Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت کیلئے زبردست نسخہ

مردانہ طاقت کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، اندرجو 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، بیش 10 گرام، قسط تلخ 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، عروسک 10 گرام، جندبیدستر 10 گرام، دار چینی 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، بلادر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مردانہ کمزوری، جریان احتلام، کمردرد، جوڑوں کا درد، ان امراض کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ بچوں کے موشن دور کرنے کیلئے

نسخہ بچوں کے موشن دور کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : برنج ساٹھی 4 گرام، نارجیل دریائی 2 گرام، زہر مہرہ خطائی 2 گرام، برگ نیم 3 عدد، بادیان 4 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کوٹ پیس کر بقدر دانہ لونگ گولیاں تیار کرلیں
مقدا خوراک : ایک گولی ماں کے دودھ سے استعمال کریں
فوائد : بچوں کے رنگ برنگے دستوں کیلئے نہایت مفید دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کی سختی اور ٹیڑھے پن کے خاتمہ کے لیے، نسخہ

نسخہ الشفاء : جونک 10 گرام، خراطین 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سنکھیا 1 گرام، روغن بیضہ مرغ دیسی 160 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر چار روز تک دیسی انڈوں کے تیل میں کھرل کریں اورمحفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکرعضو خاص پر مالش کریں ایک منٹ اور پان کا پتہ گرم کرکے باندھ دیں پھنسیاں نکلنے پر علاج بند کرکے دھلا ہوا مکھن لگائیں پھنسیاں ختم ہونے پر دوبارہ لگائیں ایک ماہ استعمال کرنا ہے
فوائد : عضو کے ٹیڑھے پن کو دور کرکے اصلی طاقت پر لے آتا ہے، قوتِ باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ماہواری کی تنگی دیسی علاج

ماہواری کی تنگی دیسی علاج
سوزش رحم اور قلتِ خون کا  نسخہ
نسخہ الشفاء : ست صبر سقوطری 20 گرام، مرمکی 20 گرام، زعفران 6 گرام، ہینگ 6 گرام، کشتہ فولاد 6 گرام
ترکیب تیاری : مرمکی اور ہینگ کو آدھا کلو پانی میں پکائیں جب حل ہوجائیں تو باریک کپڑے سے چھان لیں اور رُلال کو آگ پر رکھ کر گاڑھا کریں جب گاڑھا ہونے کے قریب ہوتو باقی ادویات شامل کرلیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال : ایام ماہواری شروع ہونے سے ایک ہفتہ پہلے اور ان ایام کے دوران میں ایک گولی صبح نہار منہ اور شام کو سہ پہر کے وقت نیم گرم دودھ بقدر ہضم کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : حیض کی کمی، حیض کی تنگی اور ایام حیض کی دردوں وغیرہ کو دور کرتی ہے، علاوہ ازیں ایام کی عام بیماریوں مثلاََاعضاء شکنی کمر یا پیڑو کا درد، نفخ، سردرد، ضعف جگر اور ہسٹیریا وغیرہ کو مفید ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت حیض کیلئے مستقل دیسی علاج

کثرت حیض کیلئے مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، تخم تمر ہندی 10 گرام، آملہ مقشر10 گرام، گلنار6 گرام، گیرو 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : کثرت حیض، درد حیض کیلئے نہایت مفید علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بندشِ حیض کا، مکمل علاج

بندش حیض کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ایلوا 20 گرام، زعفران 10 گرام، ہیرا کسیس 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر پاریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک ایک کیپسول صبح اور شام  عرق بادیان کیساتھ کم از کم 3 دن استعمال کریں حیض جاری ہوجائے گا
فوائد : بند حیض کو کھولنے کا نہایت بہترین علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حمل ٹھہرانے کیلئے نسخہ

حمل ٹھہرانے کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : طباشیر اصلی 50 گرام، مصطگی رومی 40 گرام، برادہ دندان فیل 6 گرام، دانہ بڑی الائچی 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دود ھ کیساتھ استقرار حمل کیلئے بعد از غسل حیض استعمال کریں
فوائد : حمل ٹھہرانے کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اٹھراہ کیلئے آزمودہ علاج

اٹھراہ کیلئے آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : مغز کول ڈوڈہ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، رسونت مصفی 10 گرام، چاکسو مصفی 10 گرام، دھماسہ بوٹی 10 گرام، برہم ڈنڈی 10 گرام، گُل منڈی 10 گرام، بوپھلی 10 گرام، صندل سرخ 10 گرام، افتیمون 10 گرام، شاہتراہ 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، برگ حنا 10 گرام، پوست ہلیلہ 10 گرام، گیری 10 گرام، بھوگنی بوٹی 10 گرام، مروارید ناسفتہ 5 گرام، کشتہ مرجان 6 گرام، کشتہ سنگ یشب 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : جب حمل قرار پاجائے تو روزانہ ایک کیپسول تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : اٹھراہ کیلئے نہایت مجرب زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، ماہواری کی زیادتی کثرت حیض، ایام کی زیادتی

نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام
ترکیب تیاری : موچرس کی پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس شربت بزوری کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : کثرت حیض، استخاصہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عورتوں کے بانجھ کا مکمل علاج

عورتوں کے بانجھ کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 4 رتی، قلب الحجر 2 رتی
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
ترکیب استعمال : رات کو ہمراہ شیر گرم عورت پندرہ دن بعد از ماہواری استعمال کرنے کے بعد رجالت کرے بار آور ہوگی اگر ایک ماہ نہ ہوتو دوسرے ماہ انشاءاللہ حمل ضرور ہوگا
فوائد : بانجھ پن اور بےاولادی کیلئے نہایت مفید ہے