Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حب مقوی باہ، انتشار، امساک با کمال نسخہ

حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال نسخہ
نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام لوگ اس کو بنانے کی کوشش نہ کریں نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے حکماء صدری نسخہ پیش خدمت ہے ایک دفعہ تیار فرمائیں تا حیات یاد کریں گے ایک خاص الخاص تحفہ ہے
نسخہ نوٹ فرمالیں امید کرتا ہوں حکماء دوست پسند فرمائیں گے
حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال
نسخہ الشفاء : مشک خالص 2 گرام، مروارید  باریک والے 6 گرام، میٹھا تیلیہ مدبر9 گرام، بھلاوہ 9 گرام، مغز اخروٹ 9 گرام، تل سیاہ 9 گرام، جنسنگ سفی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، تخم جوزماثل 5 گرام، قسط تلخ 9 گرام، سعد کوفی 12 گرام، اندر جو شیریں 9 گرام، کلونجی 9 گرام، بسباسہ 9 گرام، عقرقرحا 9 گرام، مصطگی رومی 9 گرام، لونگ 9 گرام، دارچینی 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، عروسک 9 گرام، جندبیدستر10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے میٹھا تیلیہ کو بطریقہ معروف دودھ میں مدبر کر لیں علیحدہ رکھیں  اور مروارید عرق لیموں میں کشتہ کر لیں پھر بھلاوہ تل سیاہ اور مغز اخروٹ کو لوہے کے ہاون دستے میں ڈال کر 6 گھنٹے کٹائی کریں جب مثل معجون نما ہو جا ئے نکال کے علیحدہ رکھیں مصطگی رومی علیحدہ کھرل فرمالیں اب مشک کو کھرل میں بالکل باریک کر لیں اور عروسک کے علاوہ تمام کو باریک گرینڈ کر لیں سفوف تیار ہوگا اب لوہے کے ہاون دستے میں ادویہ کا سفوف ڈال کر مشک بھی ڈال دیں بچھناک جو مدبر شدہ موجود ہے ڈالیں اور کٹائی کرتے جائیں پھر بلادر مرکب جو پہلے کٹائی کر رکھا تھا وہ شامل کریں اور کٹائی کرتے جائیں آخر میں عروسک صاف شدہ شامل کر کی خوب کٹائی کریں اب حسب ضرورت شہد ڈالیں اور کوٹیں جب حب بنانے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام  کی حب تیار فرمالیں
مقدار خوراک : قوت و طاقت امساک و انتشار کا ہتھیار آپ کے ہاتھ میں ہے بوقت شب ایک حب ہمراہ ایک کلو دودھ  نیم گرم استعمال فرماویں اور قدرت خداوندی کا تماشہ دیکھیں اگر خشکی معلوم ہو دودھ کا استعمال فرمائیں
فوائد : نہایت مقوی محرک ممسک مقوی اعضائے رئیسہ صرف جائز اور حلال استعمال فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف تسکین، جگر، معدہ کیلئے

سفوف تسکین، جگر، معدہ کی گرمی کیلئے
جگر میں چاہے کتنی شدید گرمی ہو، ہاتھ پاؤں کتنا ہی جلتے ہوں، ہر وقت ہاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ہو، جسم میں حدت ہو، گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاہو، پیشاب جل کر آرہا ہو یا پیشاب میں پیلاپن ہو اس دوائی کے کھانے سے ٹھیک ہو جاتے ہیں، دل کی گھبراھٹ کو بھی بہت مفید ہے، گرمی کے موسم میں تحفہ خاص ہے جریان، اور احتلام، ختم کرتاہے ذکاوت حس، دور کرتاہے بہت زیادہ بار کا آزمودہ اور معمول مطب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء :تخم خشک دھنیا 60 گرام، برگ مہندی خشک 60گرام، کوزہ مصری 60گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ شام خالی پیٹ شربت بزوری سے کھائیں اور گرم غذاسے پرہیز کریں،ایک ماہ استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امراض مردانہ کا مستقل علاج

امراض مردانہ کا مستقل علاج
الشفاء : رب ایکسٹریکٹ اول قسم کے چینی میں بھی بنتے ہیں  مگر  بغیر چینی کے بھی بنتا ہے اور یہ شوگر فری بھی ایکسٹریکٹ بھی مگر اس بنانے میں مہارت کی ضرورت ہے اس کو بنانے کے بھی دو طریقے ہیں تازہ جڑی بوٹیوں کارس دوسرا خشک جڑی بوٹیاں کو پانی میں چوبیس گھنٹے بھگو کر پانی میں ابال کر جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو چھان کر بھاپ پر مانند گڑ کے بنالیں جلے نہ اسی ترتیب سے جس چیز کا چاہیے رب بنالیں
نسخہ الشفاء :  گوکھرو، بھکڑہ، خارخسک، 250 گرام، پھلی کیکر تازہ نہ ملے تو خشک 250 گرام، پھل برگد وچھال برگد 250 گرام،کونپل برگد 250 گرام، ڈارھی برگد 250 گرام، داڑھی پیپل 250 گرام، پھل پیپل 250 گرام،تخم قنب یا برگ قنب  250 گرام، تخم سرس 250 گرام، چھال سرس 250 گرام، پھول سرس 250 گرام، اسگندھ ناگوری 250 گرام ،بیخ بدھارا 250 گرام، تخم حر مل 250 گرام،خشخاس  250 گرام، پوست کوکنار 250 گرام، ہلدی تازہ نہ ملے تو خشک  250 گرام، اجوائن خراسانی 125 گرام، پانی 20 کلو میں چوبیس گھنٹے بھگو کر رکھیں چوبیس گھنٹے کے بعد ہلکی آنچ پر ابالیں نوٹ تمام اشیا دھو کر اور موٹا موٹا کوٹ  کر شامل کریں باقی پانی 5 کلو رہ جائے تو چھان کر پھوگ پھینک دیں اب اس پانی کو ہلکی آنچ پر پکاہیں اور ہلاتےرہیں نیچے نہ لگے اور جلے نہ یہی مہارت ہے یہاں تک کہ قوام شہد سے بھی گاڑھا ہو جائے تو اتا لیں تو اس کو بھاپ پر پکاہیں جب مزید گاڑھا ہو مانند سختی آجائے تونیچے تو آنچ سے نیچے اتار کر کشتہ قلعی در بھنگ 100 گرام، کشتہ شاخ مرجان 100 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 50 گرام، کشتہ مروارید 50 گرام، زعفران 25 گرام، عقرقرحا25 گرام ، عنر، کستوری ہر ایک 3 گرام، عنبر، کستوری ملا کر خوب کوٹیں ہاون دستہ میں ڈال کر کم از کم سات گھنٹہ تک کوٹیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کراوپر ورق سونا  لگا لیں تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام  ایک گلاس نیم گرم دودھ میں 15 دانے مغز بادام گرینڈ کر کے ڈال کر اسکے ساتھ کھائیں ایک ماہ
فوائد :  اکسیر کرم تولید، جریان، سرعت انزال، قلت منی، لیکوریا، جراثیم کی کمی،  امراض مردانہ کا مستقل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد

ارجن کا درخت، مالا مال زبر دست فوائد
نسخہ الشفاء : ارجن درخت کی چھال لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پاوڈر بنا کر سنبھال رکھیں
ایک پاؤ پانی میں ایک چمچ ڈال کر رات کو، بھگو، رکھیں، صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ ایک کپ رہ جائے اور قہوہ تیار ہو جائے نیم گرم خالی پیٹ پی لیں چائے کی طرح
نسخہ الشفاء نمبر 1 : دمہ کے مریض کے لئے آب حیات ہے، تمام بلغم بلا تکلیف خارج ہو جاتی ہے، سانس کی بندش ختم ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 2 :  کھانسی بلغمی و خشک کا بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 3 : دل کی ہر مرض والوز کی بلاکیج، کو لیسٹرول، ٹرائی گلیسیرائڈ، خون کا گاڑھا پن، دل کی شریانوں کے مسئلے، کا مجرب اور سستا قدرتی علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 4 : دماغی رگوں کی سوزش، سر درد، آدھا سر درد کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء نمبر 5 :  جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، پٹھوں کا درد، اعصابی درد کے لئے مجرب ہے
نسخہ الشفاء نمبر 6 : جریان، احتلام، کا مجرب علاج ہے
نسخہ الشفاء نمبر 7 : عورتوں کی ماہواری کے تمام مسائل، لیکوریا کا علاج، اللہ کی اس نعمت سے فائدہ لیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھں، فطرتی اور قدرتی علاج اپنائیں، اللہ کی مخلوق سے پیار ہی اللہ کی دوستی کا سفر ہے اسکو سب دوست شئیر کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, درد شقیقہ، آدھے سر کے درد کا، دیسی علاج, دردیں، تمام جسمانی دردوں کا، دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, پٹھوں کا درد، اورپٹھوں کا کھنچاؤ، دیسی علاج, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج , , , , ,

مردانہ امراض کا شافی علاج

مردانہ امراض کا شافی علاج
الشفاء : سنبل کا درخت میں جب اس خوبصورت درخت کو دیکھتا ہوں تو اللہ کی اس نعمت سے دل باغ باغ ہو جاتا ہے اور جب فرش پر گرے ان بے بہا پھولوں کو پیروں اور کچرے میں پڑھا دیکھتا ہوں تو یقین جانئیے دل ٹوٹ جاتا ہے یہ درخت غریبوں کہ لئے لاکھوں کی دوا سے زیادہ قیمتی ہے سنبل کہ پھول کی صرف پتیاں لے کہ دھو کہ صاف کر لیں ایک کلو پتیوں میں ایک کلو چینی ملا کہ اچھی طرح مل لیں اور شیشے کہ مرتبان میں رکھ کر دو ہفتہ دھوپ میں رکھ دیں اور بیچ میں دو تین مرتبہ اچھی طرح اوپر نیچے کر کہ ملاتے رہیں بس اب یہ تیار ہے بڑے کھانے والے دو چمچ ہرروز ایک ماہ دودھ سے کھانے سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے مادہ تولید گاڑھا اور خوب پیدا ہوتا ہے جریان، احتلام، سرعت انزال، اس  کے استعمال سے ختمِ ہو جاتا ہے کمر درد ختمِ ہو جاتا ہے
جو لوگ کمزور ہیں وہ اس میں پچیس گرام بادام کوٹ کہ شامل کر لیں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں اور موٹے ہو جائیں گے اور خود کو خوبصورت بنائیں
اگر اس کہ ساتھ بو پھلی کہ پھول ملا کر گلقند تیار کیا ہوا کتنا پرانا کمر درد ہو اور ہر طرح کا مردانہ امراض کا شافی علاج ہے
جس کے جراثیم کمزور ہوں وہ مریض اس میں بیس گرام بوہڑ (برگد) کا دودھ اضافہ کر کہ خوب ملالیں جس کے حمل ٹھرکرگر جاتا ہو یا اولاد مر جاتی ہو  وہ سنبل کے پھول آدھا کلو کنول کہ پھول آدھا کلو چینی ایک کلو میں گلقند تیار کر کہ مٹی چھلکا أتار کر باریک تیس گرام شامل کریں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں قبض کا مسئلہ رہتا ہو تو املتاس کے پھول کہ ساتھ بنا کر استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کے قطروں کا، دیسی علاج

پیشاب کے قطروں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 100 گرام، ناریل 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام، بلادر 100 گرام، کچلہ 100 گرام، جائفل 2 گرام، جلوتری 2 گرام، لونگ 2 گرام، کستوری 2 گرام، زعفران 2 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر آتشی شیشی میں ڈال کر روغن کشید کرلیں
مقدار خوراک : ایک قطرہ نہار منہ ایک چمچ میں رکھ کرکھائیں اور ایک گلاس دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نہ صرف پیشاب کے قطروں کو روکتا ہے بلکہ دافع جریان و مقوی باہ بھی اعلٰی درجہ کا ہے۔ نیز مقوی اعصاب بھی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ممسک اور کمال قوت باہ کا، شاہکار دیسی نسخہ

ممسک اور کمال قوت باہ کا، شاہکار  دیسی نسخہ
باکمال نسخہ لکھنے لگا ہو ں کمال ممسک اور کمال قوت باہ کا شاہکار ہے انشاء اللہ آپ کے سب نقائص دور کرے گا اجزاء سادہ دیکھ کے نظر انداز نہ کرنا
نسخہ الشفاء : تخم سرس 200 گرام، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز پستہ 150 گرام،  سیب کا جوس 250 گرام، منقہ حسب ضرورت
ترکیب تیاری : تخم سرس کو پاریک سفوف کرنے کے بعد سیب کا جوس ہلکا ہلکا ڈالنا شروع کریں یہاں تک کہ سارا جوس جذب ہو جائے اب تخم اوٹنگن اورمغز پستہ گرائینڈر میں باریک پیس کر سفوف سرس میں مکس کر کے منقہ کی مدد سے ایک گرام والی گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ صبح و شام ایک گولی  تازہ پانی یاں ایک گلاس دودھ سے لیں  کھٹی اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں
فوائد : ایک ماہ میں لوٹا دے گا سب کھوئی ہوئی طاقت، مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، اعصابی کمزوری کا بہت شاندار مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مغلظ منی، اورجنسی مسائل کا حل

مغلظ منی، اورجنسی مسائل کا حل 
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام،  موصلی سفید انڈین 10 گرام،  موصلی سیاہ 10 گرام،  بہمن سرخ 10 گرام،  بہمن سفید 10 گرام، تودری سرخ 10 گرام،  تودری سفید 10 گرام،  گوند کیکر10 گرام،  گوند کتیرا 10 گرام،  تمر ہندی 10 گرام، ستاور10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، مغزبادام 10 گرام، ناریل 10 گرام، سبزالائچی 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھراس میں 50 گرام چھلکا اسپغول  ملا کر آخر میں کشتہ نقرہ ہمدرد والا 2 گرام ملا کرتمام ادویہ کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں

مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و رات خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ خالص شھد ملا کر استعمال کریں چالیس روزمسلسل
فوائد :  انشاء اللہ سب جنسی مسائل حل ہو جائیں گے یہ اسپرم کو بھی بڑھائے گا مغلظ بھی ہے قوت باہ بھی دے گا جسم فربہ بھی ہوگا

مکمل کورس چالیس 40 دن قیمت 3500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف قوت باہ، جوانی، شباب کامل، نامر سے مرد بن جائے

سفوف قوت باہ، جوانی، شباب کامل، نامر سے مرد بن جائے
الشفاء : ایک ایسا نسخہ جسکی مثال نہی ملتی،سنیاسی مہوسی و حکیم اس نسخہ سے ہزاروں نامردوں،کو مرد کامل و جواں بنا کر چلے گئے . یہ سفوف سرعت انزال،جریان،احتلام،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ میں اپنا ثانی نہی رکھتا. نامرد کو مرد کامل اور بوڑھوں کو ایک بار جوانی کے لطف سے دوبالا کر دینا اسکا ادنی سا کرشمہ ہے. یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضایہ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص ہے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں کرنٹ دوڑتا ہے. مدتوں سے چلی آرہی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا ہے ضعف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا ہے سپرم منی کو طاقت ور بنا کے اولاد کے قابل کرتا ہے مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا ہوتا ہے . رقت منی کو گاڑھا کرکے لمحات خاص کو دیر تک طویل کر کے حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے. نسخہ نوٹ کیجئے اور دعا دیجئے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈین 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، ثعلب پنجہ 10 گرام، گوند چہار10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، بوپھلی 10 گرام، کمرکس 10 گرام، اسپغول چھلکا 10 گرام،سبز الائچی 10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، بیج بند 10 گرام،مغز چہار 10 گرام، مغزبادام 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بهمن سفید 10 گرام. دار چینی 10 گرام، تخم شلغم 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، مغز فندق 10 گرام،  برگد کےکا دودھ 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزا کوپیس کر باریک سفوف بنالیں اور آخر پر تھوڑا تھوڑا شیر برگد ڈال کر رگڑتے جائیں تمام رگڑائی کے بعد خشک کرکے پھر پاریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دس میں ایک بار خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ بڑا کھانے والا ڈالکر پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  وہ مزہ لیجئے بادشاہ وزیر امیر کبیر اٹھایا کرتے تھےے زندگی میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ کسی بھی عمر اور موسم میں بے فکر ہو کر استعمال کیا جاسکتا ہے
مکمل کورس ایک ماہ قیمت 3500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کا ___بہترین علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 20 عدد، چینی ایک چمچ، دیسی گھی ڈیڑھ چمچ
ترکیب تیاری : مغز بادام اور چینی، ان دونوں اجزاء کو پیس لیں پھر ان میں دیسی گھی ملا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اسی طرح روزانہ تازہ خوراک بنا لیا کریں
فوائد : اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، مردانہ کمزوری، جریان، کا مکمل علاج ہے