Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا کر ملا کر چار دن تک کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر مٹی کے کورے کوزہ میں گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں اور پھر مزید کھرل کرکے باریک کر کے رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ دو چاول سے چار چاول ایک چمچ خمیرہ گاؤزبان یا مکھن استعمال کریں انشاءاللہ پندرہ روز میں ہی کافی فائدہ نظر آئے گا
فوائد : ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ اور جن لوگوں کو دائمی نزلہ یا زکام کی شکایت رہتی ہے ان کیلئے، بہت شاندار مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی قلب، اور شوگر کیلئے دیسی علاج

 مقوی قلب، اور شوگر کیلئے  دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ بریاں 90 گرام، کچلہ مدبر 7 گرام
تر کیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی زیادتی، مقوی قلب، ذیابطیس، جریان، سیلان الرحم، دل ڈوبنا، خون کی کمی کو پورا کرکے چہرہ سرخ کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسم کو طاقتور، بنائیں دیسی علاج

 جسم کو طاقتور، بنائیں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مومیائی اصلی 1 گرام، مصطگی رومی 1 گرام، مروارید ناسفتہ1 گرام، طباشیر1 گرام، لونگ 1 گرام، جلوتری 1 گرام، جائفل 1 گرام، بہمن سرخ و سفید 2 گرام، دار چینی 1 گرام، شقاقل مصری 1 گرام، سونٹھ 1 گرام، درونج عقربی 1 گرام، عودہندی 1گرام، عود صلیب 1 گرام، ثعلب مصری 1 گرام،  جدوار خطائی 1 گرام،عنبر1 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا 10 عدد، روغن پستہ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے مروارید، عنبر، کستوری کو عرق بید مشک میں خوب اچھی طرح کھرل کرکے نہایت باریک سفوف بنالیں۔ اور  روغن پستہ گرم کرکے اس میں مومیائی کو حل کرلیں۔ پھر باقی سب ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان کر سب یکجان کرکے باقی روغن پستہ ڈال کر کھرل کرکے مونگ سے ذرا بڑی گولیاں تیار کریں اوپر سونے کے ورق لگا کرکے احتیاط سے شیشی میں رکھیں
مقدار خوراک : دو گولی  رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے  پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : مردانہ کمزوری : ضعف باہ، معدہ اور دماغ و گردہ، جسم  کوطاقتور بناتا ہے یہ نسخہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں ___دور کریں

جسمانی کمزوری، کو صرف دو ہفتوں میں دور کریں
نسخہ الشفا ء : ہیرا کسیس 200 گرام، میٹھا سوڈا 200 گرام،  پاؤڈر آرسنگ نمبر ایک 4 رتی، پانی 3 کلو
ترکیب تیاری : پہلے ہیرا کسیس اور سوڈا کو علیحدہ علیحدہ ڈیڑھ کلو پانی میں بھگوئیں پھر ہر دوپانیوں کو آپس میں ملائیں ایک قسم کا جوش پیدا ہوگا ٹھنڈا ہونے کے بعد پانی کو اوپر سے نتھار کر گرا دیں۔ اور نیچے والے تہہ نشین پاؤڈر کو آگ پر رکھ کر خشک کریں دوران عمل میں پاؤڈر کو کسی لکڑی وغیرہ سےہلاتے رہیں حتٰی کہ پاؤڈر کا رنگ سرخ ہوجائے اب تیار ہوچکا ہے آگ سے اتار لیں اور ایک تولہ یہی پاؤڈر لے کر اس میں پاؤڈر آرسنگ شامل کریں اور ہر دو کو دونوں ہاتھوں سے خوب زور سے کھرل کریں کم از کم 6 گھنٹہ کھرل کریں بس کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : یہ کشتہ ایک رتی 50 گرام، مکھن میں رکھ کر کھائیں صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ کشتہ   صاف اور نیاخون پیدا کرتا ہے اسلئے ضعف جگر، ضعف باہ، جسمانی کمزوری کیلئے، بہت زیادہ مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نزلہ، زکام، ریشہ، نمونیا، اعصابی کمزوری ___دیسی علاج

نزلہ، زکام، ریشہ، نمونیا، اعصابی کمزوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 10 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے چینی کو دو گلاس پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں شہد کی طرح گاڑھا ہونے پر ادویہ کو پیس کر ناریک سفوف بنا کر اس میں خون اچھی طرح مکس کر کے معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح، دوپہر، رات تازہ  پانی کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کی زیادتی، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، نمونیا، بلغمی کھانسی، جسم کا سرد رہنا، ضعف باہ، جریان، سیلان الرحم، عضلات کی کمزوری ، غنودگی، قے اور متلی کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ، جریان، ضعف قلب، بہترین __دیسی علاج

ضعف باہ، جریان، ضعف قلب، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام،  یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام،  ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک پاؤڈر بنا کر چار دن کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر مٹی کے کورے کوزہ میں گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں، پھر ٹھنڈا ہونے پر نہائیت باریک کرل کر کے رکھیں
مقدارخوراک : دو چاول سے چار چاول ہمراہ خمیرہ گاؤزبان یا مکھن ساتھ میں ایک گلاس دودھ  استعمال کریں انشاءاللہ پندرہ روز میں ہی کافی فائدہ نظر آئےگا
فوائد : ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ اور جن لوگوں کو دائمی نزلہ یا زکام کی شکایت رہتی ہے ان تمام امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تمام جسمانی دردوں کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 25 گرام، اسطخودوس 40 گرام، افسنین 40 گرام، تل سیاہ 50 گرام، بھلاوہ مدبر 25 گرام
ترکیب تیاری : پہلے بھلا وہ کی ٹوپی اتار کر بھلاوہ کو کوٹ لیں اور اس میں تھوڑے سے دیسی گھی میں نیم براؤن کرلیں لیکن یہ خیال رہے کہ دھواں جسم کے حصے پر نہ لگے بلکہ بہتر ہوتا کہ عینک وغیرہ پہن کر اس کو براؤن کریں اور ہوا کا رخ دیکھ کر مخالف سمت بیٹھیں دوسرا خیال رہے کہ بھلا وہ بالکل جل نہ جائے پھو دوسر تمام ادوی کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بھلاوہ براؤن کیا ہوا اور سفوف ادوی دونوں کو مکس کر کر پھر پیس لیں سفوف بن جائے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ دیسی گھی یاں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر اسکے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام جسمانی دردوں کیلئے مجرب دوا ہے بالخصوص اعصابی دردیں سردی کے درد اور جوڑوں کے درد کیلئے، بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 2000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں، کیلئے نہایت زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، مصبر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، حرمل 30 گرام، کچلہ مدبر 70 گرام، آک کے خشک پتے 200 گرام، شہد 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر 250 گرام زیتون کے تیل میں ہلکی سی آنچ پر تھوڑا سا براؤن کر لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسمانی درد، اعصابی دردیں، جوڑوں کے درد، مردانہ کمزوری، کے لیے لاجواب بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 6000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، لو بلڈ پریشر، اور پٹھوں کے کھنچاؤ اور دردوں کیلئے، بہت مجرب ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 3500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

مردانہ کمزوری، نامردی، اعصابی کمزوری، نہایت زبردست کمال کا علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، جاوتری 3 گرام، دار چینی 3 گرام، جند بیدستر 3 گرام، زعفران کشمیری اصلی 3 گرام، عرق پیاز سفید 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر عرق پیاز سفید میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد پھر دوبارہ تھوڑا کھرل کر کے سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں دو چمچ زیتون کا تیل ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، نامردی، لو بلڈ پریشر، اعصابی کمزوری، اور جسمانی دردوں کیلئے، بہت ہی کمال کا زبردست موثر ترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 4500 روپے علاوہ کوریئر چارجز