Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، احتلام،سرعت انزال، قوتِ باہ کا، زبردست دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : پرانا سکہ 10 گرام، عرق گلاب حسب ضرورت
ترکیب تیاری : پرانے سکہ کا برادہ لے کر عرق گلاب میں کھرل کرکے ٹکیہ بناکر دو سکوروں میں بند کرکے ان کے لب آرد گندم سے بند کرکے ہلکی سی گل حکمت کرکے ہوا سے بچا کر سات سیر اپلوں کی آنچ دیں۔ اسی طرح ہر بار دس تولہ عرق گلاب کھرل کرتے اور ٹکیہ بدستور آنچ دیتے جائیں پندرہ آنچوں میں لاجواب کشتہ تیارہوجائے  گا
مقدار خوراک : مکھن یاں دودھ کی ملائی میں رکھ کردو چاول صرف صبح و شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال، اور قوتِ باہ کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

سیکس ٹائمنگ اور قوت باہ میں اضافہ کریں

سیکس ٹائمنگ اور قوت باہ میں اضافہ کریں
نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، کشتہ بارہ سنگا 10 گرام، کشتہ قشر بیضہ مرغ 20 گرام، کشتہ مونگا 10 گرام، مالکنگنی کا رس  200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو مالکنگنی کے رس میں کھرل کرلیں جب بالکل خشک ہوکر سفوف تیار ہوجائے تو 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کا، دیسی علاج

سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوکھرو 500 گرام،  دودھ 4 کلو، جائفل 6 گرام، جلوتری 6 گرام،  لونگ 6 گرام، تیزپات 6 گرام، دانہ الائچی خورد 6 گرام، رومی مصطگی 6 گرام، زعفران 10 گرام، موصلی سفید  10 گرام، کوزہ مصری 2 کلو
ترکیب تیاری : گو کھرو کو خوب باریک پیس کر خالس دیسی گھی میں چرب کرکے دودھ میں ڈال کر آگ پر رکھیں۔ اور کھویا کرلیں جب کھویا بن جائے تو دوسری ادویہ باریک پیس کر ملا دیں پھر اس کھویا کو 500 گرام دیسی گھی میں ہلکا براؤن کریں جب سرخی مائل ہوجائے تو دو کلو مصری کا قوام شامل کرکے معجون بنالیں
مقدار خوراک : دو بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گر دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون بے حد مقوی باہ، جریان، احتلام، اور سرعت انزال، کو دور کرکے منی کو بہت زیادہ گاڑھا کرتی ہے  کھوئی ہوئی طاقت کو پیدا کرتی ہے جوانی کی امنگیں اور شباب کے ولولے پیدا کرنا اس کا پہلا کام ہےجوڑوں کے درد، مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مفرح قلب، دافع جریان

معجون مفرح قلب، دافع جریان
نسخہ الشفاء : شقاقل مصری 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، بہمنین 10 گرام، تودریین 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، تخم ہیلون 10 گرام، تخم بالنگو10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، کمرکس 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، مغز کدو 30 گرام، مربہ آملہ  200 گرام، مربہ سیب 500 گرام، کوزہ مصری 2 کلو
تر کیب تیاری : کو زہ مصری کا ہلکی آنچ پر  قوام کرکے اس مربہ جات گھوٹ کر شامل کرلیں اور پھر تمام ادویات ملا کر معجون تیارکرلیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون مفرح قلب، دافع جریان، ممسک اور مقوی باہ ہے چند روز کے استعمال سے گئ ہوئی طاقت بحال کردیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مقوی باہ، مقوی دل، و دماغ

معجون مقوی باہ، مقوی دل، و دماغ
نسخہ الشفاء : دار چینی 20 گرام، زعفران 20 گرام،  مرچ سیاہ 20 گرام،  دار فلفل 20 گرام،  خولنجان 20 گرام،  سونٹھ 20 گرام،  بہمن سرخ 20 گرام،  بہمن سفید 20 گرام،  تودرین 20 گرام،  لونگ20 گرام،  بسباسہ20 گرام،  جوزالطیب 20 گرام،  زیرہ سیاہ 20 گرام،  سفید20 گرام،  زرنباد 20 گرام،  اشنہ20 گرام،  بالچھڑ 20 گرام،  تج 30 گرام، شقاقل  گرام، دانہ الائچی خورد  گرام، ستاور  گرام، الائچی کلاں  گرام، مغز بادام  شیریں 750 گرام، کشمش 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، کھوپرا 200 گرام، مغز پستہ200 گرام، مغز بنولہ 200 گرام، سفید تل 200 گرام، شہد 1 کلو، کوزہ مصری  1 کلو، دیسی گھی 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر کوزہ مصری میں ایک پاؤ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا کرشیرہ بنا لیں اسی شیرہ میں شہد اور دیسی گھی ملا دیں پھر اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی دل و دماغ، و جگر، و مثانہ، و گردہ، مولد منی، ہاضم طعام، رنگ خوبصورت بنانے والا، جوڑوں کا درد، اور کئ بلغمی امراض کو بھی مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مثانہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض کیلئے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کیرا، نزلہ، زکام، ڈسٹ الرجی، سانس کی تنگی، دیسی علاج, گردہ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات ,

انشاءاللہ 3 دن میں ہی احتلام، ختم دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم توری تلخ 10 گرام، مغز تخم تمر ہندی 10 گرام، افیون 1 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو خوب باریک پیس کر کیکر کی گوند کے ذریعہ کالے چنے کے برابرگولیاں  بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام تازہ پانی یا لسی سے  سات دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ تین روز میں ہی احتلام کو روک دے گا۔لیکن سات روز استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

انشاءاللہ پندرہ روز کے اندر جریان ختم

انشاءاللہ پندرہ روز کے اندر جریان، ختم
نسخہ الشفاء : سنکھ 10 گرام، پھلی بوٹی 250 گرام
ترکیب تیاری : سنکھ کا ٹکڑا لے کر پھلی بوٹی کے نغدہ میں رکھ کر پچیس سیر اپلوں میں آنچ دیں۔ سرد ہونے پر نکالیں۔ خوب پھولا ہوا نکلے گا۔ باریک پیس کر حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ہر روز صبح نہار منہ دو رتی  دودھ کی لسی سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :‌ پندرہ روز کے اندر جریان، کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، زبردست دیسی نسخہ

جریان کا، زبردست دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سکہ مصفٰی 10 گرام
ترکیب تیاری : سکہ مصفٰی کو لے کر کسی لوہے کی کڑاہی میں پگھلا کر شکر خام کی چٹکی دیتے جائیں اور سہانجنہ کی لکڑی ہلاتے جائیں جب تمام سیاہ رنگ کا ہوجائےتو اتار کر سرد ہونے پر باریک پیس کر کپڑے سے چھان کر شیشی میں بحفاظت رکھیں
مقدار خوراک : صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک رتی مکھن یا دودھ کی ملائی میں ملا کر پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے انتہائی زبردست کامیاب، موثر ترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، آزمودہ نسخہ

جریان کا، آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، طباشیر نقرہ 20 گرام، کوزہ مصری 60 گرام، چاندی کے ورق 2 گرام، سونے کے ورق 1 گرام
ترکیب تیاری : مصری کو چینی کے کھرل میں پیس کر اس میں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ چاندی اور سونے کے ورق خوب سفوف سا بن کر مصری میں شامل ہوجائیں۔ اب اس کو علیحدہ شیشی میں ڈال لیں اور باقی ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں اورر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، کیلئے بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ منویہ کو، گاڑھا کریں بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شیشم 150 گرام، پانی 350 گرام
ترکیب تیاری : شیشم کو چینی کے پیالے میں ڈالکر  پھر اس میں پانی ڈال کر رات کو بھگو چھوڑیں اور صبح ہاتھوں سے  مل کر چھان لیں  گاڑھا لعاب نکلے گا
مقدار خوراک : اس لعاب میں حسب ذائقہ کوزہ مصری ڈال کر صبح و شام دس دن استعمال کریں روزانہ تازہ بنائیں
فوائد : اگر منی پانی کی طرح پتلی ہوکر ہر وقت بہتی ہو تو یہ نسخہ، کمال کا بہترین علاج ہے