Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ کا، دیسی ہربل نسخہ

قوت باہ کا، دیسی ہربل نسخہ
نسخہ الشفاء : سمندر بھل 50 گرام، جائفل 50 گرام، جلوتری 30 گرام، لونگ 25 گرام، کشتہ شنگرف 25 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، دارچینی 50 گرام، سلاجیت 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول کھانے کے دو گھنٹہ بعد صبح اور شام ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : یہ نسخہ قوت باہ کو بڑھاتا ہے، اور امساک کو تیز کرتا ہے، تمام جسمانی کمزوریوں کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تولیدی جراثیم کی افزائش کا، مجرب نسخہ

تولیدی جراثیم کی افزائش کا، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : بوہڑ کی ڈاڑھی 30 گرام، پیپل کی ڈاڑھی 30 گرام، پھلی کیکر 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، گوند کتیرا 30 گرام، تالمکھانہ 60 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کورس کے دوران ہمبستری سے پرہیز کریں اور ترش اشیاء استعمال نہ کی جائیں انشاءاللہ تولیدی جراثیم کی پیدائش اور افزائش کے لئے بہترین نسخہ ہے، مزید جریان، احتلام، سرعت انزال کو بھی فائدہ دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کے لئے، آزمودہ نسخہ

نامردی کے لئے، آزمودہ نسخہ
 نسخہ الشفاء : شنگرف 12 گرام، ذردی دیسی انڈہ 6 عدد
ترکیب تیاری : اورنوں اجزاء کو کھرل میں ایک ہفتہ تک کھرل کریں یک جان ہونے پر مزید 6 عدد انڈوں کی زردی ڈال کر دوبارہ ایک ہفتہ تک کھرل کریں دوسرے ہفتے کے بعد اس مرکب کو ایک کلو دیسی گھی میں بریاں کریں اس کے بعد 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ خالی پیٹ ایک کیپسول دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کی کمزوری کے لئے نہائیت زبردست علاج ہے، نامردی کو ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف ممسک، قوت باہ، دیسی نسخہ

سفوف ممسک، قوت باہ، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تل سیاہ 12 گرام، مغز بنولہ 12 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، ابریشم 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، دانہ الائچی خورد 12 گرام، اندرجو شیریں 30 گرام، دارچینی 30 گرام، خشخاش 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : امساک پیدا کرتا ہے، اعضائے رئیسہ کے لئے قوت بخش ہے، قوت باہ کو تیز کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفوف مغلظ منی

سفوف مغلظ منی
نسخہ الشفاء : سفید موصلی انڈیا 20 گرام، موچرس 20 گرام، عاقرقرحا 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، تخم کویج 20 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : منی کو گاڑھا کرتا ہے یہ سفوف بہت مفید ہے مغلظ منی کے لئے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سیکس ٹائمنگ کا، خاص نسخہ

سیکس ٹائمنگ کا، خاص نسخہ
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 40 گرام، چینی 120 گرام، دیسی گھی 120 گرام، تالمکھانہ 120 گرام، ہلہل کے بیج 120 گرام
ترکیب تیاری : ۔سب ادویہ کو باریک پیس لیں
مقدار خوراک : 6 گرام سے لے کر 10 گرام تک دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال جریان کو دور کرتا ہے، مقوی باہ ہے، اور ٹائمنگ میں خاص اضافہ کرتا ہے، جن حضرات کا مادہ تولید پتلا ہونے کی وجہ سے ٹائمنگ کا مسلہ ہے ان کے لئے خاص تحفہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ جراثیم کو بڑھانے کیلئے، نسخہ

مردانہ جراثیم کو بڑھانے کیلئے، نسخہ
نسخہ الشفاء : تال مکھانہ 20 گرام، ثعلب 12 گرام، موصلی سیاہ 12 گرام، موصلی سفید 12 گرام، موصلی سنبل 12 گرام، سونٹھ 12 گرام، پیپل 8 گرام، مرچ سیاہ 8 گرام، تخم شلغم 8 گرام، تخم پیاز 8 گرام، تخم گاجر 8 گرام، تخم سویا 8 گرام، چینی 200 گرام شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک سفوف کر لیں اور شہد میں ملا کر معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کا پتلاپن، مردانہ جراثیم کی کمی، سپرم کی کمی کو دور کرتا ہے، انشاءاللہ ایک ماہ کے استعمال سے جراثیم بڑھ کر ٪60 سے اوپر ہو جاتے ہیں اور جن حضرات کے سپرم ڈیڈ ہیں ان کے سپرم کو ایکٹیو کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ کا، ہربل دیسی نسخہ خاص

قوت باہ کا، ہربل دیسی نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : ستاور 10 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، خشخاش 10 گرام، موصلی 10 گرام، کلونجی 10 گرام، جائفل 10 گرام، اسگند 10 گرام، پیلا مول 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں

فوائد : بادی بلغمی طبیعتوں کے لئے اکسیر ہے قوت باہ، بے حد پیدا ہو گی، مردانہ کمزوری کو دور کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کا، دیسی ہربل نسخہ

سرعت انزال کا، دیسی ہربل نسخہ
نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، سبوس اسپغول 9 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، مغز تخم تمر ہندی بریان 100 گرام، بوپھلی 10 گرام، چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھو ٹا چمچ چائے والاصبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ایک ہفتہ کے اندر ہی سرعت انزال سے نجات ملے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ کا، کامیاب دیسی علاج

قوت باہ کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ورق سونا 1 گرام، کستوری 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، زعفران 4 گرام، دانہ الائچی سبز 5 گرام ، جائفل 6 گرام، طباشیر 6 گرام، جلوتری 8 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک کر کے ایک دفعہ آب برگ پان اور دوسری مرتبہ آب آملہ اور تیسری مرتبہ گائے کے دودھ میں کھرل کر کے خشک کر لیں خشک ہونے کے بعد دوبارہ باریک کر کے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : انشاءاللہ قوت باہ کو طاقت ملے گی اور امساک بھی بڑھے گا