Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ

مشت زنی کے نقصانات کا، ازالہ
بچپن میں ناسمجھی اور کم عقلی کی وجہ سے بہت سے بچوں کا غلط صحبت میں پڑ جانا اور اس غلط صحبت کی وجہ سے فحش مواد دیکھنا فحش باتیں کرنا۔ اس کے بعد اپنے کوئی اور چارہ نہ ہونے کی وجہ سے مشت زنی جیسی غلط عادت کے پڑ جانے سے بہت سے منفی اثرات بچوں کی صحت کے بیگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔ جو بچے کوئی موقع یا سہولت نہ میسر ہونے پر مشت زنی کرتے ہیں وہی بچے تھوڑا سے بڑا ہونے پر غلط عورتوں کے پاس جانا شروع کردیتے ہیں۔ اسی لئے سب سے پہلے والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں اور ان پر کڑی نظر رکھیں کہ وہ کس سے ملتے ہیں۔ بغیر وجہ بچوں کو گھر سے نہ نکلنے دیں۔جب بچے ایسے کاموں میں پڑ جاتے ہیں ان کاموں کا سب سے بڑا اثر ان کی صحت پر یہ پڑتا ہے کہ ان کے اندر سے طاقت ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ جس کا پتہ اس وقت نہیں چلتا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کے نتائج آنا شروع ہوجاتے ہیں، جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا اور اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو مندرجہ ذیل نسخا جات مفید ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو اس مرض کے لئے مفید دیسی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کا عضو خاص لمبا اور موٹا ہوگا۔ اس میں طاقت پیدا ہوگی۔ یہ نسخہ خاص کرکے ایسے افراد کے لئے ہی بنایا گیا ہے جو بچپن میں غلط کاریوں کا شکار رہے ہوں
نسخہ الشفاء : بڑی کٹیاری  کے پھل 50 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، بیر بہوٹی 50 گرام، گل بابونہ 50 گرام، بھلاوہ 50 گرام،  تِلوں کا تیل 100 گرام، اور ادرک کا پانی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام دواؤں کو پیس کر تیل میں ملا کر آگ پر رکھیں جب ادوی جل جائیں تو چھان کر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : ایک دن چھوڑ کرعضوخاص کی سائیڈوں پر اور اوپر کی سطح پر 5 قطروں کی مالش کریں پندرہ دن
فوائد : عضو خاص کی کمزوری، کھجی لاغری، دور کرکے اسمیں نئی جان ڈال دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

  Read More

ہمبستری کی لذت اور شہوت میں اضافہ کریں، دیسی علاج

ہمبستری کی لذت اور شہوت میں اضافہ کریں، دیسی علاج
ہمستری کا مزہ سردیوں میں کچھ اور ہے۔ اگر اس مزہ میں شہوت کا احساس کم ہوتو اس مزے کا احساس تک نہیں رہتا۔ لہذا اپنے اندر کی جنسی خواہشات کا بھی خیال رکھیں۔ اور اپنی شہوت اور ہمبستری کی لذت کو بڑھانے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں شہوت میں کمی ہو تو ایسے میں نہ تو مرد اور نہ ہی عورت ان حسین لمحوں کو انجوائے نہیں کرپاتے یاد رکھئے کہ ان لمحات کا احساس شہوت سے ہی ہے اور لذ ت سے ہے۔ بھوک ہو تو ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ بغیر بھوک کے کھانے میں وہ تسکین نہیں ملتی جتنی تسکین انسان کو بھوک میں کھانا کھانے پر ملتی ہے۔ اسی طرح پیاس میں ہی پانی پینے سے سکون ملتا ہے۔ نیند آئی ہو تو ہی سویا جاتا ہے۔ بغیر نیند کے کوئی سو ہی نہیں سکتا۔ اسی طرح ہر چیز کا ایک احساس ہوتا ہے۔ اس احساس کے بغیر اگر وہ کام کیا جائے تو اس کام کے کرنے سے آپ کے دل کو تسلی تو ہو جائے گی لیکن وہ تسکین حاصل نہیں ہوگی جو ہونی  چاہیئے
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 12 گرام، لال سرخ  مرچ 12 گرام، ادرک پاؤڈر 12 گرام، بیڑ بوٹی 8 گرام، مونگ 8 گرام، جلوتری 4 گرام، جائفل 6 گرام خراطین مصفے 8 گرام، عاقرقرحا 8 گرام، کُشتہ کچلہ 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر پانی میں گوندھ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور ان گولیوں کو خشک کرکے محفوظ کرلیں اور نمی سے بچائیں
مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام ایک ایک گولی پانی میں حل کرکے عضو پر لیپ کریں اور 4 گھنٹہ بعد دھوئیں، اس گولی کو عضو پر مسلسل 4 ہفتے کریں
فوائد :  آپ کو ہمبستری میں لذت اور شہوت میں اضافہ ہوگا۔ آپ ہمبستری میں جنونی ہوجائیں گے۔ اس نسخہ کو استعمال کرکے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا، قدرتی طریقہ

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا، قدرتی طریقہ
یہاں عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا مکمل طریقہ کار دیا گیا ہے. سب سے پہلے بات ہے کیا عضوخاص بڑھ سکتا ہے اس کی موٹائی بھی ممکن ہوسکتی ہے. اور  اس کے بڑھانے کا کوئی نقصان نہیں ہے.اس کا درست طریقہ کیا ہے. تو آج میں آپ کو اس کے بڑھانے کا درست طریقہ بتاؤں گا جواب میں سب سے پہلے کہ عضوخاص واقعی ہی بڑھ سکتا ہے کیونکہ کہ عضوخاص ایک مسل ہے اور مسل پوری زندگی پھیلتے بھی ہے. اور سکڑتے بھی. اس کے بڑھانے کے لیے محنت اچھی خاصی کرنی پڑتی ہے باقاعدگی سے اس کے لیے کم از کم تین ماہ درکار ہے. اور قدرتی طریقہ اپنائیں. سرجری کرنا نقصان ہے
نفس،عضو خاص، آلہ تناسل بڑھانے کا طریقہ
نمبر1 پٹھوں اور (تھائی) کی مالش
نفس کو بڑھانے کے لیے ایک طریقہ کاربنائیں. اور اس پر کم ازکم تین ماہ عمل کریں سب سے پہلے آپ کام کو ٹانگوں کے پٹھوں سے شروع کریں. ہفتے میں تین دفعہ زیتون کے تیل سے ٹانگوں کی پنڈلیوں پٹھوں کی خوب مالش کریں. کم از کم ایک ادھ پاؤ زیتون کے تیل کی استعمال کریں. یہ ضروری ہے جب تک خون کا دورہ ٹھیک نہیں ہوگا کسی صورت نفس نہیں بڑھ سکتا. آپ نفس پر لاکھ مالش کرتے رہیں پریشر تو پٹھوں(پٹوں) سے آتا ہیں اور جتنا ریادہ خون کے گردش نفس میں آئے گی. اتنا جلدی نفس بڑھ جائے گا. یعنی یہ سمجھانا ضروری ہے کہ تھائی یعنی پٹوں کی مالش ہفتے میں تین بار لازمی کریں
نمبر 2 بالوں کی صفائی
نفس کی لمبائی موٹائی اور سختی کے لیے ضروری ہے. کہ ہفتے میں 2 بار بالوں کی صفائی ضرور کریں. اور اس کے بے شمار فائدے ہیں. البیرونی سے کسی نے پوچھا کوئی سیکس کو بڑھانے کے لیے ٹوٹکہ بتاؤ تو البیرونی نے کہا میں ٹوٹکہ نہیں پورا نسخہ بتا دیتا ہوں ایک استرا لے لو اور ہر دوسرے دن اس سے انڈر شیو کیا کرو کبھی بھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی. یعنی جب آپ ہفتے مین 2 بار شیو کرو گے تو جو بال خون چوستے ہیں وہ بھی ختم ہو جائے گے. اور استرا چلانے سے بلڈ کی سرکولیشن بڑھ جاتی ہیں جس سے نفس کی مردہ بند رگیں کھل جاتی ہیں طریقہ کار میں ہفتے میں دو بار انڈر شیو بھی لازمی ہے
نفس کی لمبائی اور موٹائی کے لیے تیل بنانے کا طریقہ
نسخہ الشفاء : روغن مالکنگنی 100 گرام، جونگ کو 10 گرام، لے کر اس  کو 10 گرام تیل میں جلا لیں، جلانے کے بعد نکال کر پھینک دیں اس میں روغن لونگ 10 گرام، اور دیسی انڈے کے زردی کا تیل 10 گرام، سب تیلوں کو ملا دیں. اور اس کی تین ماہ تک مالش کریں پھر جا کر نفس میں اضافہ ہوگا. اور ایسا تیار ہو گا کہ ساری زندگی کو دوائی لینے کی ضرورت نہیں. جب بھی نفس کی کمزوری ہو تھائی میں مالش کیا کریں. نفس کی مالش کرنے سے زیادہ بہتر تھائی کی مالش ہے. پھر بعد میں نفس کی مالش کریں اور لگاتار تین ماہ تک کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ

عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سیماب 10 گرام، گندھک آملہ سار10 گرام، ہڑتال طبقی 10 گرام، سم الفار 10 گرام، میٹھا تیلیا 10 گرام، جمالگوٹہ 10 گرام، زردی بیضہ مرغ 20 عدد، شیر مدار 100 گرام، حریر ریشم مقرض حسب ضرورت، روغن کنجد حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : شیر مدار میں ریشم کے کپڑے کو تر کرکے سایہ میں خشک کرکے پھر تمام ادویہ کو روغن کنجد میں تر کرکے خوب حل کریں اور گولیاں موٹھ کے دانہ کے برابر بناکر بزریعہ پتال جنتر روغن کشید کرلیں برادہ لکڑی کی آنچ دیں۔ پھر روغن کو شیشی میں ڈال کر شور دار زمین یا نہایت تیز دھوپ میں رکھ دیں۔ اکیس روز کے بعد نکال کر انگلی پر لگا کر دیکھیں۔ اگر انگلی اس قدر سخت ہوجائے کہ موڑنے سے مڑ نہ سکے
طریقہ استعمال : حشفہ اور سیون کو چھوڑ کر مالش کریں اور برگ پان یا ارنڈ کا نرم و نازک پتہ لپیٹ لیا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج

طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج
تمام نسخوں سے بہترین ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے عضوِ مخصوص کی کھجی کو تاہی دور کر کے موٹا اور سختی پیدا کرتا ہے انتشار بے پناہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 5 گرام، خراطین 5 گرام ،اسگند ناگوری  5 گرام، جائفل 5 گرام، زعفران 5 گرام،  عطر کیوڑہ 5 گرام، عطر گلاب 5 گرام، عطر حنا 5 گرام، مولسری5 گرام، شہد خالص 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب باریک  سرمہ کر کے عطریات شامل کر لیں اور کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں
ترکیب استعمال : رات سوتے وقت نفس، عضو خاص  کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں 5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضو خاص، کو موٹا لمبا، سخت کرتا ہے ہاتھ رسی کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری  دور کر کے جوانوں جیسا بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج

مردانہ کمزوری کا, مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مغز جیا پوتا 20 گرام، خراطین مصفی 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مغز پنبہ دانہ 20 گرام،مغز چرونجی 20 گرام، مغز فندق 30 گرام، ستاور 30 گرام، شقاقل 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، جوھر بکرا خصیہ 20 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، ثعلب مصری 40 گرام، ثعلب پنجہ 40 گرام، بیخ بدھارا 20 گرام، اسگندھ ناگوری 20 گرام، تودری سفید 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، الائچی سبز 20 گرام، شہد خالص 1200 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کرکے معجون بنا لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چھوٹا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ان لوگوں کیلے جن کے مادہ منویہ میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم سپرمز کی کمی ھو  اسی بنا پر اولاد جیسی نعمت سے محروم ہوں ۔ پس سیل کا شافی علاج ہے ۔ عام جسمانی کمزوری ٫ اعصابی کمزوری ٫ مردانہ کمزوری اور امساک کی کمی دور ھو کر کامل مرد ۔ مادہ منویہ کے جملہ نقائص کا خاتمہ ۔ مادہ منویہ شہد کی طرح گاڑھا اور صحتمند سپرمز کا خزانہ ، جریان، اور سرعت  انزال، سے مکمل نجات انشاءاللہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، ضعف باہ کیلئے، بہترین طلاء عضو خاص

 نامردی، ضعف باہ کیلئے، بہترین طلاء عضو خاص
نسخہ الشفاء : روغن جمالگوٹہ 5 گرام، روغن اجوائن 15 گرام، روغن رائی 20 گرام
تر کیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح اکٹھا کر کے مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
ترکیب استعمال : دو سے تین قطرے لے کرعضو مخصوص پر مالش کریں آگے کیپ والا حصہ اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوڑ کر آئل بہت تھوڑی مقدار میں لگائیں کیونکہ طلاء بہت تیز ہے
فوائد : احتلام، نامردی، ضعف باہ کیلئے بہترین طلاء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، انتشار کی کمی کیلئے، زبردست طلاء

نامردی، انتشار کی کمی کیلئے، زبردست طلاء
جریان، اور احتلام کا، مکمل خاتمہ
نسخہ الشفاء : روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کرکے روغن میں ڈال کر خوب کھرل کریں جب یک جان ہوجائیں تو کسی شیشی میں ڈال کر مضبوط ڈھکن بند کر کے اور5 کلو پانی میں تین گھنٹہ تک ابالیں۔ پانی کی گرمی سے تمام دوائیں تیل کی طرح ہوجائیں پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کرلیں
ترکیب استعمال : رات سوتے وقت پانچ سے دس قطرے لیکرعضو خاص کی ایک منٹ تک مالش کیا کریں ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، ضعف باہ، احتلام، نامردی، انتشار کی کمی کیلئے بےحد مفید طلاء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص میں سختی پیدا کرے اور ٹائمنگ بڑہائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 5 گرام، مرچ سیاہ 5 گرام، زعفران 5 گرام، بسباسہ 5 گرام، دارچینی 5 گرام، سونٹھ 5 گرام، کافور 5 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ اس میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے استعمال کر لیا کریں یاد رہے کہ خالی پیٹ کھانے ہیں
فوائد : مبا شرت دے دوران عضو خاص کی سختی بحال رہتی ہے اور ٹائمنگ میں قدرتی 10 سے 15 منٹ کا اضافہ ہوجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
پیکنگ 100 کیپسول قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کو بڑہائیں، مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرے، کمال کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی خالص گندم کا آٹا 1 کلو، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن والا 1 کلو، مغز چلغوزہ 400 گرام، ناریل کھوپرا 400 گرام باریک کیا ہوا، مغز فندق 400 گرام، لونگ 15 گرام، چوب چینی 300 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، رادچینی 300 گرام، سونٹھ 50 گرام، اندر جو 300 گرام، فلفل دراز 70 گرام، شہد خالص 2 کلو، ورق چاندی 150 عدد
ترکیب تیاری : سب سے پہلے گندم کے آٹے کو زیتون کے تیل میں ہلکا سا براؤن کر لیں براؤن کرنے کے بعد اس میں سے تیل کو نکالنا نہیں اندر ہی رہنے دیں، اور اسکوعلیحدہ رکھ لیں اور تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ کر بھی علیحدہ رکھ لیں، پھر تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں،بُھنے ہوئے آٹے میں تمام اجزاء ڈال کر اور شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ تمام اجزاء ٹھیک طریقے سے مل جائیں اگر شہد کم محسوس ہو تو آدھا کلو مزید ملا سکتے ہیں، تیار ہونے کے بعد اسکو کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں نوٹ یاد رہے کہ فریج میں نہیں رکھنا ورنہ خراب ہوجائے گا
مقدار خوراک : 4 سے 5 چمچ بڑے کھانے والے صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں یہ سارا ختم ہونے سے پہلے آپ کو زبردست نتائج ملیں گے آپ خوش ہوجائیں گے
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت، میں اتنا اضافہ ہوجائے گا کہ آپ ایک وقت میں 4 بیویوں کیساتھ جماع کر کے بھی نہیں تھکیں گے اور قوت باہ میں بے انتہا تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش ہوگی اور مادہ تولید خوب گاڑھا ہوجائے گا، آپ کو ایسا جوش پیدا ہوگا کہ آپ نے کبھی کسی دوا کا اتنا زبردست اثر نہیں دیکھا ہوگا، اپ کو 10 سال تک اس نسخہ کا اثر رہے گا مزید کمر درد، اور جوڑوں کےدرد کیلئے بھی انتہائی فائدہ مند ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 6000 روپے علاوہ کوریئر چارجز