Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، احتلام اور منی کو گاڑھا کرنے کا یقینی علاج

نسخہ الشفاء : برگد کے زرد پتے 500 گرام، برگ شیشم 250 گرام، برہمی سبز 250 گرام، پوست ہلیلہ زرد نیم کوب 250 گرام، پانی 2 کلو
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پانی میں چوبیس گھنٹہ بھگو رکھیں مگر یاد رہے کہ برگد کے پتوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور برگ شیشم میں کسی حد تک کوٹ لیں تاکہ ست نکلنے میں دقت نہ ہو چوبیس گھنٹہ کےبعد اس کو قلعی دار دیگچی میں نرم آگ پر پکائیں جب نصف پانی باقی رہ جائے تو اتار کر ذرا سرد ہونے پر ہاتھوں سے اچھی طرح مل کر پن لیں جب قوام گاڑھا ہونے لگے تو ہلکی سی آگ رہنے دیں تاکہ جوہر موثرہ جل نہ جائے افیون کی طرح گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور پھر کشتہ مرگانگ 50 گرام اور سلاجیت خالص 50 گرام شامل کرکے خوب پیس لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولیاں صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت، منی کا پتلا پن کو دور کرنے کیلئےاور اس کے علاوہ پورے جسم انسانی کی قوت کیلئے بہترین  گولیاں ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ سرعت انزال، احتلام کا خاتمہ

نسخہ سرعت انزال، احتلام کا خاتمہ
نسخہ الشفاء : ست خام تخم سرس 50 گرام، کشتہ قلعی 25 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ملا کر پانی کی مدد سے رتی رتی کی گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال اور احتلام کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضو خاص، نفس کی کمزوری اور لاغری کا علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 20 گرام، جمال گوٹہ 20 گرام، موم زرد 40 گرام، سم الفار 3 گرام، مکھن تازہ 120 گرام
ترکیب تیاری : موم کو مکھن میں ڈال کر پکائیں کہ دونوں یک جان ہوجائیں اور اس میں دیگر ادویہ کا سفوف شامل کرکے خوب کھرل کریں بس تیار ہے
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر انگلی کے ساتھ مالش کریں کہ یہ طلاء سپاری اور نیچے کی سیون پر لگنے نہ پائے پھر اوپر پان یا ارنڈ کا پتہ لپیٹ کر صاف ململ کی پٹی باندھ دیں اسی طرح ہر روز رات سوتے وقت استعمال کریں اور عضو کو پانی لگنے سے باالکل بچائے رکھیں،دو چار دن یا آٹھ دس دن کے مسلسل استعمال کے بعد ،پت، کی مانند چھوٹے چھوٹے سرخ دانے نمودار ہوجائیں گے، ان دانوں کے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کردیں، اور اس کی بجائے عضو پر روغن چنبیلی، روغن بیضہ مرغ یا جلاہوا گھی لگائیں چند روز بعد یہ دانے ختم ہوجائیں گے پھر سات روز کا وقفہ دے کر طلاء لگانا شروع کریں اور دانے نکل آنے پر طلاء لگانا بند کرکے  پھرروغنیات یا جلا ہوا گھی لگائیں یہ عمل دو حد تین بار کرنے سے رگوں کی تمام خرابیاں ان شاءاللہ دور ہوجائیں گی
فوائد : عضو کی سستی، لاغری، اور کجی دور کرکے عضو خاص کو موٹا اور سخت بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، جریان، احتلام کا جڑ سے خاتمہ

نسخہ، جریان، احتلام کا جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد جوہر دار 100 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : پختہ کھرل میں ڈال کر قدے سرکہ جامن خالص ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ 500 گرام، پختہ سرکہ بذریعہ کھرل جذب ہوجائے بعد ازاں لعاب گھیکوار 500 گرام، بذریعہ کھرل جذب کردیں اور اس کی دو دو گرام کی ٹکیاں بناکر سایہ میں خشک کریں اور کوزہ میں بند کرکے 20 کلو جنگلی اپلوں کی آگ دیں، اور آگ کے بالکل سرد ہونے پر کشتہ نکالیں اگر کشتہ،باریک اور ملائم قسم کا تیار ہوچکا ہوتو پھر اس کو خوب اچھی طرح کھرل کرکے شیشی میں ڈال کررکھیں ورنہ ایک بار پھر گندھک اور نوشادر کے اضافے اور سرکہ وغیرہ میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا کر ایک آگ اور دے دیں۔ کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : ایک تا دو رتی ایک چمچ مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھائیں  اور آدھا کلو دودھ پیئں دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، ضعف معدہ وجع المفاصل، جوڑوں کا درد اور جلدی امراض کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج

نسخہ الشفاء : چاند بوٹی 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، سنبل الطیب 20 گرام، اسطوخودوس 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے ایک سے دو کیپسول پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سر درد، نزلہ، زکام، کمر درد، دم کشی، نیند نہ آنا، گنٹھیا، مرگی جون، ہسٹیریا، تشنج، ماہواری کا درد سے آنا، کثرت احتلام، جریان، ذکاوتِ حس، ہائی بلڈ پریشر کو اعتدال پر لاکر طبیعت میں سکون اور فرحت پیدا کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments بلڈ پریشر ہائی، اور بلڈ پریشر لو، کا دیسی علاج, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دل،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دمہ خشک، دمہ بلغمی، جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کمر درد کیلئے، جڑی بو ٹیوں سے، دیسی علاج , ,

سوزاک کیلئے بہترین علاج

سوزاک کیلئے بہترین علاج
نسخہ الشفاء : نیلا توتیا 4 گرام، کافور 4 گرام، الائچی خورد 9 گرام، پاپڑہ کتھہ 9 گرام، کباب چینی 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر ایک بوتل میں ڈال کر پانی سے بھر کر خوب ہلادیں اور نصف گھنٹہ دھوپ میں رکھ دیں پھر اس کا زلال پیشاب کی نالی میں آہستہ آہستہ پچکاری کریں اور کتھہ پاپڑہ سے تمام اجزاء کا سفوف بناکر محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : دو چمچ بڑے کھانے والے شربت بزوری کے ساتھ صبح اور شام پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سوزاک کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نامردی اور بے اولادوں کیلئے مستقل علاج

نامردی اور بے اولادوں کیلئے مستقل علاج
نسخہ الشفاء : لہسن 400 گرام، گائے کا دیسی گھی 400 گرام، کوزہ  مصری 1 کلو، زعفران 10 گرام، کستوری 1 گرام،  ورق چاندی 1 گرام، ورق سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : لہسن کو چھیل کر باریک کرلیں اور روغن ملا کر تین دن تک رکھ دیں اور مصری کا قوام کرکے لہسن اس میں شامل کردیں پھر زعفران اور کستوری کو عرق بید مشک حل کرکے شامل کرلیں نرم آگ پر رکھ کر ہلاتے رہین جب گاڑھا ہوجائے تو اتار لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : نامردوں اور بے اولادوں کیلئے نہایت مجرب علاج

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ و ممسک نسخہ

مقوی باہ و ممسک نسخہ
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، ذردی بیضہ مرغ 8 عدد، کستوری 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں چھ گھنٹہ رگڑ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن کھائیں
فوائد : مقوی باہ، امساک کیلئے بہترین نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ پیدا کرنے والا نسخہ

قوت باہ پیدا کرنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 20 گرام، پوست بیخ کنیر سفید 20 گرام، لونگ 30 گرام، بسباسہ 30 گرام، زعفران 10 گرام، دار چینی موٹی کو ٹی ہوئی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو گائے کے دودھ میں جوش دے کر دہی جما کر مکھن نکالیں اور پکا کر روغن بنالیں
مقدارخوراک : ایک گرام، شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک پاؤ میٹھے دودھ  میں ملا کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کیلئے نہایت مجرب ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

قوت باہ بڑہائے نامرد کو مکمل مرد بنائے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پارہ 20 گرام، گندھک آملہ سار مصفی 100 گرام، کتھہ سرخ 10 گرام، لونگ 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 2 گرام، زعفران 2 گرام، ذردی بیضہ مرغ 2 عدد، شہد خالص 15 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی بنالیں اور دوسری ادویہ کو باریک پیس ک شہد ر ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، ممسک، مولد اور مقوی باہ کیلئے بہترین علاج ہے