Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج
شہوت کی کمی سے مراد جنسی افعال سے بے رغبتی ہے اس مرض کو طب کی زبان میں ضعف باہ کہتے ہیں
شہوت کی کمی کے اسباب : جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی، معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں نفسیاتی پہلو کے اعتبار سے احساس کمتری خوف عدم توجہ خاندانی و ذہنی احوال اور ذہنی مصروفیات کی کثرت جیسے امور اہمیت کے حامل ہیں یہ مریض بعض معاشرتی نا آسودگیوں، گھریلو تنازعات شادی سےمتعلق نفرتوں کا سبب بننے والے خاندانی رویوں بعض نسلی مسائل اور غلط رسم و رواج کی بنا پر بھی لاحق ہوتا ہے
شہوت کی کمی کی علامات : جنسی اعمال و افعال سے بے رغبتی کی بنا پر جنسی اعضاء میں ضعف لاحق ہو جاتا ہے اور شہوانی افعال کے قابل نہیں رہتے  جنسی ترغیبات کے لئے اسلامی ،معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے آمادگی پیدا کی جائے اور یہ نسخہ استعمال کیا جائے
نسخہ الشفاء : جائفل 50 گرام، جاوتری 30 گرام، لونگ 25 گرام، کشتہ شنگرف 25 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، دارچینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر گوند کیکر کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں صبح و شام دو،دو گولیاں ہمراہ دودھ لیں انشاءاللہ باہ کو طاقت دے گا اور مردانہ طاقت میں اضافہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کے لیے زعفرانی نسخہ

مردانہ کمزوری کے لیے زعفرانی نسخہ
نسخہ الشفاء : جندبیدستر 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جنسنگ 10 گرام، زعفران 10 گرام، جدوار 10 گرام، لونگ 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، اذراقی مدبر 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، سلاجیت مصفی 10 گرام، آب پان 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پس کر سفوف بنالیں پھر،آب پان میں سلاجیت کو حل کرلیں باقی ادویات اس میں  ملا لیں  اور کھرل کریں جب پانی خشک ہو کر سخت سا بن جائے تو دو دن کے لیے اچھی طرح خشک ہونے کے لیے رکھ دیں تاکہ اس کو پیس کر باریک پاؤڈر بنایا جاسکے  پاؤڈر بنانے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حرارت کی کمی اعصابی کمزوری، بلڈ پریشر، جسم میں سستی کاہلی، بے چینی عضو مخصوص کا ڈھیلاپن ،تولیدی جراثیم کی کمی دور، قوت باہ بڑہائے، جنسی ہارمونز کو بڑہاتا ہے، مردانہ کمزوری کے لیے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ مغلظ و مقوی باہ

نسخہ مغلظ و مقوی باہ
مردانہ کمزوری کے لیے ایک لاجواب نسخہ 
نسخہ الشفاء : مغز بادام 12 عدد، چھوہارہ 4 عدد، منقی 8 عدد، موصلی سیاہ 3 گرام، موصلی سفید 3 گرام، ثعلب مصری 3 گرام، تالمکھانہ 3 گرام، چاروں مغز 3 گرام، مغز پستہ 3 گرام، تخم اوٹنگن 3 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام کے علاوہ سب ادویات کا سفوف بناکر دودھ ایک کلو میں جوش دیں اتنا کہ سات سو گرام رہ جائے آگ سے اُتار کر بادام ڈال کر نیم گرم پی لیں ایک ہفتہ کے استعمال کے بعد ایک ہفتہ ناغہ کریں ناغہ کے دوران دیسی مرغ ہلکا مصالحے جات ڈال کر بھون کر کھایا کریں اور مزے اڑائیں اسی طرح ایک ماہ کا کورس کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں تمام مردانہ کمزوری دور ہوکر منی گاڑھی اور خزانہ منی فل ہوچکا ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

منی کو گاڑھا اور جراثیم کو بڑہائے سنیاسی نسخہ

نسخہ الشفاء : برگ بھنگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 4 گرام، جائفل 8 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد ملا کر کالی مرچ کے دانے کے برابر گولیاں بنالیں
فوائد : منی کو گاڑھا اور سپرمز میں اضافہ کرے اور جسمانی طاقت کو بڑہائے اور قوت باہ میں اضافہ کرے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء مجلوق

طلاء مجلوق
نسخہ الشفاء : جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، شنگرف رومی 10 گرام، سم الفار 10 گرام، بچھناگ 10 گرام، ازراقی 10 گرام، عروسک 20 گرام، بادام روغن حالص  50 گرام، روغن بیر بوٹی 50 گرام، روغن لونگ 50 گرام، روغن دارچینی 50 گرام، روغن مچھلی حالص 50گرام، دیسی مرغ کی چربی 50 گرام، روغن زیتون ایکسٹرا ورجن 200 گرام، تلوں کا تیل 250گرام، تیل تارپین حالص 30 گرام، دودھ بھینس 2 کلو
ترکیب تیاری : جائفل، جلوتری، لونگ، دارچینی، عقر قرحا کو موٹا موٹا سا کوٹ لیں سم الفار اور شنگرف کو کھرل کر کے دودھ میں ڈالیں اور ازراقی اور بچھناک کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں ڈال کر چار سے پانچ اُبالیں دے کر نیچے اتار لیں پوٹلی کو باھر نکال کر دودھ کو ضامن لگا کر معروف طریقہ سے گھی نکالیں میٹھا تیل میں جائفل، جلوتری، لونگ دارچینی عقرقرحا کو ڈال کر جلالیں اور کپڑے سے پن لیں کھرل میں بیر بوٹی کی اچھی طرح رگڑائی کرکے تمام تیل روغنیات مکس کرکے پھر اچھی طرح رگڑائی کر لیں اور ایک ہلکا سا اُبالا دے کر ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو کی کیپ چھوڑ کرچار سے پانچ قطرے لگا کر اچھی طرح جذب کریں اور صبح اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی، ہاتھ رسی، مجلوقین کے لیے بہترین مالش ہے،عضو حاص کی مردہ رگوں بجلی کی تیزی قوت پیدا کرتا ہے، عضو خاص کو موٹا کرتا ہے، عضو کے ٹیڑھا پن اور باریک پن کو ختم کرتا ہے،عضو خاص کو لوہے کی طرح سخت اور مظبوط کرتا ہے یہ فضول باتیں نہیں واقعی ہی سو فیصد کام کرتا ہے مجرب ترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

گولی ممسک، مباشرت ٹائمنگ، سیکس ٹائمنگ

گولی ممسک، مباشرت ٹائمنگ، سیکس ٹائمنگ
نسخہ الشفاء : کستوری خالص 5 گرام، قرنفل 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، سعد کوفی 5 گرام،خرفا سنبل الطیب 5 گرام، پوست اترج 5 گرام، عود ہندی 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر زرد آلو کے پانی میں ملا کرکالے چنے کےبرابر گولیاں بنالیں ہر روز صبح شام ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں
فوائد : امساک پیدا کرتی ہے منی پیدا کرتی ہے اور تقویت منی پیدا کرتی ہے کمر کو طاقت دیتی ہے اکسیر صفت ہے بارہا کا تجربہ شدہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام کو 100 گرام، آب پیاز میں کھرل کرکے گولی بنائیں اور ایک نر چڑا لے کر اس کا پیٹ چاک کرکے آلائش وغیرہ دور کردیں پھر اس میں گولی مذکورہ رکھ کر سی دیں اس کے بعد 250 گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال کر اس میں چڑے کو پکائیں اور چڑے کو اس میں اچھی طرح براؤن کریں پھر نکال کر سمیت چڑا ہاون دستہ میں ڈال کر کوٹ لیں پھر کھرل کریں تھوڑا تھوڑا آب پیاز شامل کرتے جائیں کھرل کر تے جائیں جب 100 گرام پانی جذب ہو جائے تو گولیاں بقدر دو رتی بنالیں اور ہر روز صبح نہار منہ ایک گولی دو گلاس نیم گرم دودھ کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردہ شہوت جذبات کو بیدار کرنے کے لیے اعلی دوا ء مردہ لوگوں کو بھی شیر بنادیتا ہے اس سے تو ویا گرا سے تباہ شدہ حال لوگ بھی دوبارہ جوان ہوجاتے ہیں اور اس کے استعمال سے پیدا ہونے والی قوت باہ مستقل طور پر قاہم رہتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان
نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، شہد خالص 100 گرام، روغن زیتون 30 گرام
ترکیب تیاری : دارچینی کا سفوف بنا کراس میں روغن زیتون ملا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انتشار کی کمی کو دور کرکے انتشار کو بڑھاتی ہے ممسک ہے حرارت عزیزی پیدا کرتی ہے دمہ اعصابی و کھانسی میں بھی زبردست فائدہ دیتی یے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

دیسی نسخہ شوگر کے لیے

دیسی نسخہ شوگر کے لیے
نسخہ الشفاء : تج 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ادوپھر رات خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : شوگر کو کنٹرول ہوجائے گی شوگر کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو دنوں میں ختم کرتا ہے مردانہ قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے ٹائمنگ امساک میں اضافہ کرتا ہے سرعت انزال کو نیست و نابود کرتا ہے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ جدید، قوت باہ کے لیے

نسخہ جدید، قوت باہ کے لیے
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی مدبر در اسپند 20 گرام، سم الفار 10 گرام،. مروارید 10 گرام، تریاق 10 گرام،  زعفران 10 گرام، آب پیاز سفید 250 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف اور سم الفار کو مثل غبار کر لیں اور بعد میں تریاق زعفران ملا لیں اور آب پیاز تھوڑ تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے رہیں یہ رگڑائی دوہفتے تک کھرل کر کے مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک : رات کو سوتے وقت ایک گولی ایک کلو دودھ کے ساتھ کھائیں ایک ماہ استعمال کافی ہے
فوائد : طاقت پیدا کرتی ہیں اور قوت باہ کو بڑھاتی ہیں اعصابی کمزوری امساکی کمزوری کو ختم کرتی ہے طاقت دے کر کامل مردانگی فراہم کر کے طبعی امساک پیدا کرتی ہیں جوانوں سے لے کر بوڑھے اسی سال تک کے قوت باہ کی کمزوری کے مریضوں کے لیے پیام شفا ہے شہوانی لطائف کو بھرپور مضبوطی فراہم کرتی ہیں اور جماع کی خواہشات اور امساک  سیکس ٹائمنگ پیدا کرتی ہے جسم انسانی کو مکمل تندرستی بخشتی ہیں چہرہ نکھار کر روشن جازب نظر بناتی ہیں سستی کمزوری لاغریت کو چند یوم میں مٹاتی ہیں علاوہ ازیں جوڑوں کے درداعصابی دردوں میں اکسیر کا حکم رکھتی ہیں معدے جگر کی اصلاح کرتی ہیں اور خوراک کو جزو بدن بناتی ہیں کھایا پیا فوری ہضم کر کے طاقتوں کو بحال کرتی ہیں نامردگی کی شرمساریوں کو مسرتوں میں بدلتی ہیں اور ازدواجی لمحات کو خوشگوار بناتی ہیں بازاری ادویات کے شوقین استمعال کر لیں تو روزانہ کیپسول اور ویا گرہ سے ہمیشہ ہمیشہ کے جان چھوٹ جاتی ہے اور جسمانی اعضاء کا بھی نقصان نہیں ہوتا بارہا کا مجرب المجرب نسخہ ہے سستی کاہلی چھوڑ کر تیار کریں اور زندگی کے حسین لمحات کا لُطف اٹھائیں کبھی شرمساری نہ ہو گی