Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

دماغ کی کمزوری سے ضعف باہ، کا دیسی علاج

 دماغ کا شمار بھی اعضاء رئیسہ میں ہوتا ہے ، اعصاب رگ و پٹھے جن سے تمام بدن کی حس و حرکت وابستہ ہے وہ بھی دماغ ہی سے پرورش پاتے ہیں دماغ میں کمزوری آ جانے سے بے حسی جیسی کیفیت پیدا ہونے سے خواہش جماع کم یا مفقود ہو جاتی ہے اگر جماع کی استعداد باقی رہے تو پوری لذت حاصل نہیں ہوتی
دماغ کی کمزوری کے اسباب
دماغی کاموں کی کثرت ، زیادہ رنج و غم غیر معمولی تفکرات کا مسلسل اور عرصہ دراز تک رہنا یا سر پر چوٹ لگنا
دماغ کی کمزوری کی علامات
دماغ کمزور ، حافضہ خراب ، درد سر و چکر ، ضعف نظر ، نزلہ زکام کی شکائیت و ہوش و حواس پراگندہ سے ، ہاتھ پاؤں تھکے تھکے سے کام کاج کرنے اور چلنے پھرنے کو دل نہ چائے ، خواہش جماع کم ہو حسب عادت جماع کرے تو لذ ت نہ آئے انزال فوراَ یا بہت دیر بعد ہو جماع کے بعد آنکھوں کے نیچے اندھیرا سا ہو
دماغ کی کمزوری کا علاج
جن اسباب سے مرض پیدا ہو ان کو دور کریں مقوی دماغ تیل سر میں ڈالیں ، تمام بدن پر چنبیلی کے تیل کی مالش کریں ، کپڑوں پر پسندیدہ عطر لگائیں ، بستر پر سرہانے بیلہ چنبیلی گلاب وغیرہ کے پھول رکھ کر سویا کریں مقوی دماغ دوائیں اور غذائیں کھائیں ہمبستری سے اجتناب کریں ، بکرے کا مغز ، نر بھیڑ کا مغز ، نر چڑے کا مغز ، نر مرغ کا مغز صحرائی پرندوں کا مغز پکا کر کھائیں
اصلی چنبیلی کا تیل  استعمال کریں بازاری تیل جو وائٹ آئل میں ایسنس ملا کر بناتے ہیں اس کا استعمال کا کوئی فائدہ نہیں ، اصلی چنبیل کا تیل میسر نہ ہو تو تلوں کے تیل کی مالش کریں
نسخہ الشفاء :  مغز بادام 7 عدد، مغز خیارین 6 گرام، مغز تربوز 6 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام ،مغز پیٹھا 6 گرام، تخم خشخاص 6 گرام
ترکیب تیاری : پہلے بادام رات کو پانی میں بھگو کر صبح چھیل کر سارے مغزیات ملا کر خوب باریک سفوف بنا لیں پھر دودھ میں ملا کر 25 گرام گھی گرم کر کے دو لونگوں کا بگھار دے کر پکائیں حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیا کریں
اگر دماغ کی کمزوری عمر کی زیادتی کی وجہ سے ہو تو کشتہ سونا اصلی مومیائی ، لبوب کبیر وغیرہ استعمال کریں
احتیاط : دماغی کام سے پرہیز کریں رنج و غم کو پا س نہ آنے دیں ثقیل اور بادی اشیاء چنامٹر باقلا گوبھی اور بینگن وغیرہ نہ کھائیں
دماغی کمزوری والوں کے لئے ہدایات : گرمی کے موسم میں صبح و شام تازہ پانی سے اور سردی کے موسم میں ہلکے گرم پانی سے غسل کریں سر گلے اور سینے کو سرد ہوا سے بچائیں سر پر میل نہ جمنے دیں جسم اور لباس کی صفائی کا خوب خیال رکھیں علی الصبح کسی باغ یا کھلی جگہ میں ٹہلنا اور ہلکی ورزش بھی مفید ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مقوی باہ، مغلظ منی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیاز اور اس کے تخم دونوں ہی قوت باہ کے بڑھانے میں اعلی ہیں ان کے اندر ضروری وٹامن بکثرت پائے جاتے ہیں جو بدن کو قوت پہنچانے میں بے مثال ہیں
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ماش کی دال ایک پاؤ کسی کانچ یا چینی کے برتن میں ڈال کر اس پر پیاز کا عرق ( اگر سفید پیاز ہو تو بہتر ہے ) اس قدر ڈالیں کہ دال اچھی طرح تر ہو جائے ایک دن اور رات اس کو بھیگا رہنے دیں پھر سایہ میں خشک کر لیں اور اس طرح سات بار تر اور خشک کر کے آٹے کی طرح باریک پیس کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : ہر روز 25 گرام یہ سفوف اور اتنا ہی گھی اتنی ہی شکر ملا کر ایک گلاس دودھ کے ساتھ صبح کو کھا لیا کریں
یہ عمل کم ازکم 40 روز کریں اس عرصہ میں ہمبستری نہیں کرنی
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیاز کا عرق پاؤ اور اصل شہد پاؤ لیں اس کو اس قدر پکائیں کہ شہد باقی رہ جائے تو بوتل میں بھر لیں
ترکیب استعمال : 3 بڑے چمچ کھانے والے گرم پانی یا چائے کے ساتھ کھا لیا کریں ۔ یہ سرد مزاج والوں کے لئے زیادہ مفید ہے ۔ نیز مغلظ منی ہے اور مقوی باہ ہے
مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھوہارہ اور بھنے ہوئے چنے ہموزن کوٹ کر سفوف بنا لیں اور چھان کر پیاز کے عرق میں گوندھ کر اخروٹ کے برابر لڈو بنا کر صبح و شام ایک ایک لڈو کھا لیا کریں,  اگر ہو سکے تو اس میں پستہ اور چلغوزہ کا اضافہ کر لیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ تولید پیدا کرے، گاڑھا کرے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنگھاڑہ خشک50 گرام ، اسگندھ 50 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا  صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جب مادہ تولید پانی کی طرح پتلا ہو جائے تو یہ نسخہ مادہ تولید کو گاڑھا اور کافی مقدار میں پید اکر کے قوت کو بحال کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرغی کا ایک انڈا توڑ کر کسی برتن میں ڈالیں اور اسی انڈے کے خول کے برابر گاجر کا جوس شہد اور گھی سب کو ملا کر نرم آنچ پر حلوہ سا بنا لیں
ترکیب استعمال  : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح اور شام  خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں یہ عمل کم از کم 21 دن کریں
فوائد :  بوڑھے بھی دوبارہ جوانی کی قوت محسوس کریں گے یہ نسخہ مغلظ منی ہے جریان اور سرعت انزال کے لئے مفید ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی مرغی کے بیس انڈوں کو اُبال کر ان کی زردی اچھی طرح ہاتھوں سے ریزہ ریزہ کر کے 300 گرام شہد کا قوام کر کے اس میں اچھی طرح حل کر لیں کہ معجون سی بن جائے پھر اس میں عقرقرحا35 گرام، لونگ 35 گرام، سونٹھ 35 گرام، باریک پیس کر  اس میں ملا لیں
مقدار خوراک  : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام  خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں  اگراس میں 3 گرام زعفران تھوڑے سے عرق کیوڑہ میں حل کر کے ملالیں تو پھر کیا کہنا  جریان اور سرعت انزال کے لئے بہترین نسخہ ہے
فوائد : یہ نسخہ جریان، سرعت انزال، کے لئے مجرب ہے اور مادہ تولید کو پیدا اور گاڑھا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جنسی خواہش، معلومات

 جنسیت انسانی زندگی کے لئے ایک زبردست قوت ہے اکثر انسانی جدوجہد اس کی وجہ سے ہوتی ہے ہماری زیادہ تر احساسات اور طرز عمل کا عا لم یہی ہے عموماَ فطرت انسانی بہت بڑی حد تک اور خصوصاَ شخصی کردار جنسی خواہشات اور جبلت کے مرحون منت ہے
جنسی خواہش
چونکہ ہر مرد اور عورت میں جنسی خواہش موجود رہتی ہے اور یہ ضروری نہیں کہ یہ خواہش سب میں ایک ہی معیار پر رہے اور یہ خواہش ادھیڑ عمر یا بڑھاپے میں رفتہ رفتہ گھٹ جاتی ہے لیکن جوان ہونے پر ہر تندرست مرد و عورت میں یہ خواہش جوان رہتی ہے جن صورتوں میں اس جنسی جبلت کو براہ راست طور پر اظہار کا موقع نہیں ملتا ان میں بھی اس کی تڑپ پائی جاتی ہے جو غیر شعوری طور پر مختلف قسم کے احساسات اور جدوجہد کی علت ہوتی ہے گویہ احساسات اور جدوجہد اصل روپ میں ظاہر نہ ہوں اور گو شخص متعلق علم سے ناواقف ہو

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مباشرت کب کرنی چاہیے، معلومات

نسخہ الشفاء : جب گرمی بڑھی ہوتی ہے تو پیاس کی زیادتی ہوتی ہے گرمی معلوم ہوتی ہے جب سردی بڑھی ہوتی ہے تو رطوبت کی زیادتی کی صورت میں اعضاء میں گرانی بھی ہوتی ہے اور خشکی کی حالت میں میں نیند کم آتی ہے جب دونوں کیفیتیں بڑھی ہوئی ہوں تو دونوں کی علامات پائی جاتی ہیں
ہمبستری کے لئے مناسب فعل و وقت
ہمبستری کے لئے گرمی کے مقابلہ میں سردی کا موسم اور دن کے مقابلہ میں رات کو وقت زیادہ مناسب ہوتا ہے کیونکہ ان اوقات میں طبیعت میں سکون ہوتا ہے اور اس بناء پر کہ بدن کے باہر کام کرنے والی قوتیں دیکھنے ،سننے ،سونگھنے ،چکھنے اور چھونے والی رات کو بدن کے اندرونی حصہ میں جمع ہو جاتی ہیں اور شب میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے ،شب میں بھی آدھی شب گزرنے کے بعد غذا کھانے کے تین چار گھنٹے بعد ہمبستری کرنا زیادہ بہتر ہے کیونکہ اس وقت ہضم معدہ ختم ہو کر جگر کی طرف غذا جذ ب ہونا شروع ہو جاتی ہے
ہمبستری کے لئے تیاریاں
جس دن ہمبستری کا ارادہ ہو اسی دن مقوی اور محرک باہ مردانہ قوت کو حرکت میں لانے والی غذائیں استعمال کرنی چائیے تاکہ حظ و لطف کامل حاصل ہو نیز محنت رنج و غم جیسے خشکی بڑھانے والے اسباب سے بچنا چائیے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ہمبستری کی بہترین پوزیشن، معلومات

نسخہ الشفاء : ہمبستری کے لئے بہتر یہ ہے کہ مرد اوپر ہو اور عورت نیچے کیونکہ قدرت نے مرد کو فاعل اور عورت کو مفعول بنایا ہے اور طبعی حیثیت سے بھی بہتر ہے مرد کی نسبت عورت میں فضلات زیادہ ہوتے ہیں عورت کے اوپر آنے سے اندیشہ ہے کہ اس کے فضلات کی راہ مرد کے جسم میں پہنچ جائیں اور امراض کا سبب بنے اس کے علاوہ دوسری صورتوں بالخصوص اس صورت میں کہ مرد نیچے اور عورت اوپر ہو مقصد ہمبستری حاصل نہیں ہوتا یعنی نطفہ قرار نہیں پاتا بلکہ مادہ منویہ گر جاتا ہے غرض سوائے اس صورت کے مرد اوپر ہو اور عورت نیچے باقی تمام جتنی بھی صورتیں ہیں سب مضر اور صحت کے منافی ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت احتلام کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دانہ چھوٹی الائچی 30 گرام، رال سفید 30 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں 
فوائد : کثرت احتلام کیلئے بہترین مکمل علاج ہے احتلام کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ میں، بے پناہ اضافہ کریں

نسخہ الشفاء : دانہ بڑی الائچی 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، عقرقرحا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : چند دنوں میں قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو گا، اور سرعت انزال کا بھی خاتمہ ہوجائے گا