Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان کا علاج، اسباب اور علامات

جریان کا علاج، اسباب اور علامات
معلومات الشفاء : جریان کے معنی کسی پتلے رقیق مواد کا بہنا ہے طب میں اس کے اس طرح تعریف ہو گی منی کے بغیر ارادہ یا بغیر ضرورت کے بہنے کو جریان کہتے ہیں ۔
جریان پیدا ہونے کے اسباب
کثرت مباشرت ،جلق ،شہوت انگیز باتیں کرنا یا نظارے کرنا یا مناظر دیکھنا کمزوری خزانہ منی کثرت منی وغیرہ تر چیزوں کا زیادہ استعمال یا بلغم پیدا کرنے والی چیزوں کا کثرت استعمال جریان کو پیدا کرنے کے اسباب ہیں
جریان کی علامات
مرض جریان عموما پیشاب اور پاخانہ اور جذبات کی شدت کے وقت ہوتا ہے جب مرض میں شدت ہوتی ہے اعضائے جنسی زیادہ ذکی الحس ہو جاتے ہیں تو پاجامہ وغیرہ کی رگڑ خوبصورت لڑکی یا تصور سے ہی خارج ہو جاتا ہے جب کچھ عرصہ اسی حالت میں بیت جاتا ہے تو کمزوری پیدا ہو جاتی ہے جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری، خیالات کا منتشر رہنا، پنڈلیوں میں ہلکا ہلکا درد رہنا صبح جاگتے ہی سستی کا ہونا کثرت سے بھول جانا سر کا بھوجھل رہنا سانس پھول جانا کسی کام میں دل نہ لگنا قوت ارادی کمزور پڑ جانا سر میں بوجھ اور بعض اوقات سر درد کرنا
جریان کا دیسی، علاج
نسخہ الشفاء : بُرادہ چاندی 3 گرام، پارہ 9 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 27 گرام، شیر برگد بقدر ضرورت
ترکیب تیاری : پہلے برادہ اور سیماب خوب کھرل کر لیں یہاں تک کہ گرہ بن جائے پھر کشتہ تھوڑا تھوڑا ڈالتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ تمام کشتہ کھرل ہو جائے اور جذب ہو جائے پھر شیر مدار ڈال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : دو چمچ شہد کے ساتھ صبح خالی پیٹ ایک گولی اور رات کو سوتے وقت ایک گولی کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف باہ کے لئے بہت زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت، ہمبستری کے بعد ہونے والی کمزوری کا دیسی علاج

اس نسخہ کے استعمال سے ہمبستری کے بعد والی ےتھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور پھر ہمبستری کی طلب پیدا کر تا ہے
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 30 گرام، تخم ریحان 12 گرام
ترکیب تیاری :ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک :مباشرت، ہمبستری کے بعد ایک کیپسول کھا لیں
فوائد : انشاءاللہ فورا اصلی قوت حاصل ہو گی اور قوت باہ میں اضافہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ کے لئے آسان ترین، دیسی نسخہ

قوت باہ کے لئے آسان ترین، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ان دونوں کو آدھا کلو گائے کے دودھ میں جوش دیں جب تمام دودھ جذب ہو جائے  تو سایہ میں خشک کر لیں اور کوٹ چھان کر اس میں جائفل 10 گرام، بسباسہ10 گرام، ملا لیں اور شہد کے ساتھ ایک گرام والی گولیاں بنا کررکھ لیں ہر روز ایک گولی نہار منہ کھا لیا کریں پھر مباشرت کے وقت عجیب لطف اٹھائیں اور اگر آپ گرم مزاج والے ہیں تو خوراک کی مقدار دوگنی کر لیں تو انشاءاللہ قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری میں بہت لطف آئے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص کو طاقت دینے والا نسخہ

عضو خاص کو طاقت دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : مروارید 2 گرام،، دارچینی 2 گرام، عنبر2 گرام، گوند کتیرا 2 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 20 گرام شہد میں مکس کر لیں اور مباشرت کے وقت ایک گرام ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ کھا لیا کریں انشاءاللہ عضو خاص کو سخت کرے گی ،پٹھوں اور دماغ کو قوت بخشے کی شہوت کو شدت حاصل ہو گی امساک خوب پیدا ہو گا ذکر میں خوب سختی آئے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کو بڑہائے اور بھوک لگانے والا نسخہ

شہوت کو بڑہائے اور بھوک لگانے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا  6 گرام، فلفل سفید 7 گرام، زعفران 3 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 30 گرام، عنبر ایک گرام، روغن بادام 10 گرام، چینی سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر 200 گرام شہد خالص میں مکس کر لیں اور معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک : روزانہ رات سوتے وقت ایک چمچ چائے والا ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے  ساتھ کھائیں خالی پیٹ دودھ گھی کا خوب استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : انشاءاللہ شہوت بہت زیادہ ہو گی امساک میں اضافہ ہو گا ، اور ہاضمہ درست ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بھوک، ہاضمہ کو ٹھیک کر کے شہوت کو بڑہائے

نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 6 گرام، فلفل سفید 7 گرام، زعفران 3 گرام قاقلہ 10 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 30 گرام، مشک 1 گرام، عنبر 1 گرام، روغن بادام 10 گرام، چینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر300 گرام شہد میں ملا کر معجون کا بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا روزانہ  صبح خالی پیٹ  ایک سے دو گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : معدہ جگر کو درست کر کے ہاضمہ بہترین ہوجاتا ہے، اور قوت باہ کو بڑہاتا ہے، عضو خاص میں خوب سختی پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت، کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت، کو قائم رکھنے والی معجون
قوت باہ، دل اور حرارت غریزی کو قوت بخشتی ہے
نسخہ الشفاء : خولنجان 10 گرام، کوزہ مصری 10 گرام، زنجیل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، کبابہ 10 گرام، جوزبوا 3 گرام، لونگ  3 گرام، عاقرقرحا 3 گرام، شہد 180 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سوف بنا لیں شہد ملا کر معجون بنا لیں یہ معجون جس قدر پرانی ہوتی جائے گی اس قدر زیادہ بہتر اور پر تاثیر ہو گی
مقدار خوراک :  ایک چمچ چائے والا ہر روز نہار منہ کھائیں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ طاقت میں بے حد اضافہ ہو گا امساک بہت زیادہ پیدا ہو گا عضو خاص میں خوب سختی آئے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا بہترین علاج

جریان  کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر ثابت ہی چھلکا اسپغول ملا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو چھوٹے چائے والے چمچ صبح نہار منہ تازہ پانی کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے  مجرب آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال کیلئے،آزمودہ علاج

جریان، سرعت انزال کیلئے،آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : کالے چنے 10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، جائفل 5 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، دار چینی 5 گرام
ترکیب تیاری :  کالے چنے کو توے پر بریاں کریں ان کو کنڈ یاری کے رس میں تر کرکے سایہ میں خشک کریں پھر یہ باقی تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بناکر شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، دیسی، قوت باہ، مضبوط مردانہ طاقت میں اضافہ

نسخہ الشفاء : بو پھلی 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، موچرس 10 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، تخم مکھارہ 10 گرام، تخم اٹنگن  10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، لوبان 10 گرام، الائچی سبز 10 گرام، اندرجو 10 گرام، ستاور 10 گرام، دارچینی 10 گرام، فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹۃ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو بڑھاتا ہے، ضعف باہ کو ختم کرتا ہے، مردانہ کمزوری دور کرتا ہے، کمردرد دور کرتا ہے، قوت امساک بڑھاتا ہے، مادہ منویہ کو زیادہ پیدا کرتا ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان