Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء عضو خاص کے تمام امراض کا مکمل علاج

طلاء عضو خاص کے تمام امراض کا مکمل علاج
الشفاء طلاء نئی زندگی
یہ ایک ایسا طلاء ہے جو مجلوق کی زندگی میں ایک نئی امنگ پیدا کر دے گا یہ ظلا مجلوق کی زندگی میں نئی امید پیدا کرتا ہے اور زندگی کو خوشگوار بنا دینا سکون فراہم کر دینا اسکی پہلی مالش کا کمال ہے مجلوق نامرد  حضرات کے لیے نعمت سے کم نہیں
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 100 گرام، عقر قرحا 50 گرام، تخم جوز ماثل 50 گرام، دارہلد 20 گرام، کشنیز 50 گرام، برگ حنا 50 گرام، کافور 30 گرام، روغن کاہو 200 گرام، روغن تل سیاہ 400 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور ایک کلو پانی میں بھگو کر رکھ دیں چار گھنٹے کے بعد ہلکی آنچ پر رکھ دیں دیں جب آدھا پانی باقی رہ جائے تو اتار کر پن لیں اس کے بعد روغن تل سیاہ اور پانی کڑاہی میں ڈال کر دوبارہ ہلکی آنچ پر  رکھ دیں اور ہلکی آنچ کے ساتھ پانی خشک کرلیں پانی کے خشک ہونے پر نیم گرم تیل میں روغن کاہو شامل کرکے کافور ملا دیں اس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کرلیں آپ کا طلا مسکن کا فوری تیار ہو گیا ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 قطرے عضو خاص پر سیون و حفشہ چھوڑ یعنی اگلا حصہ کیپ والا اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور دیکھیں کتنا زبرد ست ہے کمال ہے لاجواب ہے دنیا ہی بدل جائے گی، ایک نئی جان پیدا کرکے جوان بنا دے گامکمل علاج کے لئے روزانہ رات کو پانچ قطرے ایک ماہ مالش کریں
اسکے ساتھ ہماری معجون قوت جماع استعمال کی جائے تو اندرونی اور بیرونی لائف ٹائم مکمل علاج ہوجائے گا
فوائد : مُشت زنی کی وجہ سے ذکاوت حس، یاں ایسے افراد جن کو خیال آتے ہی انزال ہو کپڑے یا جسم کا کوئی اور حصہ بھی ساتھ لگتے ہی انزال ہو جائے، شریک حیات کا ساتھ پاتے ہی انزال ہو جائے عضوخاص ہر طرح سے ذکی الحس ہو گیا ہو، عضو خاص کی کھجی لاغری ٹیڑ ھا پن ہوگیا ہو، عضوخاص کے ایسے تمام امراض جنکے باعث شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان تمام امراض کو دور کرکے نئی جان ڈال دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ٹانسلز کے لیے بہترین دیسی نسخہ

ٹانسلز کے لیے بہترین دیسی نسخہ
معلومات ورم لوذتین (ٹانسلز)
حلق کے دونوں طرف دو غدد مستعد نگران کی حیثیت سے موجود ہوتے ہیں جو جراثیم کو پکڑ پکڑ کر ہلاک کرتے ہیں اگرچہ یہ کسی وجہ سے متورم ہو جائیں تو درد کرنے لگ جاتے ہیں. زیریں جبڑے کے نیچے ہاتھ لگانے سے ورم محسوس ہوتا ہے. منہ کھول کر دیکھنے سے زبان کی جڑ کے ساتھ لو ذتین سرخ رنگ کے متورم نظر آتے ہیں. غذا نگلنے اور پانی پینے سے تکلیف ہوتی ہے جب ورم بڑھ جائے تو پانی پینے سے وہ ناک کے ذریعے سے باہر نکل آتا ہے خفیف بخار، سر میں درد، بوجھل پن، اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے، اگر یہ ورم ذیادہ عرصہ رہے تو اس میں پیپ پڑ جاتی ہے اور منہ سے بدبو دار مواد خارج ہونے لگتا ہے، اور کچھ معدہ میں اتر کر فساد پیدا کرتا ہے. اسکے اسباب میں بیٹا ہیمولیٹک سٹرپٹو کاکس جراثیم کی بدولت فساد پیدا ہوتا ہے جسے روکتے روکتے لوذتین متورم ہو جاتے ہیں. گرم خشک اشیاء کا بکثرت استعمال شامل ہیں. نظریہ کے مطابق یہ غدی عضلاتی تحریک کے باعث ہوتا ہے جس میں غدد کی کیمیائی تحریک کے باعث غدد کا پیدا کردہ مواد خارج نھیں ہونے پاتا اور غدد جاذبہ اسے جذب کرتے کرتے متورم ہو جاتے ہیں
علاج : نظریہ کے مطابق یہ غدی عضلاتی تحریک ہے اس لیے غدی اعصابی خوراک و ادویات سے اعصابی غدی خوراک و ادویات کے سہارا سے موقع مناسبت کے لحاظ سے علاج کرنا چاہیے
نسخہ الشفاء : قسط شیریں 40 گرام،  برگ مدار 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، سہاگہ بریاں 10گرا م، ہلدی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول دوپہر کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ : بعض اوقات یہ غدد عضلاتی اعصابی تحریک میں غدد کی تسکین کے باعث بھی پھول جاتے ہیں مگر ان میں پیپ نھیں پڑتی، مگر معمولی غلیظ ریشہ بلغم آتی رہتی ہے زیادہ درد نھیں ہوتا اور دیر تک پھولے رہتے ہیں
اسباب : برف اور ترش اشیا کا کثرت سے استعمال
علاج نظریہ کے مطابق یہ عضلاتی اعصابی تحریک کا مرض ہے اسکا علاج عضلاتی غدی تحریک سے کریں
اور یونانی کے لیے یہ نسخہ مفید ہے
نسخہ الشفا : خولنجاں 10 گرام،  کلونجی 10 گرام، قسط شیریں 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جات ٹانسلز کیلئے بہتر ین علاج کی حیثیت رکھتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون مجرب ترین دیسی نسخہ

خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون مجرب ترین دیسی نسخہ
یہ نسخہ اعلی درجہ کا مصفی خون ہے یہ نسخہ معدہ آتشک کے دور کرنے میں بھی بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : ست چرائتہ 20 گرام، ریوند خطائی 20 گرام، رسوت مصفی 20 گرام، ست نیم 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں پندرہ دن مکمل علاج ہے
فوائد : آتشک، خارش، پھوڑے، پھنسی، مصفی خون، معدہ اور جگر کے لیئے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواتین کے قلت حیض. کمر درد. ماہواری، خون میں کمی دیسی علاج

خواتین کے قلت حیض. کمر درد. ماہواری، خون میں کمی دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، سہاگہ 10 گرام، جوکھار 10 گرام، لعاب گھیکوار 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر لعاب گھیکوار میں ملا کر خشک ہونے کے لیے رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ باریک پیس لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ رات کو سوتے وقت پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قلت حیض، کمر درد، ماہواری کے خون میں کمی، بے قاعدگی حیض کے لیے نہایت ہی بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج

فسچولہ، بھگندر، مرہم بہترین علاج
فسچولہ کیا ہے
فسچولہ کو بھگندر بھی کہتے ہیں۔ یہ ان خراب قسم کے گہرے زخموں کو کہتے ہیں جو مقعد کے کنارے پیدا ہوکر متعفن، یعنی بدبودار ہوجاتے ہیں اور اس کے اردگرد  امعاﺀ مستقیم، یعنی بڑی آنت اور پاخانہ والی جگہ کا گوشت فاسد یعنی، یکار خراب ہوجاتا ہے جن سے ہمیشہ زرد پانی جاری رہتا ہے مرض کے شروع سے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو آہستہ آہستہ شدت اختیار کر جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک موہکہ بنتا ہے جس سے زعرد رنگ کی پیپ نکلتی ہے
بھگندر، فسچولہ کی وجوہات
فسچولہ ہونے کی وجوہات میں سے سب سے پہلے مقعد کے کناروں پر ہونے والے زخم ہیں آنتوں میں زخم اور کثرت حرارت کے باعث بھی فسچولہ ہوسکتا ہے جنسی طور پر لگنے والے امراض، شراب نوشی، گرم مزاج والی غذائیں اور ھرم و سخت جگہ پر زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے بھی فسچولہ ہوسکتا ہے
فسچولہ، بھگندر کی علامات اور نشانیاں
مرض کے شروع ہوتے ہی مقعد میں جلن رہنے لگتی ہے جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ جاتی ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ مقعد کے اندر کی طرف ایک تیز مُنہ والا موہکہ ظاہر ہوتا ہے جب وہ پُختہ ہوجاتا ہے تو پھر اس سے زرد رنگ کی پیپ نکلنے لگتی ہے اس وقت مریض کو شدید درد ہوتا ہے مگر جب یہ پھٹ جاتا ہے اور صرف کچا سا خون نکلتا ہے تودرد میں کمی واقع ہوجاتی ہے کبھی وقتاً فوقتاً لیس دار پانی سا نکلتا رہتا ہے جو مریض کے لیئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اگر یہ تکلیف مسلسل کافی عرصہ تک قائم رہے اور درست علاج نہ ہونت پائےتو پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے اس کا علاج ہم بتا رہے ہیں
نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری 10 گرام، رسوت مصفی 10 گرام، موم زرد 10 گرام، ہلدی 10 گرام، گل خطمی 10 گرام، مقل 20 گرام، روغن گل 60 گرام، روغن السی 60 گرام
ترکیب تیاری : روغنیات کو ہلکی آنچ پر رکھ کر باقی ادویہ باریک پیس کر تھوڑی دیر پکا لیں اور پُن چھان کر اس میں کافور 10 گرام اچھی طرح ملا لیں مرہم سی بن جائے گی اس کو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : روئی کا پھایا مرہم سے تر کر کے مطلوبہ مقام میں رکھیں رات سوتے وقت پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
اور خوراکی دواء میں معجون عشبہ و اطریفل مقل استعمال کریں قبض نہ ہونے دیں
فوائد : بھگندر، فسچولہ، قروح مقعد، شقاق مقعد، اور خونی بواسیر میں مفیدہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گردے کی پتھری کا آسان اور فوری علاج

گردے کی پتھری کا آسان اور فوری علاج
نیاز بو جسے ہندی میں تُلسی کہتے ہیں یہ نسخہ گردے کی پتھریوں کےلیے لاجواب ہے
نسخہ الشفاء : نیاز بو کی ایک شاخ ایک سے ڈیڑھ فٹ پتیوں پھولوں ڈنڈیوں کو توڑ مروڑ کر 3 گلاس پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس رہ جائے چھان کر نیم گرم بقدر پیا جاسکے رات کے کھانے کے ایک گھنٹے بعد پی لیں 10 منٹ بعد ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں صبح تمام پتھر ی مثل پاوڈر، ریزہ ریزہ ہوکر خارج ہوجائے گی 7 دن بعد الٹراساونڈ کرلیں اگر کچھ ذرات رہ جائیں تو 15 دن بعد پھر استعمال کرلیں عام طور پر ایک ہی بار کافی ہوتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواتین کے لیکوریا کا علاج

خواتین کے لیکوریا کا علاج
لیکوریا مرض سے میں رحم سے سفید یا پیلے رنگ کی رطوبت آتی ہے، کمر میں درد، چکراور عام کمزوری ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : موچرس 25 گرام، ڈھاک کا گوند 25 گرام، اندرجو شیریں 12 گرام، اسگند 12 گرام، مازو جلا ہوا 3 گرام، شکر دیسی 75 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں دیسی شکر مکس کر لیں
خشک کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ نمبر 2
لیکوریا کا دیسی علاج
 نسخہ الشفاء : املی کے بیج کی گری 30 گرام
ترکیب تیاری : پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ دن میں دو یا تین بار لیں یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ نمبر 3
لیکوریا کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنگھاڑاخشک 20 گرام، موصلی سنبھل 20 گرام، دیسی شکر 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا لیں اور بعد میں شکر ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کیلوریا کے خاتمہ کے لیے یہ تینوں نسخہ جات زبر دست ہیں آپ کے لیے جو آسان لگے بنا کر استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عرفانی سنیاسی طلاء، کمال کا زبردست نسخہ

عرفانی سنیاسی طلاء، کمال کا زبردست نسخہ
کچھ نسخہ جات بنانے میں مشکل ضرور ہوتے ہیں مگر میرے ہر نسخہ کا 98٪ رزلٹ ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نسخہ بنایا جائے اور کام نہ کرے اس طلاء کو تیار کریں اور استعما ل کریں بہت جلد رزلٹ ملے گا عضو خاص کے امراض کے علاوہ موٹائی اور لمبائی بھی کرتا ہے
نسخہ الشفاء : تازہ خراطین مصفی 100 گرام، تازہ جونک 100 گرام، بہر بوٹی 30 گرام، ما لکنگنی 30 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، پارہ 10 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جت سونڈی 10 دانے، روغن بیضہ مرغ 30 گرام، روغن تل 135 گرام، روغن چنبیلی 50 گرام، روغن زیتون 50 گرام
ترکیب تیاری : روغن تل میں جاندار ڈال کے تانبہ کے برتن میں سات دن کیلئےدھوپ میں رکھیں پھر روغن بیضہ مرغ میں پارہ ڈال کے اتنا کھرل کریں کہ پارہ نیست و نابود ہو کے کریم سی بن جائے لونگ، دارچینی، جائفل، جلوتری کوموٹا موٹا کوٹ کر روغں تل والا تانبہ کے برتن میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر 8 گھنٹہ پکائیں اسکے بعد پن تین مرتنہ پُن چھان لیں اور پھر روغن پارہ والا شا مل کر کے کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ کر لیں روغن تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اُوپر والے حصہ پر پانچ سے دس قطروں کی ایک منٹ کی ہلکی ہلکی مالش کریں اور صبح کو اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ استعما ل کرنا ہے
نوٹ : اور بچے ہوئے مواد کو تین حصوں میں تقسيم کریں ایک حصہ کو 100 گرام بکرے کی گردن کے گوشت کے قیمہ میں ملا کے مانند کباب تیار کریں کوئلوں کی ہلکی آنچ پہ اتنا پکائیں کہ براؤن ہو جائے اب اس کو اُتار لیں اور ہلکا نیم گرم عضو خاص پر ململ کےکی پٹی کے ساتھ باندھ لیں کچھ ہی دیر میں کامل انتشار ہو گا صبح اُتار کر نیم گرم پانی سے دھو لیں اگر ضرو رت ہو تو باقی کے بھی تین عمل کریں تین دن کا وقفہ دے کر یہ میرا مجرب طلاء ہے جو آپکی خدمت میں پیش کیا
فوائد : اس طلاء سے عضو خاص کی تمام خرابیاں دور ہوجائیں گی انشاءاللہ مشت زنی، اغلام بازی، کثرت جماع، سے پیدا ہونے والے تمام عوارض ختم ہو جائیں گے عمر چاہے جو بھی ہو مکمل فائدہ ہوگا لمبائی  کے لیے ایک ماہ طلاء ضرور لگائیں ضرورت سے زیادہ فائدہ ہو گا اس کے فوائد کم لکھے گئے ہیں نامرد کو کامل مرد جوان بنا دیتا ہے انتہائی زبردست نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعصابی کمزوری کا مستقل دیسی علاج

اعصابی کمزوری کا مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سلاجیت 1 گرام، کُشتہ اذراقی 1 گرام، فلفل سیاہ 1 گرام، اشنہ 1 گرام، کشتہ فولاد 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اوی کیپسول شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پھپھوندی، FUNGUS

پھپھوندی، FUNGUS
عام طور پر جلد اس کا شکار ہوتی ہے بینادی نقطہ نوٹ کرلیں کہ یہ رطوبت کے بغیر پروان نہیں چڑھ سکتی  اسی لیے عام طور پر پاؤں کی انگلیوں کے درمیان زیادہ لگتی ہے کچھ خواتین میں اعضائے مخصوصہ بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں اگر انگلیوں میں ہو تو انگلیاں اندر سے گل جاتی ہیں بڑی تکلیف دہ صورت حال ہوتی ہے اور یہ زیادہ تر بند شوز پہننے والے اور نمازیوں میں ہو جاتی ہے کیونکہ وضو کرنے سے اگلیوں کے در میان ابھی نمی موجود ہوتی ہے کہ شوز پہن لیے جاتے ہیں سب سے پہلے تو یہ کریں کہ وضو کے بعد انگلیوں کو اچھی طرح خشک کرلیا کریں ۔
گھریلو علاج یہ کہ خالص مہندی پسی ہوئی انگلیوں کے درمیان چھڑک لیں تو بھی فائدہ ہوجاتا ہے اگر ہیر ریموونگ کریم انگلیوں کے درمیان لگا لی جائے تو بھی پھپھوندی ختم ہو جاتی ہے تاہم یہ پھپھوندی والی جلد پرکافی چبھتی ہے تکلیف محسوس ہوتی ہے
اس کے علاوہ درج ذیل نسخہ بھی کمال کام کرتا ہے
حکماء اس سے فائدہ اٹھائیں عام لوگ خود نہ بنائیں بلکہ کسی مستند طبیب سے بنوا لیں ۔
اینٹی فنگل
نسخہ الشفاء : سنگجراح 50 گرام، سندھور 10 گرام ، نیلا تھوتھا 5 گرام، شب یمانی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کوزہ گلی میں ڈال کر آگ دے لیں حاصل سفوف کو کھرل کرکے مثل میدہ کر لیں یہ پھپھوندی زدہ جلد پر لگانے کے لیے ہے کھانے کے لیے نہیں ہے  جن کو بار بار فنگل انفیکشن ہوتی ہو انہیں مستند طبیب سے مل کر علاج کروانا چاہیے اس کے لیے کچھ کھانے کی ادویات بھی ضروری ہونگی۔ اس مرض کے بارے یاد رکھیں کہ کچھ ہفتے میں علاج ہو گا