Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ، طلاء عضو خاص کی کجی اور دبلا پن کیلئے

گارنٹی ہر قسم کی ہماری طرف سے ذکاوت حس، عضو خاص کی کجی اور دبلا پن، سرعت انزال کے لیے مفید و مجرب ہے
نسخہ الشفاء : روغن الائچی 60 گرام، کافور 20 گرام، روغن صندل 80 گرام، کجلی 160 گرام
ترکیب تیاری : دونوں روغنوں کو ملا لیں اوربعد میں ان میں کافور کھرل کرلیں جب تمام اجزاء یک جان ہو جائے تو کجلی کو تھوڑا تھوڑا ڈال کر اس میں کھرل کریں صرف ایک گھنٹہ کھرل کرکے محفوظ کر لیں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کر صبح اور رات سوتے وقت عضوخاص پر پر دن میں ایک دو بار روزانہ مالش کریں، اس کے مسلسل استعمال سے کجی لاغری، کمزوری، اور دبلا پن دور  ہو جائے گا ساتھ ہی باقی علامات بھی دور ہو جائیں گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مشت زنی، مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج

مشت زنی، مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل 10 گرام، تلوں کا تیل 10 گرام، کلونجی کا تیل 10 گرام، لونگ کا تیل 10 گرام، پیاز کا رس 10 گرام، ماکنگنی کاتیل 10 گرام
ترکیب تیاری : سب روغنوں کو مکس کر لیں اور پیاز کا رس بھی پھر ہلکا سا گرم کر کے ملا لیں اور محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکردن میں اور رات کو عضو خاص، نفس کی ایک منٹ تک مالش کیا کریں، اگلی اورنچلی سائیڈ چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں انشااللہ 1 ماہ میں ٹھیک ہو جائیں گے
نوٹ : یہ تیار نسخہ ہم سے بھی مل سکتا ہے بالکل اصلی حالت

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

منی اور منی کے جراثیم پیدا کرنے کیلئے، بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : تخم کونچ  30 گرام، موصلی سفید انڈین 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، اسپغول ثابت 30 گرام، موچرس 30 گرام، ستاور 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام، مصطگی رومی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اورشام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشااللہ اس نسخہ کے استعمال سے جسم میں نئی جان آئے گی، منی کم پیدا ہونا یاں نہ پیدا ہونا، اورجراثیم کا نہ ہونا، اس نسخہ کے استعمال سے منی بننا شروع ہو جائے گی اور جراثیم بھی پیدا ہوں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء عضو خاص کی لمبائی کیلئے

طلاء عضو خاص کی لمبائی کیلئے
نسخہ الشفاء : تخم کرفس 50 گرام، روغن کنجد 200 گرام، میں جلا کر روغن کو چھان کر مقطر کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت پانچ سے دس قطرے لیکر اس سے عضو خاص کی ایک منٹ تک مالش کریں اور سوجائیں اوپر کوئی پٹی وغیرہ نہیں باندھنی صبح اُٹھ کر دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کے تمام نقائص دور کر کے عضو خاص کو موٹا لمبا اور سخت کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، کیلئے نسخہ

سرعت انزال، کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 10 گرام، بنسلوچن 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور باریک سفوف بنا لیں اور آملہ کے رس کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولی صبح اور شام کھانے سے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام قسم کے جریان، سرعت انزال، احتلام، مردانہ کمزوری کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام کیلئے، بہترین دیسی علاج

احتلام کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 20 گرام، ستاور 20 گرام، سونف 20 گرام، سفید موصلی 20 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 20 گرام، ملٹھی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کی حدت، سرعت انزال، احتلام کے علاوہ یکسوئی کی کمی، خود اعتمادی میں کمی اور یادداشت میں کمی کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، سرعت انزال، رقت منی، جریان، احتلام

نسخہ الشفاء : ثعلب پنجہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، ستاور 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، دار چینی 20 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، کرفس 15 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، عقرقرحا 15 گرام، گوند کیکر 10 گرام، خولنجان 10 گرام، سنگھاڑہ ا 10 گرام، بیج بند 10 گرام، اسگند 10 گرام، بداری قند 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام، چھلکا اسپغول 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، اجوائن خراسانی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، تخم سرس 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، تج 10 گرام، تخم اوٹنگن 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : شوگر کی وجہ سے پیدا شدہ مردانہ کمزوری، سرعت انزال، رقت منی، جریان، احتلام، اور جسم کی کمزوری جو ہاتھ کی حرکتوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے، قوت باہ کے بڑھانے میں مفید ہے، سیکس ٹائمنگ میں خاطر خواہ اضافہ کر کے نامرد کو کامل مرد بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

نسخہ، مردانہ قوت خاص کو بڑہائیں

نسخہ، مردانہ قوت خاص کو بڑہائیں
نسخہ الشفاء : گوکھرو 50 گرام، تل سیاہ 50 گرام، شہد خالص
ترکیب تیاری : ادویہ کو کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوارک : ایک چھوٹا چمچ کھانے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  جریان، احتلام، سرعت انزال، نامردی دور ہوتی ہے، اور عورتوں میں رحم کو تقویت ملتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

انتشار، امساک، سختی عضوخاص کیلئے، دیسی نسخہ

اکثر مردوں کی یہ شکائیت ہے، ازدواجی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے، قربت اختیار کرتے ہیں تو انتشار ختم ہو جاتاہے، اور حقوق کی ادائیگی صحیح طریقے سے نہیں کرپاتے اس مرض کی وجوہات تو مختلف ہیں بعض کو دل کی کمزوری سے اوربعض کو دماغی کمزوری سے، اور اکثر حضرات کو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے یہ مسائل پیش آتےہیں، اور انتشار کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں، جن مردوں کو انتشار کی کمی کا مسئلہ ہے وہ یہ نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : خولنجان 65 گرام، دارچینی 40 گرام، خرماخشک 40 گرام، کشتہ مروارید 5 گرام
تر کیب تیاری : تمام ادویہ سفوف بنا کرکشتہ ملا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ کھائیں دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انتشار کی کمی کو دور کرکے مکمل تندی اور سختی پیداکرتاہے، انتہائی محرک اورممسک بھی کمال درجہ ہے، ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ کیلئے، شربت چلغوزہ بنائیں

قوت باہ کیلئے، شربت چلغوزہ بنائیں
شربت چلغوزہ مرد کو کامل مرد بنا دیتا ہے، خوب جسمانی طاقت آ جاتی ہے، رنگ چہرہ کھل اٹھتا ہے
نسخہ الشفاء : مغز چلغوزہ 500 گرام، عرق گلاب 2 بوتلیں، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : مغز چلغوزہ کو گرینڈ کر کے باریک پیس لیں اور ایک بوتل عرق گلاب گرم کر کے اس میں ڈال دیں چار گھنٹوں بعد ہلکی آگ پر پکائیں تقریبا آدھ گھنٹہ بعد ازاں پن چھان لیں اب جو ایک بوتل عرق گلاب الگ بچا ہے اس میں چینی اور اوپر والا چھانا ہوا عرق چلغوزہ ملا کر پکائیں اور شربت جیسا قوام بن جانے پر آگ سے نیچے اُتار لیں اور ٹھنڈا ہوجانے پر کس بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : صبح‌ نہار منہ چار بڑے چمچ کھانے والے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، عام جسمانی کمزوری، گردہ کی کمزوری، مثانہ کی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، شہوت کا نہ آنا، امساک کی پرابلم، سرعت انزال، ان تمام امراض کیلئے بہترین علاج ہے