Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آسان نسخہ، مردانہ طاقت کو بڑھائیں

آسان نسخہ، مردانہ طاقت کو بڑھائیں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 12 گرام، بوہڑکا دودھ 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو اچھی طرح سے کھرل کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال : مباشرت سے 30 منٹ پہلے دودھ کے ساتھ ایک گلاس دو گولیاں کھا لیں
فوائد : مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے، قوت امساک بڑھ جاتی ہے بوڑھوں کیلئے خاص کر بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ، مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج

قوت باہ، مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 20 گرام، گوند کیکر 30 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ثعلب مصری 25 گرام، دار چینی 50 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، خولنجان 25 گرام، بیج بند 20 گرام، شقاقل 20 گرام، اندر جو 25 گرام، کوزہ مصری 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے ولا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، مقوی باہ ہے، مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے، امساک کو بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت میں جوش پیدا کرنے والا تیل

مردانہ طاقت میں جوش پیدا کرنے والا تیل
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، زرنباد 30 گرام، قرنفل 30 گرام، دارچینی 30 گرام، مالکنگنی 30 گرام، خولنجان 30 گرام، عروسک 30 گرام، گھونکچی سرخ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام کو خوب باریک پیس لیں پھر ان کو تلوں کے تیل اور انڈوں کی زردیوں میں کھرل کر کے 2 گرام کی گولیاں بنا لیں اور آتشی شیشی میں بند کر کے روغن کشید کر لیں
طریقہ استعمال : تین چار قطرے دودھ میں یا مکھن میں ملا کر صبح نہار منہ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کمزور قوت باہ کو طاقت ملتہ ہے عضو خاص کی خرابیاں چند دنوں میں ختم ہو جاتی ہیں نامرد مرد بن جاتا ہے مقوی اعصاب ہے
نوٹ ؟ یہ تیل بطور طلاء بھی استعمال کر سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ معجون خاص مردانہ قوت کیلئے

مقوی باہ معجون خاص مردانہ قوت کیلئے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، توردین 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، اندرجو شیریں 10 گرام، مغز چلغوزہ 10 گرام، مغز اخروٹ 10 گرام ،مغز نارجیل 10 گرام ،مغز فندق 10 گرام، آردخرما 9 گرام، اسگند ناگوری 9 گرام، ورق نقرہ 30 عدد، روغن بادام 30 گرام، مغز پنبہ دانہ 20 گرام، قرنفل 5 گرام، فرقہ 5 گرام، دار چینی 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، جلوتری 5 گرام، شہد خالص 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک کرکے روغن بادام میں مکس کر لیں او شہد ملا کر معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک : ۔ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ کیلئے بہت مفید ہے اور مغلظ منی اور اعضائے رئیسہ کو طاقت بخشتا ہے اور بہت زیادہ مقوی باہ ہے نامردی کو دور کر کے چہرے پر تازگی لاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساکی کیپسول بنائیں

امساکی کیپسول بنائیں
نسخہ الشفاء : شنگرف 12 گرام، مصطگی رومی 12 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، سونڈھ 10 گرام، اسگند 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول جماع سے دو گھٹے پہلے دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : امساک پیدا کرتا ہے اور سیکس میں لذت پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، نامردوں کیلئے خاص معجون

نسخہ، نامردوں کیلئے خاص معجون
نسخہ الشفاء : اسگند کی جڑ 50 گرام، دیسی گھی 50 گرام، شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : اسگند کی جڑ کو باریک پیس کر گھی اور شہد ملا کر کسی شیشے کے جار میں ڈال کررکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نامردی کو دور کرتی ہے، قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے نیز ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کیلئے کھویا بنائیں

مردانہ طاقت کیلئے کھویا بنائیں
نسخہ الشفاء : جڑ اونٹ کٹارہ 500 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، چینی 400 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا لیں اور پانچ کلو دودھ ملا کر ہلکی آنچ پر پکا کر کھویا بنا لیں پھر اس میں اوپر والی تمام چیزوں کو باریک پیس کر ڈال لیں اور کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ روزانہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں ایک ماہ یہ نسخہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، سرعت انزال کو دور کرتا ہے، قوت باہ کو بڑہاتا ہے اور جریان منی کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، مقوی باہ

نسخہ، مقوی باہ
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 12 گرام، کشتہ مرجان 12 گرام، سفید موصلی 40 گرام، ثعلب مصری 40 گرام، اسپغول 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے اور قوت باہ کو بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دار چینی 30 گرام، گوند کیکر 30 گرام، اسگند 30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، ستاور 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور اس کا وزن کر لیں پھر اس وزن سے دوگنا برگد کا دودھ لے کر اس میں بھگو دیں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں جب خشک ہو جائے تو پھر باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ نامرد کو مرد بناتا ہے، مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا ہے، سرعت انزال، جریان، احتلام کو دور کر دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، قوت باہ کا خزانہ

نسخہ، قوت باہ کا خزانہ
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز اخروٹ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز نارجیل 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز جرونجی 20 گرام، مغز فندق 30 گرام
ترکیب تیاری : ایک کلو گاجریں لے کر چھیل لیں اور ان کی گھٹلی نکال لیں اور کدو کش کر لیں پھر ان کو ایک کلو دودھ میں پکائیں جب اچھی طرح گل جائیں دودھ خشک ہو جائے تو اتار لیں ایک لوہے کی کڑاہی لے کر اس میں آدھا کلو گھی دیسی ڈال دیں اور آگ پر رکھ دیں گاجروں کو اس میں بریاں کریں جب اچھی طرح سرخ ہو جائیں پھر اس میں کوزہ مصری 400 گرام، ڈال کر حل کریں اور تمام مغزیات پیس کر ڈال دیں
مقدار خوراک :  صبح نہار منہ 50 گرام سے 100 گرام تک کھائیں ایک ماہ استعمال کرییں
فوائد : منی کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہ کو بڑھاتا ہے بے حد قوت باہ پیدا کرتا ہے، تمام جسمانی کمزوری دور کرتا ہے