Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ ا کسیر اعظم

نسخہ ا کسیر اعظم
مستندحُکماء کے لیے نسخہ
اس نسضہ کی چند خوراکیں ہی نامرد کو کامل مرد بنا دیتی ہیں  سرعت انزال، مردانہ کمزوری، شوگر کی وجہ سے شدید جنسی کمزوری، جریان منی، کمی انتشار، دل، دماغ، اوراعصابی کمزوری، بڑی عمر کے مردوں کا بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 20 گرام، عقیق یمنی 20 گرام، یاقوت اصلی 20 گرام، سم الفار کانی 10 گرام،  ورق سونا 3 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے برادہ چاندی کوکڑاھی میں ڈال کراگ تیزکریں اورنوشادر چٹکی چٹکی ڈالتے جایں جب دھواں نکلنابند ہوجائے تو خاکستری رنگ کا کشتہ چاندی برآمد ہوگا کھرل کرکے نوشادر مصفی کر لیں اب اگلا عمل ورق سونا کے علاوہ باقی اجزاء کو چاندی سمیت کھر ل میں ڈال کرکھرل کریں شیرمدار 200 گرام ختم ہوجائے توٹکیاں بناکر کوزہ میں دس تولہ گل سرخ کانغدہ بناکرمظبوط گل حکمت کریں خشک ہونے پر 20 کلوکی آگ دیں سرد ہونے پر سفید رنگ کا اکسیر اعظم نسخہ آ پکے ہاتھوں میں ہے مزید کھرل کریں اور ورق سونا ایک ایک کرکے مکس کرکے محفوظ کر لیں ہرطبیب اسے مختلف طر یقے سے استعمال کرکے مطلوبہ نتائج چند خوراکوں سے حاصل کرسکتا ہے
مقدارخوراک : ایک سے دوچاول مکھن یاں ملائی دودھ کے ساتھ اپنے علاقے کے موسم مزا ج کے مطابق خوراک کاتعین کر سکتے ہیں
شوگروالے معجون ریگ ماھی میں، ایک چاول جریان، سرعت والے، معجون آردخرمہ، کے ساتھ کمی انتشار، والے لبوب کبیر، کے ساتھ  اعصابی کمزوری والے، دواء المسک میں ایک چاول
نوٹ ؟ اس نسخہ  کے ساتھ دودھ  کثرت سے استعمال کرنا ہے کوئی بھی دوست طبیب کی رہنمائی  کے بغیر نہ بنائے نہ ہی بغیر تشخیص استعمال کرے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

برص کے لیے ہلدی کا تیل، بہترین نسخہ

برص کے لیے ہلدی کا تیل، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : ہلدی 500 گرام،  کوٹ کر رات کو 8 کلو پانی میں بھگودیں صبح کے وقت آگ پر رکھ کر پکائیں جب 7 کلو پانی جل کر صرف 1 کلو  باقی رہے تو اس میں 500 گرام سر سوں کا تیل ملا کر دوبارہ پکائیں جب تمام پانی جل کر صرف تیل رہ جائے تو آگ سے اتار کر چھان لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : اس تیل کو صبح و شام داغوں پر لگایا کریں اس کے چند روز استعمال سے برص کے داغ دور ہوکر سکن جلد نیچرل ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء : بیضہ مرغ 12 عدد پانی میں جوش دیں اس پانی میں 6 گرام سم الفار اور کوکنار 50 گرام، باریک پیس کر ڈال دیں اور نرم آنچ پر پکاتے رہیں اس کے بعد نکال کر پانی کو زمین میں دفن کردیں زردی و سفیدی بیضہ کو علیحدہ باریک پیس کر روغن زرد میں بھون لیں پھر جوز بوا 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، موصلی سنبھل 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، مغز تخم ہندی 30 گرام، خرما 30 گرام، سپاری 30 گرام،  موصلی سیاہ 50 گرام، خولنجاں 50 گرام،  زعفران 10 گرام، ورق نقرہ ایک دفتری، شہد 350 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیسے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون ہر قسم کی مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے، اعصابی کمزوری، پٹھوں کہ کمزوری، سیکس ٹائمنگ کی کمی، شہوت کی کمی، ان سب مسائل کا مکمل بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء مجلوق پھر سے جوان شیر جیسی قوت

طلاء مجلوق پھر سے جوان شیر جیسی قوت
نسخہ الشفاء : زردی بیضہ مرغ 100 عدد، بیربوٹی 100 گرام، جندبیدستر 20 گرام، مغز جا ئفل20 گرام، عقرقرحا 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، سم الفار 10 گرام، مغز حب الملوک 5 گرام بدستور پتال جنتر تیل نکالیں
طریقہ نمبر 2 : .روغن دارچینی 25 گرام، روغن لونگ 25 گرام، روغن چربی ریچھ 25 گرام، روغن چربی شیر 25 گرام، روغن سانڈہ 25 گرام، روغن چربی گوہ 25 گرام، کاڈلیور آئل25 گرام، روغن مالکنگنی 25 گرام اب اوپر والا تیل اور یہ روغنیات آپس میں ملا لیں
طریقہ نمبر 3 : اسٹرکینا، جوہر کچلہ 25 گرام،  یوہمبین 10 گرام، ریڈ مرکری آف آیوڈائیڈ 10 گرام، زعفران 10 گرام، ملا کر خوب کھر ل کریں اور اوپر والا تیل ملا کر اچھی طرح کھر ل کریں تیار ہے
طریقہ استعمال :  10 ملی گرام  کا ڈراپر ایک مر یض کے لیے کا فی ہے
فوائد : مشت زنی، ہاتھ رسی بچپن کی غلط کاریوں کا مکمل علاج، کجی ، لاغری عضوخاص کی کمزوری، انتشار کی کمی، سر عت انزال، اور پاور بے انتہا پیدا کرتا ہے موٹائی لمبائی  بھی کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد، ۔کمرددر، تمام جسمانی درد، بلغمی کھانسی، دمہ پرانا، نزلہ، زکام ، حلق میں کیرا گرنا،  فالج،  لقوہ، رعشہ، کڑل پڑنا، پیشاب کی زیادتی، بار بار پیشاب آنا، پرانا سردرد، مردانہ کمزوری، جریان، کمی حیض، بندش حیض، سنگرہنی یعنی بار بار کچے پاخانے آنا، معدہ کی کمزوری، بدہضمی رہنا،دن میں دو تین بار پاخانہ آنا،  بھگندر یعنی فسچولا، دورے پڑنا، مرگی، خون کی کمی، جسمانی کمزوری، لو بلڈ پریشر، مردانہ زنانہ بانجھ پن، اور تمام بلغمی اور سرد امراض کے لیے مجرب لاجواب بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : ہینگ بریاں گائے کے گھی میں 10 گرام، سونٹھ  10 گرام، فلفل دراز  10 گرام، پپلا مول  10 گرام،  پوست بیخ چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ  10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرسوں سفید 10 گرام، اجمود  10 گرام، تخم سنبھالو. 10 گرام، واوڑنگ  10 گرام، اندر جو شیریں  10 گرام، گج پیپل 10 گرام، کٹکی 10 گرام، اتیس 10 گرام، قسط شیریں 10 گرام، ورچ 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، مروڑ پھلی  10 گرام، ترپھلہ 190 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اورپھر ان سب کے برابر وزن میں گوگل مصفی چمک دار لے کر کسی بڑے ہاون دستہ میں ڈال کر دستہ کو دیسی گھی گائے کا ہو تو بہتر ہے سے تر کرتے رہیں اور خوب کوٹیں جب یہ مکس ہوجائیں تو اس میں یہ ادویات بھی ملا دیں کُشتہ قلعی 80 گرام،  کُشتہ نقرہ 80 گرام،  کُشتہ فولاد 80 گرام،  کُشتہ ابرک سیاہ 80 گرام،  کُشتہ خبث الحدید 80 گرام،  کُشتہ سرب 80 گرام، رس سند ھور 80 گرام اور پھر دس دس ہزار چوٹ لگاتے جائیں روزانہ اور اسی طرح دس یوم میں ایک لاکھ چوٹ مکمل ہو جائے گی پھر اس کی چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور ان کے اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ

گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ
پٹھوں کادرد، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، قوت باہ، ہڈیوں کو گودا ختم ہونا، جوڑوں سے ٹخٹخ کی آوازیں آنا، سب کے لیے آزمودہ لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : دیسی شہد کی موم 400 گرام، پوست بیخ اسگندھ 100 گرام، فلفل دراز 100 گرام،  زنجبیل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیسک کر باریک سفوف بنا کر موم ملا کر ہاون دستے میں خوب کوٹیں اور اچھی طرح یکجان ہو جائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کیساتھ دیں ایک ماہ
نسخہ معجون اوجاع
نسخہ الشفاء : گوگل 100 گرام، سورنجاں شیریں 100 گرام، ترپھلہ 100 گرام، چوب چینی 100 گرام، موصلی سفید انڈیا 100 گرام، اسگندھ  کی جڑ کا چھلکا 100 گرام، بیر بوٹی گردن و ٹانگیں دور کردہ 10 گرام، زعفران 5 گرام، شہد 1800 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں شہد ملا کر مجعون بنالیں
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ ایک گلاس کیساتھ استعمال کریں

نسخہ الشفاء : تخم ہرمل 250 گرام،  تین دفعہ بھیڑ کے دودھ میں تر وخشک شدہ،  پھول مدار منہ بند خشک 250 گرام،  کالی جیری 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام الے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
تیل فالج و دردوں کے لیے
نسخہ الشفاء : کچلہ 500 گرام، لونگ 250 گرام، بارہ سنگھا 50 گرام، روغن زیتون ایکسڑا ورجن 2 لیٹر، تلوں کا تیل 1 کلو
ترکیب تیاری :  ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ لیں بارہ سنگھا کو ریتی سے باریک کرلیں اور لونگ کو گرینڈ کر لیں اور کچلہ کو ویسے ہی ڈالیں اب اس میں پانچ کلو پانی ڈال کر رات کو رکھیں اور صبح تیل ڈال کر پکائیں جب پانی جل جاے اور کچلہ بھی جل کر کوئلہ بن جائے تو تیار ہے اس کے دھواں قدرے زہریلا ہے بند کمرے میں نہ بنائیں اور چھا ن کر محفوظ رکھیں شیشی خشک میں محفوظ رکھیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حُکماء کے لیے کشتہ شنگرف بہترین نسخہ

حُکماء کے لیے  کشتہ شنگرف بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف اعلی کولٹی 50 گرام، بلادر 500 گرام، روغن مالکنگنی 250 گرام، شھد 250 گرام، تر یا ق خام 10 گرام، ھینگ اصلی 20 گرام
ترکیب تیاری : تریاق اور ھنیگ کواب ادرک میں کھرل کرکے شنگرف کے اوپر لپیٹ دیں بعد میں بلادر کو کوٹ کرکڑاھی لوہے کی لے لیں بعد میں بلادر آدھا نچے بچھا کرشنگرف رکھ کر آدھا اُوپرڈال کرآہستہ ہاتھوں سے دبایں تاکہ شگاف نہ رہے بعد میں شہد اور روغن مالکنگنی ڈال کرتیز آنچ پررکھیں جب سب کچھ جل جائے سرد ہونے پرشنگرف  کھرل کرکے محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : آدھا چاول سے ایک چاول ھمراہ مکھن دودھ گھی استعمال کریں سات خوراک سے ہی چہرہ لال ہوجاتا ہے
فوائد : جوڑوں کادرد، فالج، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ کمزوری، نہائیت ہی ممسک چیز ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حُکماء، طبیب ہی بنائیں عام آدمی بنانے سے دور رہے ورنہ نقصان ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

بواسیر خونی کا، دیسی علاج

بواسیر خونی کا، دیسی علاج
یہ نسخہ خونی بواسیر کے لیے انتہائی سودمند ہے پندرہ دن باقاعدہ استعمال سے پرانی سے پرانی بواسیر نست نابود ہوجاتی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کبھی بواسیر کا مرض ہوا بھی نہ تھا
نسخہ الشفاء : رسوت مصفی 375 گرام، تخم مولی 375 گرام،  مغز تخم نیم 125 گرام، پو ست ہلیلہ زرد 125 گرام، پوست بلیلہ 125 گرام، پوست آملہ 125 گرام
ترکیب تیاری : ستیاناسی کے پتوں کا پانی دو کلو پانچ سو گرام  لے کر کڑاہی میں ڈال کر پکائیں جب نصف رہ جائے تو مندرجہ بالا ادویہ کا سفوف بنا کر ڈال دیں اور چمچ سے ہلاتے رہیں جب حلوہ سا بن جائے تو اتار کر ٹھنڈہ ہونے پر خشک ہونے کے لیے رکھ دیں خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام مکھن سے یا دودہ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان اور اختلام کا بہترین نسخہ

جریان اور اختلام کا بہترین نسخہ
جریان اور اختلام معروف بیماریاں ہیں ان سے ہر شخص بہت اچھے سے واقف ہے، اگر تند رست آدمی کو ایک ماہ میں ایک دو بار اختلام ہو جائے تو یہ مرض نہیں ہے ہاں اگر اس سے زیادہ مرتبہ یہ شکایت ہو تو بھر اس کے علاج کی طرف توجہ کرنی چاہیئے  آج کل کے نوجوانوں میں یہ بیماریاں بہت عام ہو چکی ہیں اس مرض کے لیے بہترین نسخہ لکھ رہا ہوں
جریان و اختلام کا تعارف
سوتے سوتے منی کا خارج ہو جانا اختلام کہلاتا ہے اور جریا ن کے معنی ہے جاری ہونا مرد وں میں منی کا نکلنا تھوڑا سا خیال گندہ ہوا نہیں اور منی خارج ہونے لگ جاتی ہے پیشاب کرنے سے پہلے یا پیشاب کرنے کے بعد آنے والے قطرے بھی اسی کی علامات میں سے ہیں، اور اگر یہ بیماری عورتوں میں ہو جائے تو اس کو لیکوریا بولتے ہیں
قطرے آنا اور اختلام کا آنا بند ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : گلنار 20 گرام، کافور 1 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا دن میں ایک بار شیرہ تخم کا ہو سے کھانا یاں دودھ کیساتھ اختلام جریان کے لیے مفید ہے یہ نسخہ دس دن استعمال کریں
نسخہ نمبر 2 : گل نیلو فر 12 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام دونوں کو سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں دو بار صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گردے کی پتھری نکالنے کا بغیر آپریشن آسان نسخہ

گردے کی پتھری نکالنے کا بغیر آپریشن آسان نسخہ
گردے میں پتھری کا ہونا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی شدت برداشت کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں، ا س کا علاج تکلیف دہ بھی ہوتا ہے اور اس پر خرچ بھی کافی آتا ہے، اگر آپ یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں تو انشاء اللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کرنکل جائے گی پہلے سات دنوں میں آپ کو اثرات دکھنا شروع ہوجائیں گے
نسخہ لشفاء : گوکھرو 30 گرام، سر پھوکہ 20 گرام، خربوزے کے بیج 20 گرام، تخم سویا 10 گرام، رائی دانہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ بعد بعد اور شام عصر کے وقت خالی پیٹ سادہ پانی کیسا تھ ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ : پانی زیادہ سے زیادہ پیئں، خربوزے اور تربوز کا ذیادہ استعمال کریں پتھری نکلنے کے بعد اگرجلن یاسرخ رنگت کا پیشا ب آئے تو نیچے دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی ایک دانہ پھول گلاب کی چند پتیاں اور گُڑ نیم پانی میں شامل کرکے پیئں دن میں ایک بار روزانہ جب تک جلن نہ دور ہوجائے