Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں

یرقان کا، اب منٹوں میں دیسی علاج کریں
نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : یرقان، بواسیر خونی و بادی، پیشاب کی گرمی، پیشاب کی جلن سوزش، خارش، پرانی پیچش، بڑھا ہوا جگر و تلی، طحال، پھوڑے پھنسیاں، گرمی کا بخار، کثرتِ حیض، وجع المفاصل،جوڑوں کا درد،  ریاحی درد، سرعت انزال، احتلام کیلئے، ان سب امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت بڑھانے کا، لائف ٹائم ___مکمل علاج

مردانہ طاقت بڑھانے کا، لائف ٹائم مکمل علاج
نسخہ الشفاء : پوست درخت نیم 100 گرام،  پوست درخت کچنال 100 گرام، بیخ حنظل 100 گرام،  پھلی ببول 100 گرام،  کٹائی خورد سمیت پتے و جڑ و پھل 100 گرام، 100 گڑ پرانا سیاہ کالا گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو تین کلو پانی میں جوش دیں جب پانی جل کر 750 گرام، رہ جائے تو چھان کر بوتل میں بھرلیں
مقدار خوراک : ایک سو 100 گرام  ہر روز  صبح نہار منہ ایک خوراک پیا کریں مکمل سات سے آٹھ دن استعمال کریں
فوائد : تمام سوداوی، گرمی کے،امراض، فساد خون، مردانہ کمزوری، آتشک  کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج

مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مغز جیا پوتا 20 گرام، خراطین مصفی 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مغز پنبہ دانہ 20 گرام،مغز چرونجی 20 گرام، مغز فندق 30 گرام، ستاور 30 گرام، شقاقل 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، جوھر بکرا خصیہ 20 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، ثعلب مصری 40 گرام، ثعلب پنجہ 40 گرام، بیخ بدھارا 20 گرام، اسگندھ ناگوری 20 گرام، تودری سفید 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، الائچی سبز 20 گرام، شہد خالص 1200 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کرکے معجون بنا لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چھوٹا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ان لوگوں کیلے جن کے مادہ منویہ میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم سپرمز کی کمی ھو  اسی بنا پر اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوں ۔ پس سیل کا شافی علاج ہے ۔ عام جسمانی کمزوری ٫ اعصابی کمزوری ٫ مردانہ کمزوری اور امساک کی کمی دور ھو کر کامل مرد ۔ مادہ منویہ کے جملہ نقائص کا خاتمہ ۔ مادہ منویہ شہد کی طرح گاڑھا اور صحتمند سپرمز کا خزانہ ، جریان، اور سرعت  انزال، سے مکمل نجات انشاءاللہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، انتشار کی کمی کیلئے، زبردست طلاء

جریان، اور احتلام کا، مکمل خاتمہ
نسخہ الشفاء : روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کرکے روغن میں ڈال کر خوب کھرل کریں جب یک جان ہوجائیں تو کسی شیشی میں ڈال کر مضبوط ڈھکن بند کر کے اور5 کلو پانی میں تین گھنٹہ تک ابالیں۔ پانی کی گرمی سے تمام دوائیں تیل کی طرح ہوجائیں پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کرلیں
ترکیب استعمال : رات سوتے وقت پانچ سے دس قطرے لیکرعضو خاص کی ایک منٹ تک مالش کیا کریں ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، ضعف باہ، احتلام، نامردی، انتشار کی کمی کیلئے بےحد مفید طلاء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کا، دیسی علاج

سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چاندی خالص 10 گرام، بہوپھلی باریک شدہ 60 گرام
ترکیب تیاری : چاندی کا پترا ہتھیلی کے برابر بنالیں اور اسے ذیل کی ترکیب سے کشتہ بنالیں ہر روز ایک بڑی پاتھی لے کر اس میں گڑھا کھود کر بوٹی باریک شدہ بجھا دیں اور اوپر پترہ  رکھ  کر پھر 20 گرام، بوٹی کا سفوف دے کر ایک پاتھی اوپر دے دیں۔ تاکہ دونوں پاتھیوں کے لب مل جائیں پھر اسے محفوظ جگہ میں رکھ کر آگ دے دیں اسی طریق سے پوری پچیس آگ دینے سے قدرے پھولا ہوا خاکستری رنگ کا کشتہ ہوجائے گا
طریقہ استعمال : دو چاول صرف مکھن یا بالائی میں رکھ کر ساتھ میں ایک گلاس دودھ صبح و شام استعمال کروائیں ایک ماہ
فوائد : سرعت انزال، جریان، مقوی دماغ، کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ، جریان، ضعف قلب، بہترین __دیسی علاج

ضعف باہ، جریان، ضعف قلب، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام،  یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام،  ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک پاؤڈر بنا کر چار دن کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر مٹی کے کورے کوزہ میں گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں، پھر ٹھنڈا ہونے پر نہائیت باریک کرل کر کے رکھیں
مقدارخوراک : دو چاول سے چار چاول ہمراہ خمیرہ گاؤزبان یا مکھن ساتھ میں ایک گلاس دودھ  استعمال کریں انشاءاللہ پندرہ روز میں ہی کافی فائدہ نظر آئےگا
فوائد : ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ اور جن لوگوں کو دائمی نزلہ یا زکام کی شکایت رہتی ہے ان تمام امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام کا، مکمل علاج

جریان، احتلام کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی 50 گرام، قلمی شورہ 200 گرام، پارہ مصفٰی 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے قلعی کو پگھلا کر پارہ مصفٰی ڈال کر گرہ بنالیں اور گرہ کو کھرل میں ڈال کر باریک پیس لیں اور تھوڑا تھوڑا قلمی شورہ ڈال کر کھرل کرتے رہیں کم از کم ڈیڑھ گھنٹہ میں باریک سفوف تیار ہوگا پھر اس سفوف کو مٹی کے اتنے بڑے کوزے میں ڈالیں جو دوا پڑنے سے آٹھ حصہ خالی رہے۔ پھر اس کے منہ پر ڈھکن دے کر اوپر وزنی پتھر یا اینٹ دے دیں  اور  میدان کے اندر دس بارہ سیر اوپلوں کی آنچ دیں۔ خوب شور ہوگا اور شعلے بلند ہونگے آگ بجھ جانے اور بالکل سرد ہونےپر دیکھیں  کوزہ میں قلعی کا کشتہ سفید گول بڑا انڈا سا نکلے گا۔ باریک پیس کر کپڑے میں سے چھان لیں اور پانی میں دھو کر رکھ دیں۔ جب نتھر آئے تو پانی گرادیں۔ اور تازہ پانی اور ڈالیں چھ سات بار دھونے اور پانی نتھارنے سے تمام شوریت نکل جائے گی کشتہ کو خشک کرکے اور پھر باریک پیس کر شییشی میں سنبھال رکھیں
مقدارخوراک : ایک گرام، ایک چمچ مکھن میں رکھ کر کھائیں اوپر سے ایک گلاس دودھ پیئں یرقان والے مریض اور احتلام کیلئے دو تا چاررتی مکھن میں استعمال کریں
فوائد : یرقان، ذکاوتِ حس، جریان و احتلام کو نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، اور احتلام کا، بہترین دیسی علاج

جریان، اور احتلام کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : انجبار 90 گرام، رال خام 90 گرام، حب الاس 30 گرام،  بیہدانہ 45 گرام،  پھول سپاری سرخ 90 گرام،  کوزہ مصری 350 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
ترکیب استعمال : ایک سے دو چمچ بڑے کھانے والے  صبح و شام ایک گلاس نارمل دودھ کیساتھ  پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سوزاک کیلئے، ایک مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام اعصابی غدی اور اعصابی عضلاتی امراض و علامات کیلئے بے حد مفید ہے جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہت اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 100 گرام، اسطخودوس 100 گرام، ہڑ جلاپہ 100 گرام، کشتہ فولاد 15 گرام، چینی 2500 گرام، شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کرکے چینی کا گاڑھا شربت کی طرح قوام اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اسکو اب کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بلغمی اور اعصابی امراض، پرانے سے پرانا سر درد، مقوی قلب، نزلہ، زکام، دمہ بلغمی، جریان، سیلان الرحم، دائمی قبض کیلئے، بہترین علاج ہے