Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

قوت باہ، میں بے حد اضافہ

نسخہ الشفاء :  آدھا کلو بھینس کا تازہ دودھ  لے کر فورا آگ پر رکھ دیں جب پانچ جوش آ چکیں تو اس کو شہد سے میٹھا کر کے دو گلاسوں کے اندر نیچے اوپر دھار باندھ کر لوٹ پوٹ کریں یہاں تک کہ ایک سو ایک مرتبہ ایک گلاس سے دوسرے میں الٹ پلٹ ہو جائے اب اس کو کھڑے کھڑے پی لیں اور اس طرح چالیس روز یہ عمل کریں
فوائد : گویہ یہ ایک معمولی سی ترکیب نظر آتی ہے لیکن تجربہ و مشاہدہ ہے کہ اس سے انسان دنوں میں لال سرخ ہو جاتا ہے اور قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا خزانہ

نسخہ الشفاء : پانی میں بھگو کر چھیلے ہوئے بادام 10 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دو تین جوش آ جائیں تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد ملا لیں شہد نہ ملے تو چینی ملا لیں لیکن شہد ملانے سے زیادہ پاور فل ہو گا یہ دودھ نہایت ہی خوش ذائقہ اور مقوی ہوتا ہے صرف باہ ور دماغ کو ہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے دار چینی کا سفوف 2 گرام کھا کر اوپر سے یہ دودھ پیا جائے تو زیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

دودھ اور، چھوہارے سے، مردانہ طاقت کا علاج

نسخہ الشفاء : حسب طاقت جسمانی و حسب حالات موسم 2،4،یاں 6 عدد تک چھوہارے لے کر رات بھر کسی کورے برتن میں بھگو رکھیں صبح ان کی گٹھلی نکال کر پھینک دیں اور آدھا کلو  دودھ میں جوش دیں اور چھوہارے نکال کر دودھ استعمال کریں اگر چھوہارے گرمی نہ کرتے ہوں تو پہلے چھوہارے نکال کر کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں بے حد مقوی باہ اور مسمن بدن ہے مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوزاک کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : گائے کی دہی، یاں بھینس کی دہی، کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں پسی ہوئی جوکھار چائے والا ایک چمچ یاں آدھا چمچ ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے ہیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں چوبیس گھنٹہ بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں کہ نہائیت باریک ہو جانے پر کسی مٹی کے تھال میں پھیلا کر دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر دوبارہ کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ذائقہ بدلنے کے لئے تھوڑی چینی ملا کر محفوظ کر لیں بس اکسیر جریان تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور  شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 21 دن استعمال کریں
فوائد : اس سے معمولی جریان صرف بارہ روز میں اور پرانے سے پرانا جریان اکیس روز میں انشاءاللہ ضرور دور ہو جائے گا اگر مریض کو قبض ہو تو پہلے قبض دور کر لینا چائیے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موسم گرما میں گائے کی دہی کی لسی کا گلاس صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو جریان اور سرعت انزال جیسے امراض دور ہوں گےجو جریان جسم میں گرمی کی وجہ  سے اس کے لئے بہت مفید ہے اور جن حضرات کی حس تیز ہو چکی ہے وہ اپنے معالج سے رجوع کریں
نوٹ: یہ نسخہ کم از کم 45 دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ، دیسی علاج

مقوی باہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، زعفران 10 گرام، کستوری 10 گرام، جائفل 10 گرام، چھوہارہ بغیر گُٹھلی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادوہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں انشاءاللہ اعلیٰ درجہ کا مقوی باہ نسخہ ہے اور امساک میں بے حد فائدہ دیتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

احتلام کا دیسی علاج

احتلام کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 50 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام،  خوب باریک پیس کرکسی شیشی میں رکھیں 2 چٹکیاں صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ یا ں دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں  انشاءاللہ احتلام کی کثرت سے نجات ملے گی دوران علاج کم از کم ایک کلو دودھ کا ستعمال روزانہ ہونا چاہیے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کا، سستا اور آسان دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 12 گرام، زیرہ سیاہ 12 گرام، زنجیل 12 گرام، شہد 100گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر  شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک  : ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد  تازہ پانی کے ساتھ لیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہے گا، مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا، اس نسخے کو سستا سمجھ کر نظر انداز مت کرنا ایک بار آزما کر دیکھو ، دعاؤں میں یاد رکھنا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہمبستری کا دورانیہ (ٹائمنگ) بڑھانے کانسخہ

شادی شدہ زندگی کو پر لطف اور ہم بستری کا دورانیہ میں اضافہ ہر شخص کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے اور ہر شخص اس کیلئے کوشش بھی کرتا رہتا ہے۔لیکن 100میں سے 95فیصد لوگ ہمبستری کے دوزانیہ میں اضافہ کرنے میں ناکام رہتے ہیں حالانکہ بہت سے لوگ اچھی خوراک بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اُس کے باوجود بھی اُن کی ٹائمنگ میں اضافہ نہیں ہو پاتا۔لیکن اس کی چند ایک اہم وجوہات ہیں جن کو آپ کیلئے جاننا بہت ضروری ہے وہ درج ذیل ہیں
انسانی دماغ 2۔انسانی معدہ 3۔عضوتناسل
انسانی دماغ
ایک تحقیق کے مطابق 57%لوگ ہم بستری کے دوران اپنے دماغ پر قابو نہیں رکھ پاتے اور اور اُن کے ہم بستری کے دورانیہ میں کبھی بھی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو پاتا اور یہ مسئلہ عرصہ گزرنے کے باوجود اور جو مرضی کھانے والی ادویات استعمال کر لیں لیکن پھر بھی یہ جوں کا توں رہتا ہے۔
انسانی معدہ
شادی شدہ نجی زندگی کو پر لطف بنانے میں انسانی معدے کا اہم کردار ہوتا ہے لیکن ہماری آج کل کی خوراک کیمیکلز اور مصالحہ جات سے بھری ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہر دوسرا شخص اس مسئلہ سے دوچار ہے اور اُن کا ہم بستری کا دورانیہ کم ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کو مطمئین نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے گھریلو ناچاکی جنم لیتی ہے ۔
عضو تناسل
اکثر لوگ شادی سے پہلے مشت زنی(ہاتھ کا استعمال) بہت زیادہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے عضو تناسل انتہائی کمزور ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ہمبستری کے دورانیہ کو بڑھانے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔
ٹائمنگ کیلئے استعمال کی جانے والی ادویات اورسپرے کے نقصانات۔
کچھ لوگ ہم بستری کے دورانیہ یعنی (ٹائمنگ) کو بڑھانے کیلئے گولیاں یا ادویات اور سپرے کا استعمال کرتے ہیں لیکن ان کے نقصانات سے بے خبر ہوتے ہیں۔ان کے استعمال سے بہت جلد اپنی مردانہ طاقت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ادویات گردوں کو ختم کر دیتی ہیں اور سپرے عضو تناسل کے پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔
ہم بستری کے دورانیہ یعنی(ٹائمنگ) کو بڑھانے کا بہترین حل،بغیر کسی نقصان کے
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم بستری کا طویل دورانیہ ہرعورت اور مرد کی خواہش ہے، دور حاضر کی ان تمام پریشانیوں کو سامنے رکھتے ہوئے الشفا ہربلنے ہم بستری کے دورانیہ کو بڑھانے کیلئے میجک ڈیلے (تیل) (آئل) متعارف کروایا ہے، جو پوری دُنیا میں مقبولیت کے بعد اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے ۔ جس کواستعمال کرنے سے آپ کو اپنے پارٹنر کے سامنے شرمندہ نہیں ہونا پڑے گا۔ اور آپ کی ٹائمنگ 20سے30منٹ تک بڑھ جائے گی۔ اور آپ ایک پُر لطف اور پُرمزہ زندگی بسر کر سکتے ہیں۔ اس (تیل) (آئل) کو کسی بھی عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں اور قابلِ فخرٹائمنگ سے اپنی بیوی کو اپنا گروِدہ بنا سکتے ہیں۔
الشفا ہربل ڈیلے (تیل) (آئل) کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے. %100 منی بیک گارنٹی کے ساتھ آپ تک پہنچائی جائے گی
الشفا ہربل ڈیلے (تیل) (آئل) کی قیمت
الشفا ہربل ڈیلے (تیل) (آئل) کی قیمت -/2000.روپے ہے.(تیل) (آئل) کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی اور کسی بھی قسم کے ڈلیوری چارجز ادا نہیں کرنے. ایک(تیل) (آئل) کو 80 سے 100 بار استعمال کیا جاسکتا ہے
الشفا ہربل ڈیلے(تیل) (آئل) منگوانے کا طریقہ
منگوانے کے لئے ابھی ہمارے فون نمبر پرکال کریں
03040506070
آپ کا پارسل انتہائی رازداری کے ساتھ پیک کرکے کورئیر سروس کے ذریعے آپ تک پہنچا دیا جائے گا. پارسل 2   دن میں آپکے ایڈریس پرپہنچ جائے گا. اگر آپ پارسل اپنے ایڈریس پر نہیں منگوانا چاہتے تو آپ اپنے قریبی ٹی سی ایس آفس سے بھی وصول کرسکتے ہیں  کسی بھی قسم کی معلومات یا اپنے مسائل سے متعلق مشورہ کرنے کے لئے صبح 9 بجے سے رات 10بجے تک ہم سے رابطہ کریں