Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سونا، گولڈ، طلاء سیال

سونا، گولڈ، طلاء سیال
حکماء کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاء : سونا 2 گرام، تیزاب نمک 10 گرام، تیزاب شورہ 10 گرام، میں ڈال کر گرم کریں ایک دن پڑا رہنے دیں سیال ہو گا چینی سفید 375 گرام کا قوام کر کے مذکورہ سیال 1 گرام ملا لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ ایک کپ دودھ میں ملا کے رات سوتے وقت پی لیا کریں دس سے پندہ دن استعمال کریں
فوائد : ہر قسم دماغی اعصابی کمزوریوں کا بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

معجون کستوری، سونا، عنبر

معجون کستوری، سونا، عنبر
Majoon, Kastoori, Sona, Ambar, Al Shifa, Herbal
ایسی قیمتی نایاب جڑی بوٹیوں، مغزیات اور جواہرات کا مرکب ہے جس کی ایک ایک خوراک بھی طاقت کو بے مثال بناتی ہے مردانہ کمزوری، سستی لاغری، بے طاقتی، جریان جیسے امراض میں مبتلا ناامید افراد کیلئے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) لاجواب تحفہ ہے۔ جنہوں نے بھی چند دن، چند ہفتے یا چند مہینے استعمال کی ان کی ازدو اجی زندگی حیرت انگیز ہوگئی، زندگی کا سچا لطف ملا  آج ہر شخص چاہتا ہے کہ میں ایک کامل مرد بن جائوں او ریہ بھی چاہتا ہے کہ ایک ہی خوراک کھاؤں فوراً جوانی عود کر آجائے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) ایسا قیمتی مرکب ہے جو بوڑھوں کو جوان اور جوانوں کو پہلوان اور پہلو ا نوں کو مہا پہلوان بناتا ہے۔ اور مردانہ طاقت قد رتی طور پر اور دائمی طور پر بڑھاتا ہے۔ ایسے نوجوان جو اپنی جوانی برباد کرچکے ہیں جو حالات ان کے پچا س سالوں کے بعد ہونے تھے وہ آج جوانی میں ہوچکے ہیں، اپنی بیویوں سے منہ چراتے ہیں گھر میں لڑائی اور جھگڑا کئی کئی دن گھر کا رخ تک نہ کرتے ہیں گھر ویران کدہ بن گیا ہو۔ بازار سے ایک گولی لی ایک دن کا سہارا لیا، دوسرے دن مرض اس سے بھی زیادہ بڑھ گیا۔ کیونکہ جو چیز وقتی طور پر فائدہ دیتی ہے وہ دائمی نقصان د ے کر جاتی ہے اور اسی صورتحال سے اپنی قوت و طاقت کھو بیٹھے ہوں ایسے ناامید مریضوں کو (معجون کستوری، سونا، عنبر ) کا کچھ عرصہ استعمال کامل مرد بناتا ہے۔ عمر رسیدہ مریض جو ازدواجی زندگی سے محروم ہو چکے ہوں جن کو طاقت کا واپس آنا خواب لگتا ہو، ناامیدی اور بے طاقتی کی زندگی گزاررہے ہوں ان کیلئے معجون کستوری، سونا، عنبر امید کی نئی کرن اور ازد واجی زندگی کا سچا سہارا ہے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) بے اولاد لوگوں کیلئے قیمتی تحفہ ہے جو مادہ تولید کو قدرتی طورپر حد سے زیادہ بڑھاتا ہے ایسے مریض جن کے لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق مردانہ جراثیم مردہ ہوں یا نیم مردہ ہوں ان کو چاہیے کہ کچھ عرصہ پابندی سے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) کا استعمال کریں اور اپنی مرادیں پوری کریں (معجون کستوری، سونا، عنبر ) اعصابی دردوں جوڑوں کے درد ، کھچائو، رعشہ، دماغی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، تھکاوٹ، ذہنی دباؤ، جلد بڑھاپا جیسے امراض کا بہترین اور کامیاب علاج ہے مستقل کھانے سے سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں پیشاب کی تکالیف، پیشاب کا زیادہ آنا، پیشاب رک رک کر آنا، یا تکلیف سے آنا کیلئے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) بہت اکسیر ثابت ہوئی ہے۔ معدے کے مریض (معجون کستوری، سونا، عنبر ) کااستعمال ضرور کریں ان شاء اللہ فوائد میں برکت ہوگی۔ بھرپور طاقت، جوانی کی لہریں دوڑانے کیلئے اور جسم میں بجلی جیسی قوت کیلئے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) استعمال بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے(معجون کستوری، سونا، عنبر ) کو تسلی اور اطمینان سے استعمال کریں  بہت فائدہ ہوگا

Read More

کمال کا بہترین نسخہ جوانی واپس

کمال کا بہترین نسخہ جوانی واپس بڑھاپا ختم
معجون بادشاہی
ضعف باہ، سستی، اور نامردی، جوانی کی غلط کایوں کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء: زعفران 10 گرام، ورق سونا 2 گرام، عقرقرحا 50 گرام، تخم پیاز 50 گرام، تخم شلجم 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، جائفل 50 گرام، خولنجاں 50 گرام، زنجبیل 50 گرام، تخم حرمل 50 گرام، مغز پستہ 100 گرام، مغزنارجیل 25 گرام، کشتہ نقرہ 10 گرام، ریگ ماہی 50 گرام، شہد خالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام  ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح‌ مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : معجون صبح نہار منہ ایک چمچ چائے والا نیم گرم دودھ  کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضوخاص میں بے پناہ سختی پیدا ہوتی ہے، کمر درد، جوڑوں کا درد، سیکس ٹائمنگ، مردانہ کمزوری، ضعف باہ، سستی، اور نامردی، جوانی کی غلط کایوں کا مکمل علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں کا درد، گھنٹیا، دیسی علاج, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

عنبر مومیائی کی گولیاں

عنبر مومیائی کی گولیاں
قوت باہ کی مخصوص دواء ہے، دل دماغ کی کمزوریاں، یا غلط کاریوں سے باہ کمزور ہو گئی ہو اور عضو مخصوص میں سستی آ گئی ہو، ان گولیوں کے استعمال سے تمام شکایات دور ہوتی ہیں
نسخہ الشفاء : مومیائی 2 گرام، مصطگی رومی 2 گرام، عنبر4 گرام، زہر مہرہ 3 گرام، مشک 2 گرام، مروارید 2 گرام،  طباشر 2 گرام، 2 گرام، جلوتری 2 گرام، جائفل 2 گرام، بہمن سفید 2 گرام، بہمن سرخ 2 گرام،  دارچینی 2 گرام، شقاقل 2 گرام، زنجبیل 2 گرام، درونج عقربی 2 گرام، عود اصلی 2 گرام، عود صلیب 2 گرام، ثعلب مصری 2 گرام، جدوار خطائی 2 گرام، جواہر مہرہ 2 گرام،  کا اضافہ کرتا ہوں
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 4 گرام روغن پستہ سے تر کرکے اچھی طرح کھرل کر یں اور شہد کی مدد سے رتی برابر گولیاں تیار کریں اوپر ورق سونا چڑھالیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولی رات سوتے ہوئے آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی پیدا ہوتی ہے، مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے، تمام جسمانی کمزوریوں کے لیے بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج
شہوت کی کمی سے مراد جنسی افعال سے بے رغبتی ہے اس مرض کو طب کی زبان میں ضعف باہ کہتے ہیں
شہوت کی کمی کے اسباب : جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی، معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں نفسیاتی پہلو کے اعتبار سے احساس کمتری خوف عدم توجہ خاندانی و ذہنی احوال اور ذہنی مصروفیات کی کثرت جیسے امور اہمیت کے حامل ہیں یہ مریض بعض معاشرتی نا آسودگیوں، گھریلو تنازعات شادی سےمتعلق نفرتوں کا سبب بننے والے خاندانی رویوں بعض نسلی مسائل اور غلط رسم و رواج کی بنا پر بھی لاحق ہوتا ہے
شہوت کی کمی کی علامات : جنسی اعمال و افعال سے بے رغبتی کی بنا پر جنسی اعضاء میں ضعف لاحق ہو جاتا ہے اور شہوانی افعال کے قابل نہیں رہتے  جنسی ترغیبات کے لئے اسلامی ،معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے آمادگی پیدا کی جائے اور یہ نسخہ استعمال کیا جائے
نسخہ الشفاء : جائفل 50 گرام، جاوتری 30 گرام، لونگ 25 گرام، کشتہ شنگرف 25 گرام، عاقرقرحا 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، دارچینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر گوند کیکر کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں صبح و شام دو،دو گولیاں ہمراہ دودھ لیں انشاءاللہ باہ کو طاقت دے گا اور مردانہ طاقت میں اضافہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری کے لیے زعفرانی نسخہ

مردانہ کمزوری کے لیے زعفرانی نسخہ
نسخہ الشفاء : جندبیدستر 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جنسنگ 10 گرام، زعفران 10 گرام، جدوار 10 گرام، لونگ 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، اذراقی مدبر 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، سلاجیت مصفی 10 گرام، آب پان 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پس کر سفوف بنالیں پھر،آب پان میں سلاجیت کو حل کرلیں باقی ادویات اس میں  ملا لیں  اور کھرل کریں جب پانی خشک ہو کر سخت سا بن جائے تو دو دن کے لیے اچھی طرح خشک ہونے کے لیے رکھ دیں تاکہ اس کو پیس کر باریک پاؤڈر بنایا جاسکے  پاؤڈر بنانے کے بعد 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حرارت کی کمی اعصابی کمزوری، بلڈ پریشر، جسم میں سستی کاہلی، بے چینی عضو مخصوص کا ڈھیلاپن ،تولیدی جراثیم کی کمی دور، قوت باہ بڑہائے، جنسی ہارمونز کو بڑہاتا ہے، مردانہ کمزوری کے لیے بہترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ مغلظ و مقوی باہ

نسخہ مغلظ و مقوی باہ
مردانہ کمزوری کے لیے ایک لاجواب نسخہ 
نسخہ الشفاء : مغز بادام 12 عدد، چھوہارہ 4 عدد، منقی 8 عدد، موصلی سیاہ 3 گرام، موصلی سفید 3 گرام، ثعلب مصری 3 گرام، تالمکھانہ 3 گرام، چاروں مغز 3 گرام، مغز پستہ 3 گرام، تخم اوٹنگن 3 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام کے علاوہ سب ادویات کا سفوف بناکر دودھ ایک کلو میں جوش دیں اتنا کہ سات سو گرام رہ جائے آگ سے اُتار کر بادام ڈال کر نیم گرم پی لیں ایک ہفتہ کے استعمال کے بعد ایک ہفتہ ناغہ کریں ناغہ کے دوران دیسی مرغ ہلکا مصالحے جات ڈال کر بھون کر کھایا کریں اور مزے اڑائیں اسی طرح ایک ماہ کا کورس کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں تمام مردانہ کمزوری دور ہوکر منی گاڑھی اور خزانہ منی فل ہوچکا ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

منی کو گاڑھا اور جراثیم کو بڑہائے سنیاسی نسخہ

منی کو گاڑھا اور جراثیم کو بڑہائے سنیاسی نسخہ
نسخہ الشفاء : برگ بھنگ 10 گرام، کشتہ شنگرف 4 گرام، جائفل 8 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد ملا کر کالی مرچ کے دانے کے برابر گولیاں بنالیں
فوائد : منی کو گاڑھا اور سپرمز میں اضافہ کرے اور جسمانی طاقت کو بڑہائے اور قوت باہ میں اضافہ کرے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء مجلوق

طلاء مجلوق
نسخہ الشفاء : جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، شنگرف رومی 10 گرام، سم الفار 10 گرام، بچھناگ 10 گرام، ازراقی 10 گرام، عروسک 20 گرام، بادام روغن حالص  50 گرام، روغن بیر بوٹی 50 گرام، روغن لونگ 50 گرام، روغن دارچینی 50 گرام، روغن مچھلی حالص 50گرام، دیسی مرغ کی چربی 50 گرام، روغن زیتون ایکسٹرا ورجن 200 گرام، تلوں کا تیل 250گرام، تیل تارپین حالص 30 گرام، دودھ بھینس 2 کلو
ترکیب تیاری : جائفل، جلوتری، لونگ، دارچینی، عقر قرحا کو موٹا موٹا سا کوٹ لیں سم الفار اور شنگرف کو کھرل کر کے دودھ میں ڈالیں اور ازراقی اور بچھناک کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں ڈال کر چار سے پانچ اُبالیں دے کر نیچے اتار لیں پوٹلی کو باھر نکال کر دودھ کو ضامن لگا کر معروف طریقہ سے گھی نکالیں میٹھا تیل میں جائفل، جلوتری، لونگ دارچینی عقرقرحا کو ڈال کر جلالیں اور کپڑے سے پن لیں کھرل میں بیر بوٹی کی اچھی طرح رگڑائی کرکے تمام تیل روغنیات مکس کرکے پھر اچھی طرح رگڑائی کر لیں اور ایک ہلکا سا اُبالا دے کر ٹھنڈا کر کے کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو کی کیپ چھوڑ کرچار سے پانچ قطرے لگا کر اچھی طرح جذب کریں اور صبح اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مشت زنی، ہاتھ رسی، مجلوقین کے لیے بہترین مالش ہے،عضو حاص کی مردہ رگوں بجلی کی تیزی قوت پیدا کرتا ہے، عضو خاص کو موٹا کرتا ہے، عضو کے ٹیڑھا پن اور باریک پن کو ختم کرتا ہے،عضو خاص کو لوہے کی طرح سخت اور مظبوط کرتا ہے یہ فضول باتیں نہیں واقعی ہی سو فیصد کام کرتا ہے مجرب ترین نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان کا اکسیر علاج

جریان کا اکسیر علاج
نسخہ الشفاء : کُشتہ قلعی 10 گرام، بوپھلی 150گرام، کوکنار 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جریان کا مکمل علاج ہے