Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جنسی طاقت، سیکس ٹائمنگ، کو بڑھائے ____دیسی علاج

جنسی طاقت، سیکس ٹائمنگ، کو بڑھائے ،دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریگ ماھی50گرام، دارچینی50گرام،خولنجان50گرام،زعفران10گرام، جائفل 50گرام، کستوری خالص 3 گرام، گندھک آملہ سار50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح نہارمنہ دن میں ایک بار تین پاؤنیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی اورحسب ذائقہ چینی ملا کر کھائیں ،ایک ماہ استعمال کریں

فوائد : چہرہ کی ذردی کو ختم کرتا ہے اورضائع شدہ جنسی قوتوں کو بحال کرتا ہے دل و دماغ معدہ وجگراعصاب پٹھوں کی کمزوریوں کو ختم کرکے بے حد قوت پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خوب امساک پیدا کرتا ہے، سرعت انزال کا خاتمہ، دیسی علاج

نسخہ،امساک نمبر9
نسخہ الشفاء : کمرکس10گرام،اسگندھ10گرام،اسپند10گرام،ہلیلہ سیاہ10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام مباشرت سے دو گھنٹہ قبل خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے

سرعت انزال کا، دیسی علاج

نسخہ: سرعت انزال
نسخہ الشفاء،املہ خشک20گرام۔آنبہ ہلدی20گرام،مشک کافور3گرام،کوزہ مصری30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد:سرعت انزال کی شکایت کوجڑ سے ختم کرتا ہے اور جریان احتلام میں نہایت مفید نسخہ ہے،نوٹ: پندرہ یوم سے ذیادہ مت استعمال کریں

نسخہ عرفانی، مردانہ، کمزوری کیلئے _____بہت زبر دست علاج

نسخہ عرفانی، مردانہ، کمزوری کیلئے، بہت زبر دست علاج
نسخہ الشفاء : زعفران10گرام،ریگ ماھی30گرام،کستوری خالص3گرام،عنبرخالص3گرام خالص ورق سونا3گرام، جنسنگ سفید50 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ورق سونا کھرل کر کے باریک کریں پھر بعد میں زعفران کستوری، عنبر،ان تینوں کو باریک کھرل کرکےاس میں ورق سونا شامل کردیں پھرریگ ماھی اورجنسنگ کاباریک سفوف بنا لیں پھر اس میں باقی اشیاء ملا کرخوب کھرل کریں ایک جان ہونے پر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : کالے چنےکے برابرسفوف صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ تین پاؤ نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی اورحسب ذائقہ چینی ملا کراس کے ساتھ کھائیں ناشتہ تین گھنٹہ بعد کریں:اس نسخہ کا استعمال صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد : سرعت انزال،جریان،احتلام،مردانہ کمزوری،دوران مباشرت انتشار کی کمی، اور بدن کے تمام اعضاء کو قوت دیتا ہے، نامرد، ایک مکمل مرد بن جاتا ہے، اس نسخہ کے استعمال کرنے سے بقیہ ذندگی دوبارہ مردانہ کمزوری پیدا نہیں ہوتی
نوٹ : نسخہ بنانے کے متعلق مشورہ کرلیا جائے تو بہتر ہے
مشورہ کیلے رابطہ کرسکتے ہیں
info@alshifaherbal.com

طلاء ، مجلوق عرفانی

طلاء ، مجلوق  عرفانی
نسخہ الشفاء : مغز کرنجوا500گرام، دیسی گندم500گرام، مالکنگنی500گرام
ترکیب تیاری : تینوں اشیاء لے کرصاف ستھراکرلیں بعد میں کسی روغنیات نکالنے والی مشین سےتینوں اشیاء کا اکٹھا روغن نکلوائیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقطر ہونے پر استعمال میں لائیں

طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 10قطرےعضوخاص پرمالش کیا کریں عضوخاص کا کوئی حصہ چھوڑنےکی ضرورت نہیں ہے پورےعضوپرمالش ہونی چاہیے ایک ماہ تک روزانہ اسی طرح مالش کریں
فوائد : جلق کی وجہ سےعضوخاص، میں پیدا شدہ خرابیاں دورکرتا ہے سختی اورموٹائی پیدا کرتا ہے،مردہ عضوخاص کی رگوں میں، میں نئی جان ڈال دیتا ہے آزمودہ ہے

نسخہ تکمید مجلوق


نسخہ تکمید مجلوق
نسخہ الشفاء : جونک مصفی 10 گرام،گھونگچی سفید 10 گرام، اسگند 10گرام، مغز ناریل 10گرام، تل سیاہ 10 گرام، آنبہ ہلدی 10گرام، مغز بید انجیر 10 گرام، مالکنگنی 15 گرام، خراطین مصفی 20 گرام، لونگ 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، اجوائن دیسی 30 گرام، فلفل دراز 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کرململ کےکپڑے کی 30عدد پوٹلیاں بنا لیں سب میں برابر برابر سفوف ڈالیں اوراوپر سے دھاگے سے باندھ لیں اور تمام پوٹلیوں کو سنبھال کر رکھیں ہر روز ان میں سے دو پوٹلیاں صبح اور شام لے کر دودھ میں باری باری گرم کرکے سہاتی سہاتی ٹکور کریں ٹکورصرف عضو تناسل پر ہی نہیں بلکہ اس کےارد گرد بھی کرنی چاہیئے مثلا کنج ران خصیتین وغیرہ ٹکورکم ازکم ایک گھنٹہ صبح اورایک گھنٹہ شام کرنی چاہیےلیکن ٹکورکرنے کے بعد جب تک پسینہ خشک نہ ہوجائے ہوا میں باہر نہ نکلیں اور رات کو جب ٹکور کریں تو ان پوٹلیوں کےاندر والی ادویہ ایک چمچ بھر کو لےکر عضوخاص پر لگا کر اوپر سے ململ کی پٹی باندھ دیں اور صبح اٰٹھ کر کھول دیں
فوائد : دس دن کے استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑجاتی ہے اور بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ ہو جاتا ہے عضو خاص میں بے پناہ قوت پیدا ہو جاتی ہے

نسخہ جریان الشفاء

نسخہ جریان الشفاء
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی20گرام،تخم الائچی خورد20گرام،صندل سفید10گرام،طباشیر نقرہ20گرام، کوزہ مصری 50گرام، ورق چاندی 7 گرام، ورق سونا1گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کو باریک کرکے اس میں سونا چاندی کے ورق ایک ایک کرکےملاتے جائیں اورکھرل کرتےجائیں اتنا کھرل کریں کہ ورق بھی سفوف بن جائیں اب اس کوعلیحدہ رکھ لیں اور باقی ادویات کو پیس کر باریک سفوف بنانےکے بعد اس میں سونا چاندی کے ورق والا سفوف ملا لیں
طریقہ استعمال : ایک گرام،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : جریان کو جڑسے ختم کرتا ہے اور چہرے پررونق لاتا ہے رنگ روپ خوبصورت بناتا ہےخصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے،صرف20یوم استعمال کریں

نسخہ جریان شفاء

نسخہ جریان شفاء
نسخہ الشفاء: خصیتہ الثعلب پنجہ دار50گرام،موصلی سفید100گرام،تخم ریحان50گرام،ستاور گرام

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور تخم ریحان ثابت ڈالنے ہیں
مقدار خوراک : 6 گرام سفوف لےکر آدھا کلو دودھ میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیں جب کھیرکی طرح گاڑھی ہوجائے تو اتار کر سرد ہونے پرکھا ئیں حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں
فوائد: جریان احتلام سرعت انزال دور کرکے منی غلیظ ہو کر قوت امساکیہ کو بڑھاتی ہے اور اعضائے رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے ایک ماہ با پرہیز استعمال کریں

نسخہ، قوت و امساک

نسخہ ، قوت و امساک
نسخہ الشفاء: عقرقرحا 30 گرام،تخم ریحان 20 گرام،چینی 20 گرام
تیاری : تمام ادویات کوخوب پاریک پیس کرسفوف بنا لیں
مقدارخوراک : 3 گرام وقت خاص سے دو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : بظاہر اس کے اجزا معمولی لگتے ہیں مگر حقیقت میں اللھ  نے اس میں ایسی قوت رکھ دی ہے کہ حیرت گم ہوجاتی ہے طبعی قوت وامساک پیدا ہوتا ہےنہایت مفید دوا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ،سدا جوانی کیلئے

نسخہ،سدا جوانی کیلئے
نسخہ الشفاء: ناریل 60 گرام، چھوہارہ بغیر گٹھلی 60 گرام، کشمش 60 گرام، مغزاخروٹ 60 گرام, مغز پستہ 60 گرام، مغز با دام 60 گرام، چینی 60 گرام
تیاری:تمام کو پیس کررکھ لیں
مقدار خوراک: بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس
فوائد : جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے مرد و عورت دونوں کے لیے مفید ہےعورت ڈھیلے ڈھالے جسم کو خوبصورت سمار‌ٹ جوان بنا دیتا ہے عرصہ10سال سے آزمودہ ہے یہ نسخہ گفٹ ہےاُن تمام لوگوں کے لیے جوالشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والے ہیں  ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں دس دن استعمال کر کے تین دن ناغہ کریں پھر استعمال کریں اسی طرح ایک ماہ استعمال کافی ہے ایک ماہ کے وقفے کےبعد پھر استعمال کرسکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal