Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کشتہ زہرمہرہ خطائی

کشتہ زہرمہرہ خطائی
کشتہ زہرمہرہ خطائی در گلاب
زہر مہرہ کو عربی زبان میں حجر السم کہا جاتا ہے  افادیت سے بھرپور ایک نہایت ہلکا دوسرے درجے میں سرد خشک مزاج کا پتھر ہے مفرح، تریاق سموم، خفقان، ضعف قلب، میں مفید ہے جبکہ حکماءاکثر مفر ح اور مقوی ادویات میں اس کا استعمال کرتے ہیں
جن مردوں کا بدن اکثر گرم رہتا ہو
اپنا چہرہ جلتا ہوا محسوس کرتے ہوں
بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بخار ہو
ایسے افراد جب بھی کسی سے ہاتھ ملاتے ہیں تو فریق ثانی پورن بول اٹھتا ہے کہ تمہیں بخار ہے  گانے تو بیگانے جیون ساتھی بھی تنگ ہوتا ہے ایسے دوستوں کے لیے بہترین علاج ہے
جب کوئی دواء اثر نہ کر رہی ہوں یا مرض سمجھ نہ آ رہا ہو تو یہی دوا تین دن ایک گرام فی خوراک کے حساب سے پانی کے ساتھ استعمال کروائیں دواء اثر بھی کرے گی اور مرض کی سمجھ بھی آجائے گی یعنی کہ علامات واضح ہو جائیں گے
نسخہ الشفاء : ہلکا سبزی مائل پتھر لیں اور اس کا سفوف بنا لیں سفوف زہر مہرہ خطائی 50 گرام کھرل میں ڈال کر عرق گلاب کے ساتھ کھل کرنا شروع کریں دو بوتلیں عرق کھرل کر دیں اگر مناسب مقدار میں الائچی خورد شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں لیکن سالم الائچی کے بجائے تخم الائچی خورد استعمال کریں لیں دواء تیار ہو گئی ہے اب اسکے 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح شام ہمراہ خمیرہ آبریشم سادہ پندرہ یوم سے ایک ماہ استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ اکسیر نقرہ

نسخہ اکسیر نقرہ
اس کی اتنی تعریف کر سکتا ہوں کے کوئی بھی طبیب کو اس کے بنانے کے بعد کسی بھی مغلظ، خمیرہ، جوراش، یا سفو ف کے ساتھ دینے سے اس کی طاقت دوچند ہو جائے گی اور فوری ریلیف ملے گا یہ دوا ان گنت صفراوی امراض پر اکیلے اور بطور مرکب بھاری ہے خون کی کمی صفراوی لیکوریا، صفراوی بخار سرعت انزال، صفراوی قے، سفراوی دست مروڑ والے، چھپاکی، سن سٹروک،  جلن، چبھن، بے چینی،  الغرض اس کو استمال میں لاکر صفرا کی اکالی کفیت کو اعتدال میں لا کر مر یض کو مرض سے چھٹکارا دلا سکتا ہے، بار ہا کا مجرب ہے
نسخہ الشفاء : ورق نقرہ 12 گرام، طباشیر بانسہ خالص 25 گرام، ست گلو خالص 50 گرام، الائچی خورد 12 گرام
مراورید 6 گرام، چینی 30 گرام، عرق بید مشک 60 گرام، عرق گلاب تین آتشہ 60 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے پیسنے والے اجزاء کو باریک کر لیں مروارید کو لیموں سے کشتہ کر لیں اور سب چیزیں ڈال کر ورق تھوڑا تھوڑا دیتے جا ئیں سب کھرل ہونے پر اہستہ اہستہ عرق ڈالنا شروع کریں بغیر عرق تیس منٹ اچھے ہاتھ سے رگڑائی کریں پھر کھرل ہونے پر سکھا کر شیشی میں بند کر لیں دو رتی سے چار رتی تک مرض اور اس کی نوعیت کے مطابق بے خطا تیر ہے گرمی خشکی کی دشمن ہے آسان سہل اور مقدار میں زیادہ بنتی ہے اور اکسیری چیز ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کو نکالے

نسخہ، بچوں کے پیٹ کے کیڑوں کو نکالے
نسخہ الشفاء : کمیلہ 20 گرام، سنٹونین 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : چھوٹے بچوں کیلئے نصف تا ایک رتی بڑے بچوں کیلئے ایک تا دو رتی بڑے آدمیوں کیلئے چار رتی دن میں تین بار پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : پیٹ کے کیڑوں کیلئے لاجواب دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ امراض کا دیسی علاج

مردانہ امراض کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد دہی والا 100 گرام، سفوف بہو پھلی 50 گرام، ارگوٹین 50 گرام، تالمکھانہ 25 گرام، کونین پاؤڈر 5 گرام، کشتہ قلعی عمدہ 10 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، کشتہ سہ دھاتہ10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو جوشاندہ کوکنار میں تین روز کھرل کرکے پھر خشک کر لیں اور دوبارہ پیس لیں اور  250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک :‌ ایک کیپسول صبح اور دوپہر شام پانی یاں دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :‌ جریان، احتلام اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری اور امساک کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، بچوں کی بدہضمی، دودھ الٹنا، کھانسی نزلہ

نسخہ الشفاء : ان بجھا چونا قلعی لے کر اپنے ہاتھ سے پانی کا چھینٹا دے کر بجھالیں جب خوب پھول جائےتو اس میں سے 3 گرام، چونا لے کر کھرل میں ڈال کر پیسیں اور اس میں 1 گرام، گیرو شامل کرکے خوب باریک پیس لیں پھر 100 گرام، چینی شامل کرکے 7 گھنٹے کھرل کریں یہاں تک کہ مانند غبار ہوجائے بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک رتی سے دو رتی تک استعمال کریں
فوائد : بچوں کی بد ہضمی، دودھ الٹنا، ہرے پیلے دست، کھانسی، نزلہ، زکام، سوکڑا کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ بچوں میں سوکڑا، سوکھے پن کا علاج

نسخہ بچوں میں سوکڑا، سوکھے پن کا علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 5 گرام، کشتہ عقیق 5 گرام، کشتہ مرجان 5 گرام، کشتہ صدف 5 گرام، کشتہ زہر مہرہ خطائی 5 گرام، زیرہ سفید 5 گرام، طباشیر5 گرام، الائچی خورد 5 گرام، مغز کنول گٹہ5 گرام، بکرے کی کلیجی 1 عدد
ترکیب تیاری : کلیجی قیمہ کرکے کڑاہی میں ڈال دیں اور نیچے آگ روشن کریں اس میں  کشتہ صدف کی تھوڑی تھوڑی دیر بعد چٹکی دیں جب کلیجی کا پانی باقی نہ رہے اور خوب سوختہ، پک جائے تو اس میں کشتہ فولاد، کشتہ مرجان، کشتہ عقیق، کشتہ زہر مہرہ خطائی، الائچی خورد، مغز کنول گٹہ اور زیرہ سفید کا اضافہ کریں اور کھرل کرکے شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک رتی عرق سونف کے ساتھ صبح اور شام استعمال کریں مرض ختم ہونے تک
فوائد : تپ دق، سوکڑے پن کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، بچوں کی قبض، اپھارہ، پیٹ درد

نسخہ، بچوں کی قبض، اپھارہ، پیٹ درد
نسخہ الشفاء : آملہ 50 گرام، کشتہ صدف 20 گرام، کشتہ گئودنتی 20 گرام
ترکیب تیاری : رات کے وقت آملہ کو دھی 200 گرام، میں بھگو دیں صبح اس میں کشتہ جات صدف اور گئودنتی ملا کر کھرل میں ڈالیں اور باریک ہونے پر چار چار چاول کی مقدار جتنی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : چھ ماہ سے ایک سال تک کے بچے کو نصف گولی عرق گلاب یا تندرست والدہ کے دودھ میں مکس کر کے پلائیں
فوائد : بچوں کی قبض، دست، قے، اپھارہ، درد شکم، کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

برص کے داغ ختم کرنے کا زبردست نسخہ

برص کے داغ ختم کرنے کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : ترپھلہ 20 گرام، مالکنگنی 20 گرام، بابونہ 20 گرام، ہلدی 20 گرام، بابچی 20 گرام
ترکیب تیاری : دو تین روز بھنگرہ سفید کے پانی میں کھرل کرکے پھر خشک کر کے سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو کیپسول صبح و شام پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : برص کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بیرونی چوٹ کیلئے بہترین نسخہ

بیرونی چوٹ کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : ایلوا 100 گرام، لیموں کا رس 200 گرام، میتھیلیٹڈ سپرٹ 200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے دو اجزاء کو کھرل کرکے ملائیں اور کپڑے سے چھان کر پھر میتھلیٹڈ سپرٹ ڈال کر ایک شیشی میں رکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت زخموں پر لگائیں
فوائد : بیرونی چوٹ، ہر قسم کے زخموں کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

زخموں کیلئے بہترین تیل

زخموں کیلئے بہترین تیل
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، نوشادر10 گرام، نیلا توتیا 10 گرام، گندھک 10 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنالیں اور اس میں تلوں کا تیل شامل کرلیں اسے کسی سفید بوتل یا مرتبان میں ڈال کر تیز دھوپ میں رکھ دیں یہاں تک کہ رنگ بدلتے بدلتے سیاہ ہوجائے بس دواء تیار ہے
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت زخموں پر روئی کے ساتھ لگائیں انشاءاللہ بہت جلد آرام ہوگا
فوائد : کچلی ہوئی جگہ اور ہر قسم کے زخم نئے اور پرانے کیلئے مفید ہے