Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

وجع المفاصل، جوڑوں کا درد بہترین نسخہ

 وجع المفاصل، جوڑوں کا درد بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء :   دارچینی 10 گرام،  جوزبوا  10 گرام، بسباسہ  10 گرام،  صلیب عود  10 گرام، قرنفل 10 گرام،  سورنجان شیریں 20 گرام،  صبر سقوطری  20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :  ایک کیپسول صبح ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد:    وجع المفاصل و نقرس کو نہایت مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

روغن طلا

روغن طلاء
نسخہ الشفاء : مغز گونگچی سفید 30 گرام، تخم دھتورہ سیاہ 10 گرام، کچلہ 10 گرام، مغز چاکسو 8 گرام، عاقر قرحا 10 گرام، مالنگنی 10 گرام، جو زبوا 10 گرام، عروسک 30 گرام، خراطین مصفیٰ 10 گرام، پوست بیخ آک 30 گرام، قسط تلخ 10 گرام، حب الخروع 20 گرام
ترکیب تیاری : موٹا موٹا کوٹ کر حسب دستور بذریعہ تپال جنتر روغن کشید۔ کریں
ترکیب استعمال : جب معمول و معروف حشفہ و سیون چھوڑ کر برگ تبول بنگلہ باندھیں دوران استعمال جماع اور ٹھنڈے پانی سے سخت پرہیز کریں
فوائد : سستی  نامردی کیلئے نہایت اعلیٰ چیز ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دواء جریان

دواء     جریان
نسخہ الشفاء :          مغز تخم تمر ہندی نیم بریان  40  گرام،  مغز شاخ آہو سوہان کردہ  20 گرام،  ریش برگد  20 گرام، سلاجیت اصلی  20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، خبث الحدید مدبر  10 گرام،  کشتہ قشر بیض  6 گرام، کوفتہ بیختہ ور عرق پیاز سحق بلیغ تا دو یوم کردہ حبوب بقدر کو کنار وشتی تیار کند
ترکیب استعمال :  ایک حب علی الصباح ہمراہ شیر گاﺅ ثار بخور نداز ترش و اشیائے بادی پرہیز کنند تا دو ہفتہ استعمال کافی است
فوائد: جریان۔ احتلام و سرعت انزال بیحد نافع کرد مجرب و آزمودہ است

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مباشرت کے بعد کیا کریں How to do Afterplay

مباشرت کے بعد کیا کریں How to do Afterplay
مباشرت کے فورا بعد میاں بیوی کو الگ نہیں‌ ہونا چاہیئے بلکہ دونوں‌ تھوڑی دیر تک ایک دوسرے کو بوس و کنار کریں اور ایک دوسرے کے جسم سے کھیلیں۔ ایسا کرنے سے بیوی کو اپنائیت ملتی ہے اور وہ یہ محسوس کرتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے واقعی محبت کرتا ہے اور وہ اپنے شوہر کے لئے محض ایک جنسی مشین نہیں‌ ہے کہ وہ اپنا مقصد پورا کرنے کے بعد بیوی کے جذبات کو ادھورا چھوڑ دے مباشرت کے فوری بعد شرمگاہ کو دھونا طبی نکتہ نظر سے نقصان دہ ہے، ضعف باہ کی شکایت پیدا ہو سکتی ہے،  چنانچہ مباشرت سے فارغ‌ ہو کر میاں بیوی دونوں اپنے اعضاء اس مقصد کے لئے پہلے سے قریب رکھے صاف کپڑے سے اچھی طرح خشک کر لیں
 مباشرت کے فورا بعد پیشاب کرنے سے شوہر کو ضعف مثانہ کی شکایت پیدا ہو سکتی ہے، چنانچہ پیشاب مباشرت سے کم از کم دو گھنٹے بعد کرنا چاہیئے، اسی طرح‌ بیوی اگر مباشرت کے فورا بعد پیشاب کر لے تو استقرار حمل کے امکانات بہت کم رہ جاتے ہیں
 حمل کی خواہش کی صورت میں مباشرت کے بعد عورت کو کم از کم دس سے پندرہ منٹ تک سیدھے لیٹے رہنا چاہیئے تاکہ حمل ہو سکے
مباشرت کے بعد جسم کو سردی سے محفوظ رکھنا چاہیئے اور ٹھنڈی اشیاء کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیئے
 مباشرت کے بعد بھینس کا خوب کڑھا ہوا دودھ بہت مفید ہوتا ہے، اس سے زائل شدہ طاقت واپس آ جاتی ہے۔ دودھ کی عدم دستیابی کی صورت میں کوئی طاقت بخش غذا ضرور کھانی چاہیئےکامیاب مباشرت کی یہ علامت ہے کہ اس کے بعد ہمیشہ پرسکون نیند آتی ہے اور صبح اٹھنے کے بعد طبعیت تازہ دم ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت سے پہلے کیا کریں؟ How to do Foreplay

مباشرت سے پہلے کیا کریں
جس رات مباشرت کرنے کا ارادہ ہو اس روز میاں‌ بیوی دونوں‌ کو پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہونا چاہیئے،  دونوں‌ میں سے کسی ایک کا رات کے پروگرام سے لاعلم ہونا دوسرے کے لئے کوفت کا باعث بن سکتا ہے، اس رات میاں‌ بیوی دونوں تازہ دم ہوں،  صبح ناشتے میں مرغن غذا لیں،  گھی، مکھن اور بالائی وغیرہ کا استعمال مفید ہے،  رات کا کھانا زود ہضم ہونا چاہیئے اور اس رات کھانا ذرا جلدی کھا لیا جائے،  ترش اور گرم اشیاء سے اس رات مکمل پرہیز کرنا چاہیئے،  اس رات نمک کا استعمال بھی کم ہو تو بہتر ہے،  شام کےکھانے کے بعد چہل قدمی کرنا بھی مفید ہے۔ اس کے بعد علیحدہ علیحدہ سو جانا چاہیئے۔ سونے سے پہلے مرد کو پیشاب کر لینا چاہیئے
کھانے کے تقریبا چار گھنٹے بعد اٹھیں، بیوی اٹھ کر پیشاب وغیرہ سے فارغ ہو لے تاکہ فرج کی غیرضروری رطوبت خارج ہو کر تنگی پیدا کرے   اس سے مرد اور عورت دونوں‌ کو مباشرت کے دوران زیادہ لطف مل سکے گا، اگر عورت کو جلد انزال مقصود ہو تو وہ پیشاب نہ کرے، تاہم مرد کو مباشرت سے فوری پہلے پیشاب نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ اس سے شہوت اور قوت میں کمی آ جاتی ہے اور انزال وقت سے پہلے ہو جاتا ہے، اگر چار پائی کی بجائے زمین پر گدا بچھا کر اس پر مباشرت کی جائے تو نہ صرف دونوں‌ کو زیادہ لطف اور سکون ملے گا بلکہ ایسی مباشرت استقرار حمل میں بھی مفید ہےمباشرت سے پہلے بستر پر ایک موٹا کپڑا بچھا لیا جائے تاکہ فرج سے باہر بہہ نکلنے والی فالتو منی بستر کو خراب نہ کر دے اسی طرح مباشرت کے بعد شرمگاہوں کی صفائی کے لئے پہلے سے اپنے قریب ایک صاف کپڑا بھی رکھ لیں

باقاعدہ مباشرت سے پہلے میاں‌ بیوی کا چند منٹ کے لئے ایک دوسرے کی جسم سے کھیلنا دونوں‌ میں محبت پیدا کرتا ہے۔ پہلے دونوں‌ کپڑوں‌ سمیت ایک دوسرے کے جسم سے اپنے جسم کو مسلیں اور کچھ دیر بعد ایک دوسرے کے جنسی اعضاء کو ہاتھ سے ٹٹولیں اور مسل کر اسے لذت دیں اور خود بھی لطف اندوز ہوں، لباس اتارنے سے پہلے چند منٹ کا یہ کھیل نہ صرف حصول لذت کا ایک اچھا ذریعہ ہے بلکہ اس سے بیوی کو مباشرت کے لئے مکمل طور پر تیار ہونے میں‌ بھرپور مدد ملتی ہے، تاہم اگر مرد سرعت انزال کا شکار ہو تو اسے اس دوران خاص احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بصارت نیند حافظہ کیلئے

اس نسخہ دماغی یعنی اکسیر دماغ کے نسخے کی طرف آتے ہیں۔ اس نسخہ کو ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بعض افراد کو دائمی نزلہ کی وجہ سے بھی نسیان اور ضعف دماغ ہوتا ہے۔ اگر وہ روشن دماغ دو گولی صبح و شام ایک ماہ تک استعمال کریں اور پھر یہ نسخہ استعمال کریں تو قدرت کا مشاہدہ ہوگا
نسخہ :  مغز بادام شیریں 250 گرام‘ مغز کدو‘ مغز خربوزہ‘ مغز خیار‘ مغز تربوز ہر ایک 30 گرام ہلیلہ سیاہ 20 گرام‘ پوست آملہ خشک 20 گرام‘ پوست بلیلہ 20 گرام‘ خشخاش 85 گرام‘ سونف 120 گرام‘ مرچ سفید دکنی 30 گرام تمام اجزا کوٹ پیس کر مصری آدھا کلو ملا کر کشتہ مرجان جواہردار 3 گرام اچھی طرح حل کرکے محفوظ رکھیں اور 20 گرام روزانہ صبح و شام نہار منہ استعمال کریں
کشتہ مرجان کسی اچھے دواخانہ سے لیں اور مغزیات پرانے نہ ہوں۔ اس کے استعمال میں بادی اور گرم غذاوں سے پرہیز کریں۔ نیز دماغی سکون اور نیند پوری کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ

بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ
کیکر کی پھلیاں چار سیر اس وقت لیں جب کہ ان میں خوب رس پڑ چکا ہو مگر اس کا بیج کچا ہو۔ ایک کھلے منہ کے مٹکے میں 20 سیر پانی ڈال کر مذکورہ پھلیاں اس میں ڈال دیں۔ پھر آدھا سیر لوہے کا بُرادہ بھی مٹکے میں ڈال دیں اور پھر گرمیوں میں 20 روز اور سردیوں میں 40 روز دھوپ میں رکھیں۔ تمام اجزاءمٹکے میں ڈالنے کے بعد مٹکے کے منہ پر کپڑا باندھ دیں۔ ہر تیسرے روز مٹکے کے پانی کو کیکر کی لکڑی سے ہلا دیا کریں۔ مطلوبہ دن پورے ہو جانے کے بعد پانی کو بہت احتیاط سے اوپر سے نتھار کر چھان لیں اور پھر بوتلوں میں ڈال کر رکھ دیں۔ لیجئے صاحب ! بالوں کیلئے اکسیری عرق تیار ہے۔
ترکیب استعمال:  بوقت صبح مذکورہ عرق میں سے 3چھٹانک سے لے کر 10 چھٹانک تک حسبِ عمر و طاقت استعمال کرائیں۔ مہینے بھر کے مسلسل استعمال سے سفید بال آہستہ آہستہ سیاہ ہونے لگیں گے اور جو بال تیزی سے سفید ہو رہے ہیں وہ رک جائیں گے۔ علاوہ ازیں مذکورہ عرق کمزوری جگر‘ رنگ کا پھیکا پن اور جریان احتلام میں بھی نافع ہے۔
نوٹ: سال بھر میں اس عرق کو ایک ماہ سے زائد استعمال نہ کیا جائے۔ اگر مطلوبہ نتائج برآمد نہ ہوں تو پھر دو مہینے کے وقفے کے بعد دوبارہ ایک مہینے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
Read More

چیچک کے داغ کا دیسی علاج

چیچک کے داغ کا دیسی علاج
خالص پستہ لیجئے اور اسے پیس کر سفوف سا بنا لیجئے اور پھر رات کو سوتے وقت چیچک کے داغوں پر مسلسل ملیں چھ ماہ ایسا کرتے رہیں۔ پہلے داغ مدہم ہونگے اور پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جائینگے۔ اس طریقے میں آپ کو انتظار کرنا پڑے گا۔مگر اس انتظار کا نتیجہ خوبصورتی کی شکل میں سامنے آئے گا۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کھانسی کے کامیاب نسخے

 کھانسی کے کامیاب نسخے
 ایک چمچ سیاہ پسی مرچ‘ 60گرام گڑ میں ملا کر گولیاں بنا لیں۔آدھی صبح‘ آدھی شام چوسیں۔
آدھا گرام پسی ہوئی پھٹکری شہد میں ملا کر چاٹنے سے دمہ یا کھانسی میں آرام ملتا ہے۔
کھانسی بار بار ہو تومصری منہ میں ڈال لیں۔
چھوہارا گرم ہے لیکن چھاتی اورپھیپھڑوں کو قوت دیتا ہے‘ بلغم اور سردی میں مفید ہے۔
انجیر دمہ میں مفید ہے جس میں بلغم نکلتا ہو۔ اس سے بلغم باہر نکلتا ہے اور مریض کوفوراً آرام ہوتا ہے۔
میتھی دانہ 4 چمچ ایک گلاس پانی میں ابالیں۔آدھا پانی رہنے پر چھان کر گرم گرم پئیں۔
چھوٹی الائچی کھانا بھی مفید ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

الرجی کا نسخہ

الرجی
الرجی کا یہ نسخہ کتنے لوگوں کو بتایا اور خود بنا کر تقسیم کیا  لا تعداد لوگ اس نسخے سے مختلف قسم کی الرجی(خارش والی بغیر خارش والی) سے شفا یاب ہو چکے ہیں۔
ھوالشافی: پودینہ اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں‘ خشک ہونے پر وزن کر لیں۔ جتنا بھی ہو اتنی ہی ہموزن اجوائن لے لیں۔ دونوں کو کوٹ کر سفوف بنا لیں۔ صبح ‘ دوپہر ‘رات کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے چھوٹا چمچ پانی سے لیں ‘ بھول جائیں تو کھانے کے ایک گھنٹے بعد دوا لے لیں ۔ یہ سادہ الرجی کیلئے اور اگر خارش والی الرجی ہو تو اس نسخے کے ساتھ رات کو ایک گلاس پانی ابال کر اس میں گیارہ دانے عناب ڈال کر رکھ دیں اور صبح عناب کو پانی میں اچھی طرح کچل کر کپڑے میں چھان لیں اور اس پانی سے یہ دوا کھا لیں۔ بار بار کا تجربہ ہے کہ سات دن سے زیادہ عناب پینے کی نوبت نہیں آئی۔ اس الرجی کے نسخے سے لا تعداد لوگ شفا یاب ہو چکے ہیں آج کے اس خود غرضی کے دور میں ایک بندہ ایسا بھی ہے کہ جو پریشان حال مریضوں اور حالات کے مارے لوگوں کی خدمت کے ذریعے رضائے الٰہی میں مصروف ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حکیم صاحب کی کوششوں کو قبول فرمائیں اور اپنے خاص مقرب بندوں میں انکار شمار کریں۔