Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کا، ہمیشہ کیلئے خاتمہ

سرعت انزال کا، ہمیشہ کیلئے خاتمہ
نسخہ الشفاء : مغز تخم املی 50 گرام، تخم حنا 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو،کیپسول صبح وشام شربت نیلوفر یا پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد :‌سرعت انزال، جریان کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جسمانی کمزوری کا زبردست نسخہ

جسمانی کمزوری کا زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، سفید دیسی باریک نمک 500 گرام
ترکیب تیاری : شنگرف کو نمک کے درمیان رکھ کر کڑاہی کے نیچے آگ روشن کریں یہاں تک کہ نمک کے اوپر تنکہ رکھنے سے جل اٹھے پھر آگ بند کردیں اور سرد ہونےپر نمک کو احتیاط سے توڑ کر شنگرف کشتہ نکال لیں اور پیس کر سنبھال رکھیں
مقدارخوراک : دن میں ایک بار ایک رتی مکھن میں لپیٹ کر کھائیں اور ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ اور جسمانی کمزوری اور سردی کے امراض میں کمال کا بہترین نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہیں کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نامردی، مردانہ کمزوری کا یقینی علاج

نامردی، مردانہ کمزوری کا، یقینی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی کی ڈلی اندازہ 150 گرام کی ہونی چاہیئے،  سیاہ تل 1 کلو،  بلادر 1 کلو، گھونگچی سفید 500 گرام، مغز اخروٹ 500 گرام، پوست بیخ کنیزسفید 250 گرام، سفوف کچلہ 100 گرام، میٹھا تیلیا 50 گرام، سم الفار 10 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تیل والی اشیاء کو خوب کوٹ کر نغدہ بنالیں اور خشک اشیاء کو باریک پیس کر اس میں ملالیں اور تمام دواء کے تین حصے بنالیں، یعنی 3 گولے بنا کر شنگرف کو ایک گولہ میں لپیٹ کے لوہے کی کڑاہی میں 500 گرام، روغن السی ڈال کر اس کے درمیان گولہ رکھ دیں اور نیچے خوب تیز آگ جلائیں تاکہ تیل کو آگ لگ جائے اور اس کو آگ لگ جانے کے باعث تیل و نغدہ بالکل جل جائیں اور دھواں بھی نکلنا بند ہوجائے، اب سرد ہوجانے پر شنگرف کی ڈلی نکال کر دوسرے گولہ میں بند کرکے بدستور سابق تیل ڈال کر آگ جلائیں یہاں تک کہ تینوں گولے جل جائیں، اس کو ایک شییشی میں محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : دو چاول سے چار چاول تک بالائی میں لپیٹ کر اور آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں دن دن سے پندرہ دن کھائیں
فوائد : قوت باہ کو بڑھانے کیلئے بہت زبر دست کمال کا نسخہ ہے  چند خوراکیں ہی گئے گزرے نامرد کو شیر مرد بنانے کیلئے کافی ہیں
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، مقوی جگر، خون پیدا کرنے کا نسخہ

مقوی باہ، مقوی جگر، خون پیدا کرنے کا، نسخہ
نسخہ الشفاء : برادہ سونا 1 گرام، برادہ چاندی 2 گرام، برادہ مس 4 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو ہاتھی سونڈی کے پانی میں تمام دن کھرل کرکے شام کو مزید ہاتھ سونڈی کا پانی ڈال کر دھوپ میں رکھیں بالائی بننے پر اتارتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں اور اس کا نغدہ بناکر ہاتھی سونڈی میں بند کرکے سات کلو اپلوں کی آگ دیں اسی طرح دو مرتبہ کریں اور کھرل کر کے کسی شیشی میں رکھیں
مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار دو چاول سے چار چاول تک دودھ کی ملائی ایک چمچ میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پیئں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مقوی جگر اور صالح خون پیدا کرنے کا نسخہ

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

آلہ تناسل، عضو خاص کو لمبا کرنے کا دیسی نسخہ

آلہ تناسل، عضو خاص کو لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : چربی ریچھ 10 گرام، چربی شیر10 گرام، چربی سانڈ 10 گرام، چڑیا کے سر کا مغز10 گرام، تخم مولی 10 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کو باریک پیس کر تلوں کے تیل میں ملا کر خوب گھوٹیں یہاں تک کہ تمام ادویہ مکھن کی طرح نرم ہوجائیں پھرکسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کر رات کے وقت عضو مخصوص پر خوب اچھی طرح مالش کرکے سوجائیں اس دواء سے بلاتکلیف چند روز میں مردہ سے مردہ رگوں میں جان پڑ جاتی ہے یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو تناصل کو موٹا اور لمبا کرنا، مردہ رگوں میں جان ڈالنے کیلئے نہایت زبردست علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

لَعوق، معجون، وجہ تسمیہ

لَعوق، معجون، وجہ تسمیہ
لعوق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی چاٹنے کی چیز ہے چونکہ یہ مرکب چاٹ کر استعمال کیا جاتا ہے، اِس لئے اِس کو لَعوق کا نام دیا گیا۔ اِس کا استعمال آلات تنفُّس کے ساتھ مخصو ص ہے لعوق کا موجد جالینوس ہے
لعوق بھی دراصل ایک قوامی مرکب ہے جس کا قوام شربت سے گاڑھا اور معجون سے رقیق ہوتا ہے۔ لعوق زیادہ تر امراضِ حلق و حلقوم اور صدر وریہ میں مستعمل ہے۔ یہ اپنی لزوجت اور لیس کی وجہ سے حلق ومری سے قدرے تاخیر سے گزرتا ہے اور اِس کا انجذاب عروق کے ذریعہ تدریجاً ہوتا رہتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ لعوقات کے استعمال کے بعد پانی پینے کی ہدای نہیں کی جاتی ہے۔ لعوقات اپنی لزوجت کی وجہ سے مقامی طور پر عروق خشنہ پر اثر انداز ہوتے ہیں اور بلغم کا اِخراج آسان ہو جاتا ہے
اگر لعوق صرف خشک ادویہ سے بنانا ہو تو اُن کا سفوف تیار کر کے شکر کے قوام میں یا شہدِ کف گرفتہ میں آہستہ آہستہ شامل کر کے مخلوط کرنے کے بعد تیار کرتے ہیں، لیکن اگر لعوق کے نسخہ میں جوشاندہ یاخیساندہ والی ادویہ شامل کرنی ہوں تو پہلے اُس کا جوشاندہ یا خیساندہ تیار کر کے چھان کر اُس میں شہد، شکر یا مصری شامل کر کے قوام بنائیں۔ اِس کے بعد اگر اِس میں کچھ خشک ادویہ ہوں مثلاً صمغ عربی، کتیرا یا رُبُّ السوس وغیرہ تو اِس صورت میں مجوَّزہ سفوف کو قوام تیار کر کے آگ سے علاحدہ کر لینے کے بعد ہی شامل کیا جائے اگر لعوق میں مغز املتاس شامل کرنا ہو تو اُس کا جوشاندہ نہیں بنانا چاہیے کیونکہ جوش دینے سے خیار شنبر کی قوت ضعیف ہو جاتی ہے لہٰذا باقی ماندہ ادویہ کا جوشاندہ تیار ہو جانے کے بعد اِس میں مغز املتاس کو گھول کر چھان لیا جائے۔ پھر مصری، شکر یا شہد کو شامل کر کے قوام تیار کیا جائے۔ اِس کا قوام شربت سے گاڑھا اور معجون سے رقیق ہونا چاہیے۔ لعوق کے قوام میں ماہرینِ صیدلہ نے ادویہ کے وزن سے پانچ گنا وزن تک شکر شامل کرنے کی اجازت دی ہے
لعوق بادام، وجہ تسمیہ
بادام جزء خاص ہے، اِس لئے اِس نام سے موسوم ہوا
افعال و خواص اور محل استعمال
سعال یابس اور سل میں مفید ہے
جزءِ خاص
مغز بادام شیریں
دیگر اجزاء مع طریقہ تیاری
نشاستہ  گندم 20 گرام،  کتیرا 20 گرام، صمغ عربی 20 گرام، مغز تخم خیار 20 گرام، مغز تخم کدو شیریں 30 گرام،  رُب السوس 30 گرام، تخم خشخاش سفید 30 گرام، بہدانہ 30 گرام،  آرد باقلا 40 گرام، تخم خطمی 40 گرام، مغز بادام شیریں 50 گرام، مویز منقیٰ 50 گرام
ترکیب تیاری : مویز منقیٰ کو روغن گاؤ میں پکائیں اور پیس کر مغزیات کا سفوف شامل کر کے خوب ملائیں۔ اِس کے بعد دیگر دوائیں پیس کر ملائیں اور شربت انار شیریں بقدرِ ضرور ت لے کر یا پھر قند سفید دواؤں کا سہِ چند لے کر قوام بنائیں اور مرکب کو محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : پانچ سے دس گرام تک
لعوقِ خشخاش
افعال و خواص اور محل استعمال
سعال، نفث الدم اور سل میں افادیت رکھنے کے علاوہ نیند لاتا ہے اور جنون کو فائدہ دیتا ہے سعال یابس اور نزلۂ حار میں مفید ہے
جزءِ خاص
پوست خشخاش
دیگر اجزاء مع طریقہ تیاری
پوست خشخاش (مع تخم) ،عناب ہر ایک 20 گرام رات کو پانی میں بھگو کر صبح کو جوش دیں جب نصف پانی رہ جائے تو مل کر صاف کر کے قند سفید نصف کلو کا قوام بنائیں اور نشا ستہ،  15 گرام، کتیرا 15 گرام، صمغ عربی 15 گرام، مغز بادام 15 گرام، مغز تخم کد 15 گرام باریک پیس کر اِضافہ کریں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا دِن میں تین بار
لعوق خیار شنبر، وجہ تسمیہ
اپنے جزءِ خاص خیار شنبر کے نام سے موسوم ہے۔
افعال و خواص اور محل استعمال
خشونَتِ حلق، سرفہ، ذات الجنب اور ضیق النفس میں مفید ہے۔ تلئین شکم کرتا ہے۔مخرج بلغم، مخرج رطوبات نزلاوی مزلق و مسہل بلغم، مسہل اخلاط
جزءِ خاص
خیار شنبر
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
عناب 15 گرام، سپستاں 15 عدد، بنفشہ 9 گرام،سناء مکی 15 گرام، رات کو 750 ملی لیٹر پانی میں بھگو کر صبح جوش دیں۔ جب نصف پانی رہ جائے اُتار کر مل کرصاف کر کے مغز املتاس 45 گرام شیر خشت 15 گرام، خمیرہ بنفشہ 30 گرام، ترنجبین 60 گرام ملا کر دوبارہ چھانیں اور قند سفید 250 گرام شامل کر کے ہلکی آگ پر قوام کے لئے رکھیں۔ قوام غلیظ ہونے پر روغنِ بادام شیریں 5 ملی لیٹر کا اِضافہ کریں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا
لعوق سپستاں، وجہ تسمیہ
اپنے جزء خاص کے نام سے منسوب و موسوم ہے
افعال و خواص اور محل استعمال
نزلہ اور کھانسی میں مفید ہے۔ مخرج بلغم،منفث بلغم، ملیِّن صدر ہے
جزءِ خاص
سپستاں
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
سپستاں 40 عدد، عناب 25 عدد ، اصل السوس 10 گرام، تخم خطمی 10 گرام ، تخم خباز ی 10 گرام، پرسیاؤ شاں 10 گرام، گاؤ زباں 10 گرام، گل زوفا خشک 10گرام، بہدانہ 5 گرام، انجیر زرد 20 عدد، مویز منقیٰ 50 عدد، پوست خشخاش 75 گرام، رات کو پانی میں بھگو کر صبح جوش دیں اور صاف کر کے قند سفید دواؤں کے وزن سے سہ چند ملا کر قوام بنائیں۔ قوام غلیظ ہونے پر رب السوس 10 گرام، شکر تیغال 10 گرام تخم خشخاش 10 گرام اور جو مقشر 10 گرام داخل کر کے لعوق بنائیں
مقدار خوراک : پانچ سے دس گرام
لعوق کتاں
افعال و خواص اور محل استعمال
بلغمی کھانسی اور ضیق النفس میں مفید ہے
جزءِ خاص
تخم کتاں
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
لعاب تخم کتاں ، نصف کلو میں قند سفید اور شہد خالص ہر ایک ایک کلو شامل کر کے قوام بنائیں
مقدار خوراک : دس سے بیس گرام تک
لعوق معتدل
افعال و خواص اور محل استعمال
سعال، نزلہ حار اور زکام میں مفید ہے۔
جزء خاص
رب السوس
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
مغز بادام شیریں 10 گرام، مغز تخم کدو 10 گرام، صمغ عربی 15 گرام،  کتیرا 15 گرام، نشاستہ 15 گرام، رُبُّ السوس 15 گرام، تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر قند سفید20 گرام کے قوام میں شامل کریں اور استعمال میں لائیں
مقدار خوراک : دس گرام تک
لعوق نزلی
افعال و خواص اور محل استعمال
نزلہ اور کھانسی میں سریع الاثر ہے
جزءِ خاص
خشخاش
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
اصل السوس مقشر 15 گرام ، تخم خطمی 20 گرام، بہدانہ 20 گرام، رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح کو جوش دے کر مل چھان کر قند سفید نصف کلو کے قوام میں ملائیں۔ پھر مغز بہدانہ صمغ عربی کتیرا ، ہر ایک 15 گرام خشخاش سیاہ خشخاش سفید ہر ایک 18 گرام باریک سفوف کر کے قوام میں شامل کریں
مقدار خوراک : پانچ سے دس گرام تک
لعوق نزلی آب تربوز والا، وجہ تسمیہ
آبِ تربوز کی شمولیت کی وجہ سے یہ نام دیا گیا
افعال و خواص اور محل استعمال
نزلہ، خشک کھانسی اور سل میں مفید ہے
جزءِ خاص
آبِ تربوز
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
تخم خشخاش 15 گرام، صمغ عربی 45 گرام،  کتیرا 15 گرام، نشاستہ گندم 15 گرام، مغز تخم کدو 18 گرام، مغز تخم خیارین 18 گرام، مغز تخم خرفہ 18 گرام، مغز تخم کاہو 18 گرام، مغز بادام شیریں 30 گرام، روغن بادام 60 گرام، ترنجبین 150 گرام، آبِ تربوز100 ملی لیٹر پہلے مغزیات کا شیرہ نکالیں۔ پھر ترنجبین حل کر کے چھانیں۔ اُس کے بعد آبِ تربوز ملا کر قوام بنائیں۔ اور اخیر میں باقی دوائیں اور روغنِ بادام شامل کر کے استعمال میں لائیں
مقدار خوراک : پانچ، پانچ گرام دِن میں چار مرتبہ بطور لعوق چاٹیں
معجون، لعوق قوت باہ
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ہلیلہ کابلی 50 گرام، پوست بلیلہ 50 گرام، آملہ مقشر  50 گرام،  فلفل سیاہ  20 گرام، دارفلفل 50 گرام، زنجبیل 20 گرام، بسباسہ 20 گرام، بوز یدان 20 گرام، شیطرج ہندی 20 گرام، شقاقل 20 گرام، تودرین 20 گرام، لسان العصافیئر 20 گرام، کنجند مقشر20 گرام، خشخاش 20 گرام، موصلی سفید 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کا سفوف بناکر روغن بادام 200 گرام لےکراسمیں سفوف کو چر ب کریں بعد میں بطریق معروف معجون، لعوق بنالیں
مقدار خوراک : ایک بڑا کھانے والاچمچ صبح نہارمنہ نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار
25 یوم استعمال کریں
فوائد :‌ قوت باہ کیلیے بہترین ہےاعصابی کمزوری کو دور کرتی ہے امساک بھی خوب کرتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کیپسول عنبر مرواریدی، قوت باہ کے لیے

کیپسول عنبر مرواریدی، قوت باہ کے لیے
خالص عنبر اشہب اعلی کوالٹی کے زعفران اور اعلی کوالٹی کے مروارید اور دوسری قیمتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے اعضائے رئیسہ اور جسم کو طاقت دے کر جسم کی تمام قوتیں بیدار کر دیتا ہے کمزوری کی ہر حالت کا بہترین علاج ہے جو لوگ ہر وقت کمزوری کمزوری کا رونا روتے ہیں اور اس کے ہاتھوں زندہ درگور ہو رہے ہیں ان کے لیے یہ کیپسول اکسیر کا درجہ رکھتے  ہیں بستر سے اُٹھ نہ سکنے والے اس کیپسول کے استعمال کے بعد چھلا نگیں لگاتے پھرتے ہیں ہر وقت جسمانی تھکن رہنا اعصابی کھچاؤ اور کمزوری کا بہترین علاج ہے دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتے ہیں مردوں کے پوشیدہ امراض کا خاتمہ کر کے جسم میں نئی روح پھونک دیتے ہیں سرعت انزال کا خاتمہ کر کے طبعی امساک پیدا کرتے ہیں شادی سے پہلے اور شادی کے بعد اس کا استعمال تمام کمزوریوں کاخاتمہ کر دیتے ہیں اک اک خوراک عنبر زعفران اور مروارید سے بھر پور ہے اس کیپسول کو استعمال کرنے والوں کو پتہ چلتا ہے کہ جوانی کیا ہے اک ماہ کے استعمال سے سالہا سال تک جسمانی قوت بحال رہتی ہے یہ وقتی طور پر بھی اور مستقل طور پربھی طاقت کا خزانہ ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 20 گرام، عقرقرحا 20 گرام،  لونگ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جلوتری 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، جدوار خطائی 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، صلایہ مروارید عرق گلاب والا 5 گرام، عنبر اشہب 5 گرام
ترکیب تیاری : مروارید کا عرق گلاب میں صلایہ بنا لیں عنبر کو علیحدہ رکھ لیں اور دوسری تمام ادویات کا بلکل باریک سفو بنا لیں اور اس میں صلایہ مروارید ملا لیں ایک چمچ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لے کر کسی سٹیل کی رکابی میں گرم کر لیں اور اس کو آگ سے اتار کر عنبر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے اس گھی میں ڈال لیں اور کسی چمچ سے ہلا دیں اگر عنبر خالص ہو تو وہ فورا موم کی طرح پگھل جاتا ہے  اور گھی میں حل ہو جائے گا اب اس گھی کو دوسری ادویات میں ملا کر خوب کھرل کر لیں  بس دواء تیار ہے  اب اس کے پانچ سو ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک :  ایک کیپسول روزانہ آدھا کلو دودھ کے ساتھ شام پانچ بجے خالی پیٹ کھائیں ایک ماہ لگاتار
نوٹ : تمام ادویات خالص اور اعلی کوالٹی کی لینی ہیں چونکہ اس میں قیمتی ادویات ہیں اس لیے نقلی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوتی ہیں اس لیے ادویات سو فیصد خالص حاصل کریں
نوٹ : اگر مریض بہت زیادہ کمزور نہ ہو تو ایک دن چھوڑ کر ایک دن استعمال کروائیں انشإاللہ تیس کیپسول ایک مریض کے لیے کا فی ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ہیمو سپرمیا کا دیسی علاج

ہیمو سپرمیا کا دیسی علاج
Hemospermia
اس مرض میں انزال کے وقت منی کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے مگر اس کی جانچ بغیر لیب ٹیسٹ کے نہیں ہو سکتی ہے یہاں تک کہ مرض سالہا سالوں بگڑ کر ڈائریکٹ خون کا اخراج ہونے لگے  دراصل اس کی وجہ فقیر کے تجربے کے بے تحاشا جلق لگانا ہے  بار بار جلق لگانا سے جو گرمی رگوں میں بڑھتی ہے اس سے خصیتین اپنے فعل کو انجام نہیں دے پاتے یعنی خون کو منی کے صورت میں متحیل کرنا ہے اس کی دوسری وجہ کثرت مباشرت بھی ہے اس میں زیادہ تر خون ملی منی کا انزال ہوتا ہے اس کی پہچان منی کی جانچ کرنے پر
( آر بی سی )R. B. C اور اس کے ساتھ Puscell
رپورٹ میں بڑھے ہونے گے اگر یہ مقدار میں زیادہ ہو تو منی کی مقدار کم اور سپرم نہ ہونگے اور ہونگے بھی تو ناں ہونے کے برابر
ریڈ بلڈ سیلز
R. B.C
R. B. C کا مطلب ہے خون کے لال ذرات یعنی
 Red Blood Cell
یہ ذرات خون میں پائے جاتے ہیں اور ایک صحت مند شخص کے فی معکب حجم ملی لیڑ یعنی per cubic mm میں 40 تا 45 لاکھ ہوتے ہیں
ان کے ذراتی اجزاء
Cytoplasm
میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جس سے خون کا رنگ لال ہوتا ہے اور لوہا یعنی فولاد اس کا خاص جز ہے اور کام ان کا آکسیجن لے جانا ہے
مردوں میں Haemoglobin
کا عام پیمانہ 14 تا 17 گرام فی 100 ملی لیٹر خون ہوتا ہے
نوٹ. عورتوں میں تناسب کم ہوتا ہے
اور پس سیلز کا تذکرہ و علاج مرض ایزوسپرمیا میں بیان کرو گا انشاءاللہ
علاج جیسا کہ بیان کر چکا ہوں کہ خصیتین کی خرابی سے منی کا تحیل خون میں نہیں ہوتا ہے تو بس یاد رکھو معالج کو خصیتین کے ساتھ گردوں کو طاقتور کرنے کی غذائیں اور دوائیں کرنی چاہیے تاکہ کامیابی ملے
خصیوں پر روغن مصطگی کی مالش کرے مگر عضو مخصوصہ پر ناں لگائے
بکرے کے خصیوں خوراک کا حصہ بنائے
طبی  گھریلو ٹوٹکہ
کالی مرچ دیسی گھی میں پکا کر کھایا کرے
نسخہ الشفاء : مغز فندق 10 گرام ، مغز حبتہ الخصرہ 10 گرام ، مغز حب الصنوبر (چھوٹا اور بڑا دونوں علیحدہ علیحدہ) 10 گرام ، مغز پستہ 10 گرام ، ہلیوں 10 گرام، ناریل دریائی 10 گرام ، حب القلقل 10 گرام ، مغز اخروٹ 10 گرام ، سونٹھ 5 گرام ، حب الزلم 5 گرام ، اندرجوشریں 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ صبح اور شام نہار منہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں ایک ماہ میں اس کا علاج زیادہ تر کشتہ سونا ہمراہ سپرم بڑھانے والی ادویات سے کرتا ہے اور کامیابی بھی ملتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

کشتہ صدف، جریان، احتلام، سرعت انزال ختم

کشتہ صدف، جریان، احتلام، سرعت انزال ختم
حکماء حضرات کے لیئے
نسخہ الشفاء : صدف 1 کلو  کو بہت اچھی طرح صاف کریں اور اسے سوختہ کریں اور اس میں گاجر کا پانی کو ا ر گندل کا پانی الگ الگ کھل کریں جذب کرنے کے بعد اسے بند گل حکمت کر کے 30 ،35 کلو کی آگ دیں بعد نکال کر پیس کے رکھیں زیرو سایز کیپسول بھر کے رکھیں مناسب بدرقہ کے ساتھ استعمال کروائیں
ایک کیپسول صبح ہمراہ مکھن کھائیں 20 سے 25 دن کافی  ہے
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، ذکاوت حس، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، لیکوریا، حمل کے بعد خون کا آنا اور حمل کا ضائع ہو جانا، حیض کی زیادتی، لیکوریا ہر قسم، اور جریان، نیا ہو یا پرانا سب امراض کو جڑ سے ختم کرنے والا نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خواص مشک، کستوری Musk

خواص مشک، کستوری
Musk
لاطینی میں Moschus Moschiferus
دیگر نام :  عربی میں المسك، مسک،  فارسی میں مشک ،ہندی میں کستوری ،سندھی میں مشک ،بنگالی میں مرگ بابھ ،برمی میں کیڈو انگریزی میں مسک اور لاطینی میں ماسکس کہتے ہیں
ماہیت : یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے ۔جونرآہوئےمشکی سے حاصل کی جاتی ہے مشک ناف کے قریب ایک جھلی دار تھیلی میں ہوتاہے۔اس تھیلی کوناف کی نسبت سے نافہ کہتے ہیں ۔مشک محض نر ہرن میں پایاجاتاہے مادہ میں نہیں ہوتاہے۔جب یہ نافہ پختہ ہوجاتاہے۔توکئی میل تک کی ہوا معطر کردیتاہے۔نافہ کے اندردانے سیاہ سرخی مائل بو بہت تیز اور مزہ تلخ ہوتاہے
نوٹ : یہ جانور ہرن کی قسم کاہوتاہے۔اور بعض اطباء کے نزدیک ہرن یا جنگلی پلائو کے درمیان کا جانور ہے
مقام پیدائش : تبت،نیپال ،کشمیر،روس چین ،اور سری لنکا میں پایاجاتاہے بہترین مشک نیپال اور تبت کاہے

اصلی مشک کی پہچان : اصلہ نافہ کی ساخت کے اندر بہت سے خانے ہوتے ہیں لیکن مصنوعی نافہ کے اندرخانے نہیں ہوتے سوئی کی نوک کو لہسن میں چبھو کر نافہ میں چبھوئیں اگر بدبو آئے تو مصنوعی ہے اصلی مشک جلد میں جذب ہوجاتاہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کو اچھی طرح مل کر دھولیں بعد میں مشک کوہاتھ میں ہتھیلی پر اچھی طرح ملیں اگر جذب ہو جائے تو اصلی ورنی میل کی طرح مروڑی سی بن کر اتر جائے گا
مزاج : گرم تین خشک درجہ دوم
افعال : مفرح و مقوی اعضائے رئیسہ منعش حرارت غریزی مقوی حواس ظاہری و باطنی ملطف و مفتح سدد مسخن دافع تشنج مقوی باہ
استعمال : قلب و دماغ اور تمام اعضاء کو قوی کرتاہے۔اصلی حرارت غریزی کو ابھارتی ہے حواس خمسہ ظاہری و باطنی کو طاقت دیتی ہے اور مشہور محرک و مقوی باہ دوا ہے ضعیف قلب غشی مالیخولیا،مراق خفقان مرگی اختناق الرحم ام الصبیان فالج لقوہ رعشہ وغیرہ امراض میں معجونات وغیرہ میں شامل کرتے ہیں ۔ضعیف قوی ٰ کے وقت اس کو کھلانے سے قوت عود کرآتی ہے
استعمال بیرونی : مشک سے عطر یا پر فیوم تیارکئے جاتے ہیں جوکہ بہت مشہور خوشبوں میں سے ایک ہے
مشک کی خوشبو اللہ کے نبی محمد کو بہت زیادہ پسندتھی
اس کو سونگھنا زکام اور درد سر بارد میں مفیدہے اس کو حمول فرزجہ رحم کو تقویت دیتا اور معین حمل چنانچہ مشک خالص تین رتی زعفران ڈیڈھ گرام الثعلب مصری تین گرام باریک کوٹ چھان کر شہد میں ملاکر کپڑا لت کرکے اندام نہانی میں رکھنا اور اس کے بعد مباشرت کرنا ،استقرار حمل میں بہت مفیدہے تقویت باہ کی غرض سے اس کو طلاؤں میں استعمال کرتے ہیں اور قوت ادویہ کو طبقات چشم میں پہنچانے کے لئے سرموں میں شامل کرتے ہیں
فوائد خاص : مقوی باہ و دل و دماغ
مضر: مصدع
مصلحَ : طباشیر شہد عرق گلاب
بدل : جندبیدستر تیزپات
مقدارخوراک : ایک رتی سے دورتی تک
مشہورمرکب : دواء المسک
مزید معلومات : پرانے زمانے میں چینی لوگ اپنے لباس پر خوشبو لگاتے تھے، مذہبی تقاریب اور جنازوں پر لوبان جلاتے تھے، انھوں نے سب سے قیمتی خوشبو مشک کو بھی دریافت کیا۔ مشک کا ذکر قرآن پاک میں جگہ جگہ موجود ہے
حضرت علیؓ نے اپنے کلام نہج البلاغہ میں بھی مشک کی تعریف کی ہے
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ سب سے عمدہ خوشبو مشک ہے
حیض سے پاک ہونے والی عورت کو بھی مشک کے استعمال کا حکم دیا گیا ہے
مروی ہے کہ آنحضرت اپنی ازواج مطہرات کے گھر خوشبو منگواتے تھے علماء فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن مشک لگانا مستحب ہے، جیسا کہ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ نے جمعہ کے دن مشک لگانے اور غسل کرنے کا حکم دیا ہے مشک سے ہوا کے جوہر بالخصوص وبائی امراض کی اصلاح ہوتی ہے اور اس کو بطور علاج استعمال کرنا جائز ہے سب سے عمدہ مشک خراسانی ہوتی ہے، پھر چینی اور پھر ہندی مشک کا درجہ آتا ہے یہ خوشبو دار خشک شدہ رطوبت ہے ۔جونرآہوئےمشکی سے حاصل کی جاتی ہے مشک ناف کے قریب ایک جھلی دار تھیلی میں ہوتاہے۔اس تھیلی کوناف کی نسبت سے نافہ کہتے ہیں ۔مشک محض نر ہرن میں پایاجاتاہے مادہ میں نہیں ہوتاہے۔جب یہ نافہ پختہ ہوجاتاہے توکئی میل تک کی ہوا معطر کردیتاہے۔نافہ کے اندردانے سیاہ سرخی مائل بو بہت تیز اور مزہ تلخ ہوتاہے
نوٹ ؟ ختن کا مشک، ختن، (چین) کا ایک علاقہ ہے، جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلٰی قسم کا مشک نکلتا ہے
اصل کستوری کی پہچان
اصل کستوری کی پہچان یہ ہوتی ہے کہ اگر سوئی کو دھاگے سمیت لہسن کی پوتھی سے گزارا جائے اور پھر اس سوئی دھاگے کو نافے سے گزارا جائے اور لہسن کی بو غائب ہو جائے تو سمجھ لیں کہ کستوری خالص ہے کستوری چونکہ بہت قیمتی اور نایاب ہے اس لیے نافہ میں خشک خون یا خشک کلیجی کا سفوف نافے میں وزن بڑہانے کے لیے ملا دیا جاتا ہے لوگوں کا خیال ہے کہ ہر میدانی ہرن کے نافے سے مشک کی تھیلی برآمد ہوتی ہے۔یا پھر ایک خاص قسم کی میدانی بلی سے بھی نافہ نکلتا ہے ۔اس غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے یہ مضمو ن پیش کیا جا رہا ہے۔کستوری والا ہرن خاص جنگلوں میں آٹھ سے دس ہزارفٹ کی بلندی پر پایا جاتا ہے۔چین نیپال گلگت اور اور روس کے بالائی پہاڑی علاقوں میں یہ ہرن پایا جاتا ہے۔یہاں اسکی باقائدہ فارمنگ کی جا رہی ہے یہ بھورے رنگ کا ایک چھوٹا سا ہرن ہے۔جس کے بال بھورے اور گھا س کی طرح ہیں۔اس کے کان کافی لمبے قد ڈھائی تین فٹ اور اگلی ٹانگیں چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں۔نر ہرن کے منہ سے دو دانت نکل کر نچلی طرف بڑہے ہوئے ہوتے ہیں۔مادہ کے دانت ایسے نہیں ہوتے۔کستوری صرف نر سے نکلتی ہے۔جو اس کی ناف میں تھیلی کی شکل میں ہوتی ہے۔حلال کرنے سے پہلے فوری طور پر اسے رسی سے باندھ دیا جاتا ہے تاکہ خو ن میں تحلیل نہ ہو۔کستوری کلیجی کے رنگ جیسی گاڑھے سے محلول کی شکل میں ہوتی ہے جو کہ نکالنے کے بعد چند منٹوں میں جم کر سخت ہو جاتی ہے۔ناف میں بال نماء تھیلی کو بمعہ کھال کاٹ کر محفوظ کیا جاتا ہے۔
کستوری والے ہرن کا شکار : اس ہرن کا شکار دشوار بھی ہے اور تجربہ کاروں کے لیے آسان بھی ۔جس جھاڑی یا چٹان کے نیچے یہ رہائش رکھتا ہے وہ جگہ نہائیت صاف ہوتی ہے۔فضلہ اپنی رہائش سے دور ڈالتاہے ۔جس چٹان کے ساتھ رہتا ہے بڑی خوبصورتی سے اسی کا حصہ بن جاتا ہے۔اور زمین کے ساتھ زمین ۔نا واقف شکاری پاس سے گزر جاتا ہے یہ یہ ہرن اپنا بسیرا جھاڑی دار جنگل میں برف کے نزدیک کرتا ہے۔تجربہ کار شکاری چار پانچ ساتھیوں کے ساتھ خود نالے کے منہ پر اور ساتھیوں کو نالے کے نیچے بٹھا دیتا ہے۔ایک بالکل تہہ میں جبکہ باقی نالے کے کناروں پر بیٹھ جاتے ہیں۔تہہ والا آدمی زور سے ڈندا درخت پر مارتا ہے۔ہرن اپنی پناہ گاہ سے نکل کر بھاگتا ہے دائیں اور بائیں والے آدمی بھی اسے طرح ڈنڈے درخت پر مارتے ہیں اور ہرن سیدھا دہا نے پہ بیٹھے شکاری کے پاس پہنچ جاتا ہے۔عام طور سے ان علاقوں میں شکاری چوری چھپے کستوری کی تلا ش میں شکار کرتے ہیں۔اس کا شکار ہر ملک میں ممنوع ہے اور سخت سزا دی جاتی ہے۔کستوری چونکہ سونے سے بھی دگنے داموں بکتی ہے ا سلیے شکاری پیسے کی وجہ سے اسے مارتے ہیں۔اس ہرن کی تعداد باوجود پابندی کے بہت کم ہو چکی ہے چین میں باقائدہ فارم ہیں جہاں کستوری وقت مقررہ پہ سرنج کے ذریعے نکال لی جاتی ہے۔دوسرے سال پھر کستوری ناف میں پک جاتی ہے ۔تب ہرن اسے سورج سے گرم شدہ پتھروں پر رگڑتا ہے ۔حتیٰ کہ یہ پھوڑا نماء بال پھٹ کر چٹانوں پر بہہ جاتا ہ ے پرانے وقتوں میں شکاری لوگ چٹانوں سے کھر چ کر یہ بھی بطور تحفہ دیا کرتے تھے
دواء المسک معتدل جواہر والی : معدہ، جگر اور دل کو قوت بخشتی ہے سوداوی بخارات کو تحلیل کرتی ہے قوتِ باہ کو بڑھاتی ہے منی کو گاڑھا کرمُشک کی شمولیت کی وجہ سے دواء المسک کا نام دیا گیا ہے سرعت انزال کاخاتمہ کرتی ہے عام جسمانی کمزوری کے لیے بے حد مفید ہے دل کی گھبراہٹ، خفقان۔ ڈپریشن کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی مرکب ہو
نسخہ الشفاء : زرشک 15 گرام، بہدانہ 15 گرام، طبا شیر 15 گرام، صندل سفید 10 گرام، صندل سُرخ 10 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، گل گاؤ زبان 10 گرام، آملہ مقشر 10 گرام، تخم خرفہ 10 گرام ، گل سُرخ 10 گرام، آبریشم خام مقرض  10 گرام، دارچینی 8 گرام، بہمن سفید، 8 گرام بہمن سُرخ 8 گرام، درونج عقربی 8 گرام عود ہندی 5 گرام، بادر نجبویہ 5 گرام، مصطگی 5 گرام، اشنہ 5 گرام، دانہ ھل خورد  5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ سفوف کریں اور اِس سے دو چند قند سفید اور ہم وزن شہدِ خالص نیز ہمو زن آبِ سیبِ شیریں کا قوام تیار کر کے سفوف شامل کریں پھر مروارید کہرباء شمعی، ہر ایک 8 گرام، عرقِ کیوڑہ میں کھرل کر کے اِسی طرح مشکِ خالص 3 گرام، عنبر 3 گرام، زعفران 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کھرل کر کے قوام میں ملائیں بعد میں ورقِ نقرہ 10 گرام ملا لیں
خوراک : تین گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ یا حسب ہدایت طبیب
گولیاں کستوری والی
یہ گولیاں قوت باہ دینے کے ساتھ ساتھ برائے راست نفس میں سختی لاتی ہیں۔ بار ہا تجربہ کیا گیا اسے استعمال کرنے والے اس کے عاشق ہو جاتے ہیں
نسخہ الشفاء : جڑ پان 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، زعفران 10 گرام، کستوری خالص 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پس کر کھرل کریں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : مباشر ت سے دو گھنٹہ پہلے ایک سے دو گولیاں دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھا لیا کریں