Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ سفوف اکسیر جریان

نسخہ سفوف اکسیر جریان
اکثر جریان کو روکنے والی ادویات جریان کو روکنے کے ساتھ قبض بھی پیدا کرتی ہیں قبض کی حالت میں اور مرض بڑھ جاتا ہے مگر اس سفوف میں یہ خوبی ہے جریان کو ختم کرنے کے ساتھ قبض بھی پیدا نہیں کرتا اس کے استعمال میں قبض بالکل نہیں ہوتی اس کے علاوہ یہ سفوف نہ زیادہ سرد ہے نہ زیادہ گرم ہے بلکہ معتدل ہے منی وافر مقدار میں پیدا کرکے خزانہ منی کو بھر دیتا ہے جس سے قوت باہ میں اضافہ ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : اسگندھ 20 گرام، تج قلمی 20 گرام، ثعلب دانہ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 20 گرام،  مصطگی رومی 20 گرام، بھوپھلی 20 گرام،  کشتہ قلعی 20 گرام، نشاستہ 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تجربہ شدہ آزمودہ نسخہ ہے طاقت کا چشمہ بھردیتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ برائے امساک

نسخہ برائے امساک
نسخہ الشفاء : افیون مدبر در رس پیاز سفید 10 گرام، اسپند 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو اسقدر مکس کریں کہ مثل میدہ ہو جائے گولی بمقدار دانہ ماش بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی آدھا کلو میٹھے دودھ کیساتھ  مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ کھائیں
فوائد : بے انتہا امساک پیدا ہوگا، عضوخاص میں بے انتہا سختی پیدا ہوگی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امساک، ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

امساک، ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ
مردانہ قوت کا مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، ثعلب پنجہ 20 گرام، موصلی سفید  20 گرام،  تالمکھانہ 20 گرام، ستاور 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، موچرس سحق و جزب کرد در شیر برگد 20 گرام، ، تخم کونچ 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، ھلیون 15 گرام ، بزرالبنج 7 گرام، بو پھلی 70 گرا م، چینی 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے ایک چمچ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے، ذکاوت حس ختم کر کے امساک طبعی پیدا کرتا ہے، ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے، ذکاوت حس، جریان، سرعت انزال، اور احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ اس نسخہ  کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں بس طاقت ہی طاقت پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان اور اختلام کا بہترین نسخہ

جریان اور اختلام کا بہترین نسخہ
جریان اور اختلام معروف بیماریاں ہیں ان سے ہر شخص بہت اچھے سے واقف ہے، اگر تند رست آدمی کو ایک ماہ میں ایک دو بار اختلام ہو جائے تو یہ مرض نہیں ہے ہاں اگر اس سے زیادہ مرتبہ یہ شکایت ہو تو بھر اس کے علاج کی طرف توجہ کرنی چاہیئے  آج کل کے نوجوانوں میں یہ بیماریاں بہت عام ہو چکی ہیں اس مرض کے لیے بہترین نسخہ لکھ رہا ہوں
جریان و اختلام کا تعارف
سوتے سوتے منی کا خارج ہو جانا اختلام کہلاتا ہے اور جریا ن کے معنی ہے جاری ہونا مرد وں میں منی کا نکلنا تھوڑا سا خیال گندہ ہوا نہیں اور منی خارج ہونے لگ جاتی ہے پیشاب کرنے سے پہلے یا پیشاب کرنے کے بعد آنے والے قطرے بھی اسی کی علامات میں سے ہیں، اور اگر یہ بیماری عورتوں میں ہو جائے تو اس کو لیکوریا بولتے ہیں
قطرے آنا اور اختلام کا آنا بند ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : گلنار 20 گرام، کافور 1 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا دن میں ایک بار شیرہ تخم کا ہو سے کھانا یاں دودھ کیساتھ اختلام جریان کے لیے مفید ہے یہ نسخہ دس دن استعمال کریں
نسخہ نمبر 2 : گل نیلو فر 12 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام دونوں کو سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں دو بار صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، بہترین نسخہ

مختلف مغزیات، روغن زرد، اور خالص شہد سے تیار شدہ، جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، اور خشکی، بدن کے لیے لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : زنجبیل 12 گرام، فلفل دراز 12 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، موچرس 12 گر ام، کنجد سیاہ 12 گرام، عقر قرحا 20 گرام، مصطگی 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، شقاقل 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، نارجیل 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، لہسوڑا 40 گرام، گوند ببول 40 گرام، زعفران 8 گرام، شہد 500 گرام،  کوزہ مصری 1 کلو، روغن زرد 150 گرام
ترکیب تیاری : لہسوڑا اور گوند کو الگ الگ گھی میں خوب بریاں کریں اور تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر شہد اور مصری کا قوام بنا کر باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں یہ معجون بن جائے گی اور  کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے، درد کمر، اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے، ممسک اور مقوی باہ ہے، کمی انتشار کو دور کرتی ہے، بکثرت منی پیدا کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

معجون خاص مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری کے لیے

یہ نسخہ اتنا زبردست ہے کہ انتہائی کمزور  مریض کو بھی اپنی ٹانگوں پر کھڑا کردیتا ہے جو لوگ بچپن کی غلط کاریوں یا کسی دائمی مرض کی وجہ سے کمزور ہوکر حقوق زوجیت سے محروم ہوچکے ہوں اعصاب پھٹے کمزور ہوگئے ہوں ہاتھ پاؤں کانپتے ہوں دماغی کمزوری ہوچکی ہو یہاں تک کہ رات کا کھانا تک بھول جاتے ہھوں کیا کھایا تھا اعصابی کمزوری کی وجہ سے خود کو احساس کمتری محسوس کرتے ہوں مردانہ طاقت زیرو پر ہو شہوت کا خیال تک نہ ہوتا ہو انشاءاللہ مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، پستہ 50 گرام،  سنگھاڑا خشک 50 گرام،  مغز بادام 50 گرام،  اخروٹ 50 گرام،  کاجو 50 گرام، چاروں مغز 50 گرام، ورق چاندی 2 گرام، ورق سونا 1 گرام، شہد خالص 500 گرام، آب پیاز 500 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے شہد کو مٹی کے برتن میں ڈال کر آب پیاز مکس کردیں ہلکی آنچ پر پکائیں جب پیاز کا پانی خشک ہوجائے اور شہد باقی رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کرلیں پھر باقی تمام چیزیں مغزیات وغیرہ پیس کر شہد میں مکس کرکے معجون بنالیں آخر میں ورق چاندی اور ورق سونا کھرل کر کے ڈال دیں آپ کامعجون خاص تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ سے کھائیں اور جوانی واپس لائیں زیادہ تعریف نہیں کروں گا چند دن کے استعمال سے آپ کو دواء خود بتائے گی یہ نسخہ میرا معمول مطب ہے میرے پاس تیار شدہ دستیاب ہوتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف سرعت و جریان، مجرب نسخہ

سفوف سرعت و جریان، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : پھلی کیکر 30 گرام، تالمکھانہ 25 گرام، بہو پھلی 50 گرام، مغز تمر ہندی 20 گرام،  ستاور 20 گرا م، بیج بند 20 گرام، سنگجراحت 20 گرام، کشتہ قلعی در بھنگ 10 گرام، کشتہ صدف مروارید 20 گرام، زعفران 5 گرام، کوزہ مصری 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں کشتہ جات ملا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ شام پانچ بجے خالی پیٹ دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی، مذی، ودی، کا اخراج رک جائے گا پیشاب کا بار بار آنا بند ہوگا نہ صرف جریان کو روکے گا بلکہ جریا ن کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو بھی ختم کرے گا جسم کو فربہ اور توانا کرے گا ان جلدی ڈسچارج ہوجانے کے مرض سے نجات دلائے گا قدرتی ٹائمنگ امساک پیدا کرے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف ثعلب مصری

سفوف ثعلب مصری
جریان، احتلام، منی کا پتلا پن، جراثیم کی کمی، سرعت انزال کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، گوکھرو 25 گرام، بیج بند 25 گرام، موصلی سفید انڈیا25  گرام، گوند کتیرا  25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس  کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دن میں ایک بار خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، منی کا پتلا پن، جراثیم کی کمی، سرعت انزال کا، مکمل علاج

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

پورے پاکستان میں ہوم ڈ لیوری کی سہولت موجود ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ معجون دیسی ویاگرا

نسخہ معجون دیسی ویاگرا
نسخہ الشفاء : افیون 1 گرام، مروارید 1 گرام، سائیدہ یاقوت زمانی 1 گرام، مرجان سرخ  1 گرام، کہربا  1 گرام، زمرد سبز  1 گرام، عقیق زرد لعل بد خشانی 1 گرام، یشب سبز  1 گرام،  لاجورد مغسول  1 گرام، گاؤ زباں 4 گرام، گل گاؤزبان  4 گرام، ابریشم مقرض 4 گرام، بہمن سرخ 4 گرام، بہمن سفید 4 گرام، تودری سرخ  4 گرام، تودری زرد 4 گرام، شقاقل مصری 4 گرام، زعفران 4 گرام، مشک 4 گرام، عنبر  4 گرام، ورق نقرہ 8 گرام، ورق سونا 8 گرام،  چوب چینی 100 گرام، صندل سرخ 9 گرام، صندل سفید 9 گرام، خارخسک 9 گرام، تخم خشخاش 9 گرام، تخم ہلیون 9 گرام، مغز پستہ 9 گرام، شہد 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر کھر کر کے شہد ملا کرمعجون بنا کر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : ایک گرام سے دو گرام تک ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ سن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری نے اتنا نڈھال کردیا ہو کہ ویاگرا بھی کام نہ کرے  تو یہ نسخہ بے مثال ہے قوت باہ ہمیشہ کے لیے بحال ہوجاتی ہے  یہ معجون جگر اور معدہ کے افعال کو درست کرکے خون پیدا کرتی ہے دل دماغ کو خوب طاقت دیتی ہے خون کی روانی کو بحال کرکے قوت باہ کا طوفان پیدا کردیتی ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ کسی مستند معالج سے بنوائیں خود مت بنائیں نقصان ہوسکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے , ,

منی کی پیدائش، زبردست نسخہ

منی کی پیدائش، زبردست نسخہ
منی کی پیدائش ہوگی جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آئے گا اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے، سستی کو دور کرتا ہے، منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی کرتا ہے، جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مکمل علاج ہے کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے، ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے، جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا مکمل علاج ہے، نہایت باکمال زبردست نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم 30 گرام، پستہ 30 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز اخروٹ 30 گرام، سور نجان شیریں 30 گرام، بوزیدان 30 گرام، خرما 30 گرام، السی 30 گرام، مغزچلغوزہ 30 گرام، تخم گندنا 30 گرام، زنجیبل 30 گرام، شقاقل 30 گرام، زعفران 10 گرام
ان سب جڑی بوٹیوں کا اصل خالص ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ سے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں