Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معجون خاص، قوت باہ کا طوفان

معجون خاص، قوت باہ کا طوفان
قوت باہ کے متلاشی ان کیلئے یہ معجون اکسیر اعظم ہے یہ سست اور بیکار اعصاب میں بجلی کی طرح اثر کرتی ہے، عضو خاص کو سخت اور مضبوط کرتی ہے بے شمار مریضوں کو استعمال کروائی ہے اللّٰہ تعالیٰ نے سب کو شفاء سے نوازا ہے
قوت باہ کو تقویت دیتی ہے مکمل مرد بنا تی ہے
نسخہ الشفاء : اسپند سوختہ 10 گرام، جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، زعفران 6 گرام، کنجد سیاہ 20 گرام، شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنا لیں اور بعد میں شہد ملا کرخوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھو ٹا چائے والا چمچ  صبح وشام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک، سیکس ٹائمنگ، اعصابی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، کمردرد کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ذکاوت حس، سرعت انزال، رقت منی، کیلئے بہترین علاج

یہ نسخہ ہم اپنے ہزاروں مریضوں پر آزما چکے ہیں  ہم اس بات کو برا خیال کرتے ہیں نسخہ جات کو چھپایا جائے، ہم الله تعالی کو رازق اور مسبب الاسباب سمجھتے ہوئے نسخہ جات کو پیش کرتے ہیں تاکہ ہر کسی کو اس سے شفاء ملے ذکاوت حس، سرعت انزال،رقت منی،وغیرہ کو دور کر کے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے جو حضرات بہت سی ادو یات استعمال کرنے کے بعد مایوس ہو بیٹھے ہوں وہ اس کو استعمال کر کے دیکھیں، انشاءاللہ ضرور شفاء حاصل ہو گی
نسخہ الشفاء : ثعلب پنجہ 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، کشتہ چاندی 6 گرام، کشتہ مروارید 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر بعد میں کُشتہ جات ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھو ٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ چالیس دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، دور کر کے منی غلیظ ہو کر قوت امساکیہ کو بڑھاتی ہے، اعضائے رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے، جن کو جراثیم کی کمی ہو ان کیلئے شفاء ہے انشاءاللہ چالیس روز میں کمال درجہ کے فوائد ہوں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون ممسک، ٹائمنگ لاجواب

معجون ممسک، ٹائمنگ لاجواب
نسخہ الشفاء : برگ قنب 600 گرام، گائے کا دیسی گھی 250 گرام
ترکیب تیاری : برگ قنب کو گائے کے دیسی گھی میں بریاں کریں شہد 150 گرام، اور چینی 300 گرام، کا قوام کرکے معجون بنائیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ  کیساتھ رات سوتے وقت کھائیں
فوائد : سرعت انزال کوختم کرکے، امساک پیدا کرتی ہے معجون ممسک، سیکس ٹائمنگ لاجواب ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مغلظ منی، سفوف ثعلب پنجہ پتلی منی کو خوب گاڑھا کرے

نہایت ہی مغلظ منی ہے پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے
اس نسخے کے اجزاء اگر آپ کو خالص مل جائیں تو کوئی بھی مغلظ نسخہ اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ضروری ہے کہ اجزاء 100% خالص ہونے چاہیئں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، موصلی سفید انڈیا 50 گرام، ترپھلہ 50 گرام، اسپغول چھلکا 50 گرام چھلکا اسپغول کے علاوہ باقی ادویات کا سفوف بنا لیں بعد میں چھلکا اسپغول شامل کر لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طاقت اس قدر کہ ضبط کرنا دشوار، کمال کا نسخہ

نسخہ الشفاء : چھوہارہ 30 تیس عدد رات کو بھگو دیں صبح گھٹلی نکال کر لوبان کوڑیا 10 گرام، کشتہ سنکھیا سفید 1 گرام، افیون مصفی 2 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، ان چاروں اجزاء کو آٹھ گھنٹہ کھرل کر کے سب چھوہاروں میں برابر مقدار میں بھر کر آٹے کا لیپ کر کے گھی گائے میں بھون لیں آٹا سرخ ہونے پر نکال کر شہد 300 گرام، میں ڈال کر ایک مٹی کے برتن میں رکھ کر 21 روز تک گندم کے ڈھیر میں دفن کر دیں  بعد  میں ایک چھوہارہ نکال کر خالی پیٹ کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں  طاقت اس قدر آئے گی کہ ضبط کتنا دشوار ہو گا اسکے علاوہ دل کی کمزوری جوڑوں کے درد میں مفید ہے

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری، جریان، سرعت انزال، کا بہترین علاج

میرا مجرب نسخہ ہے  بنانے میں بہت آسان ہے آپ سب تیار کر سکتے ہیں تمام چیزیں قدرت کی پیدا کردہ ہیں
نسخہ الشفاء : بوہڑ کے پھل 1 کلو، بوہڑ کی کونپل 1 کلو، بوہڑ کی داڑھی 1 کلو، کیکر کی پھلیاں 1 کلو، بہو پھلی 1 کلو، اسگند 1 کلو
رب تیار کرنے کا طریقہ : خشک جُز چوبیس گھنٹے آٹھ گنا پانی میں بھگو دیں بعد میں اتنا پکائیں کہ تین پاؤ کے قریب پانی رہ جائے تو ٹھنڈا کرکے خوب مسل کر باریک کپڑے سے پن لیں اسی طرح جب تمام پانی حاصل کر لیں تو لوہے کی کڑاہی میں ڈالکر پکائیں دو سو گرام کے قریب گھاڑھا رب حاصل ہوگا اس رب میں کشتہ فولاد 20 گرام، کشتہ بیضہ 20 گرام، کشتہ صدف 20 گرام ان سب کو شامل کرکے خوب رگڑائی کر لیں اور چنے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
فوائد : شوگر کو واپس لے آتی ہیں جہاں سے بڑھی، مردانہ کمزوری، جریان، اور زنانہ سیلان، کو مکمل نافع ہے ایسی خواتین جنکو سیلان کی وجہ سے حمل نہ ہوتا ہو اس کے استعمال سے حمل ہو جاتا ہے، جریان، اور سیلان، کی وجہ سے ہونے والی کمر درد، کو کنٹرول کرتا ہے، سوزش کو کنٹرول کرکے سرعت انزال، جیسی نامراد بیماری کو ختم کرتا ہے، اور ازدواجی زندگی کی تلخیوں سے بچاتا ہے، خون کی کمی کی وجہ ہاتھ اور پاؤں کی جلن کا بھی شافی علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج

نسخہ ایک، بے شمار امراض کا شافی علاج
نسخہ الشفاء : مغز املتاس 500 گرام لے کر 1 لیٹر پانی میں 24 گھنٹے بھگو کر رکھ دیں، پھر صاف کر کے آدھا کلو شہد اور آدھا لیٹر پانی اور 50 گرام روغن گل سرخ (گلاب کے پھولوں کا تیل) ملا کر دھیمی آنچ پر قوام بنایں پھر اتار کر ٹھنڈا کریں  اس کےبعد، فلفل دراز 15 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، لونگ 15 گرام، الائچی سبز 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، دارچینی 15 گرام، جائفل 15 گرام، ان سب کو باریک پیس کر ملا لیں اور شیشہ کے جار میں بھر کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ اور دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : صفرا بلغم، درد معدہ، ہاتھوں پاؤں، کا پھٹنا متلی، قے، پیچش، دردشکم، درد جگر، حرارت سر، یرقان مختلف قسم کے شدید بخار، درد مثانہ، امراض عضو تناسل، ان سب امراض کیلئے کمال کا بہترین علاج ہے
پرہیز : ککڑی، مچھلی، نہ کھائیں
صرف اناج کھائیں تل کا تیل استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بخار،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سوزاک کا، دیسی علاج, سوزش، ورم، تمام جسمانی سوزشوں، ورموں کا، دیسی علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مثانے کی بتھریاں، نکالنے کا دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پیٹ کے تمام امراض کا، دیسی علاج, یرقان، ہیپا ٹائٹس کا، دیسی علاج, یورک ایسڈ کا، دیسی علاج ,

قوت باہ، کیلئے زبردست کمال کی گو لیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : بادام 6 گرام، جاوتری 6 گرام، عقرقرحا 3 گرام، مومیائی 3 گرام، عنبر3 گرام، کستوری خالص 3 گرام، چھالیہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، سنکھیا مدبر (محلول ) 6 گرام
ترکیب تیاری : علیحدہ علیحدہ پیس کر پھر سب کو اکٹھا مکس کر دیں
سنکھیا کو مدبر کرنے کا طریقہ
دو کلو سفید پیاز یا جو بھی پیاز ملے لیکر نیم کوب کریں ایک مٹی کی ہانڈی میں بھر دیں اور سنکھیا کو کپڑے میں باندھ کر پیاز کے درمیان آدھا لٹکا دیں، اور ہانڈی چولھے پر رکھ کر مسلسل 6 گھنٹے تک ہانڈی کے نیچے تیز آگ دیں، بعد سنکھیا نکال کر عرق گلاب تین بوتل میں تھوڑا تھوڑا ڈالکر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام عرق گلاب جذ ب ہوجائے اب سنکھیا میں اوپر والے سفوف کو ملا کر 6 گھنٹے خوب حل کریں بعد مونگ کے دانہ برابر گولیاں بنایں
مقدارخوراک : ایک تا دو گولی  رات کو سوتے وقتآدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھایں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ گولیاں قوت باہ کو بڑھا تی ہیں غلط کاریوں سے پیدا ہونے والے ضعف باہ کے لیے مفید ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حلواہ درد کمر، ضعف باہ، قلت منی، اعصابی کمزوری کو دور کرے

ایک نایاب نسخہ ،اور بنانے میں آسان، اور اجزاء  ملنے میں کوئی تکلیف نہیں
نسخہ الشفاء : بادام 125 گرام، کاجو 125 گرام، کشمش 125 گرام، چرونجی 125 گرام، گوند کیکر 125 گرام، پھول مکھانہ 125 گرام، کھوپرا 250 گرام، جائفل 10 گرام، الائچی سبز 15 گرام، جلوتری 10 گرام، دیسی گھی خالص 1 کلو، مغز کنوار گندل یعنی گھیکوار2 کلو
ترکیب تیاری : تمام مغزیات کو گرائنڈر میں پیس لیں کیکر کے گوند کو گھی میں بریاں کر کے سفوف بنالیں، پھول مکھانہ کوبھی گھی میں بریاں کرکے سفوف بنا لیں جائفل، جلوتری، الائچی کو بھی پیس لیں، کھوپرے کو بھی گرائنڈر میں باریک کرلیں اور مغز کنوارگندل کو سات بار پانی سے دھوئیں  اس کے بعد ململ کے کپڑے میں باندھ کر لٹکایں جب تمام پانی نچڑ،نتھر جائے تب مغز کو دیسی گھی میں بریاں کریں اس کے بعد تمام مغزیات کو آہستہ آہستہ 5 کلو شکر میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے رہیں، اور خوب مکس کریں مٹی کی کونڈی میں لکڑ کے ڈنڈے کیساتھ 30 منٹ گھوٹیں حلواہ تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہارمنہ چائے والا ایک چمچ دودھ سے کھائیں روزانہ ایک ماہ یاں دو ماہ
فوائد : درد کمر، دن بھر کی تھکن، ضعف باہ، قلت منی، اعصابی کمزوری، عورتوں میں زچگی کے بعد کی کمزوری وغیرہ کیلئے بہت فائدہ مند ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کا، نہائیت زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : صمغ عربی 50 گرام، بادام روغن 75 گرام، زیرہ سیاہ 25 گرام، چینی 150 گرام
ترکیب تیاری : گوند کیکر کو باریک کرکے بادام روغن میں ڈال دیں، اور ہلکی آگ پر رکھ کر ہلاتے رہیں یہاں تک کہ گوند پھول جائے، اب اس میں باریک شدہ زیرہ ڈالکرتھوڑا مزید بھونیں کہ زیرہ کی خوشبو ظاہر ہو جائے، نیچے اتار کر اس میں پسی ہوئی چینی ڈال دیں نسخہ تیار ہے کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا صبح و شام  خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں  ان شاء اللہ شفاء ہو گی
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک، کمردرد کا مکمل علاج ہے
خاص معلومات : نسخہ ترتیب دینا ہر کسی کے بس کا کام نہیں یہ نسخہ بھی میرا ذاتی ریسرچ شدہ ہے چونکہ ( گوندیں) (قبض) پیدا کرتی ہیں تو اس نقص کو بادام روغن دور کرتا ہے قبض نہیں ہونے دیتا مغلظات اور گوندیں معدہ کو دق یعنی بلاک کر دیتی ہیں زیرہ سیاہ دق یعنی بلاک نہیں ہونے دیتا مغلظات یعنی گاڑھا کرنے والی گوندیں وغیرہ اپنی صمغی لزوجت کی وجہ سے امعاء سے چپک جاتی ہیں چینی اس نقص کو دور کر دیتی ہے