Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ امراض، کے شکار لوگوں کیلئے، انتہائی زبردست علاج

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام،  موصلی سفید  30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس دودھ میں ڈالکر ہلکی آنچ پر پکائیں کھیر سی بن جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح نہار منہ یاں شام کے وقت خالی پیٹ کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، کمردرد، اور پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے، ان تمام امراض میں نہایت اعلی اور مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منی کو گاڑھا کرنے کا، نہایت آسان علاج

نسخہ الشفاء : پیپل کا درخت ہر جگہ پایا جاتا ہے اس کے پھل سایہ میں خشک کر کے باریک سفوف بنا کر برابر وزن چینی ملا کر ایک چائے والا چمچ  صبح اور شام خالی پیٹ پانی یا دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال و جریان منی کے لئے مفید ہے اور منی کو گاڑھا کرتا ہے مقوی قلب بھی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، جریان منی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوکھرو 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی یا دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کمر درد، سرعت انزال، اور جریان منی، کے لئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، آسان ترین دیسی علاج

تخم  سروالی قوت باہ کو طاقت دیتی ہے جریان منی کو دور کرتی ہے
نسخہ الشفاءتخم  سروالی  10 گرام، کوزہ مصری 10 گرام، ملا کر نہار منہ صبح  ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  10 دن استعمال کریں چند روز میں منی اور قوت باہ پیدا ہو گی اور جریان دور ہوجاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ، میں اضافہ کے لئے، آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : شہد کی مکھی کے چھتہ کا موم بھی قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے 1 گرام موم کی گولی بنا کر اس پر چاندی کا ورق چڑھا کر رکھ لیں ایک ایک گولی صبح و شام اایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ خالی پیٹ  ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ قوت باہ میں اضافہ ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، خواب میں منی کا خارج ہوجانا، دیسی علاج

احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کو مہینے میں ایک دو بار احتلام ہونا ضروری ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے
نسخہ الشفاء : تخم کاہو 50 گرام، تخم خرفہ 50 گرام،کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور رات سوتے وقت ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : احتلام کا سو فیصد مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی، کا بہترین دیسی علاج

 جب کثرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کثرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق، پتلا ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے ہی لیک ہونا شروع ہو جاتا ہے جب مرض بڑھ جاتا ہے تو تھوڑی سی تحریک یعنی قضیب میں کپڑے کی رگڑ یا خیال آنے سے لیک ہونا شروع ہو جاتا ہے اور پیشاب کا راستہ تر ہو جاتا ہے ۔ یہ مرض بھی ان ہی لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جو ہمبستری کثرت سے کرتے ہیں
نسخہ الشفاء : ترنجین 100 گرام، بھینس کے دو کلو دودھ میں حل کر کے چھان کر پکائیں جب کھویا ہو جائے مصری 100 گرام شہد 180 گرام اور پانی آدھ پاؤ ڈال کرشربت کی طرح گاڑھا  قوام کریں جب قوام ہو جائے تو کھویا ڈالیں اس کے بعد بہمن سفید 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، پیس کر ڈالیں اور آگ پر رکھ دیں جب خوب قوام گاڑھا ہو جائے تب آگ سے اتار لیں
مقدار خوراک :  2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے صبح کے وقت نہار منہ کھائیں ایک ماہ ختم ہونے پر دوبارہ بنائیں
فوائد : جریان منی کا سوفیصد مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

رائل ایکس کیپسول، Royal -X -Course-Capsules

کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟
کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟
کیا آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے ؟
کیا آپکی ازواجی زندگی اس مسلے کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہے ؟
کیا آپ ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ؟
کیا آپ بچپن میں مشت زنی کی وجہ سے اپنی طاقت کھو چکے ہیں یا بہت زیادہ مشت زنی کی وجہ سے آپکا عضو خاص سکڑ گیا ہے ؟ تو اب اس مسلے کا مکمل حل پائیں اگر قوت بالکل ختم ہو جائے تو اس کو کمزوری کہتے ہیں لیکن جب اس قوت میں کمی آ جائے تو اسے شادی سے پہلے یا شادی کے بعد کی کمزوری کا نام دیا جاتاہے مریض ملاپ صحیح طور پر نہیں کر سکتا اور انزال قبل از وقت ہو جاتا ہے
وجوہات
یہ مرض کئ وجوہات کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے کثرت ملاپ ، جلق ، اغلام،کثرت احتلام ، جریان ، زیادہ جسمانی محنت، عضو تناسل کے نقائص خصئیہ کا ورم ، جنرل کمزوری ، آلہ تناسل اور خصئیوں کی مخصوص خرابیاں مثلا، عضو خاص مشت زنی کی وجہ سے ٹیڑھا ہو جانا ،چھوٹاہو جانا ، معدہ ،جگر اور گردہ وغیرہ کی تکالیف ،منشیات کا استعمال مختلف امراض مثلا، ذیابطیس، دمہ ،بواسیر ، دائمی قبض ، شدید کمی خون ،ملیریا مثانہ کمزوری
علامات
عضو سکڑاؤ میں ڈھیلا پن رہتا ہے جس سے قوت مباشرت، ناقص یا بالکل ختم ہو جاتی ہے کبھی طبیعت ایسی منتشر ہوتی ہے کہ تناؤ بالکل نہیں ہوتا اور کبھی ملاپ کی طرف رغبت نہیں جاتی لذت کم ،تناسل کا دخول مشکل اور انزال جلد ہو جاتا ہے یا دخول کے وقت انتشار زائل ہو جاتا ہے غیر طبعی ذکاوت حس پیدا ہو جاتی ہے اور معمولی احساس یا شہوانی خیالات سے انتشار کے بعد انزال ہو جاتا ہے مریض سست ،کمزور ،پست ہمت اور وہم و چڑ چڑا ہو جاتا ہے چہرہ زرد ، نظرکمزوری ، ہاتھ پاؤں سرد، کمر اور پنڈلیوں میں درد نبض کمزور بھوک کم، ہاضمہ خراب اور نسایان کے عوارض ہو جاتے ہیں آنکھوں کے گردسیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہو جاتی ہیں ایک مرد جب تناؤ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کی وجہ یہی کمزوری ہے یہ مرض انسان کو اس قدر مایوس اور نا امید کر دیتا ہے کہ اس میں ذرہ بھی خود اعتمادی باقی نہیں رہتی اور وہ اپنی کمزوری کا ذکر معالج تک سے نہیںکرتا .ایسے لوگ کیونکہ اس کے اسباب سے ناواقف ہوتے ہیں اسباب کے لاعلم ہونے کی وجہ سے وہ علاج سے بھی لاعلم ہوتے ہیں مختلف لوگوں میں جنسی خواہش مختلف ہوتی ہے کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن میں ملاپ کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے جو 24 گھنٹوں میں ایک سے زیادہ بارملاپ کی خواہش کی طاقت رکھتے ہیں ملاپ کی کشش میں کمی ہونے کے ساتھ ساتھ ملاپ میں کمی ہوتی رہتی ہے کچھ ایسے لوگ ہیں جن کو مہینے میں ایک بار ملاپ کی خواہش ہوتی ہے اس دور میں اوسط، جنسی استعدار رکھنے والےلوگوں کی تعدادکم ہے اب پریشان ہونےکی کوئی ضرورت نہیں اعتماد اور یقین سے رائل ایکس کیپسول کورس، استعمال کریں انشاء اللہ اللہ ضرورشفاء دے گا کیونکہ خوش حال زندگی گزارنےکیلۓ اعضائے رئیسہ دل و دماغ مرکز تناسل اور اعصاب و قضیب کا قوی اور منی کا زیادہ ہونا لازمی ہے۔
قیمت 45000
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Read More

احتلام، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  12 گرام، کو لوہے کی کڑاہی میں رکھ کر آگ جلائیں جب پانی ہو چلے تو افیون 3 گرام ڈال دیں اور دونوں کو خوب ملائیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے اور جل نہ جائے تو باریک پیس کر رکھیں اور احتلام کے مریض کو ایک رتی شربت نیلو فر کے ساتھ پندرہ دن استعمال کروائیں، مکمل علاج ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ٹائمنگ بڑھانے، کا بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : پوست بیج کنیر سفید 10 گرام، کافور 10 گرام، مین پھل 10 گرام، لونگ 10 گرام، سب ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا کر رکھیں پانی میں پیسٹ سی بنا کر تھوڑی سی انگلی کے ساتھ لگا کر آلہ تناسل پر لگانے کے بعد کے بعد جماع کریں انشاءاللہ ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا
نسخہ الشفاء : کبوتر کا انڈا 1 عدد،  نمک سنگ 1 گرام، شہد 4 گرام، میں ملا کر رکھیں اور جماع کے وقت 1 گرام کے قریب آلہ تناسل پر لگا کرعضو پر طلا کریں پھر جماع میں مشغول ہوں بے انتہا حد ممسک ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
نوٹ : یہ نسخہ جات مسلسل استعمال نہ کریں ایک ماہ میں دو سے تین بار استعمال کریں زیادہ استعمال کرنے سے عورت کی اندام نہانی میں زخم یاں انفیکشن ہو سکتا ہے
نسخہ الشفاء
:  پوست بیج کنیر سفید چھاؤں میں خشک کر لے سرمہ کی طرح کر لیں خشخاش کا وہ پھل جس میں سے ابھی افیون نکالی گئی ہو اسکے پانی میں تر کر کے خوب یکجان کر لیں اور بڑی بڑی گولیاں بنا لیں ایک گولی کو بوقت ضرورت پانی میں حل کر کے آلہ تناسل پر طلا کریں خشک ہونے پر جماع کریں بے حد ممسک ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
نسخہ الشفاء
:  کافور
12 گرام، پوست بیج کنیر سفید  12 گرام، میں پھل  12 گرام، لونگ 12 گرام سب کو کوٹ چھان کر شہد بقدر ضرورت ملا کر طلا کریں بے حد امساک پیدا ہو تا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ ہو تا ہے