Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معدے کی تیزابیت کیلئے دیسی علاج

معدے کی تیزابیت کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست آملہ 75 گرام، ملٹھی 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، فلفل دراز 25 گرام، خشک دھنیا 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی تیزابیت سینے کی نالی میں جلن خوراک کی نالی میں جلن بد ہضمی کھٹی ڈکاریں آنے کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، اکسیر معده

نسخہ، اکسیر معده
نسخہ الشفاء : دانہ الائچی خورد 50 گرام، سناء مکی تنکے نکال کر50 گرام، انار دانہ 50 گرام، اجوائن دیسی بریاں 50 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، زنجبیل 100 گرام، دھنیا خشک 50 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 30 گرام، نوشادر انڈیا 70 گرام، نمک سفید 10 گرام، نمک سیاه 15 گرام، گندھک آملہ سار 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : بد ہضمی، کھانا جلد نہ ہضم ہونا، کھٹے میٹے ڈکار آنا، ایسا محسوس ہونا کھانا پیٹ میں ہی ہے ہضم نہیں ہوا، اور پیٹ کا بھاری پن، پیٹ کی گیس، قبض، بادی بلغمی بیماریوں کیلئے، دمہ کیلئے، مردوں عورتوں سب کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوزاک کا قرحہ کیلئے، دیسی علاج

سوزاک  کا قرحہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : امربیل  10 گرام، برگ سرو 10 گرام، برگ گیندہ 10 گرام
ترکیب تیاری، اور استعمال : تمام ادویہ کو دو گلاس پانی میں مٹی کی کونڈی میں گھوٹ کر چھان لیں صبح اور شام خالی پیٹ دن مہں دو بار ایک ہفتہ تک پیئں مزید ضرورت پڑے توچار دن کے وقفے سے پھر تین دن پی لیں
فوائد : اللہ کے فضل سے سوزاک کا قرحہ ختم ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مرگی کا دیسی علاج

مرگی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : منقی 10 گرام، امربیل 10 گرام، عقر قرحا 6 گرام، اسطخودوس 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس لیں پھر منقی کے بیج نکال کر ڈال کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں

مقدارخوراک : ایک گولی صبح ایک گولی دوپہر ایک گولی شام خالی پیٹ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ لگاتار استعمال کریں
فوائد : اللہ کے فضل سے مرگی کا دورہ رک جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد گردہ کیلئے فوری، دیسی علاج

درد گردہ کیلئے فوری، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : امربیل 10 گرام، گل داودی 6 گرام
ترکیب تیاری : ایک گلاس جتنے پانی میں ملا کر ہلکی آنچ پرجوش دیں تین جوش کے بعد چھان کر پی لیں ہر قسم کے درد گردہ کو پندرہ منٹ ختم کر دے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ماہواری کا درد کیلئے، دیسی نسخہ

ماہواری کا درد کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : امربیل  10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، تخم سویہ 10 گرام، تخم گاجر 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، گُڑ پرانا کالا 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو دو گلاس پانی میں دال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک گلاس رہ جانے پر چھان لیں
مقدارخوراک : آدھا صبح اور آدھا شام خالی پیٹ ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، آنے سے ہفتہ پہلے استعمال شروع تین دن میں حیض کھل کر آجائے گا جب آجائے تو استعمال بند کر دیں
فوائد : کسی قسم کی تکلیف کے بغیر حیض کھل کر آجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، منی کا پتلا پن، دیسی علاج

سرعت انزال، منی کا پتلا پن، دیسی علاج
گرم مزاج، گرم طبیعت والے مروں کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 25 گرام، شقاقل مصری 25 گرام، ثعلب مصری 25 گرام، گوند ببول 25 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام، الائچی خورد 15 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، شہد 600 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر سفوف بنا لیں اور شہد خوب اچھی طرح ملا کر معجون بنا لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : گرم مزاج کے مریضوں کے مردانہ امراض، سرعت انزال، جریان، احتلام، ٹائمنگ کی کمی، بے اولادی جراثیم  کمی، منی کے پتلا پن کیلئے دبلے پتلے اور کمزور مریضوں کیلئے، مسمن بدن ہے بہترین لاجوب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد قولنج کیلئے، زبردست دیسی علاج

درد قولنج کیلئے، زبردست دیسی علاج
درد قولنج ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے، یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے، معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے
نسخہ الشفاء : بارہ سینگا کا سینگ 20 گرام
ترکیب تیاری : سینگ کو جلا کر راکھ بنا لیں اور ایک گرام سینگ کی راکھ لے کر 30 گرام شہد میں ملا کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چھوٹا چائے والا رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دس سے پندرہ دن استعمال کریں

فوائد : درد قولنج کیلئے، اور تمام جسمانی دردوں کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دانتوں کے درد کیلئے، سنیاسی نسخہ

دانتوں کے درد کیلئے، سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : بکری کا گوشت 250 گرام، نمک سفید 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو ملا کر گل حکمت کرکے تین گھنٹہ ہلکی آنچ پر رکھیں تین گھنٹہ بعد اتار کر اندرونی مال کا سفوف بنا کر بطور منجن استعمال کریں صبح کے وقت ایک گرام لے کر دانتوں پر لگا کر پندرہ منٹ بعد کُلی کریں دانتوں کے اور مسوڑوں کے درد میں بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پرانی قبض دور، سنیاسی نسخہ

پرانی قبض دور، سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : بکرے کا گوشت 250 گرام میں حسب ضرورت دیس گھی اور مصالحہ ڈال کر چولہے پر رکھیں تخم مولی 10 گرام، ثناء مکی 20 گرام کی پوٹلی باندھ کر ہانڈی میں لٹکا دیں یخنی بنا کر ایک کپ  صبح دوپہر رات خالی پیٹ پیئں پرانی سے پرانی قبض دور ہو جائے گی بہترین نسخہ ہے