Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امساک، سیکس ٹائمنگ کی گولیاں بنائیں

امساک، سیکس ٹائمنگ کی گولیاں بنائیں
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 10 گرام، جائفل 10 گرام، عود 10 گرام، لونگ 10 گرام، شہد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر کالے چنے کر برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : سیکس، مباشرت، ہمبستری، جماع، سے 3 گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 2 گولیاں کھائیں
فوائد : سیکس ٹائمنگ کو بڑہاتی ہیں  اورامساک کو بہت تیز کرتی ہیں ٹائمنگ کا بہترین دیسی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دوران مباشرت، آلہ تناسل کی سختی کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اسگند 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، ستاور 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوباریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : منی کو گاڑھا اوردوران مباشرت آلہ تناسل میں خوب سختی پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بوڑھوں کو جوان بنا دینے والا نسخہ

بوڑھوں کو جوان بنا دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : روغن دار چینی 100 گرام، روغن لونگ 100 گرام، بیخ کنیرسفید کا تیل 24 گرام
ترکیب تیاری : روغن کنیر بنانے کا طریقہ بیخ کنیرسفید 100 گرام لے کر دودھ گائے دو کلو میں خوب جوش دیں اور پھر اس کو جاگ لگا کر جما دیں پھر اس کو رڑک کر مکھن نکال لیں اور پھر گھی بنا لیں اسی گھی میں روغن دار چینی، روغن لونگ اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ڈال کر پئیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : بوڑھوں اور کثرت جماع کرنے والوں کے لئے بے حد مفید ہے رگوں پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے مردہ رگوں میں ایک لہر پیدا کرتا ہے ، جنسی لذت کو بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردوں کیلئے، نسخہ خاص

نامردوں کیلئے، نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 20 گرام، بیر بوٹی 25 گرام، دیسی انڈے کی زردیاں 50 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار کو اچھی طرح خوب کھرل کریں جب دوا خشک ہو جائے گولی بنے کے قابل ہو جائے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں آتشی شیشی میں ڈال کر بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں اور محفوظ رکھیں
نوٹ ؟  کوئلوں کی آگ شیشی کے گرد ہلکی رکھیں تقریبا ایک گھنٹے بعد تیل نکالیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک پان کا پتہ لے کر توے پر یلکا سا گرم کر لیں اور اس پتہ پر روغن چوپڑ لگا کر اس پان کت پتہ کو حشفہ اور نچلا حصہ چھوڑ کر باندھیں اور صبح کو کھول دیں پندرہ دن استعمال کریں اگر آبلہ پڑے تو پھر نہ کریں دو دن کا وقفہ دے لیں آبلہ پر سرسوں کا تیل لگا لیا کریں صبح اور شام آبہ دور ہونے پر دوبارہ طلاء لگائیں
فوائد : عضو خاص میں بے پناہ طاقت ہو جائے گی اور لوہے کی طرح سخت ہو جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص سخت، جسم فولاد کی طرح بن جائے گا

نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، توردی سرخ 15 گرام، توردی زرد 15 گرام، بہمن سرخ 15 گرام بہمن سفید 15 گرام، شقاقل 15 گرام، ستاور 15 گرام، مغز کدو 24 گرام، مغز نارجیل 50 گرام، چاول کشنیز 50 گرام، کشمش 100 گرام، بادیاں 100 گرام، گندم 1 کلو، دیسی گھی 2 کلو چینی 2 کلو
ترکیب تیاری : گندم کو گھی میں بریاں کر کے پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر خوب اچھی طرخ ملا کر مکس کر کے کسی جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ تین سے چار چمچ بڑے کھانے والے ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں ایک سے دو ماہ مسلسل کھائیں
فوائد : انشاءاللہ عضو خاص میں سختی آئے گی اور جسم موٹا اور فربہ ہو جائے گا، مادہ منویہ زیادہ پیدا ہوگا، کمردرد، اور تمام جسمانی کمزوری دور ہوجائے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

بوڑھوں کو جوان بنا دینے والا نسخہ

بوڑھوں کو جوان بنا دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : ناریل ایک عدد، تالمکھانہ صاف 50 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام
ترکیب تیاری : ناریل میں سوراخ کر کے تالمکھانہ ناریل کے اندر ڈال دیں اور پھر دودھ بوہڑ سے بھی بھر دیں اور سوراخ کو بند کر دیں اور گائے کے دودھ پانچ کلو میں پکائیں کہ کھویا بن جائے اس کے بعد گائے کے گھی میں بریاں کر لیں اور پھر کوٹ پیس کر باریک کر لیں اور کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : صبح اور شام ایک چھوٹا چائے والاچمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ روزانہ کھائیں ایک ست دو ماہ
فوائد : یہ نسخہ بوڑھوں کو جوان کرے گا، مقوی باہ ہے، بے حد قوت باہ پیدا ہو گی، مادہ تولید گاڑھا ہو گا، امساک میں اضافہ ہو گا، ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا، جماع کے بعد کمزوری نہیں ہوگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج

خواتین کمردرد کیلئے آزمودہ دیسی علاج
کمر کی تکلیف کی وجہ سے جو خواتین تنگ آچکی ہیں مگر کمر کی تکلیف ان کی جان نہیں چھوڑ رہی ان کیلئے بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 100 گرام کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو خالص دیسی گھی 200 گرام میں بھونیں  پھراس میں حسب ذائقہ چینی اور دودھ ایک کلو ڈال دیں دودھ ڈال کر خوب پکائیں یہاں تک کہ کھویا بن کر تیل نکل آئے بھر اسکو شیشے کے کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں روزانہ صبح نہار منہ 2 چمچ بڑے کھانے والے 10 دن استعمال کریں ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیں ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کے کچھ قدرتی دیسی علاج

نامردی کے کچھ قدرتی دیسی علاج
الشفاء نیچرل ہربل : نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چاہیئے کہ بہت کم کھانا کھائے پھر پندرہ دن  بعد فروٹ جوس وغیرہ پیئں اس کے بعد کچا پکا ہلکا پُھلکا کھانا کھائیں اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کریں
ایک گلاس گاجر کا جوس ایک چھوٹا چمچ شہد ملا کر پئیں، منقٰی دو دانے، کھجورایک عدد، انجیرایک عدد، ناریل ایک انچ کا ٹکڑا
حسب ضرورت خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں
سات دن تک زعفران 10 تنکے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ملا کر پئیں
ایک چمچ پیاز کے رس میں ایک چمچ شہد ملا کر خالی پیٹ پندرہ دن پئیں
ملٹھی اور سفوف دھنیا برابر وزن پیس کر سفوف بنا کر رات کو ایک چمچ دودھ کے ساتھ دس دن استعمال کریں
آملہ 50 گرام  کا سفوف  شہد 150 گرام میً ملا کر معجون بنا لیں اور اسکا ایک چمچ روزانہ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
تین گرام تر پھلہ سفوف اور 5 گرام تل کا تیل خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے یاں صبح نہار منہ دو تین چھویارے دودھ میں اچھی طرح ابال کر کھائیں اور بعد میں یہ دودھ بھی پی لیں اسی طرح پندرہ دن استعمال کریں
دو چمچ خشک سنگھاڑہ کا پاؤڈر کھا کر اوپر سے ایک گلاس دودھ پئیں دن میں ایک بار پاند دن استعمال کریں
پیپل کے خشک بھللوں کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں اورنہار منہ ایک چمچ بڑا کھانے والاروزانہ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
روزانہ دانہ مسور کے برابرسلاجیت دودھ کے ساتھ سات دن استعمال کریں
یہ نسخہ جات استعمال کرنے سے انشاءاللہ نامردی ختم ہو جائے گی قوت باہ میں اضافہ ہو گا ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور چہرہ پر سرخی آئے گی بے فکر ہو کر ایک ایک ہفتہ باری باری استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، قوت باہ کیلئے، بہترین دیسی علاج

نامردی، قوت باہ کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگند 20 گرام، تخم ریحان20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، بیجبند 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں اورجب سفوف تیار ہو جائے تو اس میں برگد کا دودھ اتنا ڈالیں کہ ایک انچ اُوپر تک آ جائے پھر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں خشک ہونے پر دوبارہ پیس لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ دس دن سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نامردی کو ختم کرتا ہے مردانہ طاقت کو بحال کرتا ہےاور امساک میں اضافہ کرتا ہے، جریان، احتلام، سرعت انزال کو جڑ سے ختم کرتا ہے آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کا، دیسی ہربل علاج

مردانہ کمزوری، کا دیسی ہربل علاج
Herbal Treatment For Sexual Health
جنسی صحت کو بہتر بنانے کیلئے، جڑی بوٹیوں کا استعمال کریں، کچھ لوگ اپنی جنسی صحت کو بہتر بنانے کیلئے ویاگرا اور نشہ آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں جو کہ وقتی طور پر تو کام کرتی ہیں مگر انکے مضر اثرات کی وجہ سے اور بہت سی بیماریاں لگوا بیٹھتے ہیں جن کا علاج ممکن نہیں ہوتا اور طبعی موت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں
 Mucuna pruriens, tukhme konch 10 Gram ،نسخہ الشفاء : تخم کونچ 10 گرام
Safed Musli 10 Gram ،سفید موصلی انڈیا 10 گرام
Black Musli, Kali Musli 5 Gram ،کالی موصلی 5 گرام
Gooseberry, Amla 10 Gram ،آملہ خشک 10 گرام
Tribulus terrestris, Gokharu 10 Gram ،گوکھرو 10 گرام
Nutmeg, Jaiphal 10 Gram ،جائفل 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ دن میں ایک بار رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جنسی کمزوری دور کر کے جسم میں نئی قوت پیدا کرتا ہے، اور قدرتی امساک کو بحال کرتا ہے، مباشرت کے وقت عضو خاص میں خوب سختی پیدا کرتا ہے