Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت، اور جسمانی صحت کو، چارگنا بڑھائے دیسی علاج

مردانہ طاقت، اور جسمانی صحت کو، چارگنا بڑھائے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام،،موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، کمر کس  20 گرام، بیج بند 20 گرام، تخم سروالی 20 گرام، سمندر جھاگ 20 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ چاندی  20 گرام، کشتہ مرجان 20 گرام، کوزہ مصری 240 گرام
ترکیب تیاری  : تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر دوا کو محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے یہ نسخہ احتلام کو ختم کرتاہے پیشاب کی جلن دور کرتا ہے دماغی قوت کو بڑھاتاہے حافظہ کو تیز کرتا ہے جسم کو موٹا اور صحت مند بناتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، جریان، کے لیے یونانی، دیسی دوائی، علاج

احتلام، جریان، کے لیے یونانی، دیسی دوائی، علاج
الشفاء : جریان کا خاص دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کیکر کی دیسی پھلیاں خشک 250 گرام، تامکھانہ 70گرام گرام، بہو پھلی 70 گرام، گرام کشتہ قلعی 25 گرام طباشیر 25 گرام ستاور 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  ایک ماہ استعمال کریں
فوائد  : جن لوگوں کو دن میں باربار پیشاب آتا ہے پیشاب آنا بند ہو جاتا ہے گردے ٹھیک کام کرنے لگ جاتے ہیں جریان کی وجہ سے جو کمزوری ہوئی ہوتی ہے وہ دور ہو جاتی ہے جسم موٹا اور فربہ ہو جاتاہے انشاءاللہ چند ہی روز میں جریان کا خاتمہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہر قسم کی جسمانی کمزوریوں کا، دیسی علاج

ہر قسم کی جسمانی کمزوریوں کا، دیسی علاج
الشفاء : جسمانی کمزوریاں کیوں؟
کمزور جسم کا ہونا اچھی بات نہیں ہوتی انسان کو اپنی صحت کے بارے میں فکر کرنی چاہیے ایک حد تک کمزور جسم پھر بھی ٹھیک لگتاہے۔ لیکن جسم کا بے حد کمزور ہونا غیر مناسب ہوتا ہے۔ جسمانی کمزوری ایک عام مرض ہے جو کہ کسی بھی سبب ہوسکتی ہے۔ انسان کی شخصیت پر اس کا خاصہ اثر پڑتا ہے۔ عام طور پر کمزور جسم جاذب نظر نہیں ہوتا۔ اس پر بنائو سنگھار اچھا نہیں لگتا اچھے سے اچھا لباس پہن کر بھی انسان کی شخصیت متاثر کن نہیں لگتی۔ اس کی وجوہات بہت سی ہیں جیسا کہ بعض لوگوں کو یہ چیز وراثت میں ملتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی ہی غلط کاریوں کی وجہ سے ایسے رہ جاتے ہیں۔ جو عمر انسان کے بڑھنے کی ہوتی ہے اس عمر میں نوجوان اکثر اپنے ہاتھ سے اپنی جسمانی و مردانہ قوت کھوہ بیٹھتے ہیں
نسخہ الشفاء: اسگند  100 گرام، بیج بدھارا 100 گرام، مصری کوزہ 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : اس سفوف کو ایک کھانے کا چمچ صبح و شمام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ  ایک ماہ کھائیں
فوائد : اس سے انشاء اللہ آپ کی ہر قسم کی جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ جریان ، احتلام ، سرعت انزال، جسمانی دردیں وغیرہ کے لئے، مکمل علاج  ہے
پرہیز : ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں، تلی ہوئی چیزیں کم سے کم کھائیں، ہمیشہ یاد رکھیں کے کھٹا مرد کے لئے تقریباً زہر کا کام کرتا ہے اس بھی ترک کردیں۔ اپنی خوراک کا خیال رکھیں اچھی اور صحت بخش غذا استعمال کریں۔ کام کی زیادتی اور انسان کی اپنی صحت سے متعلق لاپرواہی بے حد خطرناک ہے اس سے گریز کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں، دیسی علاج

جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں، دیسی علاج
دُبلے پتلے جسم کو موٹا کرنے، کا دیسی نسخہ
جسم کی کمزوری و خون کا نہ بننا

الشفاء : کمزور جسم آپ کے شخصیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے اس کا علاج کرنا چاہیے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنا اور اپنے جسم کی حفاظت کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ آج کل کے نوجوان اکثر جسم کو موٹا کرنے کے چکر میں اپنے گردوں کو ناکارہ کرچکے ہیں۔ ایسی تمام ادویات سے وقتی طور پر تو فرق پڑجاتا ہے لیکن اس کے بعد کے نتائج نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ خدارا ایسی ادویات سے بچیئے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیے۔ کافی دنوں سے ہمیں اس بارے ای میل موصول ہورہی تھی کہ جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج بتایا جائے وقت نہ ہونے کے سبب ہمیں ایسا کرنے میں دیر لگی لیکن اب آپ سب کی خدمت میں یہ نسخہ پیش خدمت ہے۔ اس سے نا صرف آپ کا جسم فربا اور موٹا ہوگا بلکہ پچکے گال کلائیاں بھی بھرے گا
نسخہ الشفاء : زعفران 12 گرام، 50 گرام کشتہ فولاد 50 گرام، سیاہ مرچ 50 گرام، 50 گرام کچلہ مدبر، 30 گرام ست سلاجیت
تر کیب تیاری : ان تمام ادویہ کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنالیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے صرف اور صرف آپ کو فائدے ہی حاصل ہونگے جن میں کمزور جسم کو فربا اور موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنا ، جریان ضعیف باہ کو دورکرنا، ہر قسم کے جسمانی دردیں اور مردانہ  طاقت کو بڑھانا شامل ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کے بعد، منی اور پیشاب کے، قطرے آنا دیسی علاج

پیشاب کے بعد، منی اور پیشاب کے، قطرے آنا دیسی علاج
الشفاء : آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا ہوں جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ ساتھ منی اور پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور آپ کو مباشرت کے وقت بھی ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ مثانے کی کمزوری کا شکار ہو جائے ہیں
بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا
اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے
اسباب، وجوھات
پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا عام کمزوری یا فالج ہونا ہے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے
علامات
پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، زنجیل 30 گرام، کندر50 گرام،، سعد کوفی 50 گرام،جفت بلوط 50 گرام ،قسط شیریں 50 گرام،،مصطگی رومی 50 گرام، فلفل دراز50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پیشاب کے قطرے آنا، منی کے قطرے آنا، اور جریان، کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ذکاوت حس کا سستا اور آسان علاج

ذکاوت حس کا سستا اور آسان علاج
ذکاوت حس کیا ہے؟
الشفاء: ذکاوت حس اکثر مردوں کی پریشانی بنی ہوئی ہے ،مردوں کا ہم بستری کے وقت جلد انزال ہوجانا، ذکاوت حس کہلاتا ہے، انسان اپنی خوشی کے لمحے پوری طرح سے انجوائے نہیں کرپاتا اور نہ ہی شریک حیات کو وہ خوشیاں دے پاتا ہے جس کی وہ حقدار ہوتی ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ گھر میں لڑائی جھگڑا میاں بیوی کی آپس میں نہ بننا وغیرہ۔ ذکاوت حس عام مردانہ کمزوری ہے اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ اس کا علاج کرنے میں بھی شرماتے ہیں۔ حالانکہ یہ بات نہایت غیر مناسب ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ علاج کرنا تو سنت ہے۔ اس میں شرمانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اکثر لوگ ان امراض کا علاج کروانے میں شرم محسوس کرتے ہیں ۔ ایسا کرنا بہت غیر مناسب ہے۔ پھر یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں ہے۔ جسے ٹالا جاسکے ایک عام گھریلو مسئلہ ہے جس کا اثر سیدھا آپ کی ازدواجی زندگی پر ہوتا ہے۔ ایسے ہی مریضوں کے لئے جو کہ ہم بستری کے وقت جلد ریلیز ہوجاتے ہیں ان کے لئے سستا اور آسان علاج پیس کررہے ہیں  ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے آپ کی مردانہ طاقت کے ساتھ ساتھ آپ کا ذکاوت حس کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا
نسخہ الشفاء : خشخاش 50 گرام، سمندر سوکھ 200 گرام، کشنیز خشک 20 گرام،، تخم ریحان 120 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ذکات حس، اور جریان، احتلام، کے لئے بے حد مفید نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کو بڑھانے والا، معجون خاص

مردانہ طاقت کو بڑھانے والا، معجون خاص
مردانہ طاقت کی کمی
مردانہ طاقت قدرت کی باقی سبھی نعمتوں کے ساتھ ملنے والی ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم و بدل نہیں۔ اللہ رب العزت نے تمام مردوں میں اسے ایک جیسا رکھا ہے۔ اب یہ انسان پر ہے کون اپنی کس طاقت کا کیسا استعمال کرتا ہے  کون سنبھالتا ہے اور کون اس کو ضائع کرتا ہے
نسخہ الشفاء : عمدہ قسم کے تازہ تالمکھانہ 45 گرام، کسی تھال میں ڈال سے اس کی اچھے سے صفائی کریں تمام مٹی کنکر تنکے وغیرہ نکالیں  اس کی اچھی طرح سے صفائی بہت ضروری ہے۔ اب اس میں بوہڑ کا دودھ اس مقدار میں ڈالیں کے تمام تال مکھانہ اس میں تر ہوجائے۔ خشک ہونے پر مزید تر کرنے کے لئے بوہڑ کا دودھ شامل کریں۔ اسی طرح تین مرتبہ ایسا کرنے کے بعد اسے خشک ہونے دیں۔ خشک ہونے پر اسے نارجیل کے مغز میں سوراخ کرکے اس میں بھر دیں اور اسی ٹکرے سے اس سوراخ کو بند کردیں۔ اب اس کو گندم کے گوندھے ہوئے آٹے کا لیپ تقریباً 2 انچ موٹا کریں اس سے کم لیپ نہ کریں۔ اب اسے 2 کلو کوئلوں کو جلا کر اس پر رکھ دیں اور دھواں ختم ہونے پر انگاروں پر نارجیل کو رکھ چھوڑے اور اس بات کا خیال رکھیں کہ نارجیل جلے نہ نارجیل کے اوپر چڑھا ہوا آٹے کا لیپ جب اچھی طرح سے سرخ ہوجائے تو اسے آگ میں سے نکال کر اس میں سے تالمکھانہ نکال کر اچھی طرح کوٹ کر اور خوب باریک کردیں اسی طرح نارجیل کو الگ کوٹیں اور باریک کرلیں اس کے بعد توردی سفید 20 گرام، توردی سرخ 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، گاؤزبان 20 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، اندرجو 10 گرام، موچرس 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، بوزیدان 10 گرام، سورنجاں شیریں 15 گرام، طبا شیر15 گرام، شقاقل مصری 15 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز بادام 100 گرام لے لیں
ترکیب تیاری  :تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں اور اسمیں تالمکھانہ اور نارجیل کو اکٹھا کرکے ملالیں پھر سب کو اچھی طرح کوٹ کر یک جان کرنے کے بعد اس میں ایک کلو مصری کا قوام بنا کر معجون بنالیں۔ آپ کا معجون تیار ہے
طریقہ استعمال : ایک بڑا چمچ کھانے ولاصبح اور رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون مردانہ طاقت کو بڑھاتی ہے، جریان، اور احتلام، سرعت انزال، میں بے حد مفید ہے قوت باہ کو بے پناہ طاقت دیتا ہے، امساک کو تیز کرتا ہے اور مردانہ طاقت میں 100 مردوں کے برابر طاقت فراہم کرتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان کا، آزمودہ دیسی نسخہ

جریان کا، آزمودہ دیسی نسخہ
جریان کے اسباب
جریان کا لفظی مطلب جاری رہنا ہے۔ پیشاب سے پہلے پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا گرنا جریان کہلاتا ہے اگر کسی مریض کو جنسی بات کرتے وقت ، لڑکی سے فون پر بات کرتے وقت ، کوئی فحش مودا دیکھتے وقت منی کے قطرے آئیں تو یہ جریان نہیں ذکاوت حسن کا مسئلہ ہوتا ہے۔ دونوں بیماریوں کے علاج الگ الگ ہوتے ہیں۔ جریان کے اسباب قبض کا ہر وقت رہنا ، معدے کا خراب ہونا ، مثانے یا گردے کی خرابی ، گرم اشیاء یا تیز مصالے والی اشیاء کا زیادہ استعمال ، گوشت کا زیادہ استعمال ، کثرت سے چائے کا استعمال ، مشت زنی ، ہینڈ پریکٹس کرنا ، ہمبستری کثرت سے کرنا ، منی کا پتلا ہونا ، جگر کا خراب ہونا ، آرام ٹھیک سے نا کرنا یا نیند پوری نہ کرنا۔ یہ سب جریان کے اسباب میں شامل ہیں
نسخہ الشفاء : چھلکا اسپغول 4 گرام، تخم خرفہ 6 گرام، کشنیز خشک 8 گرام، تخم کاہو 8 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں اس میں چھلکا اسپغول ثابت ملا لیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دودھ کیساتھ  پندرہ دن سی ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  اللہ کے فضل و کرم سے  آزمودہ اس نسخہ سے جریان اور سرعت انزال سے مکمل طور پر نجات ملے گی
پرہیز : تمام گرم اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔ ٹھنڈی اشیاء کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ کھٹی اور مصالے دار اشیاء سے بعض رہیں۔ گوشت کے بجائے سبزیوں کا اسًتعمال زیادہ کریں کچی سبزیاں استعمال کریں اور سلاد کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کریں۔ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ چائے کا استعمال ترک کردیں۔ اس نسخے کے مسلسل 4 ہفتوں کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے شکایت دور ہوجائیگی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بوڑھے کو جوان بنانے کا، دیسی نسخہ

بوڑھے کو جوان بنانے کا، دیسی نسخہ
اکثر اوقات ہم اپنی لا علمی کے باعث نئی نئی شادی ہونے پر کثرت سے جماع کرتے ہیں اور ایسے میں اپنی خوراک کا خیال نہیں رکھتے جس کے سبب بہت سے انسان اپنی جوانی بہت جلد کھوہ بیٹھتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کو اس صورتحال کا شکار ہیں ان کے لئے یہ معجون بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ مردانہ طاقت کے لئے بھی اس معجون کو استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، دیسی انڈوں کی زردیاں 10 عدد، زنجبیل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا خالص 2 گرام، گرام، ورق چاندی خالص 6 گرام، عنبر 1 گرام، شہد خالص 200 گرام، گرام، عرق گلاب 100 گرام
ترکیب تیاری :‌ عرق گلاب میں عنبر ، ورق چاندی ، ورق سونا اور کستوری کو ملا کر تقریبا ایک گھنٹے تک کھرل کرکے اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد سب ادویات کو پیس کرسفوف بنا کر خالص شہد میں  تمام اجزاء مکس کرکے معجون بنا لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دن میں کسی بھی وقت ایک چمچ معجون کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ اکیس دن تک استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جوانی کی غلط کاریوں سے ہونے والے نقصانات کے لئے بے حدمفید ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بوڑھے لوگوں کی جسمانی کمزوری دور کرتا ہے، اس میں غضب کی قوت باہ کا نسخہ ہے، دل اور دماغ کے لئے، بھی فائدہ مند ہے اس کے ساتھ اعصابی کمزوری، اور پٹھوں کی کمزوری، اور جنسی کمزوری کے لئے، بے حد مفید ہے

ضروری ہدایات : اس نسخہ کے دوران دودھ ، دہی ، مکھن اوردیسی گھی جتنا زیادہ ہوسکے استعمال کریں سب ہضم ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ کم از کم دن میں دو کلو دودھ ضرور پیئں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

برداشت سے باہر نہ سنبھالی جانے والی، مردانہ طاقت کیلئے، کمال کا نسخہ

برداشت سے باہر نہ سنبھالی جانے والی، مردانہ طاقت کیلئے، کمال کا نسخہ
مردانہ طاقت کا سنبھالنا
اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بعض مردوں کو شہوت زیادہ آتی ہے۔ جسے وہ شہوت سمجھتے ہیں اور ہمبستری کرتے ہیں لیکن جس چیز کو وہ شہوت سمجھتے ہیں وہ کمزوری کے باعث عضو خاص کا کھڑا ہونا ہوتا ہے ایسے مرد اپنی جنسی خواہشات کو صرف اور صرف پورا کرنا جانتے ہیں لیکن کبھی اپنے اوپر غور نہیں کرتے کہ یہ خواہشات کب اور کیسے پوری کرنی چاہیں ایسے تمام افراد بہت بڑی غلطی پر ہوتے ہیں۔ جو بعد میں انہیں بھگتنا پڑتی ہے۔اس لئے خدارا اپنے آپ کو تو پہچانیں  کہ آپ کے جذبات کیا ہیں آپ چاہتے کیا ہیں۔ کبھی اپنے آپ کو بھی وقت دیں، ایسے افراد بعد میں بہت زیادہ مردانہ کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے ہی افراد کے لئے آج کا ہمارا نسخہ ہے۔ جو بے حد مردانہ کمزوری کا شکار ہوچکے ہوں یہ نسخہ عام مردانہ کمزوری والے افراد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے انہیں خوراک آدھی لینی پڑے گی۔ اس نسخے کے استعمال سے مردانہ شہوت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے عضو خاص میں اکڑاؤ سختی پیدا ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ٹائمنگ کا مسئلہ بھی حل ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، شہد خالص 500گرام، بہر بوٹی 50 عدد، کشتہ چاندی 10گرام، مالکنگنی دیسی گھی میں بریاں کرکے 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام آدھا چائے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں۔ اس کے ساتھ دودھ کا کثرت سے استعمال کریں۔ چالیس دن تک ہمبستری کرنے سے گریز کریں اس کے بعد جیسے ہی عورت کے قریب جائیں گے وہ بھاگے گی آئے اور آپ اس کے پیچھے۔ بہت ہی اعلیٰ نسخہ ہے اس میں صرف شہد کا مسئلہ ہوتا ہے خالص شہد لے کر استعمال کریں