Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ پیدا کرنے والا نسخہ

قوت باہ پیدا کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 20 گرام، پوست بیخ کنیر سفید 20 گرام، لونگ 30 گرام، بسباسہ 30 گرام، زعفران 10 گرام، دار چینی موٹی کو ٹی ہوئی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو گائے کے دودھ میں جوش دے کر دہی جما کر مکھن نکالیں اور پکا کر روغن بنالیں
مقدارخوراک : ایک گرام، شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک پاؤ میٹھے دودھ  میں ملا کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کیلئے نہایت مجرب ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ بڑہائے نامرد کو مکمل مرد بنائے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پارہ 20 گرام، گندھک آملہ سار مصفی 100 گرام، کتھہ سرخ 10 گرام، لونگ 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 2 گرام، زعفران 2 گرام، ذردی بیضہ مرغ 2 عدد، شہد خالص 15 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی بنالیں اور دوسری ادویہ کو باریک پیس ک شہد ر ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، ممسک، مولد اور مقوی باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری ختم زبردست نسخہ

مردانہ کمزوری کو ختم کرنے کا، زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : گیرو 6 گرام، سنگ جراحت 6 گرام، طباشیر6 گرام، دانہ الائچی خورد 6 گرام، گلنار 6 گرام، پھٹکڑی بریاں 3 گرام،  کشتہ مرجان 3 گرام، کہرباشمعی 4 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں 15 عدد ورق چاندی ملا کر کھرل کر لیں
مقدارخوراک : ایک گرام  شربت انجبار 25 گرام کیساتھ  صبح اور شام پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج

دمہ اور بلغمی کھانسی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف کی ڈلی لے کرکسی پرانے درخت مدار کی جڑمیں دے دیں اور اوپر سے آرد ماش پانی سے گوندھ چسپاں کریں اوپر ایک دھجی لپیٹ دیں اورمٹی ڈال دیں ایک سال کے بعد وہاں سے پانچ انچ لمبی جڑ کاٹ لیں کپڑوٹی کرکے خشک کریں اور کسی گڑھے میں چار پانچ اوپلوں میں رکھ کر کشتہ تیار کریں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ چار سے آٹھ چاول تک دو چمچ دودھ کی ملائی میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دمہ، بلغمی کھانسی، نامردی اور تقویت باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نامردی، سستی ختم زبردست نسخہ

نامردی، سستی کو ختم کرنے کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : سم الفار 10 گرام، شنگرف 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، آب ادرک 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کرکھرل میں ڈال کر پھر آب ادرک تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کریں اورکالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا کر ان کے اوپر ورق چاندی لگا لیں
مقدارخوراک : ایک گولی شام کے وقت کھائیں ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ، نامردی، سستی اور مردانہ امراض کیلئے بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء نامردی آزمودہ مستقل علاج

طلاء نامردی آزمودہ  مستقل علاج
نسخہ الشفاء : جونک مصفی 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، روغن زیتون خالص 30 گرام، شراب برانڈی 20 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو روغن زیتون خالص میں جلا کر چھان لیں پھر شراب میں ملا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : پندرہ قطرے لے کر رات کو سوتے وقت حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو مخصوص پر خوب مالش کرکے اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ کر سوجائیں صبح اٹھ کر دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ طلاء نامردی کیلئے اکسیری علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نامردی کو ختم کرنے کا، اعلی ترین علاج

نامردی کو ختم کرنے کا، اعلی ترین علاج
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 10 گرام، لہسن کا رس 100 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار کو برگ کریلا میں کھرل کریں خشک ہونے کے بعد  لہسن کے رس میں کھرل کریں اور  دانہ ماش  کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح ناشتہ کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں دن میں ایک بار
فوائد : نامردی، ضعف باہ، اوجاع مفاصل، تپ کہنہ اور جملہ امراض عصبی و بلغمی کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کا لاجواب زبردست نسخہ

مردانہ کمزوری کا لاجواب زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : ورق سونا 10 گرام، سیماب 10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو تین گھنٹہ چولائی خاردار کے عرق میں سحق کرکے دو سمپٹ میں گل حکمت کرکے ایک کلو جنگلی اوپلوں کی آگ دیں اسی طرح ایک سو ایک آنچ پوری کریں سرخ رنگ کا کشتہ برآمد ہوگا
مقدارخوراک : نصف چاول کشتہ مکھن 20 گرام کے ساتھ کھائیں اور ساتھ دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، مقوی و محرک باہ اور ضعف اعضائے رئیسہ کیلئے نہایت زبردست مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، آزمودہ نسخہ

مقوی باہ، آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : سم الفار 10 گرام، لونگ 10 گرام، زردی بیضہ مرغ
ترکیب تیاری : ادویہ کو بیضہ مرغ سے کھرل کریں خشک ہونے کے محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار نصف چنے کے برابر کھائیں اور آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : نہایت مقوی باہ اور ممسک ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

درد کمر، نامردی کیلئے مجرب نسخہ

درد کمر، نامردی کیلئے مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، شقاقل 10 گرام، تج قلمی 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، ہلیون 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، مغز کنجشک 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز پستہ10 گرام، زعفران 10 گرام، چینی 650 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر چینی کا قوام بنا کر ٹھنڈا ہونے پر سفوف اس میں مکس کر دیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامردی، تقویت باہ، تقویت گردہ، درد کمر کے لیے اکسیر نسخہ ہے