Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ چنبل، برائے مستند حکماء کیلئے

نسخہ چنبل، برائے مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : کھٹکل بوٹی کا نغدہ ڈیڑھ پاو، نیلا تھوتھا 70 گرام، بعد گل حکمت آگ 10 کلو اوپلہ، سرد ہونے پر محفوظ الہوا کر لیں  پٹرولیم جیلی 100 گرام میں 10 گرام ملا کر لگوائیں چند یوم میں نا بود ہوگا، ان شاء اللہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شوگر کے مریضوں کیلئے، آب حیات نسخہ

شوگر کے مریضوں کیلئے، آب حیات نسخہ
ضعفِ اعضاء رئیسہ، مقوی بدن٫ مقوی باہ ہے، ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو دور کر تا ہے
سونے کو پانی کی شکل میں بنانے کی واحد ترکیب، سونے کے طبی فائدے اس قدر ہیں کہ جن کا شمار نہیں ہو سکتا خصوصاً دل و دماغ، معدہ٫ جگر وغیرہ میں طاقت پیدا کرنے کیلئے تو اکسیر ہے یہی وجہ ہے کہ سونا کبھی ورقوں کی صورت میں استعمال ہورہا ہے اور کبھی کشتہ جات کی شکل میں تیار کر کے کھلایا جاتا ہے، لیکن یہ صورت بہت اعلی اور زوداثر ہے کہ سونے کو پانی کی شکل میں تبدیل کرلیا گیا ہے، اس دوا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ حلق کے نیچے اترتے ہی خون میں جذب ہو کر اپنا فعل شروع کر دیتی ہے، جسم میں پیدا شدہ کمزوری خواہ کسی وجہ سے ہو اس کے استعمال سے دور ہو جاتی ہے، سل دق شوگر اور کثرتِ جماع کے نتیجہ میں ہونے والی کمزوری اور اعصابی شکست و ریخت کیلئے تیربہدف ثابت ہوئی ہے معمولِ مطب ہے اور خواص و فعل میں بے کمال لاجواب بے مثال رہا ہے
نسخہ الشفاء : ورق سونا، ورق طلاء 6 گرام، نمک کا تیزاب 6 گرام، تیزاب شورہ 4 گرام
ترکیب تیاری : کسی شیشی میں ڈال کر ہلائیں، پڑے پڑے کئی دن (20-25) میں تمام سونا حل ہو جائے گا، اب اس میں 100 گرام، عرق گلاب ملا لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : سات سے دس بوند تک ماءاللحم یا عرق گاٶزبان میں ڈال کر پلائیں دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد استعمال کروائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے _____مستند حکماء کیلئے

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے  مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : چاندی 10 گرام گداز کرکے اس میں قلعی 50 گرام ڈالکر اتار لیں، ریزے یا چاول کتر کر مندرجہ ذیل نغدہ رکھ کر اوپر بوری لپیٹ دیں اور برائے نام مٹی کا ہاتھ پھیر کر ڈرم یا گڑھے میں 10 کلو اوپلہ کی آگ دیں۔ پٹاخے مار کر پھول جائیگی، سرد ہونے پر نکال کر محفوظ کر لیں، خوراک 2 تا 4 چاول ہمراہ مسکہ و شیر، مقوئ دماغ ، بھوک بڑھاتا ہے اور مواد گاڑھا کرتا ہے، کرم تولید بڑھاتا اور پس سیل ختم کرتا ہے، نک چھکنی 150 گرام، خارخسک 150 گرام، کائپھل 150 گرام، ریوند چینی 150 گرام،ان سب کا کا مرکب نغدہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی، برائے مستند حکماء کیلئے

نسخہ مقوی، برائے  مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : سادہ آتشی کشتہء زہر مہرہ خطائی 10 گرام، فولاد کسیسی آتشی 10 گرام، سم الفار 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو ہمراہ 50 گرام، مقطر آب ککروندہ سحق و جذب کرکے قرص تیار کرکے خشک ہونے پر دو دیوالیوں میں بند کرکے 2 کلو اوپلوں کی آگ دیں جتنا کم ہو مزید سم ڈالکر تجدید عمل کریں ، پانچ عمل کے بعد سم الفار برابر وزن پھنس جائیگا، اب آب دھتورہ 100 گرام سحق و جذب کرکے دھتورہ کے آدھ پاؤ نغدہ میں گل حکمت کرکے گڑھے میں 5 کلو اوپلہ کی آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر خوب سحق کرکے محفوظ الہوا کر لیں اس میں سے 3 گرام دوائی لیکر 30 گرام تباشیر کے ہمراہ 5 گھنٹہ سحق کریں اور اس پر نمبر 1 لکھ دیں اور محفوظ الہوا کر لیں نمیر 1 سے 3 گرام لیکر اس میں 30 گرام تباشیر ڈالکر 5 گھنٹہ سحق کرکے اس پر نمبر 2 لکھ دیں اور محفوظ الہوا کر لیں نمبر 2 میں سے 3 گرام لیکر اس میں 30 گرام تباشیر ڈالکر 5 گھنٹہ سحق کرکے اس پر نمبر 3 لکھ دیں اور محفوظ الہوا کر لیں نمبر 3 بقدر ایک سرخ ہمراہ شیر و مرغنیات بددعا از طعام دوپہر نمبر 1 بقدر 1 برنج جب کہ نمبر 2 ایک تا 2 برنج یا باتجویز خود بمطابق شدت و خفت مرض مختلف متعلقہ دموی و عضوی امراض پر استعمال کر سکتے ہیں
نوٹ یہ نسخہ صرف مستند حکماء کو ہی سمجھ آسکتا ہے عام آدمی کے بس کی بات نہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

محرک، مہیج و مقوی، نسخہ

محرک، مہیج و مقوی، نسخہ
برائے مخصوص و مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء نمبر 1 :  برادہ ذھب 3 گرام، کشتہ الماس 1 رتی، کشتہ یاقوت 1 گرام، کشتہ زمرد 1 گرام، مروارید 1 گرام،۔ سب کو ملالیں
نسخہ الشفاء  نمبر2 :  ورقی 10 گرام، منسل 10 گرام ، سم زرد 10 گرام، گندھک 10 گرام، شنگرف 10 گرام،۔ سب کو باریک کرکے 7 خوراکیں بنا لیں
نسخہ الشفاء نمبر 3 : اسگندھ ناگوری 50 گرام، خولنجاں 50 گرام ، عقرقرعا 10 گرام، نکچھکنی 20 گرام، سب کو جو کوب کر کے نیم کلو پانی میں اس قدر پکائیں کہ آدھ پاو رہ جائے، اچھی طرح مقطر کر لیں
نمبر 4  نمبر 1 میں نمبر 2 والی ایک پڑیا ڈال کر نمبر 3 والا جوشاندہ سحق و جذب کرکے قرص تیار کرکے خشک ہونے پر بعد گل حکمت 3 کلو اوپلہ کی آگ دیں، اسی طرح جدید پڑیا اور جدید جوشاندہ سے 7 عمل کریں، آخری آگ نمبر 5  کلو اوپلہ کی دیں، سرد ہونے پر خوب کھرل کرکے مانند غبار کرکے محفوظ الہوا کرلیں
نمبر 5 جند بیدستر اصلی 10 گرام کو چھلنی سے نکال کر ریزہ ریزہ کرلیں ، ابہل 10 گرام جوکوب کریں، کلاہ قرنفل 35 گرام جو کوب کریں، گل کیکر دیسی 5 گرام خوب باریک کریں،۔ ان سب کو روغن چنبیلی سے مس کر کسی شیشی میں محفوظ الہوا کرکے ایک ماہ کسی غلہ کے ڈھیر یا لحافوں میں رکھ چھوڑیں، بہترین نقلی مشک تیار ہو گی
نمبر 6  یہ تیار شدہ مشک 2 تولہ، نمبر 1 والا کشتہ ڈیڑھ گرام، ڈالکر خوب سحق یکجان کرکے 100 گولیاں تیار کرلیں، فی گولی 2 رتی سے قدری زائد وزن ہوگا، مقوی لحوم والا کھانا کھا کر ڈیڑھ گھنٹہ بعد 1 حب ہمراہ روغن گاو و شیر گاو بر رائے طبیب
ایسا نسخہ اگر کسی کے پاس ہو تو کوئی کسی بھی قیمت پر نہیں بتاتا ، زیادہ تعریفوں کی مجھے عادت نہیں ،تعریف وہ جو اھل علم خود کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موسم گرما میں گائے کی دہی کی لسی کا گلاس صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو جریان اور سرعت انزال جیسے امراض دور ہوں گےجو جریان جسم میں گرمی کی وجہ  سے اس کے لئے بہت مفید ہے اور جن حضرات کی حس تیز ہو چکی ہے وہ اپنے معالج سے رجوع کریں
نوٹ: یہ نسخہ کم از کم 45 دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ، دیسی علاج

مقوی باہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، زعفران 10 گرام، کستوری 10 گرام، جائفل 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں انشاءاللہ اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ نسخہ ہے اور امساک میں بے حد فائدہ دیتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، زبر دست علاج

مقوی باہ، زبر دست علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر اس میں ایک گلاس تازہ دودھ اور حسب ذائقہ چینی  ملا کر پلائیں انشاءاللہ مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور قوت باہ میں اضافہ کرے گا یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں شکریہ
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number     +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : قوت امساک کیلئے بہترین معجون

 قوت امساک کیلئے بہترین معجون

نسخہ الشفاء : عرق پیاز 1 کلو، شہد خالص 500 گرام، موصلی سفید کا پاؤڈر 250 گرام
ترکیب تیاری : شہد اور عرق پیاز کو کسی برتن میں ڈال کر آگ پر پکائیں آگ نرم نرم جلائیں یہاں تک عرق پیاز جل جائے اور صرف شہد باقی رہ جائے تب برتن کو نیچے اتار لیں اس میں موصلی سفید کا سفوف اچھی طرح سے ملا لیں بس امساک کی بہترین دوا تیار ہے
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام  خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
فوائد : امساک میں بے حد اضافہ کرتی ہے، یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp -Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ الشفاء : جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ الشفاء : سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام، ورق چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں  ورق چاندی یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں
مقدار خوراک  : ایک چھوٹا چمچ چائے والاصبح اور  شام کے وقت ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان ، پیشاب کے ساتھ قطروں کا آنا ،اعصابی کمزوری میں مفید ہے اور دل و دماغ اور بصارت کو طاقت دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp- Number +92-30-40-50-60-70