Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، سدا جوانی

نسخہ، سدا جوانی
نسخہ الشفاء : خصیۃ الثعلب 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر چھلکا اسپغول بعد میں ملا لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا دوگلاس  دودھ میں کھیر بنا کر کھائیں ایک ماہ سال میں ایک دفعہ ضرور استعمال کریں تو پھر بڑھاپا قریب بھی نہی آتا زبردست ہے
فوائد : احتلام، مادہ منویہ کی کمی، ضعف باہ، اور عام جسمانی کمزوری کے لئے اعلی آسان  اور بہت ہی بہترین نسخہ ہے، مرد اور خواتین استعمال کر سکتے ہیں منی مادہ منویہ کو بہت تیزی کیساتھ بڑھاتا ہے عورتوں کے لیکوریا کے لیے بھی مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے

نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے
نسخہ الشفاء : بیروزہ مدبر80 گرام، الائچی خورد 40 گرام، تخم بھنگ 40 گرام، گوند کیکر 40 گرام، کوزہ مضری 400 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کا ہلکی آنچ پر قوام کرکے باقی ادویہ پیس کر باریک کر کے مکس کر کے قوام میں اچھی طرح مکس کر کے معجون تیار کرلیں اور کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن استعمال کریں
فوائد :  اولاد سے مایوس جوڑوں کیلئے امید کی کرن ایسے افراد جو اولاد سے محروم ہیں ان کےلئے لاجواب معجون ہے ایسےافراد جو مادہ کے پتلا ہونےکی وجہ سے اولاد سےمحروم ہیں اور ایسی عورتیں جو امراض نسوانی کی وجہ سے محروم ہیں انکےلئے بہترین لاجواب تحفہ ہے اس معجون کی سب سےبڑی خوبی یہ ہے کہ مردو عورت کو یکساں برابر مفید ہے معجون مغلظ مادہ کو انتہائی گاڑھاکرکے قابل اولاد بناتاہے اورعورت اس کو استعمال کرے تو ماہواری کے بعد جماع کرنے سے عورت حاملہ ہوجاتی ہے اور مرد استعمال کرے تو مادہ کی رقت ختم ہو کر منی قابل اولاد بن جاتی ہے اور قوت امساکیہ بڑھ جاتی ہے بیش قیمت معجونیں اسکے سامنے ہیچ ہیں  لاجواب معجون ہے استعمال کریں، یہ نسخہ ہمارے پاس بناہوا مل سکتا ہے مکمل کورس قیمت 2500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ منی پیدا کرے، کرم سپرم منی میں پیدا کرے، کمال کا دیسی علاج

مادہ منی پیدا کرے، کرم سپرم منی میں پیدا  کرے، کمال کا دیسی علاج
مادہ منی، بہت زیادہ پیدا کرے گاڑھا اور کرم سپرم منی میں پیدا اور لاتعداد اضافہ کرے
نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن 30 گرام، مغز کدو 30 گرام،  جوھر خصیہ 30 گرام، کشتہ مرجان 30 گرام، ثعلب مصری 70 گرام، ثعلب پنجہ 70 گرام،  بیخ بدھارا 50 گرام، اسگندھ  50 گرام، تودری سفید 50 گرام، تودری سرخ 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام، تخم سرس 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، مغز چرونجی 50 گرام، مغز فندق 50 گرام، ستاور 30 گرام، تحم کونچ 50 گرام، شقاقل 30 گرام،مغز جیا پوتا 50 گرام،  خراطین مصفی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن مسلسل استعمال کریں
فوائد : اولاد پیدا کرنے والے جراثیم، اسپرمز لاتعداد پیدا کرتا ہے، مادہ منویہ کا ڈھیر لگادے گا، اور مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، کمردرد کا مکمل علاج ہے، یہ نسخہ ہمارے پاس تیار ہوا بھی مل سکتا ہے مکمل کورس قیمت 5500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

نسخہ قوت مردانگی کیلئے

نسخہ قوت مردانگی کیلئے
نسخہ الشفاء : شیر برگد 150 گرام، گائے کا دیسی گھی 500 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور کوزہ مصری 1 کلو شامل کر کے چمچ سے خوب ہلاتے رہیں یہاں تک کہ تینوں اجزاء یک جان ہو جائیں مغز املی 150 گرام، ثعلب مصری 150 گرام، مغز بادام 250 گرام باریک پیس کر ملالیں اور محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک سے دو بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ  ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، رقت منی، احتلام، سرعت انزال، ضعف باہ، میں نہائیت اعلی قسم کا علاج ہے
پرہیز : ترشی بادی تلی ہوئی اشیاء سے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج

معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج
بچپن، جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تال مکھانہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، اوٹنگن 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، تج 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، دارچینی 20 گرام، بوپھلی 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، طباشیر 20 گرام، فلفل دراز 50 گرام، مغز بادام  50 گرام شہد 1250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن گئی ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے ولا صبح نہار منہ اور شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: مشت زنی، کثرتِ جماع، کے باعث کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، قوت باہ، کیلئے نہائیت مفید اور مجرب معجون ہے بہت کمال کا نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج , , ,

بوھڑ کے دودھ والی گولیاں، خود بنائیں

بوھڑ کے دودھ والی گولیاں، خود بنائیں
نسخہ الشفاء : بہوپھلی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مغز تخم املی 10 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر بوھڑ کے دودھ میں تین بار تر و خشک کر کے کالے چنے برابر گولیاں بنا کے خشک کر لیں اور اوپر ورق چاندی لگا لیں
مقدارخوراک : خالی پیٹ ایک گولی صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں ایک ماہ کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا
فوائد : جریان، دھات رقت منی، و مذی، سرعت انزال، احتلام، کے لیے مکمل علا ج ہے مغلظ منی، قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے، آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی علاج

مردوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی علاج
مرانہ امراض کیلئے، مختلف دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : تخم سرس 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار روزانہ چالیس روز تک کھانا قوت باہ کو بڑھاتا ہے
نسخہ الشفاء : دارفلفل (پیپل) 20 گرام، کو ایک گلاس گائے کے دودھ میں پکائیں پھر اس کو نکال کر سایہ میں ایسی جگہ خشک کریں جہاں ہوا کی گزر نہ ہو جب خشک ہوجائے تو باریک کرلیں 1 گرام، کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ روزانہ دن میں ایک بار کھانا قوت شہوانیہ کے ابھارنے میں بہت بہترین ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گوگھرو 100 گرام، کو 200 گرام دودھ میں تر کرکے خشک کرلیں اس طرح تین بار ترکرکے خشک کریں کوزہ مصری 100 گرام دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ استعمال کرنا تقویت باہ کو بڑھاتا ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت کھرنی کی چھال کو خشک کرکے کوٹ چھان کر باریک سفوف بنالیں 1 گرام روزانہ دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چھوہارا ایک عدد لے کر اس کی گٹھلی نکال کر کے مغز پنبہ دانہ بھر کرکے ایک پاؤ دودھ میں جوش دیں جب دودھ کھولنے لگے تو آگ سے اتار کر چھوہارا کھالیں اور دودھ میں بقدر ضرورت چینی ملا کر پی جائیں یہ مقوی باہ اور مقوی دماغ و بصر ہے
نسخہ الشفاء : اندر جو کو گرم پانی میں بھگو کر ایک روز رکھ چھوڑیں اس کے بعد اس کا چھلکا اتار کر دو گنا شہد خالص  میں گوندھ کر آٹھ روز رہنے دیں اس کے بعد 4 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح کو استعمال کریں یہ مقوی باہ ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بورہ ارمنی 2 گرام، لے کر باریک کرلیں اور شہد میں ملا کر فوطوں، عضو مخصوص اور زیر ناف پر مالش کریں اس سے قوت باہ میں زیادتی ہوتی ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : اسگند کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح کو تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرنا قوت باہ کو بڑھاتا ہے اور بدن کے رنگ کو نکھارتا ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن کو باریک کرکے ایک چمچ چائے والا کی مقدار میں تھوڑے شیرہ انگور کے ساتھ کھانا قوت باہ کو بڑھاتا اور ہیجان پیدا کرتا ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چنے بھنے ہوئے باریک کرلیں اور برابر وزن مغز بادام باریک کرکے ملالیں اور ایک چمچ صبح و شام دودھ کیساتھ کھائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، کیلئے دیسی ٹوٹکے

احتلام، کیلئے دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : جائفل کو برابر منہ میں رکھنے سے ایک ہفتہ میں احتلام کی شکایت جاتی رہتی ہے
نسخہ الشفاء : تخم کاہو مقشر 50 گرام، مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام اور رات کو ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں استعمال کریں پندرہ دن
نسخہ الشفاء : بھنگ کے بیج کو باریک کرکے رکھ لیں اور 2 گرام، کی مقدار میں روزانہ رات کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں 7 دن
نسخہ الشفاء : دھنیا خشک کو باریک کرکے اس کے برابر چینی باریک شدہ ملائیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح و شام کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : آب ککروندہ 10 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح کو نہار منہ تین روز تک استعمال کریں اس سے احتلام دور ہوجائیگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے

جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : مغز تخم جامن باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں 10 دن کھانا، جریان کیلئے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : درخت لسوڑہ کی کونپلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے 25 گرام،  کی مقدار میں لے کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں، صبح کو مل کر چھان لیں اس کے پینے سے جریان و سوزاک کی شکایات دور ہوجاتی ہیں
نسخہ الشفاء : تخم کونچ کو باریک کرکے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ کھانا اور اس کے اوپر آدھا کلو دودھ پینا، جریان و احتلام میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سن فلاور کے بیج کو باریک کرکے اس کے برابر وزن مصری باریک شدہ ملا کے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ ایک ماہ کھانا جریان و رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سنبھل کو باریک کرکے اس کے برابر وزن مصری باریک شدہ ملا کے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ ایک بار چالیس روز تک کھانا بدن کو فربہ کرتا ہے نیز جریان اور رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس کا باریک سفوف کرکے اس کے برابر مصری باریک شدہ ملائیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح کو ایک پاؤ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں جریان و رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : دھتورہ کے بیج اور کالی مرچ دونوں برابر وزن کو باریک کرکے کالی مرچ کے برابر گولیاں بنالیں روزانہ صبح کو ایک گولی کھائیں پہلے سونف 10 گرام، کو پانی میں پیس کر چھان لیں اور گولی کھانے کے بعد اسے پی جائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، کے لئے دیسی ٹوٹکے

سرعت انزال، کے لئے دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کرنا ممسک اور مغلظ منی ہے اس کے استعمال سے مرض سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : برگد کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اسے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں 15 دن
نسخہ الشفاء : عاقر قرحا 10 گرام، تخم ریحان 80 گرام، چینی 50 گرام، ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ صبح و شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ببول کی کچی پھلی لے کر سایہ میں خشک کرکے باریک کرلیں اس کے برابر چینی لے لیں اور دونوں کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
نسخہ الشفاء : گیندہ کے بیج 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک چمچ کی مقدار میں صبح و شام 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : املی کے بیج کو تین چار روز پانی میں بھگو کرکے رکھ لیں اس کے بعد اس کو اوپر کا چھلکا علیحدہ کرکے کھرل میں حل کریں پھر اس کے برابر وزن شکر سفید ملا کر دوبارہ حاصل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور دو گولی صبح و شام استعمال کریں