Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امساک لطف، سرور بڑھائیں کمال کا زبردست نسخہ

امساک لطف، سرور بڑھائیں کمال کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 30 گرام، ازراقی مدبر 30 گرام، تخم بھنگ 30 گرام، گل سپاری 30 گرام،  کمرکس 30 گرام، تخم کونچ 30 گرام، شب یمانی 30 گرام،  شنگرف 10 گرام،  آرسینک زرد 3 گرام، آب جامن 1 لیٹر میں خوب کھرل کر کے جذب کریں بعد از جذب خشک کر کہ سفوف بنائیں اور شہد ڈالکر معجون بنا ئیں 6 گرام وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : امساک اسقدر طویل ہو گابنا ترشی ونمکینی ہرگز فارغ نہ ہو گا رکاوٹ شدید امساک طو یل ترین  پر مسرت لمحات کو پرجوش بناتے ہوئے لطف و سرور کو دو بالا کر دے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ ممسک زعفرانی برائے امساک

نسخہ ممسک زعفرانی برائے امساک
نسخہ الشفاء : زعفران 20 گرام، قرنفل 20 گرام،جوزماثل 5 گرام، کشتہ مرگانگ 8 گرام، کشتہ فولاد سمی 8 گرام، تریاق 5 گرام، سلاجیت خالص 5 گرام، شیر برگد 50 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویات کا سفوف بنا کر شیر برگد ادویات میں شامل کر لیں اور خوب یکجان کر کے گولہ سا بنا لیں اور خشک کر کے دوکلو گندم کا آٹا گوندھ لیں اور ادویات کا غلولہ اس میں رکھ کر گول پیڑا بنا کر لیں اور ایک ٹوکری بھر اوپلے جلا لیں اور بے دود کر کے یہ پیڑا اس میں دبا کر رکھ دیں اور پانچ گھنٹے بعد نکال لیں اور آہستہ سے غلولہ توڑ کر ادویات نکال لیں اور ہاون دستہ میں اچھی طرح کوٹ کر مانند موم کر لیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استمعال : ایک گولی صبح دودھ سے اور ایک شام دودھ سے  ایک ماہ استمعال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری جس وجہ سے امساک سے محرومی لاحق ہوتی ہے دن بدن قوت مکمل کر کے اعصاب اور معطلہ تحریک کو بحال کر کے از سر نو جسمانی قوتوں کو پروان چڑھانا اس نسخہ کا ادنی سا کرشمہ ہے بلغمی رطوبات کی کی وجہ سے شہوت کا ناقص ہونا چند روز میں درست ہو جاتا ہے معدے جگر کی کمزوری اور خرابی کو درستگی بخش کر کے طاقت بدنی کو بحال کرتی ہیں جماع کے بعد جسمانی قوتوں کو برقرار رکھتی ہیں لزت اور رغبت بڑھاتی ہیں مادہ حیات کے قوام کو ازحد غلیظ کر کے کوتاہی اور ہرقسم کے نقائص سے پاک بناتی ہیں مثانہ اور گردہ کو قوی مضبُوط کرتی ہیں پیشاب کی زیادتی اور اخراجی رطوبات مفیدہ کو بند کرکے بدن میں جان ڈالتی ہیں چند روز تک استمعال کرلینے سے چہرے کو بارونق بناتی ہیں بدن کے ڈھیلے پن اور عضو کی لاغری اور سکڑاؤ کا مستند علاج ہے مادہ حیات کی قلت کی وجہ سے خصیوں کا چھوٹا ہو جانا اور اس وجہ سے امساک اور وقتی کمی سے انسان ہروقت پریشان رہتا ہے اور شریک حیات کی خواہشات پر پورا نہیں اترتا ان کو استمعال کرنے سے ہرقسم کی کمزوری اور بدن سے نکل جاتی ہے نزلہ زکام کھانسی کے لیے بھی اکسیر کا حکم رکھتی ہیں نسخہ مجرب المجرب ہے تیار کریں اور استمعال کریں ان شا اللہ تعالیٰ زندگی بھر یاد رکھیں گے ایسا رزلٹ ملے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کمال کا طلاء عضوخاص کے لیے

کمال کا طلاء عضوخاص کے لیے
نسخہ الشفاء : روغن بیضہ مرغ 50 گرام، عروسک تازہ 10 گرام، عقرب سیاہ 10 گرام، شنگرف 7 گرام
ترکیب  تیاری : پہلے شنگرف چارگھنٹے کھرل کریں بعد عروسک کھرل کریں پھر عقرب سیاہ کھرل کر کےتین دن کھرل کرلیں اس نسخہ کا کمال کھرل کرنے میں ہے جتنا اچھا زیادہ کھرل کریں گے رزلٹ بھی زبردست ہوگا استعمال ترکیب رات کوتین قطرے حشفہ اور سیون چھوڑ کر مالش کریں صبح گرم پانی سے دھولیں رزلٹ ایک ہفتہ میں کجی لاغری دور ہو جائے گی ٹیڑا پن دور اور لوہے کی طرح سخت ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء سات دن میں کامل مرد بنا دے

طلاء سات دن میں کامل مرد بنا دے
نسخہ الشفاء : جڑ کنیرسفید کا چھلکا 250 گرام، پھول کنیر سفید 250 گرام، دونوں کو کوٹ کر 250 گرام پانی نچوڑ کر مقطر حاصل کریں شنگرف 10 گرام، سم الفار. 10 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، پارہ. 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، تخم اسپند. 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر چھان لیں اور مقطر پانی کا قطرہ قطرہ ڈال کر کھرل کرتے جائیں تمام پانی جذب کرکے گولیاں تیار کر لیں اور خشک کر کے پتال جنتر سے تیل کشید کر لیں یہ وہ تیل ہے جس کو شائقین تلاش کرتے ہیں جس کو لگا نے سے نفس دراز اور فربہ مانند لوہے کے ہو جائے گا صرف سات روز لگائیں میں ذمہ داری لیتا ہوں نفسانی طور پر اتنا فٹ کردیتا ہے دس مردوں کے برابر طاقت پیدا کرتا ہے مجرب المجرب ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الشفاء، شیاٹیکا کیپسول

الشفاء شیاٹیکا کیپسول
Al Shifa-Sciatica (Arq Un Nisa) Capsule
شیاٹیکا (عرق النساء) کے درد سے نجات
فوائد: عرق النساء،نقرس، شیاٹیکا درد، ٹانگ کے کولہے اور بیرونی طرف پیچھے سے پھیلنے والا درد،کمر کے نچلے حصے میں درد، ٹانگ کو حرکت دیتے وقت درد یا دشواری، بیٹھے وقت شدید درد کا ہونا اس میں مکمل مفید دوا ہے، دوا برائے 20 یوم
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 1500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

عرق النساﺀ (Sciatica) شیاٹیکا معلومات وجوھات

شاٹیکا کا درد، اور علاج

انسانی جسم کا نظام اللہ تعالیٰ نے دو حصوں پر مرتب کیا ہے، جسم کے کچھ حصے تو خود کار ہیں یعنی اپنے تسلسل میں کام کر رہے ہیں اور کچھ حصے انسانی مرضی کے تابع ہوتے ہیں، جب ان کے خود کار نظام میں خلل واقع ہونا شروع ہوتا ہے تو اس کا اظہار کسی نہ کسی شکل میں ہو جاتا ہے جو کہ اندرونی بیماری کا اظہار ہوتا ہے، در اصل یہی علامات کسی بھی بیماری کی اندرونی تصویر کا بیرونی عکس ہوتی ہیں
درد کی مختلف اقسام ہوتی ہیں مثلاً سردرد، کمر درد، گھٹیا کا درد، عرق النساءکا درد، ہڈیوں کا درد وغیرہ وغیرہ، یہ معالج کا کام ہے کہ وہ مریض کی تمام علامات ، حرکات و سکنات اور مشاہدات کے بعد جسم میں ہونے والے درد کی درجہ بندی کرے اور اسے ایک مخصوص مرض کے زمرے میں رکھے
ہم یہاں جس درد کا ذکر کریں گے وہ شاٹیکا (عرق النسائی) کہلاتا ہے، موجودہ دور میں یہ درد بہت عام ہو گیا ہے اور اس میں زیادہ تر خواتین ہی مبتلا ہیں، عرق النساءاس درد کو کہتے ہیں جو کہ پیڑو کے سِروں سے شروع ہوتا ہے کیونکہ اسی جگہ ایک بڑا عصب (Nerve) موجود ہوتا ہے جس کو Sciatica Nerve کہتے ہیں، یہ درد پیڑو کے سِروں سے شرو ع ہو کر ٹانگ کے پچھلے حصے سے ہوتا ہوا بیرونی ٹخنے میں محسوس ہوتا ہے، در حقیقت یہ ایک عصبی مرض ہے
علامات
عرق النساءکا درد آہستہ آہستہ شروع ہو کر شدید ہوتا چلا جاتا ہے اور کبھی کبھی اچانک بھی شروع ہو جاتا ہے، اس میں بعض اوقات متاثرہ ٹانگ بھاری ہو جاتی ہے اور مریض کے لئے اس پر وزن یا بوجھ ڈالنا کافی مشکل ہو جاتا ہے
تشخیص
عموماً مریض کو متاثرہ ٹانگ پر بوجھ ڈالنے کی ضرورت پڑے  تو وہ پاﺅں کے اگلے حصے پر بوجھ ڈال کر ایڑی کو اونچا رکھتا ہے تاکہ شیاٹیکا نرو پر کسی قسم کا کھنچاﺅ نہ پڑے، اس مرض کی صورت میں مریض ٹانگ کو ڈھیلا رکھنا چاہتا ہے، پاﺅں کو گھسیٹ کر چلتا ہے، متاثرہ ٹانگ میں اکثر بل (کڑل) پڑ جاتے ہیں اور نسیں کھنچ جاتی ہیں، مریض کرسی پر ٹانگ لٹکا کر بیٹھا ہو اور گھٹنے کو دبایا جائے تو مریض کو سخت درد محسوس ہوتا ہے۔ مریض ٹانگ کو جلدی جلدی اور باآسانی پیٹ کی طرف موڑ یا پھیلا نہیں سکتا کیونکہ کھنچاﺅ سے تکلیف ہوتی ہے اور ذرا سی ٹھنڈک بھی مریض کے درد کو بڑھا دیتی ہے
وجوہات: عرق النساءکا مرض عموماً قبض کے سبب زیادہ دیر تک پانی میں بھیگنے، نمدار جگہ پر بیٹھنے یا سونے بہت زیادہ بوجھ (وزن) اٹھانے شدید جھٹکا لگنے ریڑھ کی ہڈی کے مہرے ہل جانے، اعصابی تناﺅ، پریشانی  مسلسل ایک ہی کروٹ لیٹنے  کئی گھنٹوں تک مسلسل بیٹھے رہنے غلط قدموں سے چلنے اور ایکسیڈنٹ وغیرہ کے باعث ہو سکتا ہے کیونکہ ان تما م صورتوں میں شیاٹیکا نرو میں کھنچاﺅ پیدا ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ مرطوب مقامات پر رہنے والوں میں بھی یہ مرض عام ہے
علاج
اس مرض کا علاج نہایت احتیاط کے ساتھ کرنا چاہیے۔اس مرض کیلئے بہترین نسخہ درج ذیل ہے
نسخہ الشفاء: اسگندھ 10 گرام،گوکھرو 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، مٹھا سوڈا 10 گرام، سرنجا ن شیریں 10 گرام، ان تمام ادویات کا کو ہم وزن کوٹ پیس لیں
استعمال : اور ایک چمچ ٹیبل اسپون صبح دوپہر شام ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔ تین ہفتے مستقل استعمال سے اس مرض کا بالکل خاتمہ ہو جائے گا، انشاءاللہ

پرہیز اور احتیاط
عرق النساءکے درد میں جس قدر دوا کی ضرورت ہوتی ہے‘ اسی قدر پرہیز اور احتیاط کی بھی ضرورت ہوتی ہے، مثلاً مریض کو ٹھنڈک سے ہر ممکن بچاﺅ کی کوشش کرنی چاہیے، مرطوب‘ تنگ و تاریک جگہوں پر رہنے سے گریز کرنا چاہیے، مریض کو بیٹھنے اور سونے کے دوران اپنی پوزیشن بدلتے رہنا چاہیے، مریض کو پانی میں رہنے سے احتیاط برتنی چاہیے، مریض کو قبض سے بچنا چاہیے کیوں کہ اس سے شاٹیکا عصب میں کھنچاﺅ پڑ سکتا ہے، مریض کو چاہیے کہ وہ غسل‘ صبح گیارہ بجے کے بعد اور دوپہر تین بجے سے قبل کر لیا کرے اور اس کے بعد ہوا لگنے سے بچنا چاہیے،  مریض کو وزن نہیں اٹھانا چاہیے اور نہ ہی بہت زیادہ مشقت والا کام کرنا چاہیے، مریض کو چاہیے کہ وہ فرش پر یا کسی سخت جگہ پر ہلکا گدا بچھا کر سوئے، بہت زیادہ ذہنی دباﺅ اور ذہنی پریشانی سے اپنے آپ کو بچائے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردوں اور مثانہ کی پتھری بغیر آپریشن نکالیں

گردوں اور مثانہ کی پتھری بغیر آپریشن نکالیں
نسخہ الشفاء : نیاز بو تازہ کے پتے، ٹہنیاں،پھول سب مکس ایک پاؤ لے کر کوٹ لیں اور رات کو آدھا کلوگرم پانی میں بھگو دیں صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ پانی ایک پاؤ رہ جائے اور اسکو نیم گرم پی لیں نہار منہ آدھا گھنٹہ بعد  ایک کلو پانی  اور ایک خربوزہ سالم  دھو کر  چھلکا بیج نکالے بغیر سالم کا شیک بنائیں اور اسمیں 3 گرام قلمی شورہ حل کر کے پی لیں ناشتہ 2 گھنٹہ بعد کریں انشا ء اللہ پہلے دن پتھری نکل جائے گی ورنہ حد 3 دن کے استعمال سے  مکمل نکل جائےگی یہ سو فیصد مجرب ترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد

نسخہ جوڑوں کا درد پٹھوں اور کمر کا درد
نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، اور کچور 50 گرام لیں
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چائے والا چمچ سفوف  آدھا چمچ دیسی گھی  ایک گلاس گرم میٹھے یا پھیکے دودھ میں ملا کر صبح ، شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ، جوڑوں ، پٹھوں اور کمر کے درد یا ایسے لوگ   جو دن رات اپنے جسم کے دردوں میں تھکے اور الجھے رہتے ہیں اور ان کا جسم ہر وقت جکڑا رہتا ہے ، کندھے کھینچے ہوئے ، گردن کھینچی ہوئی ، اعصاب کھینچے ہوئے، ٹانگوں میں درد ،ایسا جی چاہے مجھے کوئی دبائے یا رات کو سوتے ہوئے بار بار بستر پر ٹانگیں پٹخنا اور حاملہ عورتوں کےلئے بہت لاجواب ہے حاملہ خواتین گرم دودھ کے ساتھ چند ہفتے دن میں دو تین بار استعمال کریں پرانا لیکوریا ،کمر کے درد ، اور حمل کے بعد کی تکالیف کو دور کرنے کے لئے بہترین ہے یہ دل کے مریضوں کے لئے جن کا خون گاڑھا ، کولیسٹرول ، یوریا ، یورک ایسڈ بڑھ چکا ہو ،معدہ کے پرانے مریض ،جن کے معدہ اور آنتوں میں انتہائی السر ہو ، بہت زیادہ شراب پینے والے، باہر کے کھانے کھاکر معدہ برباد کرنے والوں کےلئے بھی بہت فائدہ مندہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

سرعت انزال کیا ہے اور اسکا علاج

سرعت انزال کیا ہے اور اسکا علاج
سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال، انزال منی، منی خارج ہونا، نکل جانا، باہر نکل آنا جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار ذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے جماع کی حالت میں منی کا جلد خارج نہ ہونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے چنانچہ کچھہ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم رہتی ہے اور کچھہ حکماء اس بات کے قائل ہیں کہ قوت امساک مختلف اطباء کے لحاط سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیئے کہ ذکا وت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جا ئے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سرعت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے
واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میںسرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا ا ستعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں، یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کی وجوہات
عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص – مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا – ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کا ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوئے خارج ہو جا تی ہے مباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام یعنی منڈے بازی کثرت جماع ، بے وقت کا جماع
شوق مباشرت
اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
دیگر خرابیاں
پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد انزال ہو جاتا ہے، عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے
سرعت انزال کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے زندگی بھر کے لیے آرام ہوگا دوبارہ دواء کی ضرورت نہیں پڑے گی علاج کے لیے رابطہ کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

مردانہ قوت کے لیے بڑی عمرکے لوگوں اور نوجوان کے لیے بہترین نسخہ

مردانہ قوت کے لیے بڑی عمرکے لوگوں اور نوجوان کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، مروارید 6 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، عقرقرحا10 گرام، زعفران 3 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، ورق چاندی 1 دفتری، برگ پان دیسی 20 عدد
ترکیب تیاری : پہلےشنگرف میں پان کاایک پتہ ڈال کرکھرل کریں خشک ہونے پردوسراپتہ کھرل کریں اسی طرح تمام پتے ختم کرنے کے بعد چھان کرباقی ورق چاندی کے علاوہ تمام اجزاء کاسفوف بناکرشامل کرکے کھرل کریں اوربعدمیں ورق چاندی ملاکرکھرل کریں تھوڑے تھوڑے ڈال کرتمام ورق حل کرنے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :  ایک کیپسول  صبح اور شام  خالی پیٹ یا کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مدرانہ کمزوری دور ہوجاتی ہے، سرعت انزال کا خاتمہ ہوجاتا ہے، ٹائمنگ کم از کم 15 منٹ تک ہوجاتی ہے، ذکاوت حس کا مکمل علاج ہے، پٹھوں‌کی کمزوری جسمانی دردیں تھکا وٹ کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

Read More

منی میں پتلا پن کیوں ہوتا ہے

منی میں پتلا پن کیوں ہوتا ہے
اس مرض میں منی عام طور پر پتلی ہوتی ہے اس کے ٹھوس حصہ میں کمی واقع ہوکر مایع اجزإٕ بڑھ جاتے ہیں
علامات
مردوں میں مادہ منویہ پتلاہو جاتا ہے اس میں یا تو سپرم کم ہو جاتے ہیں یا بلکل ختم ہو جا تے ہیں منی بلکل پتلی ہو جاتی ہے اور سرعت انزال کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے
وجو ہات
ترش اور کڑوی غذاوں کا بکثرت استعمال کرنا یا زیادہ تیز اور کڑوی ادویات کا استعمال کرنا تیل کی بنی ہوئی اشیاء  اور شراب وغیرہ کے استعمال سے یا بہت گرم غذاوں کے بکثر ت استعمال سے رقت منی یا مادہ منویہ پتلا ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء علاج : اسگند 40 گرام، ستاور 30 گرام، موچرس 10 گرام،  تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک چمچ شہد 25 گرام دیسی گھی ملا کر کھائیں اور ساتھ میں آدگا کلو دوھ پیئں دن میں ایک بار صبح نہار منہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
اگر مادہ منویہ پتلا ہو اور اسکا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بےاولادی تک نوبت چلی جاتی ہے