Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، عرق قلب، دل کی بیماریوں کا، علاج

دل کی بیماریوں کا، علاج
نسخہ، عرق قلب، عرق دل
خالق کائنات اپنی مخلوق بالخصوص انسان سے بہت پیار کرتا ہے، خالق کائنات نے قدرتی جڑی بوٹیوں میں بے شمار بیماریوں کا علاج رکھا ہے بالخصوص دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لیے کمال کی شفا رکھی ہے، دنیا میں بے شمار طریقہ ہائے علاج رائج ہیں لیکن جڑی بوٹیوں کے ذریعہ علاج معالجہ اب ترقی یافتہ دنیا میں بڑی تیزی کے ساتھ مقبول ہو تا جا رہا ہے کیونکہ اس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہوتے اپنے تجربہ کا نچوڑ کو آپ کے سامنے پیش کیا ہے عرق قلب ایک آزمودہ نباتاتی دواء ہے جو دل کی بند شریانوں کو آسانی سے کھول کر دوران خون بحال کرتی ہے، بنیادی طور پر قلب کولسٹرول اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے جو کہ دل کے دورہ کی بنیادی وجوہات ہیں
عرق قلب، عرق دل کے استعمال سے دل کے آپریشن اور اینجو پلاسٹی کی تکلیف اور اخراجات سے بخوبی بچا جا سکتا ہے، معدہ،جگر کے امراض کے لئے بھی بہت مفید ہے، اس نسخہ سے مستفید ہوں اور دعاؤں سے نوازیں
عرق قلب، عرق دل
نسخہ الشفاء : الائچی 10 گرام، ادرک 10 گرام، لہسن 10 گرام، سونف 10 گرام، دیسی گلاب 10 گرام، اجوائن 10 گرام
ترکیب تیاری : تین آتشہ عرق کشید کریں
مقدار خوراک :  دو 2 سے 3 کھانے والے چمچ آدھا گلاس پانی میں صبح نہار منہ اور شام 5 بجے خالی پیٹ اور  رات کو سونے سے پہلے ایک ماہ کے استعمال سے دل کے بائی پاس آپریشن سے نجات دلاتا ہے
فوائد : دل کے تمام امراض ضعف قلب، اختلاج القلب، خفقان اور دل کے دھڑکنے کے لئے اکسیر اعظم ہے، نظام اعصاب اور اعضائے رئیسہ کی طاقت کا اصل جوہر ہے، دل کے والوز کے بند ہونے اور شریانوں،وریدوں کی بندش کو ختم کرتا ہے، کولیسڑول اور یورک ایسڈ کے لئے بھی اکسیر معدہ اور جگر کے امراض کے لئے بھی مجرب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پتھری توڑ، نسخہ

پتھری توڑ، نسخہ
جو لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں وہ اس نسخہ کو ضرور آزما کر دیکھیں یہ نسخہ مجرب اور آزمودہ ہے خواہ پتھری مرغی کے انڈے کے برابر کیوں نہ ہو اللّہ تعالیٰ کے حکم سے پتھری ٹوٹ کر نکل جاتی ہے
نسخہ الشفاء : سنگ یہود 50 گرام، زمینی  قلمی شورہ 100 گرام، آب مولی 3 کلو
ترکیب تیاری :  ایک کوزہ گلی لے کر اس میں 50 گرام، شورہ قلمی نیچے اوپر سنگ یہود 50 گرام، رکھ کر اس کے اوپر پھر 50 گرام، شورہ رکھ کر اور آدھا کلو آب مولی ڈال کر گل حکمت کر کے 5 کلو اوپلوں کی آنچ دیں اس طرح سرد ہونے پر نکال لیں اس طرح 6 آگ پوری کریں اور باریک پیس کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : دواء  2 رتی جو کھار 2 رتی مولی کھار 2 رتی سب کو ملا کر ہمراہ شربت بزوری روزانہ دن میں 3بار کھلائیں
فوائد : گردہ، مثانہ، کی پتھری یا ریگ کو، منٹوں میں نکال دینا اس کا ادنیٰ کرشمہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طاقت اس قدر کہ ضبط کرنا دشوار، کمال کا نسخہ

نسخہ الشفاء : چھوہارہ 30 تیس عدد رات کو بھگو دیں صبح گھٹلی نکال کر لوبان کوڑیا 10 گرام، کشتہ سنکھیا سفید 1 گرام، افیون مصفی 2 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، ان چاروں اجزاء کو آٹھ گھنٹہ کھرل کر کے سب چھوہاروں میں برابر مقدار میں بھر کر آٹے کا لیپ کر کے گھی گائے میں بھون لیں آٹا سرخ ہونے پر نکال کر شہد 300 گرام، میں ڈال کر ایک مٹی کے برتن میں رکھ کر 21 روز تک گندم کے ڈھیر میں دفن کر دیں  بعد  میں ایک چھوہارہ نکال کر خالی پیٹ کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں  طاقت اس قدر آئے گی کہ ضبط کتنا دشوار ہو گا اسکے علاوہ دل کی کمزوری جوڑوں کے درد میں مفید ہے

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، کشتہ چاندی، پارہ، مرجان، جواہردار

نسخہ، کشتہ چاندی، پارہ، مرجان، جواہردار
یہ کشتہ گرمی کے کی زیادتی والے نامردوں کے لیے اکسیرہے، جریان، احتلام، ذکاوت حس، کو بہت مفید ہے جلق گانے والے نے کئی سال تک اپنے ساتھ ظلم کیا ہو انشاءاللہ یہ اکیلا کشتہ ہی اس کیلئے آب حیات کا کام کرتا ہے مقوی معدہ ہے اور مقوی اعضائے رئیسہ ہے
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 10 گرام، شاخ مرجان 10 گرام، پارہ 20 گرام، کیکر کی کونپلوں کا پانی 800 گرام
ترکیب تیاری : برادہ چاندی میں 3 گرام پارہ ملا کر کیکر کی کونپلیں کے  800 گرام پانی سے کھرل کریں اور ٹکی بنا کر کیکر کی کونپلوں کا نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر دوبارہ 3 گرام پارہ ڈال کر  800 گرام  پانی کھرل کر کے کیکر کی کونپلوں کے نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیں سرد ہونے نکال کر اب اس میں 10 گرام، شاخ مرجان اور 3 گرام پارہ ڈال کر  100 گرام  کیکر کونپلوں کے پانی سے کھرل کرکے ٹکی بنا کر نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیں اسی طرح اگلی ہر آگ میں 3 گرام پارہ ڈالتے جائے اور نغدہ میں رکھ کر 2 کلو کی آگ دیتے جائیں ٹوٹل 8 عمل ہونگے 24 گرام پارہ استعمال ہوگا،  8 عمل کے بعد آپکا کشتہ تیار ہے احتیاط سے سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 چاول  مکھن 50 گرام، میں رکھ کر استعمال کریں 15 دن کا استعمال کافی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی

نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی
حکماء اور دوستوں کی فرمائش پہ لکھ رہا ہوں ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا کشتہ بتائیں جو بنانے میں بالکل آسان ہو اور قوت کیلئے لاجواب مجھے لمبی لمبی تمہید تو باندہنی نہیں آتی اس لئے ڈائریکٹ نسخہ کیطرف آتا ہوں جو بھی ایک بار بنائے گا تا عمر یاد رکھے گا
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 6 گرام،  پارہ مصفی 6 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو دس دن تک کنیر سفید کے پھول کے پانی سے کھرل کریں روزانہ آٹھ گھنٹہ کھرل کریں  اگر بارہ گھنٹہ کھرل کر لیں تو بہترین ہے ورنہ آٹھ گھنٹہ لازمی کھرل کریں پھر اسگند کے ایک پاؤ پتوں کا نغدہ تیار کر کے اس میں چاندی و پارہ کھرل شدہ رکھ کر مضبوط کپڑوٹی کر کے دو سیر اپلوں کی آگ دیں ایک ہی آگ میں کشتہ ہو گا
مقدار خوراک : ایک سے دو چاول ہمراہ مکھن و دودھ نیم گرم صرف سات خوراک ہی کافی ہیں گھی و دودھ خوب استعمال کریں ان دنوں اور ڈپریشن و اس قسم کی باتوں سے پرہیز کریں جتنی آگ دیں گے اکسیر سے اکسیر تر ہوتی جائے گی

نسخہ صرف اہل علم و حکماء کیلئے ہے
میں نے اس نسخہ کو اس ترتیب سے تیار کیا تھا کہ دو دن کھرل کر کے آنچ دی پھر کھرل کیا اور آنچ دی اس طرح اکیس آنچ سے تیار کیا تھا اپ لوگ جس طریقہ سے چاہیں تیار کر سکتے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ کشتہ نیلاتھوتھا، تریاق بواسیر

نسخہ کشتہ نیلاتھوتھا، تریاق بواسیر
کشتہ نیلاتھوتھا تریاق بواسیر ہے
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھہ 250 گرام، لیکر ہر ایک پوست میں میں نیلا تھوتھا ایک چنے کے برابر بھر کر اسے کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے 30 کلو اپلوں کی آگ دیں نکال کر باریک پیس لیں سیاہ اور سرمئی رنگ کے درمیان دواء کا رنگ ہو گا ایک سے دو چاول ہمراہ مسکہ صبح خالی پیٹ دیں یاں ایک چاول ایک کیلا پر لگا کر کھلائیں
ایک دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پوست ریٹھہ میں نیلا بھر کر کسی برتن میں ترتیب سے رکھیں اور اس کے اوپر ایک دوسرا برتن اوندھا رکھیں اور اس کے گرد آٹا لگا کر چولہے پہ رکھین اور دیئے جتنی آنچ چلا دیں  جہاں سے دھواں نکلے وہاں سے دبا کر تھوڑا آٹا لگا دیں چار سے پانچ گھنٹہ دیں اور سرد ہونے پر نکال کر کھرل کر کے محفوظ کر لیں
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف حکماء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اسے نہ بنائے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ، کیلئے زبردست کمال کی گو لیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : بادام 6 گرام، جاوتری 6 گرام، عقرقرحا 3 گرام، مومیائی 3 گرام، عنبر3 گرام، کستوری خالص 3 گرام، چھالیہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، سنکھیا مدبر (محلول ) 6 گرام
ترکیب تیاری : علیحدہ علیحدہ پیس کر پھر سب کو اکٹھا مکس کر دیں
سنکھیا کو مدبر کرنے کا طریقہ
دو کلو سفید پیاز یا جو بھی پیاز ملے لیکر نیم کوب کریں ایک مٹی کی ہانڈی میں بھر دیں اور سنکھیا کو کپڑے میں باندھ کر پیاز کے درمیان آدھا لٹکا دیں، اور ہانڈی چولھے پر رکھ کر مسلسل 6 گھنٹے تک ہانڈی کے نیچے تیز آگ دیں، بعد سنکھیا نکال کر عرق گلاب تین بوتل میں تھوڑا تھوڑا ڈالکر حل کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام عرق گلاب جذ ب ہوجائے اب سنکھیا میں اوپر والے سفوف کو ملا کر 6 گھنٹے خوب حل کریں بعد مونگ کے دانہ برابر گولیاں بنایں
مقدارخوراک : ایک تا دو گولی  رات کو سوتے وقتآدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھایں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ گولیاں قوت باہ کو بڑھا تی ہیں غلط کاریوں سے پیدا ہونے والے ضعف باہ کے لیے مفید ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ مرہم محروق، صرف حکماء کیلئے

نسخہ مرہم محروق، صرف حکماء  کیلئے
نسخہ الشفاء : رال سفید 125 گرام، کوٹ چھان کر باریک کرلیں، روغن کنجد 250 گرام، بابچی باریک شدہ 20 گرام ،کمیلا 20 گرام، نیلا تھوتھا بریاں 2 گرام، پانی حسب ضرورت
ترکیب تیاری : تیل گرم کرکے اس میں رال ڈال کر کسی چمچ سے ہلا کر حل کرلیں پھر بابچی ڈالکر قدرے مزید پکائیں کہ اس کا بھی اثر تیل میں آجائے پھر کمیلا اور نیلا تھوتھا بریاں ڈالکر اچھی طرح ملا کر نیچے اتار کر محفوظ کرلیں بوقت ضرورت بقدر ضرورت مرہم کڑاھی یا دوری میں ڈالکر تھوڑا تھوڑا پانی سادہ ڈالکر گھوٹنے سے گھوٹتے رہیں رال پانی پی کر پھولتی رہے گی جب مزید پانی نہ پیئے تو تیار ہے
طریقہ استعمال : آبلے کاٹ کر مرہم لگائیں اور دن میں اس پر 3 تا 4 مرتبہ پانی ڈالیں ان شاء اللہ تعالی، نہ جلد کھنچے گی اور نہ ہی رنگ بدلے گاپٹی نہ کریں
فوائد : تیل جلد کو نرم رکھے گا نیلا کی وجہ سے مکھی نہ بیٹھے گی رال گندا خراب گوشت کاٹتی ہے کمیلا کیڑا پڑنے سے محفوظ رکھے گا، بابچی جلد کی رنگت نہ بدلنے دے گی، پانی کی وجہ سے جلی ہوئی جلد فطری انداز میں بھرے گی لہذا جلد میں کھینچاؤ پیدا نہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اکسیری نسخہ، نامرد کو کامل مرد بناتا ہے، کشتہ سنکھ، چاندی، پارہ، سم الفار

یہ کمال کا اکسیری نسخہ ہے اور مجرب المجرب ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کو بہت طاقت دیتا ہے نامرد کو کامل مرد بناتا ہے اگر کوئی نامرد اکیس دن لگاتار استعمال کر لے تو دوبارہ کسی بھی دوائی کی ضرورت نہیں رہتی، قوت باہ کو چار چاند لگا دیتا ہے بیک وقت سبھی خصوصیات اس نسخہ میں موجود ہیں جیسا کہ اس کے اجزا ء سے ظاہر ہے بگڑا سے بگڑا امساک اس کے چند دنوں کے استعمال سے اپنی اصلی حالت پر واپس آجاتا ہے، اس کے استعمال سے انتشار کامل حالت میں واپس آجاتا ہے
نسخہ الشفاء : کشتہ سنکھ  5 آتشہ 50 گرام، برادہ نقرہ 10 گرام، پارہ مصفی 10 گرام، سم الفار سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کھرل میں ڈال کر اتنا کھرل کریں کہ کوئلہ پردھواں نہ دے  41 دن 6 گھنٹہ کے حساب سے کھرل کریں تو یہ اس حالت میں آتا ہے اب اسکو گھیکوار کے رس سے اتنا کھرل کریں کہ بس ٹکی بن جائے اب اسکو ایک ایک پاٶ کی تین تردیدی آگ دیں نکال کر دوبارہ  گھیکوار کے رس سے کھرل کر کے آدھ آدھ کلو کی دو تردیدی آگ دیں باوزن کشتہ ہوگا یہ ہلکا سا کریم رنگ میں تیار ہوگا
مقدار خوراک : ایک چاول ہمراہ مکھن دودھ گھی بکثرت استعمال کریں
کشتہ سنکھ تیار کرنے کی ترکیب بھی بتا دیتا ہوں
کشتہ سنکھ  5 آتشہ : حسب ضرورت سنکھ لیکر ڈرل میں سوراخ اس میں بھر کر گل حکمت کر کے 25 کلو کی آگ دیں نکال کر شیر مدار سو گرام سے کھرل کر کے آگ دیں دوبارہ نکال کر سو گرام شیر مدار کھرل کر کے دوبارہ آگ دیں اسی طرح دو آگ گھیکوار کے پانی سے کھرل کر کے دیں ہر عمل میں گھیکوار کا پانی سو گرام کھرل کریں انتہائی لطیف کشتہ تیار ہوگا جو اکیلا ہی اکسیر ہے اپنے فوائد کے لحاظ سے

نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی تیار کر سکتے ہیں عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جادو اثر طلاء، الشفاء

جادو اثر طلاء، الشفاء
نسخہ الشفاء : دیسی گھی 100 گرام، زردی بیضہ مرغ دیسی 2 عدد، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، مغنز جمال گوٹہ 20 عدد، بھلاوہ 4 عدد ٹوپی اتار
ترکیب تیاری : گھی کو کڑاہی میں ڈالکر ہلکی آگ پر رکھیں سب سے پہلے اس میں زردی بیضہ مرغ ڈالیں پھر لونگ ڈالیں پھر دار چینی ساتھ ہلاتے بھی رہیں اس کے بعد مغز جمال گوٹہ ڈالیں اور آخر میں بھلاہ ڈالیں، جب بھلاہ  ڈالیں تو آگ بہت آہستہ کر دیں، جب دھواں ختم ہوجائے تو اتار لیں اس کے دھواں سے اپنا بچاؤ ضرور کریں ورنہ نقصان ہو گا، سب مواد سمیت ادویہ نکال کر شیشے کے مرتبان میں رکھ دیں 7 دن لگانے کے بعد 5 دن کا ناغہ کروائیں، اس کے بعد پھر 7 دن لگانے کے بعد 2 دن کا ناغہ کروائیں، اس کے بعد بیوی کے پاس جانے کی اجازات ہو گی، تا زندگی دوبارہ دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی
فوائد : جلق زدہ، عنصو کا ہر نقص دور، چھوٹا پن، پتلا پن، رگوں سے گندے مواد کو نکال دیتا ہے، نامردی، کو درست کرتا ہے سختی کو بحال کرتا ہے
گذراش ہے کہ عام بندہ بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا میں نہیں