Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مقوی دل و دماغ نسخہ

مقوی دل و دماغ نسخہ
نسخہ الشفاء : مرجان شاخ  سرخ رنگ  ہاون دستہ میں کوٹیں اور باریک ہونے پر 50 گرام، وزن کرکے کھرل پختہ میں ڈالیں اور لعاب گھیکوار میں کھرل کریں دوران سحق میں ایک ایک ورق طلاء ملاتے اور کھرل کرتے جائیں حتی کہ چھ ماشہ ورق شامل ہوجائیں بعد ازاں آٹھ گھنٹہ یومیہ کے حساب سے تین دن مزید لعاب گھیکوار شامل کرکے کھرل کریں اور پھر چھ گرام کی ٹکیاں بنا کر خشک کریں اور پھر مٹی کے کوزہ میں بند اور گل حکمت کرکے دس کلو اپلوں کی آگ دیں اور اس کے بعد ایک آگ عرق گلاب سہ آتشہ یا گلسرخ بہاری کے پانی میں دےلیں تیار ہے
مقدارخوراک : صبح نہار منہ چار چاول سے ایک رتی تک مکھن میں رکھ کرکھائیں اور ایک گلاس دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی دل و دماغ ہے وہم و نسیان کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ

جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : قلمی مصفی باریک کرکے دودھی خورد کے نغدہ کے درمیان جو چاروں طرف تین تین انگشت ہو دو سکوروں کو بند کرکےگل حکمت کریں خشک ہونے پر پندرہ سیر اپلوں کی آگ دیں بس تیار ہے
ترکیب استعمال : ایک ایک رتی ایک چمچ مکھن میں رکھ کر صبح و شام استعمال کریں
فوائد : ضعف جگر، یرقان، سرعت انزال کیلئے مجرب ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر کو طاقت دینے کیلئے مجرب نسخہ

جگر کو طاقت دینے کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : خبث الحدید مصفا 250 گرام، شیر مدار 1 کلو، بول مادہ گاؤ 2 کلو، دودھ کی لسی 5 کلو، سرکہ 2 کلو
ترکیب تیاری : خبث الحدید کو باریک کرکے کڑاہی میں ڈال کر شیر مدار ملا کر نیچے بیری کی لکڑی کی آگ جلائیں جب خشک ہوجائے تو بول مادہ گاؤ پھر دودھ کی لسی اور سرکہ خشک کرکے پیس لیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک تا دو رتی ایک چمچ گائے کے مکھن میں رکھ کر کھائیں
فوائد : ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے نہایت مفید دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہائی بلڈ پریشر کیلئے بہترین دیسی علاج

ہائی بلڈ پریشر کیلئے بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھوٹی چندن 25 گرام، تربد 25 گرام، اجوائن خراسانی 50 گرام، گوند کیکر 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : ہائی بلڈ پریشر، اختناق الرحم، جنون مالخولیا کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، دل، جگر کی گرمی دور

نسخہ، دل، جگر کی گرمی دور
نسخہ الشفاء : کشتہ شاخ مرجان 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام کشتہ جات کو کھرل میں ڈال کر  پیس لیں اور روح بید مشک کی آمیزش سے کھرل کرتے رہیں پورے چار گھنٹہ کے متواتر کھرل کرنے کے بعد شیشی میں ڈال کر بحفاظت رکھیں تیار ہے
مقدارخوراک : چار چاول سے ایک رتی تک مکھن گائے میں ملا کر استعمال کریں
فوائد : دل و جگر کی گرمی، دل کی کمزوری، دھڑکن، یرقان، جریان وغیرہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، خون کی کمی، جوڑوں کے درد کیلئے

نسخہ، خون کی کمی، جوڑوں کے درد کیلئے
نسخہ الشفاء : ہیراکسیس 1 کلو، دہی 500 گرام، قلمی شورہ 30 گرام، میٹھا سوڈا 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر مٹی کی پرات میں پھیلا کر رکھ دیں اور چوبیس گھنٹہ گزرنے پر کھلے کوزہ میں بند کرکے جو دواء ڈالنے کے بعد تین چوتھائی خالی رہے سنپٹ کرکے ایک من آگ دیں نہایت ملائم اور سرخ رنگ کا کشتہ تیار ہے
ترکیب استعمال : ایک رتی ہمراہ دہی استعمال کریں
فوائد : جگر کے امراض، خون کی کمی اور جوڑوں کے درد کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، گنجے پن کا مکمل علاج

نسخہ، گنجے پن کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : عرق برگ گوماں مصفٰی 2 کلو، عرق گل نارنگی 2 کلو، شورہ قلمی مصفٰی 100 گرام، روغن نارجیل خالص 250 گرام
ترکیب تیاری : ایک تانبے کے برتن میں ڈال کر اور شورہ قلمی ڈال کر اور شورہ قلمی اور روغن نارجیل ملا کر چوبیس گھنٹے تک رکھ دیں پھر پکائیں جب صرف روغن رہ جائے و محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : دن میں دو دفعہ کاربالک صابن اور نیم کے پتوں کے جوشاندہ سے دھوکر روغن مذکور لگایا کریں
فوائد : بال جھڑنا، گنجا پن کو ختم کرنے کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، بچوں کے منہ پکے کیلئے

نسخہ، بچوں کے منہ پکے کیلئے
نسخہ الشفاء : پارہ مصفی 10 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : پارہ مصفٰی چینی میں دس گھنٹہ مسلسل کھرل کریں
طریقہ استعمال : ننھے منے بچوں کے منہ پکے کیلئے منہ میں چٹکی چھوڑ دیں
فوائد : پیٹ کی خرابی کی وجہ سے منہ میں چھالے ہوجاتےہیں یہ دواء اس کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کُشتہ رسکپور مجرب المجرب ہر قسم کے کینسر کیلئے

نمبر 1 نسخہ الشفاء : میٹھا سوڈا 500 گرام، رسکپور 20 گرام
ترکیب تیاری : میٹھا سوڈا کے درمیان میں رسکپور دبا دیں اور ہلکی آنچ پر 6 گھنٹہ پکائیں، ٹھنڈا ہونے پر آرام سے رسکپور الگ کریں جو کہ پھول کر سرخ قائم النار ہوا ہوا ہوگا
نمبر 2 : اچھی کوالٹی کا سنکھ کو باریک پیس کر سفوف کر لیں اور کنوار گندل سے تر کر کسی کُجی یا کپ میں بند کر کے گل حکمت کریں اور پانچ کلو اپلوں کی اگ دیں، یہ نہایت شفاف کشتہ ہو جائے گا اور کچی تازہ ہلدی لیں جو بازار سے مل جاتی ہے، اس کا عرق نکالیں اور اس میں مذکورہ بالا کشتہ سنکھ ہم وزن ملا کر کھرل کریں اور خشک کر لیں
طریقہ استعمال : کسی بھی کینسر کے مریض کو خواہ وہ چوتھی سٹیج پر کیوں نہ ہو اللہ کا نام لے کر حصہ نمر 1 والے رسکپور کی ایک رتی دے دیں، اور کچھ دیر بعد حصہ نمر2 میں تیار کردہ کشتہ 500 ملی گرام والا کیپسول بھر کر دے دیں اللہ کے فضل و کرم سے یہ دوا کینسر کو جسم سے نکال پھینکے گی خواہ کیسی موزی قسم کا کیوں نہ ہو
نوٹ : دواء چالیس 40 دن تک جاری رکھیں اور اگر ایک رتی مریض کو راس نہ آئے تو طبیب مقدار کم کر سکتے ہیں، سوا کی مقدار اور تواتر کینسر کی قسم اور پختگی پر منحصر ہے
خوراک : مریض کو دودھ اور دیسی گھی کا بھرپور استعمال کرائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ دل اور دماغ کی طاقت کیلئے

نسخہ دل اور دماغ کی طاقت کیلئے
نسخہ الشفاء : دواءالمسک 20 گرام، خمیرہ گاؤزبان 40 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو اچھی طرح ملا لیں بس دواء تیار ہے
مقدارخوراک :  صبح ناشتہ سے ایک گھنٹہ پیلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف اعصاب، ضعف دل اور دماغ کیلئے بہترین چیز ہے