Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال، کے لئے دیسی ٹوٹکے

سرعت انزال، کے لئے دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کرنا ممسک اور مغلظ منی ہے اس کے استعمال سے مرض سوزاک میں بھی فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : برگد کے پھل کو خشک کرکے باریک کرلیں اسے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ صبح و شام کھائیں 15 دن
نسخہ الشفاء : عاقر قرحا 10 گرام، تخم ریحان 80 گرام، چینی 50 گرام، ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ صبح و شام خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ببول کی کچی پھلی لے کر سایہ میں خشک کرکے باریک کرلیں اس کے برابر چینی لے لیں اور دونوں کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ
نسخہ الشفاء : گیندہ کے بیج 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک چمچ کی مقدار میں صبح و شام 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : املی کے بیج کو تین چار روز پانی میں بھگو کرکے رکھ لیں اس کے بعد اس کو اوپر کا چھلکا علیحدہ کرکے کھرل میں حل کریں پھر اس کے برابر وزن شکر سفید ملا کر دوبارہ حاصل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور دو گولی صبح و شام استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان احتلام، امساک، کیلئے بہترین نسخہ

جریان احتلام، امساک، کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : بو پھلی 50 گرام، سبوس اسپغول 20 گرام، مغز املی خورد 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ عقیق 6 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام، چینی 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک کر کے کشتہ جات ملا کر سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے، جریان، احتلام، اور امساک میں مفید دواء ہے، جسم میں رطوبات کا اضافہ کرتا ہے یہ نسخہ مادہ منویہ میں اضافہ کرتا ہے، گاڑھا کرتا ہے، سرعت انزال کو ختم کرتا ہے، اور مقوی باہ بھی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت، جسمانی صحت لاجواب

مردانہ طاقت، جسمانی صحت لاجواب
نسخہ الشفاء : سنگھاڑا خشک 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، کمر کس 20 گرام، بیج بند 20 گرام، تخم سروالی 20 گرام، سمندر جھاگ 20 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ چاندی 20 گرام، کشتہ مرجان 20 گرام، کوزہ مصری 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر دواء کو محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، یہ نسخہ احتلام کو ختم کرتاہے، پیشاب کی جلن دور کرتا ہے، دماغی قوت کو بڑھاتاہے، حافظہ کو تیز کرتا ہے، جسم کو موٹا اور صحت مند بناتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 70 گرام، کباب چینی 70 گرام، عاقرقرحا 70 گرام، ریگ ماہی 70 گرام، زعفران 70 گرام، خولنجان 70 گرام، جائفل 70 گرام، کستوری خالص 40 گرام، سلاجیت 60 گرام، کشتہ فولاد 60، گرام کشتہ چاندی 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق چڑھا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ایک گولی شام آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے، اور رنگ کو سرخ کرتا ہے، جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے، چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے، نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں اور کامیاب پائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ٹائمنگ کو بڑھانے والا دیسی نسخہ

ٹائمنگ کو بڑھانے والا دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : آملہ خشک 20 گرام، سنگھاڑا خشک 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، موچرس 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، بو پھلی 70 گرا م، چینی 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کے ساتھ خالی پیٹ دن میں ایک بار استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے، سرعت انزال، اور احتلام کے لئے، بہت مفید نسخہ ہے، یہ خاص دیسی نسخہ ہے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

امساک دوگنا، عضو خاص، نفس کی مالش کا بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 3 گرام، خراطین 3 گرام، اسگند ناگوری 3 گرام، جائفل 3 گرام، زعفران 3 گرام، عطر کیوڑہ 3 گرام، عطر گلاب 3 گرام، عطر حنا 3 گرام، مولسری 3 گرام، شہد خالص 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک کر کے عطریات شامل کر لیں اور سنبھال کر رکھیں
طریقہ استعمال : نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں 5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : تمام نسخوں کا سرتاج ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ خاص

مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : زعفران 3 گرام، قرنفل 3 گرام، جائفل 3 گرام، کستوری خالص 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گولی ہمبستری سے آدھا گھنٹہ پہلے کھائیں ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ
فوائد : مردانہ ٹائمنگ کے لئے بہت مجرب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، کامیاب دیسی علاج

جریان کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لود پٹھانی 24 گرام، خارخسک 24 گرام، شکردیسی 24 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں سات روز استعمال کریں
فوائد : جریان کا سوفیصد کامیاب علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کیلئے، دیسی علاج

جریان کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 20 گرام، کرفس 10 گرام، شہد 40 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر شہد ملا کرمعجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال کریں
فوائد : جریان کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی اور سرعت انزال کا، دیسی علاج

جریان منی اور سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چھلکا اسپغول 20 گرام، تخم خرفہ 30 گرام، کشنیز خشک 40 گرام، تخم کاہو 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں اسپغول ثابت ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : انشاءاللہ جریان منی سے نجات ملے گی اور سرعت انزال بھی دور ہوگا