Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ کی کمزوری، نامردی ختم کرنے کیلئے، بہترین حلوہ، بنائیں

نسخہ الشفاء : دیسی انڈہ کی زردی 40 عدد، چینی 1 کلو، عرق بید مشک 500 گرام، جائفل 10 گرام، زعفران 10 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام
ترکیب تیاری : ایک مٹی کی ہانڈی لے کر اس میں دیسی انڈہ کی زردیاں ڈال دیں اور ساتھ ہی عرق بید مشک 500 گرام، ملادیں اور چینی بھی ڈال دیں پھر ہلکی آنچ پر چمچ سے ہلاتے رہیں پکتا جائے یہاں تک کہ انڈے کی زردیاں پک جائیں اور چینی بھی مکمل حل ہوجائے پھر اس میں جائفل، اور زعفران، خوب اچھی طرح کھرل کرکے باریک کر کے تیار شدہ ا جزاء میں ڈال کر اور آ خر میں مغز اخروٹ 100 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر ملا دیں اچھی طرح مکس کر دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت، اور امساک کے لئے، بہترین حلوہ ہے، قوت باہ، کو تیز کرتا ہے انتشار کو بڑھاتا ہے مردانہ ٹائمنگ، کو بڑھاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 2000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، 10 مردوں کے برابر طاقت ___پیدا کریں

نسخہ الشفاء : شیرہ میٹھے آم کا 3 کلو، شکر سفید 1 کلو، گھی دیسی 500 گرام، دودھ بھینس 1 کلو، شہد250 گرام، زنجیل 12 گرام، فلفل دراز10 گرام، ستاور 15 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، چوب چینی 50 گرام، مغز تخم خربوزہ 50 گرام، تیز پات 10 گرام، سنگھاڑہ خشک 50 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے شیرہ میٹھے آم کا، دودھ، شہد، شکر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور باقی تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر اسکو ہلکی آنچ پر رکھے ہوئے دودھ، شیرہ آم،شہد، شکر والے مرکب میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکاتے جائیں جب حلوے کی مانند بن جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈھک کر رکھ دیں یاد رہے کہ فریج میں نہیں رکھنا ورنہ خراب ہوجائے گا
مقدار خوراک : 2 سے 3 چمچ بڑے کھانے والے صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ، مادہ تولید پیدا کرتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے، دس مردوں کے برابر طاقت پیدا کرتا ہے، ہر قسم کی مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں اعلی مقام رکھتا ہے جوڑوں کادرد، کمردرد، ایک ہفتہ میں دور کر دیتا ہے، ہاضمہ کو تیز کرتا ہے، خوب بھوک لگاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ طاقت کو بڑھائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم پیاز 10 گرام، تخم شلجم 10 گرام، تخم ہلیون 10 گرام، تخم گاجر 10 گرام، کباب چینی 10 گرام ،کباب چینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، زعفران 10 گرام، کستوری 05 آدھا گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول، دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ بے انتہا مقوی باہ ہے، باہ کو زیادہ کرتا ہے ،مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے، انتہائی زبردست علا ج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کو بڑھائیں، اور امساک پیدا کریں، دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : فلفل دراز 40 گرام، زنجیل 40 گرام، زعفران 10 گرام، لونگ 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ پعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ کیپسول، انتہائی ممسک و مقوی باہ ہیں مغلظ منی اور دافع سرعت ہے، شہوت کو بڑھاتا ہے اور خوب امساک پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی، انتشار کی کمی کے لئے، بہترین طلاء خود بنائیں

نسخہ الشفاء : رائی کا تیل 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کر کے روغنیات میں ڈال دیں اور خوب کھرل کریں جب یکجان ہو جائیں تو ایک گلاس پانی میں ڈال کرتین گھنٹے تک ہلکی آنچ پرجوش دیں، پانی کی گرمی سے تمام ادویہ کا تیل پانی کی اوپر سطح پر آجائے گا پھر دھیان سے آرام سے نتھار کر صاف شیشی میں ڈال کر رکھیں بس مقوی باہ طلاء تیار ہے
مقدار خوراک : رات سوتے وقت اس تیل کے پانس سے دس قطرے لے کر عضو خاص کے اوپر اور سائیڈوں پر آدھے منٹ کا مساج کریں روزانہ ایک ماہ تک
فوائد : عضو خاص کی کھجی لاغری، دور ہوجاتی ہے مزید اسکے فوائد فاضل رطوبت کے جمع ہو جانے کی وجہ سے جو ضعف باہ ہو جاتا ہے، اس کے لئے بڑے بھرو سے کی دوا ہے جریان اور احتلام کی وجہ سے پیدا ہونے والی نامردی اور انتشار کی کمی کے لئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو، سخت اور موٹا کریں، زبر دست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عقر قرحا 24 گرام، اور دار چینی 24 گرام، باریک کر کے 250 گرام، یعنی ایک گلاس پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام، رہ جائے تو اس پانی کو چھان لیں پھر اس میں 40 گرام، زیتون کا تیل ملا کر ہلکی آنچ پر جوش دیں اس میں جو پانی ہے وہ جل جائے تیل باقی رہ جانے پر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 قطرے لے کر عضو خاص پر آدھے منٹ کا مساج کریں یہ عمل کم از کم 40 روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، سرعت انزال ختم، بدن کو موٹا کرتا ہے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آب پیاز سفید 125 گرام، آب ادرک تازہ 125 گرام، آب پودینہ 125 گرام، آب شکر125گرام، آب گاجر 250 گرام، آب آملہ 250 گرام، مغز پنبہ دانہ 250 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے پیاز کو رگڑ کر یاں گرینڈر میں اسکا جوس نکال کر چھان لیں، اسی طرح ادرک کا بھی، پودینہ کو بھی رگڑ کر اسکو نچوڑ کر پانی نکالیں 125 گرام شکر کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر رکھ لیں، گاجروں کا بھی گرینڈر میں جوس نکال لیں، آملہ تازہ ہو تو اسکا بھی گرینڈر میں جوس نکالیں اگر تازہ نہیں دستیاب تو آملہ 500 گرام خشک لے کر ایک کلو پانی میں پکائیں جب پانی ایک پاؤ کے قریب رہ جائے تو چھان کر استعمال میں لائیں، اور مغز پنبہ دانہ کو بھی پیس کر رکھ لیں، پھر اس میں 250 گرام، درخت برگد کا پھل خشک لے کر اسکو پیس کر شامل کر دیں اور ساتھ ہی 500 گرام عرق گلاب بھی شامل کر دیں، ساتھ ہی 1 کلو کوزہ مصری بھی شامل کر دیں پیس کرپھر ان تمام اجزاء کو ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب شربت کی مانند قوام بن جائے تو اسکو آنچ سے سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا کی مقدار میں صبح نہار منہ ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ  پیئں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ ہے، اور سرعت انزال جیسے مرض کو جڑ سے ختم کرتا ہے، بدن کو موٹا کرتا ہے، خون کو صاف کرتا ہے، بہت ہی زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

عضو خاص کی کمزوری کا، دیسی علاج

جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا ہے اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو اس علاج کیلئے یہ عضو خاص کی مالش کے لئے استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پھل بڑی کنڈیاری 50 گرام، عقرقرحا 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، بیر بہوٹی 50 گرام، گل بابونہ 50 گرام، بھلاوہ 20 گرام،             تلوں کا تیل 100 گرام، ادرک کا پانی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادوی کو پیس کرہلکی آنچ پر رکھیں آہستہ آہستہ پانی جل جائے گا اور تیل باقی رہ جائے گا پھر ٹھنڈا ہونے پر چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : پانچ سے سات قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں اور ہلکا ہلکا مساج کریں کم ازکم 2 منٹ، ایک دن چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاء اللہ مردہ عضو خاص میں جان پڑ جائے گی اور ڈھیلا گوست سخت ہو جائے گا اورعضو خاص کم از کم ایک انچ موٹا بھی ہو جائے گا، سختی بے انتہا پیدا ہوجائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کمزور عضوخاص، کو جاندار بنانے کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 500 گرام، خوب کوٹ لیں اور 3 کلو پانی میں پکائیں جب پانی 1 کلو رہ جائے تو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ٹھنڈا ہونے پہ سطع پر جو تیل جما ہوا نظر آئے اسے بڑی احتیاط سے اتار لیں اور ہلکا سا گرم کر کے شیشی میں ڈال لیں، اس تیل کا وزن اگر 60 گرام، ہو تو اس میں، عنبر 10 گرام، پیس کر مکس کر لیں اور تیل کو محفوظ کر لیں رات سوتے وقت عضوخاص پر 3 منٹ روزانہ اس تیل سے مالش کریں ، عضوخاص میں نئی جان آئے گی اور جنسی عمل کے لئے پوری توانائی کے ساتھ تیار ہو گا
فوائد : یہ تیل کم از کم 40 روز استعمال کریں انشاءاللہ کمزور عضو خاص میں جان پڑ جائے گی، اور موٹا بھی ہوجائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو موٹا، اور لمبا کریں، زبردست دیسی علاج

جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا اور اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو  مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ، سختی، تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے، یہ نسخہ بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء :  ہینگ 3 گرام ، تخم انجرہ 6 گرام، لوبان 4 گرام ، روغن نرگس 24 گرام، روغن چنبیلی 24 گرام، روغن خیری 24 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو ملا کر اچھی طرح کھرل میں باریک کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال :  روزانہ رات سوتے وقت عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اوپر کی سطح پر 5 سے 4  قطروں سے ایک منٹ کی  مالش کریں اور صبح کو اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیا کریں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد  :  انشاءاللہ عضو خاص کا ٹیڑھا پن ختم ہو گااور عضو خاص لمبا موٹا ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں