Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جنسی صحت کو طاقت دینے کیلئے، بہترین نسخہ

Flax Seeds
نسخہ الشفاء : السی کے بیج 100 گرام
ترکیب تیاری : السی کے بیجوں کو ایک چمچ دیسی گھی میں ہلکا سا فرائی کر لیں پھر اس میں 50 گرام چینی ملا کر گرائنڈر میں پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ روزانہ دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیسات ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جنسی اور جسمانی کمزوری کو دور کرتی ہے اور سرعت انزال کو ختم کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جنسی کمزوری کا، زبردست آسان علاج

جنسی کمزوری کا، زبردست آسان علاج
Tamarind seeds
نسخہ الشفاء : املی کے بیج 250 گرام
ترکیب تیاری : املی کے بیجوں کو دیسی گھی میں بھون کر بعد میں اسکے اوپر براؤن والا چھلکا اتار کر اس میں 100 گرام چینی ملا کر پس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ چالیس دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، مادہ منویہ کی کمی، کا بہترین علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک، سیکس ٹائمنگ کو بڑھانے کیلئے _____دیسی علاج

امساک، سیکس ٹائمنگ کو بڑھانے کیلئے دیسی علاج
increases Sexual Drive For Men
Asparagus racemosus, Satavar
نسخہ الشفاء : ستاور 50 گرام
ترکیب تیاری : ستاور کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک کپ نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال کو ختم کرتا ہے، سیکس ٹائمنگ، امساک، کو قدرتی طور پر بحال کر کے، جنسی لمحات کو پُرجوش بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جنسی کمزوری، اور منی کی کمی کا علاج

جنسی کمزوری، اور منی کی کمی کا علاج

Musli Safed
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈین 50 گرام
ترکیب تیاری : موصلی سفید انڈین لے کر اسکا باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ بڑا کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چھوٹا چمچ شہد کا ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : جنسی کمزوری، اور منی کی کمی، جراثیم کی کمی کا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جنسی کمزوری دور، سوہانجنا کے پھولوں _____سے علاج

جنسی کمزوری دور، سوہانجنا کے پھولوں سے علاج
Drumstick Benefits for Sexual Debility
نسخہ الشفاء : سو ہانجنا کے پھول کی پتیاں
Drumstick flower petals
ترکیب تیاری : سوہانجنا کے پھول کی پتیاں 10 عدد ایک گلاس دودھ میں 10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں پھر چھان لیں
یہ ایک خوراک ہے صبح اور شام خالی پیٹ ایک ماہ اسی طرح استعمال کریں
فوائد : عام جنسی کمزوری، اور تمام جسمانی کمزوری کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گوند کیکر سے مردانہ کمزوری کا علاج____ Gum of Acacia Nilotica

جڑی بوٹیاں جنسی خواہش بڑھانے کے لئے جو قدرتی طور پر جنسی طاقت میں اضافہ کرتی ہیں
Single Herb Sexual Disorders
صرف ایک جڑی بوٹی کیساتھ مرد انہ کمزوری کا علاج، بے شمار آسان نسخے
گوند کیکر سے مردانہ کمزوری کا علاج
Gum of Acacia Nilotica
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 50 گرام
ترکیب تیاری : گوند کیکر کو دیسی گھی میں ہلکا سا فرائی کر لیں بھون لیں پھر اس کو گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو 2 گرام، روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی اور ایک چمچ شہد کا ملا کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، ذکاوت حس، سرعت انزال، کمر درد، جوڑوں کا درد، اور امساک کیلئے بہترین اور آسان علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جوانی کی غلط کاریوں کے، نقصانات کا علاج

جوانی کی غلط کاریوں کے، نقصانات کا علاج
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، تج 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، دار چینی 10 گرام، بوپھلی  20 گرام، گوکھرو 20 گرام، ثعلب پنجہ 20 گرام، کوزہ مصری 20 گرام، طباشیر 20 گرام، فلفل دراز 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، شہد خالص 400 گرام، روغن زیتون 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر اس میں روغن زیتون اچھی طرح ملا کر بھر شہد ملا کر زور دار ہاتھوں کیساتھ مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی اور ہم جنس پرستی کے باعث کمزوری، جریان و احتلام، سرعت انزال، قوت باہ کے لیے نہایئت مفید و مجرب معجون ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ معجون مغلظ منی، مقوی باہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم مولی 40 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، حب اآلاس 20 گرام، جفت بلوط 12 گرام، خولنجاں 12 گرام
عاقرقرحا 12 گرام، کندر 250 گرام، تخم شبت 250 گرام، شہد 500 گرام، روغن بادام، 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں روغن بادام ڈالکر چرب کریں یعنی اچھی طرح مکس کریں بعد میں شہد ملا کر مکس کرکے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
ترکیب استعمال : روزانہ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری دور کرتی ہے اورمقوی باہ اور مغلظ منی معجون ہے قوت باہ کو بہت طاقت دیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیر قلب، نسخہ

اکسیر قلب، نسخہ
نسخہ الشفاء : گھوکھرو 20 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 200 گرام پانی باقی رہنے پر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملاکر صبح دوپہر شام کو پلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل کے بہت سے امراض کیلئے مفید ہے، دل کی حالت گھٹنا تیز ہونا، بے قاعدہ ہونا، چلتے چلتے رکنا جھٹکا کھانا، خون کا دباؤ زیادہ ہونا، دل کا بڑھ جانا، پھیل جانا، دل کی دھڑکن کا اپنا کام پورا نہ کرنا، سوتے میں ڈر کر اٹھنا، دل کی جھلی میں پانی بھر جانا یا چربی کا بڑھ جانا وغیرہ
اسکے مزید فوائد : دماغی امراض، دماغی کمزوری، دماغ کی گرمی، سر چکرانا، آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا، خناق، درد گردہ. پتھری، پیشاب کی جلن، پیشاب میں خون آنا، خونی بواسیر، جریان، اپھارہ میں ہوا خارج کرتا ہے، درد شکم بعد کھانے کے، پیٹ کی گڑ گڑاہٹ. یرقان، جگر بڑھ گیا ہے تو نارمل کرتا ہے، ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, بواسیر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور فوائد, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گردے کی پتھریوں، کو نکالنے کا دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج

جریان، پس سل اور یورک ایسڈ کا، بہترین ____دیسی علاج

جریان، پس سل اور یورک ایسڈ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ مرگانگ 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ مروارید 10 گرام، کشتہ صدف صادق 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشتہ شنگرف در کھٹکل 10 گرام، کہربا شمعی 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 10 گرام
ترکیب تیاری : پیسنے والی ادویہ کو خوب باریک پیس کر سفوف بنا کر کشتہ جات مکس کر لیں اور کھرل کر کے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : چار چاول ہمراہ مکھن بالائی مناسب بدرقہ استمعال کریں، تمام نقائص منی دور ہو کر صحت یابی ہو جاتی ہے جریان تو دوسری تیسری خوراک سے بند ہو جاتا ہے پس سل جو کسی دوا سے بند نہ ہوں ایک ماہ استعمال کریں ان شا اللہ ایسے بند ہوں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ہڈیوں کا کھر جانا کمزور ہونا گھٹنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا کیلشیم کی کمی چند دن میں دور ہو کر جسم میں طاقت چستی پیدا ہو جاتی اعصاب اور جسم کا ڈھیلا پن دور ہو کر جسم طاقتور بن جاتا جوڑوں کے بخار کو بھی بے حد مفید جو حضرات قوت باہ کی کمزوری سرعت انزال کا شکار ہیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں طبیعت ایسے ہو جائے گی کے جیسے کوئی عارضہ تھا ہی نہیں یہ نسخہ اپنی مثال آپ ہے جگر و معدے کی خرابی کو درست کرتا ہے یورک ایسڈ کا تیر بہدف اور شافی کامل علاج ہے اس کو استعمال کرنے سے ایک ایک دن طبیعت میں جوانی کا احساس پیدا ہوتا ہے جو حضرات شوگر مرض میں مُبتلا ہیں آنکھ بند کرکے استعمال کریں ان شا اللہ صحت دوبارہ سے بہال ہو کر بندہ زوجیت کے قابل ہو جاتا ہے شوگر کے مریض اس کو تین ماہ تک استعمال کریں اور نارمل ضعف باہ اور دوسرے امراضِ والے ایک ماہ کافی ہیں ان شا اللہ اس کے بعد کبھی کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی تمام باہ کی امراضِ کی ایک ہی دوا ہے جن حضرات کو جریان کی شکایت سالوں سے ہو تین دن استعمال کریں  بارہا کا آزمودہ مجرب المجرب نسخہ ہے