Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت، مقوی باہ، سفید پیاز

مردانہ طاقت، مقوی باہ، سفید پیاز
نسخہ الشفاء : پیاز سفید50گرام لے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے کسی برتن میں رکھیں اُس پر گائے یا بیھنس کا دودھ ایک کلو ڈالدیں پھر اس کو نرم نرم آگ پر پکائیں جب گل جائے تو اتار لیں اور سرد ہونے پر 500گرام گائے کا گھی ملاکر پھرآگ پر رکھ دیں 10 منٹ تک اچھی طرح بھونیں پھر اتار کرسرد ہونے پراچھی طرح مکس کر لیں صبح و شام ایک سے دو یاں تین بڑے کھانے والے چمچ ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ سے حسب قوت لئے جا سکتے ہیں جن کا دل جماع کی طرف نہ راغب ہوتا ہو اس کے استعمال سے ان کو جماع کی اس قدر خوائش پیدا ہو گی کہ بغیر عورت کے چین نہیں آ سکتا
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بدن میں خون پیدا کر کے چہرہ سُرخ بنا دینے والا ناشتہ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 10عدد، چھوٹی الائچی 10عدد، چھو ہارہ 2عدد، مغز کدو 5 گرام
ترکیب تیاری : تینوں چیزیں رات کو مٹی کے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز بادام کو چھیل لیں، الائچی کا چھلکا اُتار دیں چھو ہارے کی گھٹلی نکال لیں تینوں چیزوں کو خوب گھوٹیں کہ مکھن کی طرح ملائم کرلیں اسمیں 20 گرام چینی ملا کر چند منٹ گھوٹ کریکجان کر لیں اس کے بعد گائے یا بھینس کے مکھن میں ملا کر کھا لیں۔ زرد اورمرجھائے ہوئے چہرے اسکے استعمال سے چند ہی دنوں میں سرخ ہوجاتے ہیں لاغراورسوکھے ہوئے جسم بھی چند ہی ہفتوں میں توانا ہو جاتے ہیں ۔ قوت ہاضمہ کمزورہو تو پہلے نصف وزن سے شروع کریں یہ نسخہ صبح نہار منہ ہی کھانا چائیے ۔جن لوگوں کا قوت ہاضمہ ٹھیک ہے تو اس نسخہ کے استعمال کے بعد آدھ کلو دودھ پیئں تو اور بھی بہتر ہو گا
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا

خمیرہ بادام چاندی زعفران والا
نسخہ الشفاء : بادام چھلے ہوے10گرام لے کر ایک دو چمچ پانی ملا کرخوب گھوٹ لیں حتی کےمکھن کی طرح نرم ہو جائے ایک پاؤ گائے کا دودھ ملا کرآدھ کلو چینی میں شربت سے زیادہ گاڑھا قوام بنا لیں خوشبو کےلئے 10 قطرے کیوڑہ ملا لیں 5عدد ورق چاندی اور10 گرا م، دانہ چھوٹی الائچی اور زعفران 5 تنکے ڈالکرخوب پیس کراس خمیرہ میں ملا دیں بس نہایت لاجواب ناشتہ تیار ہے 10سے 20گرام تک صبح نہارمنہ کھائیں اوپرسے نیم گرم دودھ پیئں پھرصحت جسمانی اوردل ودماغ کو دیکھیں کہ اس میں کس قدر قوت پیدا ہوتی ہے قوت باہ کے لئے یہ غذائی دوا ہے ۔
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ سفوف و معجون، جنسی خواہش و تسکین

مقوی باہ سفوف و معجون،جنسی خواہش و تسکین
نسخہ الشفاء : دیسی انڈہ کی اُبلی ہوئی زردیاں 8 عدد، گندم 500گرام ،مالکنگنی 10 گرام، لونگ 10گرام، جائفل 10گرام، دار چینی 10گرام، مغز اخروٹ 10گرام، موصلی سفید انڈیا10گرام، مرچ سیاہ 30گرام، اور گُڑ 1کلو
ترکیب تیاری : سب چیزوں کا الگ الگ پاؤڈر بنا کر پھر آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں بس نسخہ تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں اس سفوف کے استعمال کرنے والے میں عورت کی جنسی خواہش و تسکین کو پورا کرنے کی قوت پیدا ہوجاتی ہے اگر بلغم پیدا کرنے والی چیزوں کو پرہیز کیا جائے تو اس نسخہ کی بدولت جوانی کے دنوں میں سفید شدہ بال بھی کالے ہو جاتے ہیں ـ کھٹی میٹھی اور بادی ترش اشیاء سے پرہیز رکھنا چاہیے ،ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ،سفوف طلاء، عضوخاص کے لیے

سفوف طلاء،عضو خاص کے لیے
نسخہ الشفاء : 50 گرام لونگ کا نہائیت باریک سفوف بنا کررکھ لیں اس میں سے آدھا گرام سفوف لےکراس قدرپانی ملا لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اور سیون چھوڑکرلیپ کریں پھراس کے اوپرریشمی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر کھول دیں عضوخاص کو نیم گرم پانی کے ساتھ دھولیں اس نسخہ کااستعمال پندرہ یوم تک ایک دن چھوڑکراستعمال کریں اگرعضوخاص پردانے نمودارہوں تو ایک دو بارسرسوں کا تیل لگانے سے دانے ختم ہو جائیں گے
فوائد : اس سفوف طلاء کے استعمال سے عضوخاص کا ٹیڑھا پن اور ڈھیلا پن کھجی لاغری ختم ہوجاتی ہے خوب سختی پیدا ہوجاتی ہے مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری دور ہوتی ہے
نوٹ؟ اس نسخہ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے،ہمارا تجربہ شدہ ہے اور مجرب نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء، عضو خاص کو سخت کرنے کیلئے

 طلاء، عضو خاص کو سخت کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء
: روغن دارچینی10 گرام، روغن لونگ10 گرام، روغن مالکنگنی10 گرام
ترکیب تیاری
: سب روغنیات کو اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال
: رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں عضو خاص کے اُوپر کچھ نہیں باندھنا مسلسل ایک ماہ استعمال کریں
فوائد
: عضوخاص میں خوب تناؤ اور سختی پیدا کرتا ہے کھجی لاغری دور کرتا ہے اور ناہمواری دور ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امساک کے لیے، لاجواب نسخہ

امساک کے لیے، لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : پستہ 20 گرام، سونٹھ 5 گرام،  کوزہ مصری 20 گرام، ستاور 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : دس گرام جماع سے دو گھنٹہ پہلے ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : امساک کے لیے لاجواب نسخہ ہے کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ذکاوت حس کا، دیسی علاج

ذکاوت حس کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آمبہ ہلدی20 گرام، آملہ خشک20 گرام، کوزہ مصری40 گرام، گل نیلوفر10 گرام، مشک کافور5 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، دارچینی 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح و شام نہار منہ ایک گلاس پانی یاں دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کافی ہے
فوائد : ذہن میں گندے خیالات آنا اور فحش باتوں کی وجہ سے منی مذی کا نکل آنا ہر وقت جنسی خیالات کا پیدا ہونا میں مفید ہے اس نسخہ کے استعمال سے ان تمام مسائل سے چھٹکاڑاہوجاتا ہے اس نسخہ کا استعمال دس یوم سے ذیادہ نہ کیا جائے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ،مردانہ کمزوری ختم

مردانہ کمزوری ختم، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریگ ماھی50گرام،زعفران10گرام،جنسنگ سفید50گرام،ورق سونا1گرام عنبر5 گرام، مغزجائفل 30گرام، تخم پیاز 30 گرام
ترکیب تیاری : ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کرسب ادویہ کو اکٹھا مکس کر دیں
مقدارخوراک : آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم تک استعمال کافی ہے
فوائد : قوت مردانگی ختم شدہ اس نسخہ کے استعمال سے بحال ہوجاتی مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا مزید پورے جسم میں بے انتہا طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال اور جریان احتلام کا خاتمہ کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، جریان، احتلام، ختم قوت امساک بحال

نسخہ الشفاء : دارچینی15گرام، لونگ10گرام، اسپند10گرام، زعفران5گرام، اسگندھ10گرام، فلفل دراز10گرام، کمرکس10گرام، درونج عقربی10گرام، جنسنگ سفید20گرام،مالکنگنی15 گرام، خولنجان15گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک گرام، صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو میٹھے نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف پچیس یوم استعمال کافی ہے
فوائد : یہ نسخہ بےحد امساک پیدا کرتا ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کوختم کرتا ہے اعصاب کو قوت دیتا ہے کمردرد جوڑوں کے درد کو ختم کرتا ہے