Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

بے اولادی کے لئے، بہترین نسخہ

بے اولادی کے لئے، بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : دندان فیل 50 گرام، بہمن سرخ 50 گرام، ناگ کسیر 50 گرام، تخم کونچ 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کررکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ سپرم کی تعداد بڑھے گی اور بے اولادی ختم ہو گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : کوزہ مصری 30 گرام، گوکھرو 30 گرام، تالمکھانہ 30 گرام، ستاور 30 گرام، تخم کونچ 30 گرام، مالکنگنی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ہر روز سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے، منی کو گاڑھا کرتا ہے، مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے، مردانہ طاقت کا آسان علاج ہے، مردانہ طاقت کا کامیاب نسخہ ہے، انشاءاللہ بہت مفید نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردوں کو مرد بنانے والا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 12 گرام، لیموں کاغذی 360 عدد، کتھ سفید 24 گرام، سنگاڑہ خشک 24 گرام
ترکیب تیاری : ایک اچھے کھرل میں سم الفار ڈال کر پیسیں پھر ایک ایک لیموں کا تازہ پانی (نچوڑ کر چھانا ہوا) ملا کر کھرل کرتے رہیں لیموں ہر روز تازہ لیا کریں تو بہتر ہے پورے تین سو لیموں کا پانی بذریعہ کھرل 12 گرام سنکھیا میں جذب کر دیں اب کتھ سفید اور سنگاڑھے کا آٹا بھی شامل کر لیں اور پھر ساٹھ عدد لیموں کے پانی میں کھرل کر کے ماش کے دانہ کے برابر گولیاں تیار کر لیں یہ سینکڑوں مریضوں کے لئے اکسیری دواء تیار ہو گئی ہے
ترکیب استعمال : ایک گولی صبح نہار منہ مکھن یا دودھ کی بالائی میں رکھ کر کھائیں مکھن یا بالائی کی مقدار 50 گرام، سے کم نہیں ہونی چائیے گولی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کلو دودھ لازمی پیئں کھانے میں دیسی گھی کا استعمال ذیادہ کریں
فوائد : یہ نامردوں کو مرد بنانے والا نسخہ ہے بوڑھے کو بھی اٹھارہ سالہ جوان بنا دیتا ہے امساک کو تحریک میں لاتا ہے، امساک کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے، اور باہ کو بہت طاقت بخشتا ہے، ہر قسم کی جسمانی کمزوری دور کرتا ہے دودھ گھی خوب ہضم کرتا ہے اگر سردی کے موسم میں اگر ایک ہفتہ استعمال کر لی جائیں تو تمام سال جسم کو چاق و چوبند رکھتی ہے
پرہیز : ترش ، تیل کی اشیاء ، قابض اور گرم خشک اشیاء سے مباشرت سے بھی پرہیز ضروری ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو تناسل میں، ایسی سختی کہ، آپ خود حیران رہ جائیں

نسخہ الشفاء : شنگرف 20 گرام، حب السلاطین 20 گرام، موم سفید 40 گرام، مکھن 120 گرام، سم الفار 3 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف حب السلاطین اور سم الفار کو خوب باریک سفوف کر لیں اور موم کو مکھن میں ملا کر آنچ میں پگھلائیں پھر دونوں کو ملا کر اچھی طرح کھرل کر لیں اس کے بعد بیر بہوٹی 60 گرام، جاوتری 60 گرام، لونگ 60 گرام، عاقرقرحا 60 گرام، جائفل 60 گرام، ان سب اجزاء کو باریک پیس کر ملائیں اور خوب کھرل کریں اس کے بعد زعفران 10 گرام، مشک خالص 10 گرام، ملا کر کھرل کریں اور گائے کا دیسی گھی ایک کلو میں ملا کر رکھیں
ترکیب استعمال : ایک گرام کے قریب لے کر عضو تناسل پر رات کو سوتے وقت ہلکی ہلکی مالش کریں تقریبا 5 منٹ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد ؛ انشاءاللہ عضو تناسل میں بہت سختی آئے گی، عضو تناسل کا ٹیڑھا پن ختم ہو گا اور اور عضوتناسل کی موٹائی بھی ہو گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو تناسل کو، موٹا اور سخت کریں

عضو تناسل کو، موٹا اور سخت کریں
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 10 گرام، پیاز نرگس 10 گرام، دارچینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے مکس کر لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک گرام لے کر عضو تناسل پر لگا کراوپر پان باندھ دیں صبح اُٹھ کر دھو لیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضو تناسل کو موٹا اور سخت کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سیکس ٹائمنگ کو بڑھانے کیلئے، گولیاں

سیکس ٹائمنگ کو بڑھانے کیلئے، گولیاں
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 12 گرام، کافور 15 گرام، مغز جائفل 15 گرام، سمندر پھل 20 گرام، سلاجیت 8 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ہمبستری سے دو گھٹے پہلے خالی پیٹ دو کیپسول آدھا کلو نیم گرم دودھ سے کھائیں یہ کیپسول بہترین امساک پیدا کرتے ہیں اور سیکس کا خوب مزہ آتا ہے انشاءاللہ ٹائمنگ 15 سے 20 منٹ ہو جائے گی
نوٹ : امساک اور ٹائمنگ والی ادویات کا ذیادہ استعمال درست نہیں مسلسل استعمال مثانے میں گرمی کا باعث بنتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ اس کا مکمل اور مستقل علاج کروانا چاہیئے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت، سیکس کا، لطف بڑھائیں، دیسی نسخہ

مباشرت، سیکس کا، لطف بڑھائیں، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : پارہ 100 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام، سہاگہ سفید 12 گرام، افیون 12 گرام، کافور 12 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک کر کے شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ہمبستری سے پہلے پانی میں ملا کر عضو خاص پر لیپ کر لیں اور ہمبستری شروع کر دیں
فوائد : انشاءاللہ سیکس کو زیادہ انجوائے کریں گے، خاص لمحات پُر جوش ہوجائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ، کو طاقت دینے والی لاجواب معجون

قوت باہ، کو طاقت دینے والی لاجواب معجون
نسخہ الشفاء : ذردی دیسی انڈا 20 عدد، مالکنگنی 200 گرام، لونگ 15 گرام، جائفل 15 گرام، دارچینی 15 گرام، مغز اخروٹ 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، مرچ سیاہ 15 گرام، زعفران 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، شہد خالص 1200 گرام
ترکیب تیاری : پہلے انڈوں کو اُبال کر اسکی ذردیاں نکال لیں پھر تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اسمیں ذردیاں مکس کر لیں اور اسکے بعد شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس معجون کو استعمال کرنے سے مرد میں سینکڑوں عورتوں کو خوش کرنے کی قوت مردانگی پیدا ہو جاتی ہے اس قسم کے مبالغے کو برطرف رکھ کر بھی کہا جا سکتا ہے یہ معجون واقعی بہت حیرت انگیز طور پر مقوی باہ ہے اگر بلغم پیدا کرنے والی چیزوں سے پرہیز کیا جائے تو اس کے استعمال سے سفید بال بھی کالے ہو جاتے ہیں جسم کو فربا کرتا ہے قوت حافظہ تیز ہو جاتی ہے گرم مزاج لوگ گرمی کے دنوں میں اس کے استعمال سے پرہیز کریں بلغمی مزاج کے لوگوں کے لئے یہ مجعون بہترین ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام نامردی، کو دور کرنے والے نسخے

نسخہ الشفاء نمبر 1 : موچرس 6 گرام، کوزہ مصری 12 گرام، دودھ آدھا کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر مکس کر کے دودھ میں خوب جوش دیں یہ نسخہ کم از کم 40 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان احتلام اور نامردی ختم ہو گی
جریان، احتلام، نامردی، کو دور کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء نمبر 2 : تخم کونچ 50 گرام، تال مکھانہ 50 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : نہائیت باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں جریان، احتلام، اور نامردی کا، نام و نشان نہیں رہے گا انشاءاللہ
جریان، احتلام، نامردی، کو دور کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء نمبر 3 : ستاور 5 گرام، بداری قند 12 گرام
ترکیب تیاری : نہائیت باریک پیس کر اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کر ہر روز صبح و شام دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد ، منی کی تمام بیماریاں جریان احتلام اور نامردی ختم ہو جاتی ہے پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت، اور ٹائمنگ بے انتہا پیدا کرے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 15 گرام، بوہڑ کا دودھ 50 گرام
ترکیب تیاری : پھٹکڑی کو پیس کربوہڑ کے دودھ میں ڈال کررکھیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس کرسفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کررکھ لیں
مقدار خوراک : سیکس، ہمبستری، مباشرت، سے 2 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو کیپسول کھائیں
فوائد : ہمبستری، مباشرت، سیکس سے دو گھنٹے پہلے دو کیپسول نفس میں اتنی طاقت کہ 4 بار فارغ ہونے کے بعد بھی مرد کا نفس کھرا رہتا ہے اللہ پاک کا خاص تحفہ بوہڑ کا دودھ اس قدر مردانہ طاقت اور ٹائمنگ پیدا کرے کہ مرد جب تک چار دفعہ فارغ نہ ہو مرد کی شہوت نہ ٹوٹے انشاء اللہ ٹائمنگ بہت زیادہ بڑھے گی اور بے پناہ طاقت آئے گی