Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء :ُ گل سرخ 50 گرام، عقرقرحا 60 گرام، ناگرموتھا 60 گرام، قرنفل  50 گرام، سنبل الطیب 50گرام، بالچھڑ  50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، زرنباد 60 گرام، مالکنگنی 50 گرام، مغزجوزبوا 60 گرام، دانہ الائچی کلاں 60 گرام، دانہ الائچی خورد 60 گرام، کوزہ مصری 600 گرام، شہد خالص  500 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے کسی شیشی میں رکھ دیں معجون مقوی باہ و ممسک تیار ہے
مقدارخوراک : 6گرام ایک چائے والا چمچ صبح اور شام نہار منہ ہمراہ آدھاکلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : مقوی باہ و ممسک ہے دل ودماغ جگر معدہ اعصاب کو تقویت بخشتی ہے ذیادہ سے ذیادہ استعمال ایک ماہ ؟ پرہیز تمام ترشی بادی چیزوں سے رکھیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

حب مقوی باہ و ممسک خاص

حب مقوی باہ و ممسک خاص
نسخہ الشفاء: مغز تخم بید انجیر 10 گرام،تخم پنواڑ 10گرام، بابچی 10 گرام،عقرقرحا 6 گرام، زعفران 3  گرام، مشک خالص  2 گرام، ورق سونا 1 گرام، ورق چاندی 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوٹ پیس کر سفوف کرلیں اور20گرام شہد ملا کر چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سےدوگولی تک مباشرت سےدوگھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ
فوائد: خوب امساک پیدا کرتی ہے اوراعصاب کو قوت دیتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون لبوب

معجون لبوب
نسخہ الشفاء: مغزنارجیل 50 گرام، مغزچلغوزہ 50 گرام،   مغزبادام 50 گرام، مغزحب الزلم 50 گرام، مغزفندق 50 گرام، مغزپستہ 50 گرام، تل سفید 50 گرام، شقاقل مصری 40 گرام، خشخاش سفیدگرام، سفیدتودری   50 گرام، تج 50      گرام، حرمل 50 گرام، شہد خالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں
مقدار خوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد:رگوں کو پر اور عضو خاص کو سخت کرتی ہے سرعت اور جریان احتلام کو دفع کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سفید تل مغلظ منی, منی کی کمی دور

سفید تل مغلظ منی
نسخہ الشفاء:تل سفید50گرام،چینی50گرام،دونوں کو باریک سفوف کر لیں روزانہ شام 5بجے 3گرام خالی پیٹ ہمراہ دودھ ایک گلاس10دن تک کھانے سے منی کی کمی دور ہوجاتی ہے

نسخہ معجون ممسک

نسخہ معجون ممسک
نسخہ الشفاء : پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپند،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص 210 گرام میں ملا لیں، پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 3 گرام جماع سے 3 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے

عضو خا ص کیلئے بہترین طلاء

عضو خا ص کیلئے بہترین طلاء
نسخہ الشفاء:فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں اور کسی پنساری کی دوکان سے مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام لے لیں سفوف شیرہ میں اچھی طرح ملائیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر عضوخا ص پر لگائیں اُوپرکپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اگر عضو خا ص پر دانے نکل آئیں تو دو دن کاوقفہ دے لیں اور عضو خا ص پر دیسی گھی رات کو لگا لیا کریں پھر دودن بعد طلاء کریں اسی طر ح پندرہ یوم عمل کریں
فوائد : عضو خا ص کے کھجی لاغری ٹیڑھاپن اور تمام نقائص دور ہوں گے سختی و قوت پیدا
ہو گی بڑے بڑے مہنگے طلاؤں سے بہتر سستا علاج ہے

طلاء پیاز

طلاء پیاز
سفید پیازیاں سرخ کو کوٹ پیس کر 5گرام عضو خاص پر رات کو لگا کراُوپرکپڑے کی پٹی باندھ لیں صبح دھولیں متواتر ایک ہفتہ تک لگا نے سے سختی و شدت حاصل ہوتی ہے

سفوف امساک

سفوف امساک
نسخہ الشفاء : مصری تخم بادانجان10گرام،شقاقل مصری10گرام،الائچی خورد10گرام چینی20گرام سب کا باریک سفوف بنا لیں جماع سے چار گھنٹہ پہلے 6گرام میٹھے نیم گرم آدھا کلو دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہے اور بے ضرر ہے

بہت مقوی باہ ہے

یہ نسخہ بہت مقوی باہ ہے
دیسی گھی 20 گرام، کو دیگچی میں ڈال کر اس میں تھوڑا پیاز چھوڑدیں جب سرخ ہو جائے تو انڈوں کی سفیدی و زردی اور بقدر ذائقہ چینی ڈال کر مدہم آنچ پر بھونیں پھر دارچینی اور سونٹھ ایک ایک گرام باریک پیس کر چھڑکیں اوراُتار کے تناول فرمائیںچند روز تک یہ سلسلہ جاری رکھا جائے تو زبردست طاقت پیدا ہوتی ہے اور انسان چست و چالاک ہوجاتاہے، بہت مقوی باہ ہے دماغ اعصاب اور تمام بدن کو طاقت دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء طویل و مسمن

طلاء طویل و مسمن
نسخہ الشفاء:خراطین خشک 20گرام،جونک7عدد، روغن زیتون 80گرام، آب پیاز100گرام, آب ادرک100گرام،سارا کچھ اکٹھاپکائیں ہلکی آگ پر جب صرف روغن باقی رہ جائے روغن احتیاط سےعلیحدہ نکال لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : صبح و شام 10 قطرے کی عضوخاص کی مالش کریں
فوائد : عضوخاص کو موٹا لمبا اور سختی پیدا کرتا ہے مفید و مجرب ہے