Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ کا طاقت کیلئے، بہترین دیسی نسخہ

مردانہ کا طاقت کیلئے، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : دودھ گائے 50 گرام، آب برگ آک 2 کلو، آب برگ ارنڈ 2 کلو، آب برگ دھتورہ 2 کلو، سفوف آنبہ ہلدی 500 گرام، روغن بلادر 200 گرام، روغن مالنگنی 375 گرام، گھی دیسی 2 کلو، میدہ گندم 3 کلو
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر روغنیات میں ملا لیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں جب تمام پانی جل کر خشک ہوجائے تو آنچ سے اتار کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک مکھن میں استعمال کریں اور ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں دن میں ایک بار استعمال کریں 40 دن
فوائد : مقوی باہ، مقوی حافظہ، ممسک ہے، وجع المفاصل، جوڑوں کی درد کیلئے نہایت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، مکمل دیسی علاج

جریان کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 1 گرام، جائفل 1 گرام، جاوتری 1 گرام، مشک 1 گرام، دار چینی 1 گرام، تیز پات 1 گرام، مرچ سیاہ 24 گرام، دار فلفل 24 گرام، مشک زیرہ کرمانی 24 گرام، دانہ شونیز 40 گرام، ہلیلہ 15 گرام، بلیلہ 32 گرام، اجوائن دیسی 21 گرام، آملہ 24 گرام
ترکیب تیاری : تمام کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام دودھ یا پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، پتھری مثانہ، اخراج بلغم و صفراء، قوت باہ، کمی مادہ تولید، اور درازی عمر اور ہر مرض کیلئے فائدہ مند ہے، جریان، پہلی خوراک ہی سے بند ہوجاتا ہے اگر ان کیپسول کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو بفضلہ تعالٰی بدن میں کوئی بیماری نہیں رہ جاتی انسان عمر طبعی تک پہنچتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، سرعت کا، دیسی علاج

جریان، احتلام، سرعت کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، گائے کا دیسی گھی 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کرمسلسل 8 گھنٹہ کھرل کریں اور کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : چار رتی سے 1 گرام تک ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : جریان، احتلام و سرعت انزال، کمر درد، کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر، معدہ، مثانے کی گرمی کا، دیسی علاج

جگر، معدہ، مثانے کی گرمی کا، دیسی علاج
آج کل کےنوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہے اس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے
نسخہ الشفاء : گوند کتیرا 30 گرام، تخم بالنگو 30 گرام، مغز پنبہ دانہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو بڑے چمچ کھانے والے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں اور صبح اٹھ کر پی لیں ایک دن چھوڑ کر دس دن استعمال کریں
فوائد : معدہ، مثانہ، جگر کی گرمی کیلئے، یہ بہت زبردست نسخہ ہے، جو کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی درست کرتا ہے،اور جریان احتلام کو بھی ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 30 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، پپلامول 30 گرام، اجوائن دیسی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح‌ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز میں قوت باہ کو طاقت ملے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا اس سے آسان نسخہ مردانہ طاقت کا ہو ہی نہیں سکتا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون قوت باہ کی طاقت کیلئے، دیسی نسخہ

معجون قوت باہ کی طاقت کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 8 گرام، جاوتری 8 گرام، جائفل 8 گرام، مرچ سیاہ 8 گرام، بہمن سرخ 8 گرام، بہمن سفید 8 گرام، مشک خالص 1 گرام، قرنفل 8 گرام، سمندر پھل 10 گرام، سلاجیت 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے 200 گرام شہد خالص میں مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح  نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ اور شام  دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کے قطروں کا، دیسی علاج

جریان کے قطروں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام تخم خرفہ سیاہ 10 گرام، سونف 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول پانی کیساتھ یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے پرانے سے پرانا جریان ختم ہوجائے گا، جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ، کو طاقت دینے والا نسخہ

قوت باہ، کو طاقت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 30 گرام، ستاور 50 گرام خوب باریک پیس کر رکھ لیں دو بڑے چمچ کھانے والا رات کو آدھا کلو دودھ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی  ملا لیں سرد کر کے رات کو کھایا کریں مقوی باہ ہے جگر معدہ کو طاقت دیتا ہے اور باہ کو طاقت دیتا ہے پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنانے والا نسخہ

نسخہ الشفاء : تازہ سبز چنے جو دودھیا ہوں دس کلو لے کر کاٹ کر گائے کے دودھ میں ملا کر اس کا عرق کشید کریں
مقدار خوراک : پچاس گرام صبح اور شام پیئں پندرہ دن
فوائد : بوڑھے جوان ہو جاتے ہیں کمزوری دور ہوجاتی ہے نامرد مرد بن جاتا ہے وقت سے پہلے بال سفید نہیں ہوتے بال سفید کالے سیاہ ہو جاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ پیدا کرنے کا، دیسی نسخہ

قوت باہ پیدا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کیکر کی کچی پھلیاں خشک 50 گرام، اور سفید موصلی انڈیا 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند ہی روز میں قوت باہ بہت زیادہ پیدا ہو گی، اور سرعت انزال کا خاتمہ ہوجائے گا