Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مقوی باہ، دماغ کو طاقت، امساک پیدا کرے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھا 250 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، مغز تخم کدو میٹھا 60 گرام، خشخاش سفید 60 گرام، مغز چرونجی 60 گرام، چینی 1500 گرام، عرق گلاب 300 گرام، دیسی گھی 200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے عرق گلاب اور چینی دیسی گھی ملا کر اس میں 500 گرام، پانی ملا دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب گاڑھا شیرہ بن جائے تو باقی تمام مغزیات کو گرائینڈر میں باریک کر کے اس شیرہ میں ملا کر ہلکا سا مزید پکائیں جب حلوہ کی مانند بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، دماغ کو طاقت دیتا ہے، امساک پیدا کرتا ہے، دماغ کو طاقت دے کر یاداشت تیز کرتا ہے، بہت زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، سرعت انزال ختم، بدن کو موٹا کرتا ہے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آب پیاز سفید 125 گرام، آب ادرک تازہ 125 گرام، آب پودینہ 125 گرام، آب شکر125گرام، آب گاجر 250 گرام، آب آملہ 250 گرام، مغز پنبہ دانہ 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے پیاز کو رگڑ کر یاں گرینڈر میں اسکا جوس نکال کر چھان لیں، اسی طرح ادرک کا بھی، پودینہ کو بھی رگڑ کر اسکو نچوڑ کر پانی نکالیں 125 گرام شکر کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر رکھ لیں، گاجروں کا بھی گرینڈر میں جوس نکال لیں، آملہ تازہ ہو تو اسکا بھی گرینڈر میں جوس نکالیں اگر تازہ نہیں دستیاب تو آملہ 500 گرام خشک لے کر ایک کلو پانی میں پکائیں جب پانی ایک پاؤ کے قریب رہ جائے تو چھان کر استعمال میں لائیں، اور مغز پنبہ دانہ کو بھی پیس کر رکھ لیں، پھر اس میں 250 گرام، درخت برگد کا پھل خشک لے کر اسکو پیس کر شامل کر دیں اور ساتھ ہی 500 گرام عرق گلاب بھی شامل کر دیں، ساتھ ہی 1 کلو کوزہ مصری بھی شامل کر دیں پیس کرپھر ان تمام اجزاء کو ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب شربت کی مانند قوام بن جائے تو اسکو آنچ سے سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا کی مقدار میں صبح نہار منہ ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ  پیئں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، اور سرعت انزال جیسے مرض کو جڑ سے ختم کرتا ہے، بدن کو موٹا کرتا ہے، خون کو صاف کرتا ہے، بہت ہی زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

مقوی باہ ہے، اور دماغ کو تیز کرتا ہے

نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش آنے پر اتار کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر دو برتنوں میں خوب اچھی طرح دھار باندھ کر لوٹ پوٹ کریں تا کہ جھاگ ہی جھاگ اٹھنے لگے اور ٹھنڈا ہونے پرپی لیں اسی طرح کم از کم دو ماہ استعمال کریں
فوائد : دماغ کو تیز کرتا ہے، نہایت ہی مقوی باہ، مقوی دماغ، اور لذیذ دودھ تیار ہوتا ہے اس کے پینے کے بعد دماغ کام کرتے ہوئے تھکتا نہیں اور حافضہ تیز ہوتا ہے، معدہ، جگر، مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے، رنگ کو نکھارتا ہے اور چہرے کو سرخ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کی کمی، دور کریں

نسخہ الشفاء : پیاز کا پانی 100 گرام، شہد 200 گرام، ہلکی آنچ پر رکھیں جب شربت کی طرح بن جائے تو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں,, روزانہ صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ 1 بڑا چمچ کھا کر ساتھ میں آدھا گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں، مردانہ کمزوری، اور شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے یہ نسخہ ایک ماہ میں دس دن استعمال کر لیا کریں
نسخہ الشفاء : ہم بستری میں لذت کے لئے 1 گرام، دار چینی چبا کر اس کا لعاب ہمبستری سے ایک گھنٹہ پہلے عضوخاص کی کیپ پر لگا لیا کریں خشک ہونے پر جماع میں مشغول ہوں بے انتہا لذت آئے گی، ایک ماہ میں 4 بار سے زیادہ استعمال نہ کریں
نسخہ الشفاء : سونٹھ 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، باریک پیس کر 200 گرام، شہد میں ملا کر رکھ لیں 1 چھوٹا چمچ چائے والا روزانہ کھائیں کسی بھی وقت ضعف باہ، اعصابی کمزوری، اور شہوت کی کمی کیلئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : گائے کا گھی اور شہد خاص ہم وزن جوش دے کر صاف کر کے رکھیں اور روزانہ 1 بڑا چمچ کسی بھی وقت کھائیں، مردانہ کمزوری اور اندرونی خشکی کو دور کرتا ہے، شہوت بے انتہا پیدا کرتا ہے یہ نسخہ
نسخہ الشفاء : چھوہارے 50 گرام، بیج میتھی 50 گرام، دونوں کو پیس کر 200 گرام، شہد میں ملاکر رکھ لیں اور 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ کھا کر ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں، ایک ماہ میں دس دن یہ نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : 3 گرام خولجان باریک پیس کر1 کپ دودھ میں ملا کر کبھی کبھی پی لیا کریں شہوت اور مردانہ کمزوری کیلئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : برگد کی داڑھی کا سفوف بنا کر روزانہ 2 گرام سفوف 4 گرام شکر کے ساتھ کھائیں ایک گلاس دودھ کیساتھ ، جریان، احتلام، شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے، ایک ماہ میں ایک ہفتہ استعمال کیا کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام کا علاج

نیند میں خواب کے ساتھ یا بلا خواب مادہ تولید کے خارج ہونے ہو جانے کو احتلام یا سپن کہتے ہیں یہ شکایات ان نوجوانوں کو ہو جاتی ہے جنہوں نے کچی عمر میں اپنے ہاتھ سے یا دیگر طور پر مادہ تولید کے سنبھالنے والے اعضاء کو ضرب پہنچائی ہو اور اپنا مادہ تولید ضائع کیا ہو ، جن کے خیالات گندے رہتے ہوں اور رات کو گندے ہی خواب آتے ہوں جن کو بیماری کی حالت میں کونین وغیرہ گرم ادویات ملنے کی وجہ سے منی کو روکنے اور سنبھالنے والے اعضاء میں نقص آ گیا ہو
گوشت انڈا ،مچھلی وغیرہ محرک غزائیت استعمال کرتے رہے ہوں، جو زیادہ نیند کے شوقین ہوں اور رات کو پیشاب کر کے نہ سوتے ہوں
احتلام کا دوا کے بغیر علاج
دودھ کا استعمال کم کریں اور سورج غروب ہونے کے بعد دودھ بالکل ہی نہ پئیں
دودھ کی بجائے مکھن کا استعمال کریں
پانی بھی سورج اترنے کے بعد کم ہی استعمال کریں
صبح کے وقت کمر اور عضو خاص پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اور شاور لیں
پیٹ نرم رکھیں نرم غزا کا استعمال کریں ، ماش کی دال ، آلو ، مٹھائی اورلال مرچ نہ کھائیں خوراک ہلکی اور جلدی ہضم ہو جانے والی استعمال کریں ،تازہ سبزیاں ساگ، شلغم ، گھی ،مکھن ،روٹی چاول اچھے ہیں یہ استعمال کریں
گوشت ،انڈا،شراب،بینگن وغیرہ گرم اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں نیز چائے کا استعمال بھی کم کریں ۔
نماز قائم کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں سینما اور فحش لٹریچر سے بھی دور رہیں ۔
احتلام عام طور پر رات 3،4 بجے کے بعد ہی ہوتاہے یعنی جب انسان پوری نیند لے چکا ہوتا ہے اس لئے نیند ہمیشہ 6 گھنٹے ہی کرنی چائیے
قبض نہ ہونے دیں اگر قبض کی شکائیت ہو تو مربہ،گلقند، اور چھلکا اسپغول استعمال کریں ۔
رات کو کسی وقت پیشاب یا پاخانہ کی تکلیف ہوتو سستی نہ کریں ۔
احتلام کے نقصان کو پورا کرنے کے لئے زیادہ طاقت بخش غذا نہیں کھانی چائیے اس سے زیادہ نقصان ہوتا ہے پیٹ ک تند ناک تک مت بھریں ، رات کا کھانا سورج غروب ہوتے ہی کھا لیا کریں
احتلام کا کامیاب اور یقینی نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ مرجان 12 گرام کشتہ سچے موتی 6 گرام، آدھا گرام دونوں کو لے کر مکس کر لیں کھانا کھانے سے دوگھنٹے پہلے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام میں مفید ہے اور جریان اور رقت منی کے لئے بھی مفیدہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منی پیدا کرے، خون کمی کو دور کرے، نا مرد، مرد بن جائے

مادہ منی کو پیدا کرنے اور منی کو گاڑھا کرنے اور جراثیم کی پیدائش کا نسخہ
اگر مرد پیدائشی نامردہ نہیں تو باقی ہر ایسے افراد جن کی منی پیدا نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے. اوراگر منی پتلی ہے تو ان کے لیے اکسیر نسخہ ہے، منی پیدا کرنے کے دیسی علاج سب سے بہتر ہی طریقہ ہے. کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیاں جانور کو فائدہ دیتی ہے، ہمیشہ کے لیے کیمیکل جان کو نقصان دیتے ہیں، لہذا ہمیشہ کوشش کی جائے کہ قدرتی اجزاء جڑی بوٹیوں سے تیار نسخہ کھایا جائے
منی کی پیدائش کرے گا. افزائش نسل کے جراثیم کی تعداد بڑھانے گا. اور لازمی مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے گا
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 20 گرام، مغز جائفل 20 گرام، لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، دارچینی 20 گرام، موصلی سفید  40 گرام
ترکیب تیاری : ان  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک کیپسول نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اور ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں اور ایک کیپسول خالی پیٹ شام کو دودھ کے ساتھ لیں، اس نسخے کا استعمال صرف چالیس دن ہے
فوائد : مردانہ کمزوری دور کرتا ہے، منی پیدا کرتا ہے، خون کمی کو دور کرتا ہے، اور جب نیا خون پیدا ہو گا تو رنگت بھی اچھی ہو جائے گی، جراثیم کی تعداد بڑھانے اور گاڑھا کرنے کے لیے اکسیر باکمال زبر دست  نسخہ ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، تخم ریحان 20 گرام، ستاور 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کر کے برگد کا دودھ اتنا ڈالیں جو اوپر تک آ جائے سایہ میں خشک کر لیں ۔ خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا روزانہ صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ قوت باہ، میں اضافہ کرے گی اور مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرغی کا ایک انڈا توڑ کر کسی برتن میں ڈالیں اور اسی انڈے کے خول کے برابر گاجر کا جوس شہد اور گھی سب کو ملا کر نرم آنچ پر حلوہ سا بنا لیں
ترکیب استعمال  : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح اور شام  خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں یہ عمل کم از کم 21 دن کریں
فوائد :  بوڑھے بھی دوبارہ جوانی کی قوت محسوس کریں گے یہ نسخہ مغلظ منی ہے جریان اور سرعت انزال کے لئے مفید ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت احتلام کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دانہ چھوٹی الائچی 30 گرام، رال سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں 
فوائد : کثرت احتلام کیلئے بہترین مکمل علاج ہے احتلام کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ میں، بے پناہ اضافہ کریں

نسخہ الشفاء : دانہ بڑی الائچی 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، عقرقرحا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : چند دنوں میں قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو گا، اور سرعت انزال کا بھی خاتمہ ہوجائے گا