Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معدہ کی گرمی کا مکمل علاج

معدہ کی گرمی کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سونا 3 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام، کشتہ فولاد 6 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام، جواہر مہرہ 3 گرام، سفوف جواہر 3 گرام، جوہر کچلہ 1 گرام، جوہر سم الفار 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق گلاب سہ آتشہ میں 12 گھنٹہ کھرل کرکے کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں
ترکیب استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چاول سے دو چاول تک ہایک چمچ لبوب کبیر خاص کے ساتھ کھائیں اور ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی تبخیر، معدہ کی گرمی وغیرہ کیلئے نہایت مفید علاج ہے

نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تبخیر معدہ کا خاتمہ

تبخیر معدہ کا خاتمہ
نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، آب ادرک مصفٰی 150 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو ملا کر تین دن کھرل کریں یہاں تک کہ کھرل کرتے کرتے خشک ہوجائے کشتہ تیار ہے
مقدارخوراک : روزانہ ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک رتی تک ایک چمچ مکھن یا خمیرہ گاؤزبان میں رکھ کر کھائیں اور دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں دن
فوائد : تبخیر معدہ، ضعف اعصاب کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معدہ کی گرمی کا فوری علاج

معدہ کی گرمی کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی آب ادرک والا 4 گرام، کشتہ سونا مرواریدی 2 گرام، جواہر مہرہ 4 گرام، زعفران 2 گرام، اکسیر زریں 2 گرام، سلاجیت 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر ماش کے برابر گولیاں بنالیں اور ان کے اوپر سونے کے ورق چڑھالیں
مقدارخوراک : ایک عدد صبح نہار منہ ایک عدد شام دودھ کی بالائی کے ساتھ کھائیں اور ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : معدہ کی گرمی کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

درد معدہ کیلئے بہت مجرب علاج

درد معدہ کیلئے بہت مجرب علاج
نسخہ الشفاء : افیون 10 گرام، سفوف پوست بیخ مدار10 گرام، شورہ قلمی 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چائے یا پانی کے ساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : سعال، نزلہ، زکام، درد معدہ، ضیق النفس، اوجاع مفاصل، کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ دیسی علاج

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زہرمہرہ خطائی 10 گرام، سنگ یشب 10 گرام، صدف مروارید 10 گرام، طین طغرا 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دواء کو عرق گلاب 50 گرام میں کھرل کریں دوسری اور تیسری دواء کو الگ الگ کوزہ میں بند کرکے جلالیں باریک کرکے ملا کر خوب کھرل کریں بعد ازاں طین طغرا ملا کر بہت سحٰق کرکے رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گرام شربت انجبار یا تازہ پانی کیساتھ کے ساتھ کھائیں
فوائد : یہ ہر قسم کے دستوں کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نمونیا کا آزمودہ گھریلو نسخہ

نمونیا کا آزمودہ گھریلو نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، زردی بیضہ مرغ 8 عدد
ترکیب تیاری : شنگرف کو باریک پیس کر زردی بیضہ مرغ  کچی میں ملا کر آگ پر رکھیں اور کپاس کی لکڑی  سے ہلاتے رہیں جب روغن نکلنے لگے تو آگ بند کردیں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : ایک قطرہ ایک چمچ چینی میں رکھ کر کھائیں اور دو قطرہ درد کی جگہ پر مالش کریں
فوائد : تمام اقسام درد  کے علاوہ نمونیا کیلئے اکسیر ہے پانچ منٹ بعد نمونیا غائب ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ٹائیفائیڈ بخار کا علاج

ٹائیفائیڈ بخار کا علاج
نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، کوزہ مصری 20 گرام، آب لیموں 50 گرام
ترکیب تیاری : ایک چینی یا کانچ کے پیالہ میں شاخ مرجان کوفتہ ڈال کر اوپر سفوف مصری یا کھانڈ ڈال کر آب لیموں ڈال دیں تھوڑی دیر بعد ہلا دیا کریں چند یوم دھوپ میں رکھ دیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : خوردنی طور پر 2 رتی استعمال کریں
فوائد : بطور سرمہ استعمال کرنے سے دھند، خارش، پھولا، کمزوری نظر دور کرتا ہے اور چیچک کے وبائی امراض پر وارد ہونے کے دنوں میں اور وبائی ٹائیفائیڈ کے بخاروں کے دنوں میں حفظ ماتقدم کے طور پر اس کے استعمال سے بیماری نہیں ہوتی اور بیماروں کو کھلانے سے انشاءاللہ جلد صحت ہوجاتی ہے بطور منجن استعمال کرنے سے بدبو دہن، مسوڑھوں کی پیپ اور دانتوں سے خون آنا بند ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی معدہ و جگر نسخہ

مقوی معدہ و جگر نسخہ
نسخہ الشفاء : تیزاب شورہ 50 گرام، بیش سفوف 25 گرام، برادہ سونا 6 گرام
ترکیب تیاری : تیزب شورہ کسی تام چینی کے برتن میں ڈال کر بیش سفوف چٹکی چٹکی ڈالتے جائیں، تاکہ جملہ سفوف ختم ہوجائے بعدہ اور برادہ سونا اس تیزاب سے کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور خشک کریں، ٹھیک خشک ہونے پر پندرہ بیس کلو کی آنچ دیں کشتہ تیار ہے
مقدارخوراک : دو چاول ہمراہ بدرقہ مناسب استعمال کریں
فوائد : مقوی معدہ و جگر، اور جگر کی گرمی کیلئے بہت مفید ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جگر، مقوی مثانہ کا، دیسی علاج

جگر، مقوی مثانہ کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 80 گرام، ایکسٹریکٹ نکس وامیکا 4 گرام،  فینول فھلین 2 گرام، سقمونیا 2 گرام، ڈامیانہ  1 رتی، گوند کیکر 10 گرام
ترکیب تیاری : سب اشیاء کو باریک پیس کر شہد شامل کرکے دودو رتی کی گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح ایک گولی شام ہمراہ مناسب بدرقہ کےساتھ استعمال کریں
فوائد : مصلح جگر، دافع قبض، مقوی مثانہ و باہ و امراض نسواں نیز وجع المفاصل کیلئے بھی مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی معدہ، دافع قبض، مقوی باہ، بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : پارہ مصفٰی 10 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 10 گرام، بیش مصفٰی سفوف 10 گرام، اجمود 10 گرام،  پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، پوست بلیلہ 10 گرام، آملہ مصفٰی 10 گرام، سجی کھار10 گرام، جوکھار10 گرام، پوست بیخ چترک 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، سونچل نمک 10 گرام، بابڑنگ 10 گرام، سمندر نمک 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، کچلہ مدبر مصفٰی 180 گرام
ترکیب تیاری : پہلے الگ کھرل میں گندھک و پارہ کی کجلی کریں پھر آب لیموں تین چار گھنٹہ کھرل کریں پھر کجلی وغیرہ تمام ادویہ کا سفوف بنا کر ملا کر آب لیموں سے چھ گھنٹہ کھرل کرکے ڈیڑھ ڈیڑھ رتی کی گولیاں بنائیں
مقدارخوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک تا دو گولی ہمراہ گرم پانی یا عرق سونف کے ساتھ کھائیں
فوائد : مقوی معدہ و امعاء ہاضم، دافع قبض، مقوی باہ، دافع کمر درد، باربار پاخانہ آنے کو نافع، بخار کے بعد ضعف ہاضمہ کو مفید اور کمی خون کیلئے مجرب علاج ہے