Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

حیض کےخون کو روکنے کیلئے زبردست نسخہ

حیض کےخون کو روکنے کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم خرفہ سیاہ 30 گرام، نوشادر 6 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو بیخ کیلا میں سوراخ کرکے بھر دیں اور اس کو گل حکمت کرکے ایک پہر تک گرم تندور یا اوپلوں کی آگ میں رکھیں سرد ہونے پر جڑ میں سے ادویات نکال کر پیس لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : چھ رتی سے ایک گرام تک شربت انجبار دن میں تین بار استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : حیض کے خون کو روکنے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، بواسیر اور حیض کا خون روکنے کیلئے

نسخہ، بواسیر اور حیض کا خون روکنے کیلئے
نسخہ الشفاء : سنگ جراحت 50 گرام، زلال انجبار 250 گرام، جنگلی اپلے 5 کلو، مٹی کا کوزہ سمیت ڈھکن 1 عدد، روئی ملی ہوئی مٹی حسب ضرورت
ترکیب تیاری : سنگ جراحت کو کھرل میں ڈال کر باریک کرلیں اور تھوڑا تھوڑا زلال انجبار ڈالتے جائیں اور جب ٹکیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بناکر خشک کرلیں اور مٹی کے کوزہ میں سنپٹ کرکے ایسی جگہ جہاں ہوانہ لگے پانچ کلو اپلوں کی آنچ دیں آگ سرد ہونے پر کوزہ کو نکالیں بس کشتہ تیار ہے
مقدارخوراک : چاررتی سے ایک گرام شربت انجبار 50 گرام سے کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حیض اور بواسیر کا خون روکنے کیلئے اور قرحہ سوزاک، جریان اور سیلان الرحم کی شکایت کیلئے بہت فائدہ مند ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال اور رقت منی کا زبردست علاج

سرعت انزال اور رقت منی کا زبردست علاج
نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر گرم کریں جب پگھل جائے تو باریک شدہ قلمی شورہ کی چٹکی دیتےجائیں اور برگد کی لکڑی سے ہلاتے رہیں حتٰی کہ قلعی کشتہ ہوجائے اب چٹکی دینا بند کردیں اور تقریباََ نصف گھنٹہ اور آگ دیں پھر سرد کرکے باریک پیس لیں اور پانی سے دھولیں تاکہ شوریت نکل جائے بعد ازاں قشر بیضہ مرغ مصفٰی 20 گرام، میں 10 گرام کشتہ قلعی شامل کرکے سات گھنٹے انگوری سرکہ میں کھرل کریں اور تین کلو کی آگ دیں، اسی طرح پانچ مرتبہ کریں اکسیر تیار ہے
مقدارخوراک : دن میں ایک بار ایک رتی ایک چمچ مکھن میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دوھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، رقت منی، بلکہ عوتوں کے سیلان الرحم کیلئے بھی مفید ہے وقتی اور دائمی امساک پیدا کرتی ہے پندرہ روز تک  استعمال کریں اعصابی کمزوری کو دور کرنے کیلئے اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان، احتلام، لیکوریا کیلئے، دیسی علاج

جریان، احتلام، لیکوریا کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آب ادرک 250 گرام، لے کر پوری طرح نتھار لیں اور اس میں سے 50 گرام، کے قریب لے کر کھرل میں ڈالیں اور اس میں ایک ایک ورق چاندی خالص شامل کرتے اور کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ 10 گرام، جذب ہوجائے لیکن تھوڑا تھوڑا آب ادرک ڈالتے جائیں تقریباََ 250 گرام، آب ادرک کے کھرل کرنے سے ورق باالکل خاکستری کی طرح بے چمک ہو کر عمدہ صلایہ نقرہ تیار ہوجائے گا بس کشتہ تیار ہے
مقدارخوراک : دو چاول تک مناسب معجون یا جوارش وغیرہ سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف اعصاب، ضعف باہ، ضعف جگر، جریان، احتلام، سرعت اور لیکوریا کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ بچوں کے تمام امراض کا مکمل علاج

نسخہ بچوں کے تمام امراض کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مروارید ناسفتہ 1 رتی، زہرہ مہرہ خطائی 2 گرام، نارجیل دریائی 2 گرام، طباشیر کبود 2 گرام، حجرالیہود 2 گرام، زرورد 2 گرام، پوست ہلیلہ زرد 2 گرام، دانہ الائچی خورد 2 گرام
ترکیب تیاری : مروارید عرق بید مشک میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے باقی تمام دواؤں کو پیس کر ملا کر گولی دانہ مونگ بنالیں
مقدارخوراک : ایک ایک گولی صبح و شام ماں کے دودھ  میں ملا کر بچوں کو دیں
فوائد : امراضِ اطفال کیلئے نہایت مفید دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو ختم کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ بریاں 20 گرام، کڑاچھال 10 گرام، کہربا 10 گرام، اتیس 10 گرام، گیرو 10 گرام، مازو سبز 10 گرام، مائیں کلاں 10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، رسونت 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، دارچینی 10 گرام کا کڑاسنگی 10 گرام، شکر سفید 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، سیلان الرحم، استخاصہ، سیلان الدم و کثرت نفاس، عورتوں کے کمر درد اور جوڑوں کے درد کیلیے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

اٹھراہ کا، مکمل علاج

اٹھراہ کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : آنبہ ہلدی 100 گرام، پھٹکڑی کھل کی ہوئی 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ صبح اور شام حیض سے فراغت کے بعد ایک سے دو گلاس  میٹھا نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : اٹھراہ اور استقرار حمل کیلئے بے حد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دیسی نسخہ، ماہواری کی زیادتی روکنے کیلئے

نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 20 گرام، کاٹھی سپاری 20 گرام، گل دھاوا 20 گرام، مازو 20 گرام، دال ماش 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک
فوائد : ایک ہفتہ کے استعمال سے مہینوں کا جاری شدہ خون بند ہو جاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت حیض کیلئے مجرب نسخہ

کثرت حیض کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کالے چنے 20 گرام، مونگ ثابت 20 گرام، مسور ثابت 20 گرام، ماش ثابت 20 گرام، مازو 10 گرام، کافور 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلی چاروں اشیاء کو سالم ہی توے پر رکھیں اوپر اوندھا پیالہ رکھ کر نیچے آگ جلائیں جب جل جائیں تو انہیں ٹھنڈا کرکے باریک پیس لیں اور باقی ادویہ کا سفوف بناکر اس میں شامل کردیں
مقدارخوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ صبح اور شام استعمال کریں حیض کی ذیادتی بند ہونے تک
فوائد : کثرت حیض اور اسقاطِ حمل کیلئے نہائیت زبردست نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

علاج جوڑوں کے درد کیلئے

علاج جوڑوں کے درد کیلئے
نسخہ الشفاء : نغدہ اسگندھ ناگوری 250 گرام میں 50 گرام، گئودنتی کی ڈلی رکھ کر گل حکمت کرکے 10 کلو، اپلوں میں ہوا سے بچا کر آگ دیں اور سرد ہونے پر کھیل کی طرح شگفتہ کشتہ لے کر پیس لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : نصف رتی سے دو رتی تک مناسب بدرقہ کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کا درد، ذات الجنب، بخار، نزلہ وزکام، کھانسی وغیرہ کیلئےمفید ہے۔ علاوہ ازیں یہ  نسخہ سیلان الرحم کیلئے بھی مفید ہے