Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ ہر قسم کے زخموں کیلئے

نسخہ ہر قسم کے زخموں کیلئے
نسخہ الشفاء : روغن سرسوں خالص 50 گرام، مرچ سرخ 8 عدد
ترکیب تیاری : لوہے کی کڑاہی میں روغن سرسوں ڈال کر آگ پر کڑکڑا دیں اور اس میں ایک ایک مرچ ڈال کر جلادیں اور جب مرچیں سیاہ ہوجائیں تو باہر نکال دیں بس تیار ہے چھان کر شیشی میں ڈال دیں
طریقہ استعمال : اس روغن کو روئی کیساتھ  زخموں پر لگائیں
فوائد : ختنہ کا زخم، چُھری لگ جانے  کا زخم، اور چاقو کے زخم اس سے صاف ہوکر بہت جلد مٹ جاتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

داد، چنبل اور خارش کا، مکمل علاج

داد، چنبل اور خارش کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : دار چکنا 10 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، شنگرف مدبر10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، دیسی گھی 250 گرام، پانی 6 کلو
ترکیب تیاری : چاروں اجزاء کو گھی میں اتنا پکائیں کہ سیاہی مائل ہوجائے پھر اس میں پانی ڈال کر گرم کریں بعد میں گھی علیحدہ کرکے خالص پانی کو پن چھان کر بوتلوں میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : صبح اور شام 6 گرام، ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں یاں مرض مکمل ختم ہونے تک
فوائد :  داد، چنبل، خارش، بھگندر، پھوڑا، پھنسی، سوزاک اور آتشک کیلئے مجرب المجرب ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پھوڑے پھنسی کیلئے، دیسی نسخہ

پھوڑے پھنسی کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : حب الملوک مدبر50 گرام، نوشادر 50 گرام، شورہ قلمی 50 گرام، گیرو 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے حب الملوک مدبر کوکھرل میں ڈال کر اس حد تک گھوٹیں کہ اس میں سے تیل نکلنا شرع ہوجائے  اس وقت نوشادر اور شورہ ملا کر پھر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ تیل پھر نمودار ہوجائے اس وقت گیرو خوب باریک کیاہوا شامل کرکے پھر اسی طرح کھرل کریں کہ چکنائی برآمد ہوجائے بس اس وقت اس کا پیڑا سا بنا کر کسی ڈبہ میں بند کررکھیں
مقدارخوراک : رتی سے دو رتی گرم دودھ سے صبح کے وقت استعمال کریں پندرہ دن یاں مرض ختم ہونے تک
فوائد : مرگی، جلودھرا، بواسیر خونی و بادی، آنتوں کے چھوٹی بڑی قسم کے کیڑے، باؤگولہ، خرابی خون، پھوڑے پھنسی، داد چنبل، خارش، ناسور، بھگندر، آتشک  کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج

پھوڑاپھنسی کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : رال سفید 50 گرام، مردار سنگ 3 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام، نیلا تھوتھا 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور تھوڑاتھوڑا کڑوا تیل ملاتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ 50 گرام جذب ہوجائے پھر سرد پانی ایک گلاس ملا کر زور سے گھوٹیں پانی جذب ہوجائے گا اسی طرح پانی ملاتے اور رگڑتے جائیں جو پانی فالتو نکلا کرے اس کو نکال دیا کریں مرہم پھول کر سفید سبزی مائل ہوجا ئے گی کسی شیشی میں ڈال کررکھیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پھنسی یا زخم  وغیرہ کیلئے میڈیکل سٹور سے پٹی لے کراس کو حسب ضرورت کاٹ کر ڈبل کر لیں اورایک چمچ دواء اسکے اوپر لگا کر اوپر چپکا دیں فوراََ نہایت سختی کے ساتھ چمٹ جائے گا رات کو لگائیں صبح اتار دیں
فوائد : پھوڑا، پھنسی زخم بوائی کیلئے بہترین لاجواب علاج ہے جلتے ہوئے پھوڑے یا پھنسی یا زخم پر لگاتے ہی ٹھنڈک پڑ جاتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، پھلبہری سے نجات اور خوبصورتی کیلئے

نسخہ الشفاء : بھنگرہ سفید کو باریک پیس کر محفوظ کرلیں
مقدارخوراک اور استعمال : پہلے دن ایک رتی دوسرے دن 2 رتی اور ساتویں دن سات رتی اور پھر گھٹاکر ایک رتی تک کھائیں اور ایک سال استعمال کریں
فوائد : پھلبہری اور برص کیلئے فائدہ مند علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

برص یا پھلبہری سے نجات کا زبردست نسخہ

برص یا پھلبہری سے نجات کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : سہاگہ تیلیا 10 گرام، رسونت 10 گرام، بابچی 10 گرام، فلفل گرد 10 گرام، دودھ گائے 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر دودھ میں ملا کر کوزہ گلی میں رکھ دیں روزانہ صبح سات دن لکڑی کے کفگیر سے سے ہلاتے رہیں
طریقہ استعمال : حسب ضرورت داغوں پر لگائیں
فوائد : پھلبہری، برص کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، جریان کا زندگی بھر کیلئے خاتمہ

نسخہ، جریان کا زندگی بھر کیلئے خاتمہ
نسخہ الشفاء : پارہ 6 گرام، قلعی 6 گرام، بیش مدبر 3 گرام، فلفل سفید دکنی 20 گرام
ترکیب تیاری : قلعی کو پگھلا کر پارہ میں ملا کر گرہ کرکے باریک پیس لیں اور بیش مدبر ملا کر خوب سحٰق کریں آخر میں فلفل ایک ایک ملا کر کھرل کرتے جائیں بس تیار ہے
مقدار خوراک‌ : ایک چاول ملائی میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ میں آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں دن میں ایک بار پانچ سے سات دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے اکسیر نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، جریان اور احتلام کو جڑ سے ختم کریں

نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 2 گرام، فلفل گرد 2 گرام، عود ہندی 2 گرام، زعفران 2 گرام، دار چینی 2 گرام، پوست ترنج 2 گرام، جند بیدستر 4 رتی
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر دانہ فلفل سیاہ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک تا دو گولی پانی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، جماع کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، عضو تناسل کی موٹائی اور لمبائی کیلئے

نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 6 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، چربی شیر 10 گرام، مکھن گائے کا 50 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار اور بیر بہوٹی کو شیر مدار میں سحٰق کرکے چربی شیر اور مکھن گائے کو ملا کر اس قدر کھرل کریں کہ ٹکیہ بن سکے ٹکیہ کو چینی کی رکابی میں ترچھا کرکے دھوپ میں رکھیں تیل علیحدہ ہوجائے گا اسے محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : پانچ قطرے تیل لے کرعضو خاص کا سیون اور حشفہ بچا کر لگائیں اور اوپر برگ پان باندھ دیں دانے پیدا ہوں تو مکھن گائے لگائیں دانے ختم ہوجانے پر دوبارہ استعمال شُروع کر دیں پندرہ دن سے ایک ماہ پورا کرنا ہے ناغہ نکال کر
فوائد : عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کیلئے شاندار نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سوزاک کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

سوزاک کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ
نسخہ الشفاء : مردار سنگ 10 گرام، کبابہ 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، کتھ سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک کر کے دو دن مسلسل کھرل کریں بس تیار ہے
مقدار خوراک : دو سے چار رتی مکھن میں رکھ کرکھائیں اوپر سے ایک گلاس دودھ پیئں دن میں تین بار استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : سوزاک اور آتشک کیلئے بہترین مکمل علاج ہے