Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ
نسخہ الشفاء : عقر قرحا 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، لونگ 20 گرام، کیسر 20 گرام، فلفل درا ز 20 گرام، جاوتری 20 گرام، صندل سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا خالی پیٹ وقت خاص، مباشرت، سیکس سے تین گھنٹہ پہلے ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھانے سےازحد امساک ہوتا ہے اور قوت جماع بھی بڑھتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 30 گرام، موصلی سفید 30 گرام، بداری قند 30 گرام، سونٹھ 30 گرا م ، تخم کونچ  30 گرام، گل سنبل 30 گرام، موچرس 30 گرام گوکھرو 30 گرام، جائفل 30 گرام، جلوتری 30 گرام
ترکیب تیاری :  تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3 گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد :  قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے
احتیاط  : گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سفید20گرام ،موصلی سیاہ20گرام ، بداری قند20گرام، تخم کونچ 20گر ا م، گوکھرو 20 گرام، موصلی سنبل20گرام
تر کیب تیاری : سب ادویہ کوخوب باریک سفوف بنا لیں، اس میں سے 3 گرام،صبح و شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں نہایت مقوی باہ اور مغلظ منی ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ 25 دن تک استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ پیدا ہو گی

قوت باہ پیدا ہو گی
نسخہ الشفاء : گوکھرو20گرام، تالمکھانہ50گرام، ستاور50گرام، تخم کونچ50گرام، مالکنگی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں ، شام کو خالی پیٹ 3گرام نیم گرم ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعال کریں 20 دن تک استعمال کریں
فوائد : بے حد قوت باہ پیدا ہو گی اور منی گاڑھی ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مُقوی باہ معجون نہایت ہی لاجواب

mixed

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون
مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتا ہے تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام ہونا چاہیے اورکسی برتن میں رکھ کرکنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے نکا لیں تال مکھانا خوب اچھی طرح صاف کیا جانا چائیے اگراس میں تھوڑہ بھی پتھر یاں کنکرغبارہ وغیرہ رہ گیا تو معجون کا ذائقہ بھی خراب ہو جائے گا اب اس صاف کیے ہوئے تال مکھانے کو شیربرگد میں اتنا ترکریں کےاچھی طرح سے دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہے تو یہ ادویہ شامل کریں
نسخہ الشفاء :  تودری سفید20گرام، تودری سرخ 20گرام، گوکھرو 20گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، گاوزبان 20گرام
ترکیب تیاری :  سب کو اچھی طرح کوٹ کر ایک جان کرکے سفوف بنا لیں اس کے بعد ایک کلوچینی کا قوام بنا کر اسمیں تمام سفوف ملا کرمعجون بنا لیں
ترکیب استعمال :  10گرام، صبح کے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

نوٹ؟یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

مُقوی باہ پھل
نسخہ الشفاء : چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ
یہ مقوی باہ پھل ہے لیکن باہ کو طاقت دینے منی کو گاڑھا بنانے میں اور چہرہ کو سرخ بنا نے میں کوئی مہنگے سے مہنگا پھل بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا برگد، یعنی کہ بوہڑ کا درخت کے پھل بے پناہ قوت باہ کا حامل ہے برگد کا پھل سرخ رنگ کا درخت سے اتاریئےکسی کپڑے پر پھیلا کر خشک کر لیں خشک ہونے کے بعد ان پھلوں کو ہاتھ سے مسل لیں پھر اسکا پیس کرپاؤڈربنا لیں پاؤڈر کے برابرمصری ملا لیں چار سے 6 گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کرنے سے چالیس روز میں چہرے کا وہی رنگ ہوجاتا ہے جو ان پھلو ں کا تھا جن لوگوں کوعورت کے پاس جاتے ہے انزال ہو جاتا ہے ان کے لئے بے حد مفید ہے منی میں اولاد پیدا کرنے والے کرم پیدا کر کرتا ہے اورحمل ٹھرانے کا باعث بنتا ہے ۔جن حضرات کو منی کی کمزوری کی وجہ سے کمزور اولاد پیدا ہوتی ہے میاں بیوی دونوں اس کا استعمال کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا اور تندروست اولاد نرینہ پیدا ہو گی ۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

درد عصابہ

درد عصابہ
نسخہ الشفاء : کشنیز یعنی کہ سوکھا دھنیا 2گرام مرچ سیا 3دانے اسطوخدوس1گرام دن نکلنے سے پہلے ہی پاؤ بھر پانی میں گھوٹ کر چھان کر مریض کو پلائیں یاں اسکا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا تازہ پانی سے استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد : مکمل طور پر آرام ہوگا دس دن تک استعمال کریں
تعریف مرض
مریض کی ایک یا دونوں اپروؤں میں درد ہوتاہے اور کپی چہرہ میں درد ہو تا ہے
ماھیت مرض
یہ درد پانچویں دماغی عصب یا اس کی کسی شاخ میں ہو تا ہے
اسباب
دردشقیشہ اود عصابہ کے اسباب تقریباً یکساں ہیں
گرم بخارات چڑھنا ۔ سردی لگنا ۔ ٹھنڑے پانی سے غسل کرنا ۔ بد ہضمی۔ خون کی کمی دائمی قبض۔ آنکھ ۔ناک یا دانتوں کا کوئ مرض ملیریا ۔ نقرس ۔ اور گٹھیا کی سمیت اس درد کے اسباب ہیں درد عصابہ سورج غروب ہو نے کے بعد باقی رہتی ہے جبکہ درد شقیقہ ختم ہو جاتی ہے
علامات عصابہ
یہ مرض اکثر ذیادہ عمر کے اشخاص کو ہو تا ہے
پیشانی ابرو پپوٹے اور جبڑے میں درد ایسا ہو تا ہے جیسے چھری کے لگنے یا آگ کے جل جانے سے ہوا کر تا ہے درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے مقام درد کو ملتا اور دبا تا ہے مریض اپنی آنکھیں اوپر نہیں اٹھا سکتا اور انکھیں ادھر اُدھر گھمانے سے قاصر ہو تا ہے شدت مرض میں باری جلد از جلد آیا کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حلوہ گاجر مغزیات والا، جسمانی کمزوری ،دل و دماغ، قبض کشاء، قوت باہ،پیدا کرتا ہے

نسخہ الشفاء : پتلی پتلی خوش رنگ سرخ گاجریں لے کر پانی سے دھو لیں گاجروں کو باریک کدو کش کر لیں اس طرح کی باریک گاجریں ایک کلو ہونی چائیے اب انہیں دو کلو دودھ میں جوش دیں حتی کہ بلکل گل جاہیں اور دودھ بھی خشک ہو جائے اس کے بعد برتن میں 500 گرام دیسی گھی ڈال کرہلکی آنچ پر رکھیں جب گھی گرم ہو جائے تو اسمیں اُبلی ہوئی گاجر یں ڈال کر بُھو نیں جب براون ہو جائیں اس میں آدھ کلو چینی باریک پیس کر ملا دیں پانچ منٹ تک آگ پر ہی رہنے دیں پھر آگ سے اتار کر رکھ لیں اس میں مندرجہ ذیل مغزیات ملانے ہیں ۔
نسخہ الشفاء : مغز بادام میٹھے 50گرام، ناریل پاوڈر 30گرام، پستہ 20 گرام مغز اخروٹ 50گرام مغز چلغوزہ50گرام ۔مغز فندق 50گرام، چرونجی 30گرام
ترکیب استعمال : صبح و شام ناشتہ کے طور پر 10 گرام تک صبح نہار منہ کھائیں ۔
فوائد : جسمانی کمزوری ختم ہوتی ہے اور دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء ہے قوت باہ بھی پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجُون لہسن ،قوت باہ، مردانہ طاقت کو بڑھائے

معجون لہسن ،قوت باہ، مردانہ طاقت کو بڑھائے
نسخہ الشفاء : لہسن چھیلا ہوا آدھا کلو لے کر ایک کلو دودھ میں ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گل جائے اب اس میں 500گرام شہد ملا کردیسی گھی خالص 100گرام ملادیں جب اچھی طرح آپس میں مل جائیں تو نیچے اتار لیں اور اس میں یہ ادویات کا پاوڈر بنا کرملادیں لونگ 10گرام جائفل 10گرام، جاوتری 10گرام، مرچ سیاہ10گرام مصطگی رومی10گرام، سونٹھ 10گرام، الائچی چھوٹی10گرام، بڑی الائچی10گرام، پوست ہلیلا کابلی10گرام، دارچینی 30گر ام، صبح نہار منہ معجون ایک چائے والا چمچ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ صبح نہارمنہ یاں شام پانچ بجےخالی پیٹ کھائیں دن میں صرف ایک بار،فوائد،معدے کو طاقت دیتی ہےبھوک خوب لگاتی ہے،بلغم کو رفع کرتی ہے قوت باہ کو بڑھاتی ہے جسم کی رنگت نکھارتی ہے پٹھوں کوطاقت دیتی ہے سست کو چست بناتی ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف پندرہ یوم تک استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، قوت باہ میں بے حد اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سفید پیازکا رس  10 گرام، ادرک کا رس 3 گرام، شہد 5 گرام، دیسی گھی 3 گرام
ترکیب تیاری : ان چاروں چیزوں کو ملا کر دودھ کیساتھ پینے سے قوت باہ میں بے حد اضافہ ہوتا ہے 10دن متواتراستعمال کرنےسے نہائت ہی عمدہ نتاہج پیدا کرتا ہے موافق آنے پرصبح وشام دونون وقت استعمال کریں اوپرسےدودھ پینا ہو تو بے شک پیئں زیادہ مفید ہو گا یہ نسخہ رات کو سوتے وقت استعمال کریں ۔
نوٹ ؟ اگر یہ نسخہ موافق نہ آے تو اسکا استعمال چھوڑ دیں