Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

کمر درد کیلئے، بہترین دیسی نسخہ

کمر درد کیلئے، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : بہوپھلی 250 گرام، زنجبیل 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : درد کمر، لیکوریا، سیلان الرحم، جریان، پٹھوں کے درد، دور کرنے کیلئے بہت شاندار نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج

معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج
بچپن، جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تال مکھانہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، اوٹنگن 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، تج 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، دارچینی 20 گرام، بوپھلی 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، طباشیر 20 گرام، فلفل دراز 50 گرام، مغز بادام  50 گرام شہد 1250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن گئی ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے ولا صبح نہار منہ اور شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد: مشت زنی، کثرتِ جماع، کے باعث کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، قوت باہ، کیلئے نہائیت مفید اور مجرب معجون ہے بہت کمال کا نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج , , ,

طلاء مجلوقین، سوفیصد گارنٹی مکمل علاج

طلاء مجلوقین، سوفیصد گارنٹی مکمل علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، بیربوٹی 10 گرام، خراطین 10 گرام، زعفران 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، روغن بیضہ مرغ 10 گرام، روغن چمبیلی 10 گرام، روغن اجوائن 10 گرام، روغن مالکنگنی 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، جند بید ستر 10 گرام، آب پیاز 50 گرام، آب لہسن دیسی 50 گرام، روغن زیتون 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو کسی برتن میں ڈالیں اور باقی اشیاء کا موٹا موٹا سفوف کرکے ڈال دیں ہلکی آگ پر پکائیں جب تمام اشیاء جل کر براؤن ہوجائیں تو اتار کر پن لیں تیار طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 سے 7 قطرے سیون و حشفہ چھوڑ کر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : جلق مشت زنی کی وجہ سے  ہونیوالی عضو خاص کی خرابیوں کا مکمل علاج ہے عضو خاص، نفس کی ہر قسم کی کجی، لاغری ٹیڑھا پن اور ڈھیلا پن کے لیے بہترین علاج ہے انتشار تناؤ شہوت سختی زبردست عضو مخصوص کی بڑھی ہوئی زکاوت کو کم کر کے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے، لمبائی اور موٹائی فربہی کے لیے لاجواب، ہمارے پاس بنا ہوا بھی موجود ہے ایک ماہ کا طلاء قیمت 6500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

بوھڑ کے دودھ والی گولیاں، خود بنائیں

بوھڑ کے دودھ والی گولیاں، خود بنائیں
نسخہ الشفاء : بہوپھلی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مغز تخم املی 10 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر بوھڑ کے دودھ میں تین بار تر و خشک کر کے کالے چنے برابر گولیاں بنا کے خشک کر لیں اور اوپر ورق چاندی لگا لیں
مقدارخوراک : خالی پیٹ ایک گولی صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں ایک ماہ کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا
فوائد : جریان، دھات رقت منی، و مذی، سرعت انزال، احتلام، کے لیے مکمل علا ج ہے مغلظ منی، قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے، آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی علاج

مردوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی علاج
مرانہ امراض کیلئے، مختلف دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : تخم سرس 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار روزانہ چالیس روز تک کھانا قوت باہ کو بڑھاتا ہے
نسخہ الشفاء : دارفلفل (پیپل) 20 گرام، کو ایک گلاس گائے کے دودھ میں پکائیں پھر اس کو نکال کر سایہ میں ایسی جگہ خشک کریں جہاں ہوا کی گزر نہ ہو جب خشک ہوجائے تو باریک کرلیں 1 گرام، کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ روزانہ دن میں ایک بار کھانا قوت شہوانیہ کے ابھارنے میں بہت بہترین ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گوگھرو 100 گرام، کو 200 گرام دودھ میں تر کرکے خشک کرلیں اس طرح تین بار ترکرکے خشک کریں کوزہ مصری 100 گرام دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ استعمال کرنا تقویت باہ کو بڑھاتا ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت کھرنی کی چھال کو خشک کرکے کوٹ چھان کر باریک سفوف بنالیں 1 گرام روزانہ دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چھوہارا ایک عدد لے کر اس کی گٹھلی نکال کر کے مغز پنبہ دانہ بھر کرکے ایک پاؤ دودھ میں جوش دیں جب دودھ کھولنے لگے تو آگ سے اتار کر چھوہارا کھالیں اور دودھ میں بقدر ضرورت چینی ملا کر پی جائیں یہ مقوی باہ اور مقوی دماغ و بصر ہے
نسخہ الشفاء : اندر جو کو گرم پانی میں بھگو کر ایک روز رکھ چھوڑیں اس کے بعد اس کا چھلکا اتار کر دو گنا شہد خالص  میں گوندھ کر آٹھ روز رہنے دیں اس کے بعد 4 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح کو استعمال کریں یہ مقوی باہ ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : بورہ ارمنی 2 گرام، لے کر باریک کرلیں اور شہد میں ملا کر فوطوں، عضو مخصوص اور زیر ناف پر مالش کریں اس سے قوت باہ میں زیادتی ہوتی ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : اسگند کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح کو تھوڑے دودھ کے ساتھ استعمال کرنا قوت باہ کو بڑھاتا ہے اور بدن کے رنگ کو نکھارتا ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تخم اوٹنگن کو باریک کرکے ایک چمچ چائے والا کی مقدار میں تھوڑے شیرہ انگور کے ساتھ کھانا قوت باہ کو بڑھاتا اور ہیجان پیدا کرتا ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : چنے بھنے ہوئے باریک کرلیں اور برابر وزن مغز بادام باریک کرکے ملالیں اور ایک چمچ صبح و شام دودھ کیساتھ کھائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، امراض گردہ و مثانہ کیلئے
نسخہ الشفاء : چولائی کے پتے 20 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی چینی ملا کر پینے سے درد گردہ و مثانہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پنبہ دانہ 20 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر کے ایک کپ پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو حسب ذائقہ چینی ڈالنے کے بعد جوش دیں پھر اسے چھان کر پی جائے اس سے درد گردہ دور ہوتا ہے  اور گردے کی پتھری بھی نکل آتی ہے
نسخہ الشفاء : تخم قرطم (کسم کے بیج) کو باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر 6 گرام کی مقدار میں روزانہ صبح و شام 10 دن تک کھانے سے درد گر دہ اور پتھری کی شکائیت جا تی ہے
نسخہ الشفاء : تخم خربوہ 5 گرام کو موٹا موٹا کُوٹ کر ایک کپ پانی میں جوش دیں اسے چھان کر تھوڑی سی شکر سرخ ملا کر نیم گرم پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی رہتی ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کونپل درخت پیپل 5 عدد، مرچ سیاہ 5 عدد، دونوں کو ایک کپ پانی میں پیس کر پینے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 30 گرام، گندھک آملہ سار30 گرام، دونوں اجزاء کو باریک کرکے ملالیں اور ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ دونوں چیزیں جل جائیں اس سے 3 گرام یا حسب عمر کچھ کم و بیش لے کر آب مولی 30 گرام، کے ساتھ استعمال کریں درد گردہ کے لیے بہت مفید ہے اور پیشاب کے بند ہو جانے یا رک کر آنے میں اس کا استعمال مفید ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پینگ خالص بقدر باجرہ کو موم خالص بقدر جوار میں رکھ کر کھانے سے درد گردہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ذردی بیضہ مرغ 1 عدد، سیاہ مرچ 5 عدد، دونوں کو پیس کرکے کپڑے میں لگا کے درد کی جگہ پر رکھیں درد گردہ اور ذات الجنب میں اس کا استعال مفید ہے اس کے استعمال سے درد میں فوراً سکون ہو جاتا ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

خون کا پیشاب، بول الدم، کیلئے دیسی نسخہ جات

خون کا پیشاب، بول الدم، کیلئے دیسی نسخہ جات
خونی پیشاب، نسخے، ٹوٹکے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : چھال فالسہ 20 گرام، کو رات کے وقت ایک کپ پانی میں بھگو کر صبح چھان کر پینے سے خون کا پیشاب آنا بند ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء : چاکسو ایک عدد لے کر باریک کرلیں، اور برادہ صندل سفید 5 گرام، لے کر ایک کپ پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو نہار منہ پہلے چا کسو والا سفوف کھا کر خیساندہ کے پانی کو چھان کر پی جائیں
نسخہ الشفاء : پوست آملہ خشک 10 گرام، ہلدی 3 گرام، دونوں اجزاء کو موٹا موٹا کوٹ کرکے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں، صبح کو چھان کر پی لیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : برگ اڑوسہ 10 گرام، کو رات کے وقت آدھا پاؤ پانی میں بھگو دیں اور صبح کو چھان کر پی جائیں
نسخہ الشفاء : مولی کا پانی 20 گرام، عرق گلاب 20 گرام، دونوں کو ملا کر روزانہ ایک بار تین روز تک پیئں
نسخہ الشفاء : کریلہ چھوٹا ایک عدد لے کر پانی میں پیس کرکے چھان لیں، روزانہ ایک بار پیئں خونی پیشاب میں بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

پیشاب کی جلن دور کرنے کیلئے، دیسی نسخہ جات

پیشاب کی جلن دور کرنے کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے دیسی، نسخے، مجربات، چٹکلے
نسخہ الشفاء : بھون پھلی 10 گرام، کو رات کے وقت ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح کو پانی چھان کر دو چمچ چینی ملا کر پینے سے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : پالک کی پتیوں کا پانی نچوڑ کر 10 گرام کی مقدار میں تھوڑی چینی ملا کر پینا، پیشاب کی جلن میں مفید ہے، اور مرض یرقان میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : درخت مولسری کی چھال 10 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں رات کو بھگو دیں، صبح کو چھان کر پینے سے پیشاب کی جلن درد ہوتی ہے سوزاک و آتشک میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 20 گرام، بڑی الائچی 20 گرام، دونوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک چھوٹا چمچ کی مقدار میں صبح و شام پانی یا دودھ کی لسی کے ساتھ کھائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کیلے کے تنہ میں شگاف ڈال کر رات کو اس کے نیچے ایک برتن اس طرح رکھیں کہ شگاف سے پانی ٹپک کر اس میں گرے، صبح کو دو چمچ کی مقدار میں یہ پانی دن میں ایک بار10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : تخم خیارین کو موٹا موٹا کوٹ کرکے 10 گرام کی مقدار میں رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح کو اس کا پانی چھان کر پی لیں 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : گائے کے ایک گلاس دودھ میں 3 گرام کتیرا اور تھوڑی چینی ملا کر 10 دن پینا، پیشاب کی جلن کی پرانی شکایت کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

احتلام، کیلئے دیسی ٹوٹکے

احتلام، کیلئے دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : جائفل کو برابر منہ میں رکھنے سے ایک ہفتہ میں احتلام کی شکایت جاتی رہتی ہے
نسخہ الشفاء : تخم کاہو مقشر 50 گرام، مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام اور رات کو ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں استعمال کریں پندرہ دن
نسخہ الشفاء : بھنگ کے بیج کو باریک کرکے رکھ لیں اور 2 گرام، کی مقدار میں روزانہ رات کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں 7 دن
نسخہ الشفاء : دھنیا خشک کو باریک کرکے اس کے برابر چینی باریک شدہ ملائیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح و شام کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : آب ککروندہ 10 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح کو نہار منہ تین روز تک استعمال کریں اس سے احتلام دور ہوجائیگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے

جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : مغز تخم جامن باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں 10 دن کھانا، جریان کیلئے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : درخت لسوڑہ کی کونپلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے 25 گرام،  کی مقدار میں لے کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں، صبح کو مل کر چھان لیں اس کے پینے سے جریان و سوزاک کی شکایات دور ہوجاتی ہیں
نسخہ الشفاء : تخم کونچ کو باریک کرکے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ کھانا اور اس کے اوپر آدھا کلو دودھ پینا، جریان و احتلام میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سن فلاور کے بیج کو باریک کرکے اس کے برابر وزن مصری باریک شدہ ملا کے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ ایک ماہ کھانا جریان و رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سنبھل کو باریک کرکے اس کے برابر وزن مصری باریک شدہ ملا کے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ ایک بار چالیس روز تک کھانا بدن کو فربہ کرتا ہے نیز جریان اور رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس کا باریک سفوف کرکے اس کے برابر مصری باریک شدہ ملائیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح کو ایک پاؤ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں جریان و رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : دھتورہ کے بیج اور کالی مرچ دونوں برابر وزن کو باریک کرکے کالی مرچ کے برابر گولیاں بنالیں روزانہ صبح کو ایک گولی کھائیں پہلے سونف 10 گرام، کو پانی میں پیس کر چھان لیں اور گولی کھانے کے بعد اسے پی جائیں