Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء، باہ و امساک

نسخہ الشفاء ، باہ و امساک
نسخہ الشفاء: جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، مغزتخم املی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام موچرس 10 گرام، طباشیر نیلگوں 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، مغزبنولہ 10 گرام،

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں بعد میں تمام ادویہ کو روغن بادام 70گرام میں چرب کرلیں اور بعد میں 50گرام شہد مکس کرکے ایک جان کرلیں بعد میں 3+3+ گرام کی گولیاں لیں بنا لیں اور گولی کے اُوپر چاندی
کے ورق لگائیں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں

مقدارخوراک : ایک گولی صبح نہار منہ ایک گولی شام6 بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم تک
فوائد : تقویت باہ اور امساک کے لیے لاجواب ہیں

ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ
نسخہ الشفاء: بیربوٹی،10گرام،جونک10گرام،خراطین صاف10گرام،مالکنگنی10گرام
ترکیب تیاری : ان سب کو باریک سفوف کرکے 30گرام،روغن تل میں خوب کھرل کریں3گھنٹہ لگاتار ملائم کر کے بعد میں 5گرام دوا لےکر عضوخاص پر لیپ کرکے اُوپر پان کا پتہ باندھ لیں صبح کھولیں اسی طرح30دن عمل کریں
فوائد : عضوخاص کے تمام نقائص دور کرکے قوت باہ پیدا کرتاہےکھجی لاغری دور کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پٹی برائے قوت باہ مجلوق

پٹی برائے قوت باہ مجلوق
نسخہ الشفاء: قرنفل9عدد،دارچینی10گرام،زعفران10گرام،جوزبوا10گرام،40گرام روغن تل، تمام ادویہ کو باریک پاؤڈر کرکے بعد میں روغن تل میں کم ازکم 10دن کھرل کریں نرم ملائم پیسٹ سی بن جائے گی صاف کپڑے کی پٹی لے کر اس پرلیپ کریں اور رات کو عضو خاص پر لگائیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے دھوئیں اسی طرح 15دن لگاتار عمل کریں
فوائد : عضو خاص کا ڈھیلاپن اور کمزوری اور ٹیڑھا پن ختم کر کے بے انتہا قوت پیدا کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون جوانی

معجون جوانی، Majun jawani
نسخہ الشفاء: موصلی سفید 50 گرام،ثعلب مصری 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام، خولنجاں 50 گرام، اسگندھ 50 گرام، دارچینی 30گرام، ریگ ماھی 30گرام،عقرقرحا 20 گرام،تخم کونچ  20 گرام، گوند کیکر 10 گرام، ورق چاندی 6 گرام، مشک خالص 3 گرام، زعفران خالص 3 گرام، شہد خالص 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس لرلیں معجون جوانی تیار ہے
مقدار خوراک: ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلو دودھ،صرف پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شرہفہ کے تمام افعال دروست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللھ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون جوانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنے اندرموجود پاتا ہے بے حد مجرب و مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ میں اضافہ

قوت باہ میں اضافہ
نسخہ الشفاء:کالے چنے10گرام ایک پاؤ بھر دودھ میں رات کو بھگو دیں اور علی الصبح دودھ سے نکال کر گھوٹ لیں اور حسب ذائقہ اس میں مصری 10گرام مکھن ملا کر کھائیں اور اُوپرسے نیم گرم ایک پاؤ دودھ پیئں چند دن کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ الشفاء امساکی مقوی باہ

امساکی مقوی باہ
نسخہ الشفاء : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے بے ضرر نسخہ ہے دار چینی10گرام،  حرمل10گرام، خراطین مصفی 10گرام، اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں

مقدار خوراک : صبح و شام نہار منہ آدھا گرام  ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے زبردست اثرات کا حامل ہے نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

 امساک کیلئے تحفہ
نسخہ الشفاء: سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو تین انگلی اونچا رہے اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی پیاز کے برابر ملائیں اور گھی کے برابر چینی شامل کرلیں جب قوام بن جائے تو اس میں 60 گرام شقاقل 10 گرام
خولنجاں سفوف کر کے ملالیں امساک کیلئے تحفہ تیار ہے
مقدار خوراک : 10گرام صبح10گرام شام6 بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : زبردست مردمی قوت پیدا ہوجاتی ہے امساک کیلئے بہترین تحفہ ہے
نوٹ : :صرف 20دن استعمال کافی ہے

نسخہ الشفاء قوت مردمی

قوت مردمی
نسخہ الشفاء : مالکنگنی50گرام، لونگ50گرام، ریگ ماھی50گرام، فلفل دراز  20 گرام کا سفوف بنالیں اسکے بعد زعفران 10 گرام، کستوری خالص 2 گرام، ورق سونا 1گرام، عنبر5گرام
ترکیب تیاری : کم از کم 6 گھنٹہ عرق گلاب میں کھرل کرنے کے بعد باقی ادویہ کا سفوف اس میں شامل کریں پھراکھٹا سب ادویہ کو آدھا گھنٹہ کھرل کریں
نسخہ الشفاء: قوت مردمی تیار ہے
مقدار خوراک : کالے چنے کے برابر صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : مردانہ طا قت کا خزانہ ہے نوٹ،صرف ایک ماہ استعمال کریں

نسخہ : قوت مردانہ

نسخہ قوت مردانہ
نسخہ الشفاء :  عقرقرحا 10 گرام، لونگ  10 گرام، خشخاش 10 گرام، موصلی 10 گرام، کلونجی 10 گرام، جائفل 10 گرام، اسگندھ 10 گرام، پپلامول 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک  : ایک گرام، صبح و شام بعد ازغذا دو گھنٹہ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد : بادی بلغنی طبیعتوں کیلیے اکسیر ہے قوت باہ پیدا کرتی ہے صرف 15دن استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء مرہم ۔ محرک و مقوی اعصاب

طلاء مرہم محرک و مقوی اعصاب
نسخہ الشفاء : جند بیدستر6 گرام، زعفران 6 گرام، بیربوٹی 6 گرام، ریگ ماہی 6 گرام، ہیراھینگ 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، عقرقرحا 6 گرام، روغن دارچنیی 50 گرام، روغن لونگ 50 گرام، روغن مالکنگنی 50 گرام، روغن بیضہ مرغ 50 گرام، روغن تل 50 گرام، چربی شیر10 گرام، چربی ریچھ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو زوردار ہاتھوں کو کھرل کریں باریک مثل غبار کریں بعد میں روغنیات مکس کرکے پھر زوردار کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت آلہ تناسل پر تھوڑی سے دو لے کر مالش کریں اُوپر کوئی چیز پٹی وغیرہ نہیں باندھنی صبح کو نیم گرم پا نی سے دھو لیں
فوائد : آلہ تناسل میں مظبوطی پیدا کرتا ہے اور اس کی قوتوں کو قائم کرتا ہے ڈھیلا پن دورکرتا ہے