Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء مجلوق، عضوخاص، کیلئے

طلاء مجلوق، عضوخاص، کیلئے
نسخہ الشفاء : کیسٹرائل50گرام،روغن زیتون50گرام،جمال گوٹہ10دانے،دارچینی20گرام، لونگ10گرام،اجوائن دیسی20گرام
ترکیب تیاری : روغنیات کو ہلکی آنچ پررکھ کراس میں جمال گوٹہ10دانے دارچینی،لونگ اجوائن دیسی،ادویہ کوہلکا سا دادھڑ کرکے روغنیات میں جلالیں جب سیاہ ہوجائیں تو گرم گرم روغن کوباریک ململ کے کپٹرے سے چھان کر کسی شیشی میں ڈال کررکھ دیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضوخاص پرحشفہ اور سیون چھوڑ کر پانچ قطروں کی ہلکی ُپھلکی سی مالش کریں اورصبح کو تازہ پانی سے دھولیں اس طلاء کا استعمال صرف پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کی کھجی لاغری اور ٹیٹرھا پن کوختم کرتا ہے عضوخاص میں سختی پیدا کرتا ہے گئے گزرے مریضوں کے لیے یہ ایک شاندار نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ طاقت، خوب پیدا کرے، دیسی علاج

مردانہ طاقت، خوب پیدا کرے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء: لونگ10گرام،دارچینی10گرام،حرمل5گرام،ستاور10گرام،گندھک آملہ سار10 گرام، سلاجیت 10 گرام، آملہ خشک10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم استعمال کافی ہے
فوائد : مردہ جسم میں چستی پیدا کرتا ہے چہرے پر سرخی اور خوبضورتی پیدا کرتا ہے جریان، احتلام، اورسرعت انزال، کا خاتمہ کرتا ہے قوت امساک بڑھاتا ہے، جوڑوں کے درد کورفع کرتا ہے، بھوک بڑھاتا ہے ریح بادی کو ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ،قوت باہ اور جوان رہنے کیلیے

بے انتہا قوت مردانگی، اور سدا جون رہیں
نسخہ الشفاء : ورق سونا خالص1گرام، کستوری1خالص گرام،عنبر خالص 2 گرام، جند بیدسترا صل 10 گرام، سلاجیت اصل10 گرام، شنگرف10 گرام، دارچینی50گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ورق سونا اورکستوری عنبر کو 100گرام عرق گلاب تھوڑاتھوڑا ڈال کر کھرل کریں یہاں تک کہ تمام عرق گلاب خشک ہوجائے پھر الگ سے شنگرف کوایک گھنٹہ خوب کھرل کریں یہاں تک کہ مثل غبار ہوجائے اب اس میں سونا کستوری اورعنبر ڈال کر مزید ایک گھنٹہ کھرل کریں اب دارچینی سلاجیت اور جند بیدسترکو کوٹ کرباریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شنگرف اور سونا کستوری عنبر والا سفوف شام کر کے خوب اچھی طرح مکس کریں نسخہ تیار ہے اس کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : آدھا گرام صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی اور حسب ذائقہ چینی ملا کر اس کے ساتھ کھائیں صرف پندرہ یوم تک
فوائد : بے انتہا قوت مردانگی پیدا کرتا ہے اور جسم کے تمام امراض کو ختم کرنے کی قوت رکھتا ہے تمام جسمانی کمزوریاں ختم کرتا ہے امساک پیدا کرنے میں بی مثال ہے جوڑ اور پٹھوں میں مستقل قوت پیدا کرکے قائم کر دیتا ہے خاص کرشوگرکے مریضوں کو نئی زندگی دیتا ہےاس کے استعمال سےشوگر کی وجہ سے پیدا شدہ جنسی اور تمام جسمانی کمزوریوںکو مکمل طور پر ہمیشہ کے لیے ختم کر کے جسم انسانی کوجوان و تند روست کر دیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء عضوخاص، کو موٹا کرے، اور سختی پیدا کرے

نسخہ الشفاء: لونگ50گرام،جائفل50گرام، پستہ50گرام،مغزاخروٹ100گرام،مغزچلغوزہ100 گرام، مغزبادام 100 گرام، مغزبنولہ50 گرام، عقرقرحا50 گرام، سفید سرسوں 100گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا مشین کے ذریعہ سے تیل نکلوائیں مقطر ہونے پراستعمال کریں
طریقہ استعمال : دس قطرے رات سوتےوقت عضوخاص پرحشفہ اورسیون مطلب عضوخاص کا اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑکرایک منٹ کی مالش کریں اوراوپر کچھ نہیں باندھنا بس صبح کو اُٹھ کر عضوخاص کو دھولیں اسی طرح پندرہ سے پچیس یوم تک استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کو جلق کی وجہ سے پہنچا ہوا نقصان اور کھجی لاغری ٹیڑھا پن سختی کا نہ ہونا ان تمام نقائص کو تیزی کیساتھ دروست کرتا ہے جوانی جیسی قوت پیدا کردیتا ہے مزید یہ طلاء بہت بہترین ہے اور آسانی کیساتھ بن جاتا ہے اور کم خرچ بھی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون، امساک پیدا کرے منی زیادہ کرے دیسی علاج

نسخہ الشفاء: مالکنگنی40 گرام، خولنجان40 گرام، موصلی سیاہ40گرام، موصلی سفید40گرام، بہمن سرخ40 گرام، مغزبادام40 گرام، مغزپستہ40گرام، شقاقل مصری20گرام، ستاور20 گرام، ثعلب مصری20گرام،سلیخہ20گرام،دانہ الائچی خورد 20گرام، بسباسہ20 گرام، قرنفل 20گرام، تال مکھانہ20گرام، اندرجو20گرام، موچرس10گرام، کتیرا10گرام، ضمغ عربی10 گرام،تخم، اسپند10 گرام، زعفران خالص 10گرام،شہد خالص1500گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بناکر شہد میں اچھی طرح مکس کردیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ہمراہ یاں جماع سے تین گھنٹہ قبل استعمال کریں,مسلسل استعمال ایک ماہ کریں
فوائد : قوت باہ پیدا کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی ہے منی کو بڑھاتی ہے سرعت انزال اور جریان احتلام کے مرض کو ختم کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضوخاص کو موٹا لمبا، کرنے کیلئے طلاء

عضوخاص کو موٹا لمبا، کرنے کیلئے طلاء
نسخہ الشفاء : خراطین خشک 50 گرام، روغن زیتون 50 گرام، روغن بادام 50 گرام
ترکیب تیاری : خراطین کا سفوف بنا کر روغنیات میں خوب کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : دوگرام کی رات سوتے وقت حشفہ اورسیون چھوڑ کرایک منٹ تک مالش کریں اوراُوپر کپڑے کی پٹی باندھ لیا کریں صبح پٹی کھول کر نیم گرم پانی سے دھو لیں پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد : عضوخاص لمبا اورموٹا ہوجاتا ہے مزید سختی پیدا کرتا ہےاورکھجی لاغری ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پوٹلی مجلوق، عضو خاص کا مکمل علاج

پوٹلی مجلوق، عضو خاص کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : بیربوٹی  10 گرام،  لونگ 10گرام، مغزجائفل 10گرام، بسباسہ  10گرام، کائپھل 10گرام،  اسگند 10گرام، خولنجان 10 گرام، زعفران 5 گرام، مالکنگنی 10 گرا م، آنبہ ہلدی  10 گرام، ریوندچینی  10 گرام، دارچینی 10گرام،تل سیاہ 10  گرام، سر شف  10گرام، تخم پواڑ 10 گرام، تخم ترب 10گرام، مغز پنبہ دانہ 10گرام، ناریل 10 گرا م، مغزبادام تلخ  10 گرام، پستہ 10 گرام،  چرونجی 10گرام، زنجبیل 10  گرام، مو چرس 10 گرام، پلاس پاپڑہ 10گرام، زیرہ سیاہ10 گرام، خربق سیاہ 10 گرام، انگوزہ 10گرام، موم سفید 10گرام، آب ادرک  50گرام، آب لہسن  50گرام، دودھ بھینس 250گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں سفوف کو دودھ میں ڈالکر جوش دیں اس کی 14 پوٹلیاں مکمل کے کپڑے میں بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام توے پر سینک کر عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اُوپر کے حصے پر پانچ منٹ تک ہلکا ہلکا سا سینکیں سات روز یہ عمل کریں ا یک پوٹلی صبح ایک شام
فوائد : جلق کی وجہ عضو خاص کی کھجی لاغری سستی اور ٹیڑھا پن ختم ہوجاتا ہے عضوخاص میں سختی اور لمبائی موٹائی پیدا کرتا ہے خوب شہوت پیدا ہوتی ہے یہ مستقل علاج ہے بہترین لاجواب نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , , ,

نسخہ نمبر1،دیسی ویاگرا، خوب امساک پیدا کرے

دیسی ویاگرا، خوب امساک پیدا کرے
تحفہ، الشفاء نیچرل ہربل فارما
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10گرام، عقرقرحا 10گرام، تخم ورق الخیال5 گرام،آملہ خشک 10  گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : مباشرت سے دو گھنٹہ قبل ایک سے دوگرام تک تازہ پانی یاں نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
فوائد : کم ازکم پندرہ سے بیس منٹ کا خوب امساک پیدا ہوتا ہے مجرب المجرب نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون، اکسرالباہ، مرد مکمل جوان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ورق سونا 3 گرام، کستوری 3 گرام، عنبر3 گرام، زعفران 8 گرام، مروارید 10 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، درونج عقربی20  گرام، سرخ جنسنگ 10گرام، تخم کونچ 30  گر ام، مالکنگنی 30 گرام، عشبہ مغربی40  گرام، دارچینی 100 گرام، تل سفید 100 گرام، مغز جائفل 50 گرام،  کمرکس  50 گرام، مغز فندق 100گرام، مغز اخروٹ  50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، شہدخالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : ورق سونا خا لص، کستوری خالص، عنبرخالص، زعفران خالص، مروارید خا لص، ان اشیا کو سب سے پہلےعرق گلاب ایک سوگرام لےلیں تھوڑا تھوڑا ڈالکرکھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ عرق گلاب خشک ہوجائے اورادویہ بھی خشک ہوکر سفوف بن جائے اس عمل کو قریب چار گھنٹے لگیں گے یاد رہے کہ لگاتار کھرل کرنا ہے جب تیار ہوجائے تو اس کو علیحدہ رکھ لیں اب دوسری ادویہ اور مغزیات کا باریک سفوف بنالیں سفوف بنانے کے بعد اس میں پہلی کھرل کی ہوئی اشیا کا سفوف اچھی طرح ملادیں اب تمام سفوف کوروغن باد ا م 250گرام لے کراس میں چرب کرلیں چرب کرنے کے بعد اس کو شہد خالص1500گرام میں خوب اچھی طرح زوردار ہاتھوں سے ملالیں معجون تیار ہوگئی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کرمحفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : مردہ جسم میں جان ڈالدیتی ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کے مرض کو جڑسے ختم کرکے جسم میں ختم شدہ قوتوں کو بحال کرتی ہے جنسی لحاظ سے مایوس لوگوں کو نئی ذندگی دیتی ہے عضوخاص میں خوب سختی اور انتشار پیدا کرتی ہے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے کمر درد اور جوڑوں کے درد کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے معدہ جگر اوراعصاب پٹھوں میں بے انتہا نہ ختم ہونے والی قوت پیدا کرتی ہے دوران مباشرت بے حد لظف پیدا کرتی ہے کم از کم ٹائم مباشرت دس سے پندہ منٹ ہوجاتا ہے جوکہ ہمیشہ قائم رہتا ہے مرد کو اولاد کے قابل بنادیتی ہے جنسی لحاظ سے ہر قسم کی شرمندگی سے بچا تی ہے نامرد کو مرد بنا دیتی ہے الشفاء نیچرل ہربل کےچاہنے والوں کے لیے سچےدل اور ایمانداری کیساتھ نسخہ بیان کیا ہے اللھ تمام مسلمان بھائیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین جسم جوان اور چہرہ سرخ وسفید بناتی ہے اور اسکے بے شمار فوائد ہیں جو کہ بیان نہیں کیے جاسکتے کیوں کہ اس معجون کے مکمل فوائد بیان کرنے کے لیے بہت وقت کی ضرورت ہے لہذآ یہ معجون بہت مجرب اور کمال درجہ کی ہے آپ بنائیں استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے بس دودھ کا استعمال ذیادہ سے زیادہ کریں
نوٹ ؟ اس معجون کا ایک ماہ استعمال کافی ہے

مکمل علاج ایک ماہ قیمت 85000 پچاسی ہزار روپے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جنسی طاقت، سیکس ٹائمنگ، کو بڑھائے ____دیسی علاج

جنسی طاقت، سیکس ٹائمنگ، کو بڑھائے ،دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریگ ماھی50گرام، دارچینی50گرام،خولنجان50گرام،زعفران10گرام، جائفل 50گرام، کستوری خالص 3 گرام، گندھک آملہ سار50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح نہارمنہ دن میں ایک بار تین پاؤنیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی اورحسب ذائقہ چینی ملا کر کھائیں ،ایک ماہ استعمال کریں

فوائد : چہرہ کی ذردی کو ختم کرتا ہے اورضائع شدہ جنسی قوتوں کو بحال کرتا ہے دل و دماغ معدہ وجگراعصاب پٹھوں کی کمزوریوں کو ختم کرکے بے حد قوت پیدا کرتا ہے