کر قلعی دار دیگچچی میں 2 دن بھگو رکھیں اور پھر آگ پر رکھ کر ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں جب تقریباََ 1 کلو پانی رہ جائے تو دو کلو تلوں کا تیل ڈال کر ہلکی آنچ  جلاتے رہیں جب تمام پانی جل کر تیل باقی رہ جائے تو کپڑے میں سے چھان کر پھر آگ پر گرم کریں اور اس کے اندر 3 گرام رتن جوت ڈال دیں۔ جب رنگ خوب سرخ ہوجائے تو رتن جوت نکال دیں اور 10 گرام، موم ڈال دیں۔ جب پگھل کر مل جائے تو سرد ہونے پر  روغن مسالہ 250 گرام، بھر ملا کر شیشی میں محفوظ کرلیں
فوائد اور طریقہ استعمال : یہ روغن ڈھیر سارے امراض کیلئے جادو اثر ہے مثلاََ نزلہ، زکام کیلئے سر پر مالش کریں۔ درد ہر قسم وجع المفاصل، ذات الجنب، فالج، لقوہ، عرق النساء، ڈبہ، کھانسی، ورم ہر قسم، رعشہ، طاعونی گلٹی، آگ سے جلنا، بھڑ، بچھو کا کاٹنا، خارش بخار کیلئے مالش کریں۔ انشاءاللہ ہر مرض میں اکسیر ثابت ہوگا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی، دیسی علاج

معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت  گردہ، مولد منی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، دار فلفل 20 گرام، خولنجان 20 گرام، سونٹھ 20 گرام،بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، تودرین 20 گرام، لونگ 20 گرام، بسباسہ 20 گرام، جوزالطیب 20 گرام، زیرہ سیاہ و سفید 20+20 گرام، زرنباد 20 گرام، اشنہ20 گرام، بالچھڑ20 گرام، تج 30 گرام، شقاقل 30 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، ستاور30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، مغز بادام 750 گرام، کشمش100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری 1 کلو، دیسی گھی ایک 1 کلو
ترکیب تیاری : کوزہ مصری پیس کر ایک پاؤ پانی ڈالکر ہلکی آنچ پر رکھ کر گاڑھا شیرہ بنائیں، اس شیرہ میں شہد اور دیسی گھی خوب اچھی طرح مکس کر دیں اور باقی ادویہ کو پیس کر اسمیں خوب اچھی طرح مکس کر دیں، یاد رہے کہ مغزیات کو علیحدہ موٹا موٹا کوٹ کر شامل کرنا ہے یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ و جگر و مثانہ و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، درد مفاصل، جوڑوں کے درد اور کئی بلغمی امراض کو بھی مفید ہے، بہت ہی شاندار علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عرق النساء کا، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات